Urdu Poetry

Urdu Poetry Urdu Poetry

*یہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری!**تو اگر گاوُں میں ہوتا تو ہمارا ہوتا🔥💯*
15/05/2022

*یہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری!*
*تو اگر گاوُں میں ہوتا تو ہمارا ہوتا🔥💯*

 #ہم اپنی  #ذات میں ایسا -----  #کمال رکھتے ہیں 😎 کہ  #لوگ بے وجہ  #ہمارا --------  #خیال رکھتے ہیں 💯💯❤❤❤💙💙💙💙💞💞💞💞💓💓💓💓🌹🌹🌹...
15/05/2022

#ہم اپنی #ذات میں ایسا ----- #کمال رکھتے ہیں 😎

کہ #لوگ بے وجہ #ہمارا -------- #خیال رکھتے ہیں 💯💯
❤❤❤💙💙💙💙💞💞💞💞💓💓💓💓🌹🌹🌹🌹💗🌹🌹🌹😘😘😘😘😘👌👌👌👌👌👌👌💋💋💋💋💋

💞غرور تو نہیں کرتے❤️اللہ پاک نے سادگی ہی ایسی دی ہے💯.......................................................................
15/05/2022

💞غرور تو نہیں کرتے❤️
اللہ پاک نے سادگی ہی ایسی دی ہے💯...................................................................................................................
,,,,,,,,,,,,, Zahid,,,,,,,,,,,,,,,,
,,,,,,,,,,,,,,,,,, Sagar,,,,,,,,,,,,,,,

 #ہم اپنی  #ذات میں ایسا -----  #کمال رکھتے ہیں 😎 کہ  #لوگ بے وجہ  #ہمارا --------  #خیال رکھتے ہیں 💯💯❤❤❤
15/05/2022

#ہم اپنی #ذات میں ایسا ----- #کمال رکھتے ہیں 😎

کہ #لوگ بے وجہ #ہمارا -------- #خیال رکھتے ہیں 💯💯
❤❤❤

دل___ چھوٹا نہیں کرتےجو گیا! سمجھو مر گیا...!!!💔 🥀 🙂
15/05/2022

دل___ چھوٹا نہیں کرتے
جو گیا! سمجھو مر گیا...!!!
💔 🥀 🙂

میرا عشق لے گیا مجھے خدا کے قریب❤🔐تجھے پانے کی ضد میں میں نے سجدے بڑھا دیۓ✨
15/05/2022

میرا عشق لے گیا مجھے خدا کے قریب❤🔐
تجھے پانے کی ضد میں میں نے سجدے بڑھا دیۓ✨

تم جیسی پریاں؛"😇♥️ ہم گنہگاروں کے مقدر میں کہاں_ 🖤🥀"🍒
25/02/2022

تم جیسی پریاں؛"😇♥️
ہم گنہگاروں کے مقدر میں کہاں_ 🖤🥀"
🍒

یار !  آجا کہ تیرے پہلو میں  🌸چین,راحت, قرار سب کچھ ہے ❤️
25/02/2022

یار ! آجا کہ تیرے پہلو میں 🌸
چین,راحت, قرار سب کچھ ہے ❤️

♥️ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥️♥️ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥️
25/02/2022

♥️ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥️
♥️ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥️

خاص ہیں وہ لوگ 💯جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤️
25/02/2022

خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤️

" آپ آئیں گے ، بات بھی ہو گیدِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں "💔
25/02/2022

" آپ آئیں گے ، بات بھی ہو گی
دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں "
💔

ہمارے پاس تو صرف تمہاری یادیں ہیںزندگی اسے مبارک ہو جس کے پاس تم ہو💔
25/02/2022

ہمارے پاس تو صرف تمہاری یادیں ہیں

زندگی اسے مبارک ہو جس کے پاس تم ہو💔

‏زندگی کو اتنی سستی نہ بناؤ💫🥀 کہ دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں
25/02/2022

‏زندگی کو اتنی سستی نہ بناؤ💫🥀
کہ دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں

*تم .....''محبت '' ___ اٹھائے پھرتے هو..**هم ..... ''محبت '' __ لٹا کے بیٹھے هیں ..🤍*
30/01/2022

*تم .....''محبت '' ___ اٹھائے پھرتے هو..*

*هم ..... ''محبت '' __ لٹا کے بیٹھے هیں ..🤍*

اک امانت کا بوجھ ہے ورنہزندگی میرا مسئلہ ہی نہیں❣💜
24/01/2022

اک امانت کا بوجھ ہے ورنہ
زندگی میرا مسئلہ ہی نہیں
❣💜

😘🙈🥀💗     💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....     کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕
24/01/2022

😘🙈🥀💗
💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕

❤️❤️ تیرے  #خوابوں کا بھی ہے  #شوق" تیری  #یادوں کا بھی ہے  #مزا"" ❤️❤️💞💞  #سمجھ نہیں آتا سو کر تیرا  #دیدار کروں "یا"  ...
24/01/2022

❤️❤️ تیرے #خوابوں کا بھی ہے #شوق" تیری #یادوں کا
بھی ہے #مزا"" ❤️❤️

💞💞 #سمجھ نہیں آتا سو کر تیرا #دیدار کروں "یا"
#جاگ کر تجھے #یاد کروں 💞💞a

" وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.😊" ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.❤
24/01/2022

" وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.😊

" ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.❤

.اس  نے  کہا  تمہاری  آنکھیں  بہت  پیاری  ہیں....!!!!❤️          ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے .....
24/01/2022

.اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں....!!!!❤️

ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے .......!!!!❤😘😍

👑 احترام کر تی ہوں ____لیکن صرف احترام کرنے والوں کا 👑❤🍻
24/01/2022

👑 احترام کر تی ہوں ____
لیکن صرف احترام کرنے والوں کا 👑❤🍻

کھو کر مجھ کو وہ خاک میں محسن🥺-------------              اب خزانے تلاش کرتا ہے💕
18/01/2022

کھو کر مجھ کو وہ خاک میں محسن🥺
-------------
اب خزانے تلاش کرتا ہے💕

پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌🔥✌
18/01/2022

پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
🔥✌

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہلوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯❤ ✌ "
18/01/2022

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯

❤ ✌ "

وہ اچھا ھے تو بہتر برا ھے تو بھی قبول 🔥مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے🥀
18/01/2022

وہ اچھا ھے تو بہتر برا ھے تو بھی قبول 🔥

مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے🥀

کانچ کا جسم کہیں______ ٹوٹ نہ جائےحسن والے تیری انگڑائی سے ڈر لگتا ھے۔۔.💔
18/01/2022

کانچ کا جسم کہیں______ ٹوٹ نہ جائے

حسن والے تیری انگڑائی سے ڈر لگتا ھے۔۔.💔

عشق محسن ہمیں مقتل میں __پکارے تو سہی !!!پاؤں با زنجیر چلے آئیں گے __چھن چھن کرتے 🔥✌
18/01/2022

عشق محسن ہمیں مقتل میں __پکارے تو سہی !!!
پاؤں با زنجیر چلے آئیں گے __چھن چھن کرتے 🔥✌

میں نے تمہیں منافقوں سے کھینچ کر نکالا تھا ' لیکن جہاں کی اینٹ ہو! آخر وہیں پہ لگتی ہے🔥🙂🖤
18/01/2022

میں نے تمہیں منافقوں سے کھینچ کر نکالا تھا ' لیکن جہاں کی اینٹ ہو! آخر وہیں پہ لگتی ہے🔥🙂🖤

تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍ان چراغوں نے  میری نیند اُڑا رکھی ہے😍💓
18/01/2022

تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍

ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍💓

تیری شہرت سے الگ شان رکھتے ہیں ✌💖ہم وہ ہیں جو خود اپنی پہچان رکھتے ہیں🔥
04/01/2022

تیری شہرت سے الگ شان رکھتے ہیں ✌💖
ہم وہ ہیں جو خود اپنی پہچان رکھتے ہیں🔥

نہ تول میری محبت کو اپنی دل لگی سے دیکھ کر میری چاہت کو اکثر ترازو ٹوٹ جاتے ہیں
01/01/2022

نہ تول میری محبت کو اپنی دل لگی سے
دیکھ کر میری چاہت کو اکثر ترازو ٹوٹ جاتے ہیں

کتنا چاہتے ہیں تم کو کبھی غور تو کراتنے تو ہم خود کے بھی طلبگار نہیں ہیں
01/01/2022

کتنا چاہتے ہیں تم کو کبھی غور تو کر
اتنے تو ہم خود کے بھی طلبگار نہیں ہیں

محبوب سامنے ہو اور نگاہیں شرم سے جھکی رہیں یہ بھی محبت کی حسین ادا ہوتی ہے
01/01/2022

محبوب سامنے ہو اور نگاہیں شرم سے جھکی رہیں
یہ بھی محبت کی حسین ادا ہوتی ہے

میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے مگرلوگ تجھے رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں
01/01/2022

میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے مگر
لوگ تجھے رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں

کیوں بار بار پوچھتے ہو محبت کی منزلیں؟کہا نہ آخری سانس تک تیرے ہیں
01/01/2022

کیوں بار بار پوچھتے ہو محبت کی منزلیں؟
کہا نہ آخری سانس تک تیرے ہیں

میں نے پوچھا کیسے نکلتی ہے ایک پل میں جان اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
01/01/2022

میں نے پوچھا کیسے نکلتی ہے ایک پل میں جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا

ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی ہم جنہیں چاہتے ہیں زندگی بنا لیتے ہیں
01/01/2022

ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی
ہم جنہیں چاہتے ہیں زندگی بنا لیتے ہیں

*آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی*    *وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟🙂🥀*
01/01/2022

*آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی* *وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟🙂🥀*

دسمبر کی  بارشہواؤں کی سنسناہٹمٹی کی خوشبوکھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیںچائے کا کپمیں اور تیری یاد🥀🥀
31/12/2021

دسمبر کی بارش
ہواؤں کی سنسناہٹ
مٹی کی خوشبو
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں
چائے کا کپ
میں اور تیری یاد🥀🥀

30/12/2021

Address


Telephone

+966556992386

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share