دریاخان میڈیانیوز

  • Home
  • دریاخان میڈیانیوز

دریاخان میڈیانیوز تحصیل دریاخان ، ضلع بھکر اور گردنواح کی خبروں سے آگاہ ر This is a social media page that will provide all the news about Darya Khan City District Bhakkar

03/05/2023
لاہوریوم مزدور ڈے کے موقع پر پی ٹی آٸی کی ریلی
01/05/2023

لاہور
یوم مزدور ڈے کے موقع پر پی ٹی آٸی کی ریلی

‏الحمدللہ۔ اس عظیم انسان کی بنائی گئی جماعت آج وفاق کی علامت اور وطن کے روشن مستقبل کی ضامن ہے۔‏27 years to the day the ...
24/04/2023

‏الحمدللہ۔ اس عظیم انسان کی بنائی گئی جماعت آج وفاق کی علامت اور وطن کے روشن مستقبل کی ضامن ہے۔

‏27 years to the day the great man laid the foundation of what has been unquestionably, for well over a decade, the ONLY federal political party of the country.

‏⁦‪ ‬⁩

 #دریاخان:سابق ایم پی اے و ناٸب صدر پی ٹی آٸی نارتھ پنجاب   کی   رہنماتحریک منھاج القرآن دریاخان کےڈیرہ پرآمد ڈاکٹراسلم ...
21/04/2023

#دریاخان:سابق ایم پی اے و ناٸب صدر پی ٹی آٸی نارتھ پنجاب کی رہنماتحریک منھاج القرآن دریاخان کےڈیرہ پرآمد ڈاکٹراسلم خان،انجینٸرمحمدظفرعلی خان،محسن خان علی ایڈووکیٹ، ،انجیٸرعمیرعلی خان،حافظ بلال علی خان،قمرعلی خان،اویس علی خان سے ملاقات مختلف سیاسی وسماجی امورپرگفتگوہمراہ سینٸررہنمانیازی گروپ حاجی ملک محمدکامران کندی،کپتان عمران ٹاٸیگرز پی پی 92 #نصیروی،انجینٸرشفإاللہ بھٹی ناٸب کپتان،محمدجمعہ خان رہنماعمران ٹاٸیگرزپنجگراٸیں،اور یوسف سیال تھے

 #لاہورزمان پارک:عمران ٹاٸیگرز پی پی92 اور پی پی 90 کےٹاٸیگرز کی   کپتان عمران ٹاٸیگرز90،ڈاکٹرعبدالروف کپتان عمران ٹاٸیگ...
20/04/2023

#لاہورزمان پارک:عمران ٹاٸیگرز پی پی92 اور پی پی 90 کےٹاٸیگرز کی کپتان عمران ٹاٸیگرز90،ڈاکٹرعبدالروف کپتان عمران ٹاٸیگرز منکیرہ اور انجینٸرشفإاللہ بھٹی واٸس کپتان عمران ٹاٸیگرز پی پی 92 کی قیادت میں اپنے کپتان چیٸرمین پی ٹی آٸی عمران کے ہمراہ زمان پارک میں افطاری پارٹی کی.خصوصی کاوش ملک ناٸب کپتان عمران ٹاٸیگرز نرتھ پنجاب جن میں سیکٹرکپتان اورنگزیب،میاں حسن رضا،ملک ثنإاللہ،عرفان الحسن،اسامہ باز،محمدجمعہ خان،اورمنکیرہ سےاسفندیاراعوان،محمدفیاض، ملک نویداعوان نےکی ہےچیٸرمین پی ٹی آٸی عمران خان نےکارکنوں سے خطاب کیالیڈرکی خصوصیات پرخطاب کیاکہ لیڈردلیرہوتاہےہمیشہ سچ بولتاہےقوم کواس پراعتمادہوتاہےوعدہ پوراکرتاہےاورجب وہ طاقت میں ہوتاہےتولوگوں کومعاف کردیتاہےجس اس پرمشکلات آتی ہیں توصبرکرتاہےحضورنبی کریمﷺکی زندگی ہمارےلۓبہترلیڈرکانمونہ ہےخوف ہرانسان میں ہوتاہےجواس پرقابوکرلیتاہےوہ دلیراوربےخوف ہوجاتاہےاور عمران ٹاٸیگرز کےرہنماوں کی دیگرپارٹی رہنمازبیرخان نیازی اور سینٸرعون عباس پبی سےبھی ملاقات کی

دریاخان:عمران ٹائیگرز پی پی 92 اور پی پی 90 کے ٹائیگرز اپنے کپتان ملک عمر دین نصیروی اور ڈاکٹرعبدالروف کی قیادت میں اپنے...
19/04/2023

دریاخان:عمران ٹائیگرز پی پی 92 اور پی پی 90 کے ٹائیگرز اپنے کپتان ملک عمر دین نصیروی اور ڈاکٹرعبدالروف کی قیادت میں اپنے کپتان چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہمراہ زمان پارک میں افطاری کےلۓروانہ

سابقہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری صاحب کو پاکستان تحریک انصاف کا سنئیر نائب صدر نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے...
15/04/2023

سابقہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری صاحب کو پاکستان تحریک انصاف کا سنئیر نائب صدر نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
Qasim Khan Suri❤️

14/04/2023

#بھکر
سابق منسٹر علی امین خان گنڈہ پور کا ڈسٹرکٹ کورٹ بھکر پہنچنے پر ملک شہاب علی کھوکھر نائب کپتان عمران ٹائیگرز شمالی پنجاب کی قیادت میں عمران ٹائیگرز بھکر کی جانب سے زبردست استقبال نعرے اور پھول کی پتیاں نچھاور کیں گئیں

عمران خان کا الیکشن کمیشن نااہلی کیس سماعت کے لیئے مقررچیف جسٹس عامر فاروق 19 اپریل کو درخواست پر سماعت کریں گے۔الیکشن ک...
09/04/2023

عمران خان کا الیکشن کمیشن نااہلی کیس سماعت کے لیئے مقرر

چیف جسٹس عامر فاروق 19 اپریل کو درخواست پر سماعت کریں گے۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہل قرار دے کر ڈی سیٹ کردیا تھا۔

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے

عدالت نے میانوالی نشست پر الیکشن کرانے سے روک رکھا ہے

عمران خان نے درخواست واپس لینے کے لیئے متفرق درخواست بھی دائر کر رکھی ہے

‏ارشد شریف شہید کی والدہ کی درخواست پر اے آر وائی انتظامیہ نے پاور پلے کا سیٹ اسٹوڈیو سے ہٹا کر محفوظ کر لیا ہے۔ اُن کی ...
09/04/2023

‏ارشد شریف شہید کی والدہ کی درخواست پر اے آر وائی انتظامیہ نے پاور پلے کا سیٹ اسٹوڈیو سے ہٹا کر محفوظ کر لیا ہے۔ اُن کی والدہ نے سلمان اقبال صاحب سے درخواست کی تھی کہ میرے بیٹے کے پروگرام کا نام اور سیٹ کہیں اور استعمال نہیں ہونا چاہئیے-

برطانوی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں 23 اپریل کو موبائل فونز میں سائرن بجانے کا اعلان کیا گیا ہے۔برطانوی حکومت نے ایک نی...
09/04/2023

برطانوی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں 23 اپریل کو موبائل فونز میں سائرن بجانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

برطانوی حکومت نے ایک نیا نظام متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے حکومت ہنگامی صورتحال میں شہریوں کے موبائل فونز پر الرٹ بھیج سکے گی۔ برطانوی حکومت کے مطابق اس مہینے کے آخر میں سمارٹ فونز پر آواز اور وائبریشن پر مشتمل ایمرجنسی سائرن بجایا جائے گا۔

دریا خان اے سی آفس کے سامنے گلی میں واپڈا محکمہ کی نااہلی کا ثبوت۔اہل محلہ کا ایکسین واپڈا سے مطالبہ کہ کبھی بھی شارٹ سر...
09/04/2023

دریا خان اے سی آفس کے سامنے گلی میں واپڈا محکمہ کی نااہلی کا ثبوت۔اہل محلہ کا ایکسین واپڈا سے مطالبہ کہ کبھی بھی شارٹ سرکٹ سے نقصان ھو سکتا ھے

ڈیرہ غازیخان ڈویژن کی رپورٹ بھی دیکھ لیں اور سمجھ لیں یہ pdm الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہیں
09/04/2023

ڈیرہ غازیخان ڈویژن کی رپورٹ بھی دیکھ لیں اور سمجھ لیں یہ pdm الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہیں

چین کا 500 ملین ڈالر مالیت کی سمندری انٹر نیٹ کیبل سے امریکی اجارہ داری ختم کرنے کا منصوبہ۔ ‏ چین کی 3 کمپنیوں کے کنسورش...
09/04/2023

چین کا 500 ملین ڈالر مالیت کی سمندری انٹر نیٹ کیبل سے امریکی اجارہ داری ختم کرنے کا منصوبہ۔
‏ چین کی 3 کمپنیوں کے کنسورشیم مرحلہ وار سب سی کیبل نیٹ ورک میں فائبر آپٹک کے ذریعے یورپ کو مڈل ایسٹ اور پھر ایشیا کو آپس میں ملائیں گے۔

*اپنے بچوں کو سکھائیں*🔴 سرخ لکیر پوری  مسجد  اقصیٰ کا احاطہ ہے..!🔵 بلیو لائن مسجد۔۔ قبا_الصخرہ ہے..!⚫ کالی لکیر(۔مسجد جا...
09/04/2023

*اپنے بچوں کو سکھائیں*

🔴 سرخ لکیر پوری مسجد اقصیٰ کا احاطہ ہے..!
🔵 بلیو لائن مسجد۔۔ قبا_الصخرہ ہے..!

⚫ کالی لکیر(۔مسجد جامع قبلی) مسجد اقصیٰ ہے.جس کو یہودی شہید کرنا چاہتے ہیں

اسرائیل نے اپنے زیر اثر بڑے میڈیا کی مدد سے جو چالیں استعمال کی ہیں اور کررہا ہے

ان میں سے ایک یہ ہے کہ (جامع قبلی ) مسجد اقصیٰ کی جگہ (گنبد صخرا) ڈوم آف دی راک مسجدکی تصویر لگا دی جاتی ہے۔۔

⛓️(افغانستان میں بھی جو بنایا گیا ہے۔وہ مسجد اقصیٰ (جامع قبلی) نہیں ہے ۔بلکہ قبا الصخرۃ ہے

⛓️یہودی جامع قبلی مسجد الاقصیٰ کی تصویر مسلمانوں کے ذہنوں سےمٹانا چاہتے ہیں

تاکہ - مسجد اقصیٰ مسلمانوں کے ذہنوں سے نکل جائے۔

اور۔جب یہودی مسجد اقصیٰ کو شہید کریں گے تو لوگوں کے ذہنوں میں ۔۔ گنبد صخرا۔ ہی مسجد اقصیٰ ہوگا ۔۔اور پھر وہ لوگوں سے کیے گے ۔۔کہ یہ دیکھوں مسجد اقصیٰ تو اپنی جگہ موجود ہے ۔۔ مگر وہ ۔۔گنبد صخرا ہے ۔ مسجد اقصیٰ نہیں ‏🕌 وہ (جامع قبلی ۔مسجد اقصی ) کو شہید کر کے اس کے جگہ ہیکل کو دوبار تعمیر کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔

آپ جاکے کسی کو دونوں تصویر دکھاؤ اور پوچھو کہ
مسجد اقصیٰ کون سی ہے وہ آپ کو ۔۔گنبد اصخر ۔۔ دیکھیں گا کہ یہ ہے۔۔

دریاخان: چرچ انتظامیہ کے زیر اہتمام ،ایسٹر ڈے،کی عبادتی تقریب کا انعقاد۔ڈی پی او بھکر کی ہدایت پر سیکیورٹی کے سخت انتظام...
09/04/2023

دریاخان: چرچ انتظامیہ کے زیر اہتمام ،ایسٹر ڈے،کی عبادتی تقریب کا انعقاد۔ڈی پی او بھکر کی ہدایت پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

‏چیئرمین عمران خان آج 4:10 پر قوم سے اہم خطاب کرینگے۔ ‎
09/04/2023

‏چیئرمین عمران خان آج 4:10 پر قوم سے اہم خطاب کرینگے۔ ‎

بلی والی ویڈیو سے مشہور ہونے والے الجزائر کی مسجد کے امام کو ڈائریکٹر آف مذہبی امور کی طرف سے اعزاز دیا گیا ۔
07/04/2023

بلی والی ویڈیو سے مشہور ہونے والے الجزائر کی مسجد کے امام کو ڈائریکٹر آف مذہبی امور کی طرف سے اعزاز دیا گیا ۔

‏پاکستانی مچھیرے کے بیٹے نے ورلڈ اسکالر کپ میں 7 میڈلز جیت کر ملک کا نام روشن کردیاکراچی کے علاقے کیماڑی سے تعلق رکھنے و...
07/04/2023

‏پاکستانی مچھیرے کے بیٹے نے ورلڈ اسکالر کپ میں 7 میڈلز جیت کر ملک کا نام روشن کردیا

کراچی کے علاقے کیماڑی سے تعلق رکھنے والے ایک مچھیرے کے بیٹے نے بڑا اعزاز اپنے نام کر کے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کر دیا۔

پاکستان کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور ایسی ہی ایک مثال 14 سالہ لڑکا امیر حمزہ پنجری ہے جس نے بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کیا اور ورلڈ اسکالر کپ میں 7 انٹرنیشنل میڈل اپنے نام کیے۔

امیر حمزہ نے ورلڈ اسکالر کپ میں تحریری اور تقریری مقابلے میں 4 سونے اور 3 چاندی کے تمغے جیتے۔

ورلڈ اسکالر کپ کا انعقاد آذربائیجان میں کیا گیا تھا اوریہ ایک انٹرنیشنل تعلیمی ٹیم پروگرام ہے جس میں ہر سال دنیا بھر سے ہزاروں بچے حصہ لیتے ہیں۔

اس حوالے سے امیر حمزہ کا کہنا ہے کہ آج میں اس مقام پر اپنے والدین اور محنت کے باعث پہنچا ہوں، میں پہلی مرتبہ اکیلے بیرون ملک سفر کرنے کے لیے تیار نہیں تھا لیکن میرے والد نے مجھے راضی کیا۔

خیال رہے کہ امیر حمزہ کے والد پیشے کے اعتبار سے مچھلی کا کام کرتے ہیں۔

ای ایف یو انشورنس کمپنی کی جانب سے ڈیتھ کلیم پالیسی پر فیصل آباد کے رہائشی کو 1 کروڑ 10 لاکھ کی انشورنس کلیم کی رقم جاری
07/04/2023

ای ایف یو انشورنس کمپنی کی جانب سے ڈیتھ کلیم پالیسی پر فیصل آباد کے رہائشی کو 1 کروڑ 10 لاکھ کی انشورنس کلیم کی رقم جاری

جلال پور/عیسی خیل میں تین افراد 60فٹ گہرے کنواں میں پھنس گئے۔ریسکیو1122نے 45منٹ کے ریسکیو آپریشن کے نتیجہ میں ریسکیو کیا...
07/04/2023

جلال پور/عیسی خیل میں تین افراد 60فٹ گہرے کنواں میں پھنس گئے۔ریسکیو1122نے 45منٹ کے ریسکیو آپریشن کے نتیجہ میں ریسکیو کیا*
*ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئیر نوید اقبال نےریسکیو ٹیم کے ممبران کو شاباش دی

میانوالی۔ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو عیسی خیل کے علاقہ جلال پور سے ایمرجنسی کال موصول ہوئی کہ 45سالہ شخص مبینہ طور پر جس کا زہنی توازن ٹھیک نہیں تھا نماز کی غرض سے مسجد جاتے ہوئے قریبی واقع تقریبا 60فٹ گہرے کنواں میں گر گیا خوش قسمتی سے کنواں میں پانی جمع ہونے کے سبب زیادہ مہلک چوٹ نہ لگی اور محفوظ رہا۔اس دوران متاثرہ شخص کو نکالنے کے لئے کمیونٹی کے دو افراد کنواں میں داخل ہوئے جو گہرائی سے زیادہ ہونے کے سبب پھنس گئے۔
اطلاع ملنے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے پہنچ کر ایریا کارڈن آف کیا اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ریسکیو ٹیموں نے تقریبا 45منٹ کے ریسکیو آپریشن کے نتیجہ میں ہارنس باڈی ٹیکنیک استعمال کرتے ہوئے کنواں میں پھنسے تینوں افراد کو بحفاظت ریسکیو کرتے ہوئے باہر نکالا۔اس موقع پر موجود عوامی جمع غفیر نے کامیاب ریسکیو آپریشن سر انجام دینے پر ریسکیو1122کو خراج تحسین پیش

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دریاخان میڈیانیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share