ہری پور
شاہ مقصود میں لینڈ سلائیڈنگ سلائڈنگ، 4 افراد زخمی
شاہ مقصود میں موٹروے انٹرچینج کے قریب مٹّی کا تودہ گرنے سے 4 افراد دب گئے۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شارق ریاض خٹک کی ہدایت پر حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئیں۔
متاثرہ افراد مٹی کھود کر حویلیاں لے جانا چاہتے تھے کہ کھدائی کے دوران تودہ آ گرا۔
حادثے کے نتیجے میں ضمیر، وسیم، ساجد سکنہ حویلیاں اور اسد علی سکنہ شاہ مقصود شدید زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیموں نے تمام افراد کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔
ملک عصمی صاحب کچھ دن پہلے ہی واپس سعودیہ گئے تھے لیکن ان کا بیٹا نہیں جانے دے رہا تھا ان کا ایک بیٹا تھا جو بہت محبت کرتا تھا اور کئی یتیم بچوں کی وہ کفالت بھی کرتے تھے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت کرے اور کوتاہیوں سے درگزر کرے امین
کلیجہ پھٹ رہا ہے!اغواہ کے بعد تیزاب ڈال کر قتل کیے جانے والے سترہ سالہ نوجوان بابر شاہ کے والد کی قبر کشائی کے موقع پر دہائی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی سے زیادہ تو ان بزرگوں نے کچھ کا جینا حرام کیا ہوا ہے ، ایک اور اٹھارہ سالہ بچی نے بڈھے سے شادی کر لی ادارے کی رائے سے اختلاف آپ کا حق ہے
#copy #Facebook
رفاعی کاموں اور دوپٹہ رنگائی کے بعد پیش خدمت ہے میڈیکل سٹور والا
ہائی روف ٹیوٹا سیلابی ریلے کی زد میں۔
بس پتھروں کی بارش کی کمی رہ گئی ہے ہم معاشرتی طور پر کس قدر پستی میں گر چکے ہیں یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ وہ اندازہ ہوجائے گا
اس شخص کا گرفتار ہونا بہت ضروری ہے اگر کوئی اس شخص کو جانتا ہو تو موبائل نمبر پر رابطہ کرے 03009680640
ان باکس پوسٹ
افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ 250 سے زائد افراد جاں بحق بارہ سو سے زائد افراد زخمی امدادی کاروائیاں جاری
انسانیت کی اعلیٰ مثال پنجاب سے آئے ہوے سیاح لیڈی ڈاکٹر اور اسکے شوہر نے نلتر جھیل میں ڈوبنے والے بچے کی جان بچا لی۔
کلڈنہ کےقریب باڑیاں روڈ پر ٹیوٹا ہائی ایس وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ رسکیو 1122 مری نے بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ہے۔
اس بچے کی ویڈیو نے دل دہلا دیا غربت بھی کتنی ظالم چیز ہے
دانیہ کی والدہ عامر لیاقت سے ہونیوالی 2 دن قبل کی گفتگو سامنے لے آئیں
حویلیاں کے نواحی گاؤں بانڈہ سید خان میں آتشزدگی نے تباہی مچادی چار گھر جل کر خاکستر!
لاکھوں روپے کے زیورات الیکٹرانکس کا سامان فرنیچر سب کچھ جل کر راکھ ہو گیا آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی
یوٹیلٹی سٹور ناڑہ پر عوام کی حالت زار مرد و خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا اشیائے خورد و نوش کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے
ن لیگ کے بہاولپور کے جلسے میں چور چور کے نعرے
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پشاور میں فوارہ چوک صدر بازار پہنچ گئے، عوام کی جانب سے عمران خان کا شاندار استقبال
اس بھائ کی ہمت اور جزبے کو سلام ہے جو خشک سالی کی وجہ سے فورٹ منرو میں خشک تالابوں میں اپنی مدد آپ پانی ڈلوا رہا ہے تا کہ جانور پرندے اور انسان اس سے پانی پی سکیں💕❤️ اللہ پاک اس بھائ کو دنیا اور آخرت دونوں جہانوں میں بہترین اجر عطا فرمائیں❤️💕آمین
سیالکوٹ پاکستان تحریک انصاف کے جیالے انتظامیہ کی کرینوں کے آگے لیٹ گئے جلسہ ہوگا
لکی مروت سے تعلق رکھنے والا بچہ ایبٹ آباد جلسہ میں زار وقطار رونے والا بچہ بلآخر عمران خان سے ملاقات کرنے کے لیے پہنچ گیا