لاہور ......لاہور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
فخرے کے پی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر پاکستان پیپلز پارٹی ایم پی اے سٹی ٹو جناب احمد کریم خان کنڈی کا قومی توانائی پالیسی 2021 پر
صوبائی اسمبلی میں خطاب
پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی احمد کریم کنڈی خیبر پختونخوا اسمبلی میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
#PPP TV DIKhan
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ میں شمولیتی جلسے سے خطاب کریں گے۔
"آج کچھ لوگ کشمیر میں آکر بڑے بڑے دعوے کررہے ہیں لیکن جب مقبوضہ کشمیر پر مودی تاریخی حملہ کررہا تھا اس وقت یہ لوگ کہاں تھے؟"
بی بی آصفہ بھٹو زرداری
@AseefaBZ
#MuzaffarabadMainTeerChalega
1/2
#MediaCell_TeamBilawal
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ونشریات فیصل کریم کنڈی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہےہیں۔
راولاکوٹ؛ پیپلز پارٹی کا جلسہ،بلاول بھٹو کا خطاب
٫سرائیکستان " کی کہانی یوسف رضا گیلانی کی زبانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات فیصل کریم کنڈی کی ہم نیوز کے مارننگ شو "صبح سےآگے "میں گفتگو
پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا بیان
کورم پورا نہ ہونے کے باوجود گزشتہ روز پارلیمان میں زبردستی 20 بلوں کو منظور کرنا جمہوری تاریخ کا ایک بدنما داغ تھا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلزپارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی ہے، فیصل کریم کنڈی
ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی ڈی ایم میں کہی گئی اس بات کی توثیق ہے کہ لانگ مارچ کے بعد عدم اعتماد کی تحریک لانا چاہئیے، فیصل کریم کنڈی
آج جس طرح ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی، اگر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بات مان کر ایسا پہلے بھی کرلیا جاتا تو پنجاب فتح کرکے آج ہمارا رخ اسلام آباد کی جانب ہوتا، فیصل کریم کنڈی
ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پاکستان پیپلزپارٹی کے بیانئے کی جیت ہے، فیصل کریم کنڈی
ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو کامیاب کرانے کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی بھرپور کوشش کرے گی، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی ترجمان فیصل کریم کنڈی کا پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہر ے پر اہم بیان
پی پی کے ورکرز اور لیڈر شپ بھر پور شرکت کرۓ گی
فیصل کریم کنڈی
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے ہے
فیصل کریم کنڈی
فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی ملوث ہے اسکا خود پی ٹی آئی اعتراف کر چکی ہے
فیصل کریم کنڈی
یہ عوامی مفاد کا کیس ہے جو چھ سال سے التوا کا شکار ہے
فیصل کریم کنڈی
چھ سال سے الیکشن کمیشن ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے
فیصل کریم کنڈی
فارن فنڈنگ کیس کا فوری طور پر فیصلہ کیا جاۓ
فیصل کریم کنڈی
کیس کے فیصلے سے پی ٹی آئی کرپٹ ترین جماعت ثابت ہوگی
فیصل کریم کنڈی
منگائی سے لوگ خود کشیوں پر مجبور ہوگئے ہیں
فیصل کریم کنڈی
تمام ورکرز کورونا ایس و پیز کا خیال رکھیں
فیصل کریم کنڈی
پشاور
۔فخرے خیبر پختون خواہ نوجوان لیڈر ممبر صوبائی اسمبلی #احمد_کریم_خان_کنڈی نے ایک دفعہ پھر ڈیرہ اسماعیل خان اور اس کی تحصیلوں میں 20گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف صوبائی اسمبلی میں آواز بلند کر تے ہوئے حق نمائندگی ادا کردیا۔