Front News

Front News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Front News, Media/News Company, .

11/12/2023

منگ
جموں وکشمیر جواہینٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر خان الیاس نے ۔۔۔ تحصیل منگ میں آٹے کی ایلو کیشن کی کمی کے خلاف احتجاجاً سپلائی ڈپو کو تالا لگا دیا

بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر منگ اور فوڈ انسپکٹر منگ کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا اسسٹنٹ کمشنر منگ و
فوڈ انسپکٹر منگ نے کہا کہ ایک ٹرک گزشتہ ماہ کم۔آیا جس کی وجہ ایشو بنا ۔۔۔ آئندہ ایلوکیشن علاقے کی ضرورت کے مطابق بڑھا دی جاے گی

10/12/2023

عوامی ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

08/12/2023

تھوراڈ میں انتظامیہ کی کھلی کچہری وڑ گئی۔ساجد اعظم نے عظیم وشان تاریخی چھترول کر دی۔انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کاش کے سنگولہ کے اندر سے ایسے چند غرت مند نوجوان بیدار ھو جاہیں اور سنگولہ کے حقوق اور مسایل لینے کے لیے انتظامیہ کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر بات کر سکے لیکن بدقسمتی سے یہاں الٹی گنگا بہتی ھے ایک دوسرے کی عمران نواز شریف کی وجہ سے ٹانگیں کھینچتے ہیں اور جو کوئی شخص گاؤں میں کچھ کرتا ھے کرنا چاہتے ھے اس کو بھی برا بھلا الزام تراشیاں حوصلہ شکنی کی جاتی ھے کہ کہیں اس کو عزت اور نام نہ بن جائے عوام کی نظروں میں

25/11/2023
17/11/2023

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سدھنوتی نے GPO پلندری سمیت پلندری چار جگہوں پر دھرنا لگا دیا

14/11/2023

سردار رؤف کشمیری صاحب کا رتی گلی میں عوام علاقہ سے خطاب۔

مظفرآباد۔۔۔۔۔عوامی ایکشن کمیٹی آزادجموں وکشمیر اورحکومت کےمابین بجلی بلات میں کمی آٹےکی سبسڈی میں اضافےپرمزاکرات جاری۔Ev...
08/11/2023

مظفرآباد۔۔۔۔۔عوامی ایکشن کمیٹی آزادجموں وکشمیر اورحکومت کےمابین بجلی بلات میں کمی آٹےکی سبسڈی میں اضافےپرمزاکرات جاری۔
Everyone

30/10/2023

پلندری ہائی سکول نے والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل اپنے نام کر لیا

پلندری 27 اکتوبر یوم سیاہ کے طور پر بنایا گیا
27/10/2023

پلندری
27 اکتوبر یوم سیاہ کے طور پر بنایا گیا

22/10/2023

پلندری دھرنا دوبارہ لگانے کے بعد ساجد اعظم صاحب کا عوام کے لئے پیغام

22/10/2023

پلندری دھرنا دوبارہ لگانے کے بعد خان الیاس صاحب کا عوام کے لئے پیغام

22/10/2023

سردار رؤف کشمیری صاحب پر ہاتھ اٹھانے والوں کے لئے زمین تنگ کر دیں گے
ساجد اعظم صاحب کا پلندری سے خطاب

22/10/2023

کمانڈر فاروق صاحب پلندری سے خطاب کرتے ہوئے

22/10/2023

سردار رؤف کشمیری صاحب رہائی کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے

19/10/2023

مزاکرات کے بعد کا اعلان ۔ مزاکرات بھی جاری رکھیں گے اور احتجاج بھی ۔ عوام بل جمع نہ کروائیں ۔ شوکت نواز کی بریئیفنگ

19/10/2023

مظفرآباد ٹالی منڈی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی اللہ پاک رحم فرمائے

اہم خبر راولاکوٹ  راولاکوٹ عدالت گیٹ کے اندر  پارکینگ ایریا میں ایک شخص نے ایک نوجوان کو گولی مار دی ہے۔ اطلاع کے مطابق ...
19/10/2023

اہم خبر راولاکوٹ
راولاکوٹ عدالت گیٹ کے اندر پارکینگ ایریا میں ایک شخص نے ایک نوجوان کو گولی مار دی ہے۔ اطلاع کے مطابق گولی مارنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر دیا ہے ۔ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ ان دونوں کے دومیان کیس عدالت میں چل رہا تھا۔ گولی لگانے سے زخمی ہونے والے نوجوان کو سی۔ایم۔ایچ پنچ دیا گیا ہے۔

انتہائی افسوسناک خبر ہجیرہ سے لاہور جانے والی شکیل ٹریول کو صبح 4:15 بجے آڑی سیداں کے مقام پر ڈاکوؤں نے گاڑی کو روک کر م...
19/10/2023

انتہائی افسوسناک خبر

ہجیرہ سے لاہور جانے والی شکیل ٹریول کو صبح 4:15 بجے آڑی سیداں کے مقام پر ڈاکوؤں نے گاڑی کو روک کر مسافروں کو لوٹ لیا۔
آزادکشمیر پلندری تراڑکھل کے لوگوں کا کافی مالی نقصان ھوا

17/10/2023

پلندری
جموں کشمیر جواٸنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام طلبا کا احتجاج سے نعمان کشمیری اظہار خیال کرتے ہوئے

17/10/2023

پلندری
جموں کشمیر جواٸنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام طلبا کا احتجاج سے آسام محمود اظہار خیال کرتے ہوئے

پلندری جموں کشمیر جواٸنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام طلبا کا احتجاج جاری
17/10/2023

پلندری
جموں کشمیر جواٸنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام طلبا کا احتجاج جاری

رؤف کشمیری صاحب واقعہ کی تحقیقات کے لئے جوڈیشنل دیا جاۓ آل پارٹیز کانفرس
13/10/2023

رؤف کشمیری صاحب واقعہ کی تحقیقات کے لئے جوڈیشنل دیا جاۓ
آل پارٹیز کانفرس

جوانٹ عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کی 17 اکتوبر طلباء احتجاج کے حوالے سے پلندری طلباء ایکشن کمیٹی کے نمائندگان کی میٹنگ۔1...
13/10/2023

جوانٹ عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کی 17 اکتوبر طلباء احتجاج کے حوالے سے پلندری طلباء ایکشن کمیٹی کے نمائندگان کی میٹنگ۔17 اکتوبر کی احتجاجی ریلی کا آغاز صبح 9.30 بجے بوائیز پوسٹ گریجویٹ کالج پلندری سے ہو گا اور احتجاجی مظاہرہ کچہری چوک میں ہو گا۔

راولاکوٹ10 اکتوبر رؤوف کشمیری صاحب کی پلندری عدالت پیشی پہ سول کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکاروں کے حملے اور ناروا سلوک کے ...
12/10/2023

راولاکوٹ
10 اکتوبر رؤوف کشمیری صاحب کی پلندری عدالت پیشی پہ سول کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکاروں کے حملے اور ناروا سلوک کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس جاری ۔

11/10/2023

سدہنوتی پلندری قاری نصیر صاحب سردار روف کشمیری کے ساتھ پیش انے والے ناخوشگوار واقعے کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے سے حطاب کرتے ہوئے

11/10/2023

جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹیز کا مشترکہ اجلاس آج منگ میں منعقد ہوا
اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا

11/10/2023

ساجد ایڈوکیٹ صاحب پلندری احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے

11/10/2023

سردار جبیر کرامت صاحب سردار رؤف کشمیری صاحب پر پولیس حملہ ہونے پر بر پور مزاحمت کرتے ہوۓ کہا کہ
رؤوف کشمیری جیسے شیر کو زنجیروں میں جکڑ کر کتے چھوڑے گئے ✌🏻🚩

سردار روف کشمیری صاحب پر پولیس کی طرف سے حملہ کرنے پر پلندری میں احتجاج جاریعوام کا کہنا ہے کے اگر دو دن کے اندر اگر پول...
11/10/2023

سردار روف کشمیری صاحب پر پولیس کی طرف سے حملہ کرنے پر پلندری میں احتجاج جاری
عوام کا کہنا ہے کے اگر دو دن کے اندر اگر پولیس والے کو معطل نہ کیا گیا تو پتن جام کیا جائے گا

11/10/2023

برطانیہ میں پاکستانی ایمبیسی کے باہر کشمیریوں کا احتجاج
کشمیر میں موجودہ عوامی تحریک کے مطالبات کی منظوری اور اسیران کی رہائی کا مطالبہ کیا

پلندری اسیران کے ساتھ انتظامیہ کا ناروا سلوک اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی حمایت کے سلسلے میں احتجاج میں قاری نصی...
11/10/2023

پلندری اسیران کے ساتھ انتظامیہ کا ناروا سلوک اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی حمایت کے سلسلے میں احتجاج میں قاری نصیر صاحب جلد پلندری کوٹلی چوک احتجاج میں شامل ہورہے ہیں ۔۔۔۔

10/10/2023

رہنما عوامی ایکشن کمیٹی سردار رؤف کشمیری صاحب پر آج عدالت پیشی پر امجد نامی پولیس اہلکار کے حملہ کرنے پر طارق صاحب کی پر زور الفاظ میں مزاحمت

10/10/2023

پلندری عدالت میں پیشی کے دوران سردار روف کشمیری پر پولیس اہلکاروں اور سول کپڑوں میں ملبوس افراد کا حملہ چہرے سے خون بہ نکلا

میونسپل کمیٹی پلندری عدم اعتماد کامیاب
10/10/2023

میونسپل کمیٹی پلندری عدم اعتماد کامیاب

09/10/2023

ممبر کور کمیٹی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی خان الیاس صاحب کا عورتوں کے احتجاج کے حوالے سے پیغام

09/10/2023

بریکنگ نیوز
لبنان نے بھی اسرائیل پر حملہ کردیا

آزاد کشمیر میں جاری احتجاجی تحریک کے پیچھے سازشی عناصر شامل ہیں ، پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر ۔۔
07/10/2023

آزاد کشمیر میں جاری احتجاجی تحریک کے پیچھے سازشی عناصر شامل ہیں ،
پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر ۔۔

06/10/2023

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سیاست شعبہ کے سربراہ ناصر سرور صاحب کی سردار رؤف کشمیری صاحب سے پلندری جیل میں ملاقات

Address


Telephone

+923168912811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Front News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share