Narang Mandi News

  • Home
  • Narang Mandi News

Narang Mandi News Media News Highlights issues of people

05/11/2025

کل 6 نومبر بروز جمعرات صبح 30 :8 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ضروری مرمت کی وجہ سے نارنگ گریڈ اسٹیشن مکمل بند رہے گا واپڈا حکام

الرٹ اس جعلی  آئی ڈی سے صدر پریس کلب نارنگ عمران افضل  دوگل کا کوئی تعلق نہیں انکی آئی ڈی صرف ایک ہی ہے ۔ دوسری کسی بھی ...
04/11/2025

الرٹ
اس جعلی آئی ڈی سے صدر پریس کلب نارنگ عمران افضل دوگل کا کوئی تعلق نہیں انکی آئی ڈی صرف ایک ہی ہے ۔ دوسری کسی بھی آئی ڈی سے کوئی بھی غیر اخلاقی یا کسی بھی مذہبی انتہا پسندی والی پوسٹ یا کسی بھی طرح کے لین دین سے انکا کوئی تعلق نہیں کسی بھی آئی ڈی سے لین دین یا انتہا پسندی کے وہ قطعی ذمہ دار نہیں ہونگے۔ تمام دوست اس جعلی نئی آئی ڈی کو رپورٹ کریں ۔شکریہ

آج کالج روڈ نارنگ میں ہونے والی سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو ملکی حالات کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ...
13/10/2025

آج کالج روڈ نارنگ میں ہونے والی سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو ملکی حالات کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا

10/10/2025

خبر غم
منشی روشن دین مرحوم کی بہو سیٹھ حاجی اصغر گرڈ روڈ والے کی زوجہ اور سیٹھ محمّد اشرف گرڈ روڈ والے کی بھابھی قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن انکی نماز جنازہ آج رات 8:30 بجے ٹینکی والی پارک میں ادا کیا جائے گا

06/10/2025

Press Club Narang Mandi ®

06/10/2025

Press Club Narang Mandi®

03/10/2025

سینئر صحافی اشفاق احمد کھوکھر وفات پا گئے

خبر غم:مشتاق احمد کھوکھر (احمد جنرل سٹور صدر بازار)کے چھوٹے بھائی اورزبیر احمد کھوکھر (نادرا والے ) کے چچا جان ڈپٹی جنرل...
01/10/2025

خبر غم:
مشتاق احمد کھوکھر (احمد جنرل سٹور صدر بازار)کے چھوٹے بھائی اور
زبیر احمد کھوکھر (نادرا والے ) کے چچا جان ڈپٹی جنرل سیکرٹری پریس کلب نارنگ منڈی اشفاق احمد کھوکھر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
انکی نمازِ جنازہ 2 اکتوبر صبح دس بجے ریلوے اسٹیشن نارنگ پر ادا کی جائیگی ۔نمازجنازہ میں شرکت کی اپیل ہے ۔

18/09/2025

صدر پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نارنگ منڈی چوہدری زاہد عمران کوروٹانہ کا کہنا تھا کہ ہم آج کے اس افسوسناک واقعے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جس میں وکلا نے سی ای او ایجوکیشن شیخوپورہ رانا نعیم پر حملہ کر کے انہیں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ یہ واقعہ نہ صرف قانون کی عملداری پر سوالیہ نشان ہے بلکہ سرکاری اداروں اور ان کے سربراہان کے وقار پر بھی براہِ راست حملہ ہے صدر پرائیویٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وکالت ایک معزز اور مقدس پیشہ ہے، لیکن چند افراد کی جانب سے اس طرح کے غیر قانونی اقدامات پورے شعبہ قانون کے وقار کو مجروح کرتے ہیں اور معاشرتی امن کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہیں پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن حکومتِ پاکستان، وزیراعلیٰ پنجاب اور اعلیٰ عدلیہ سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ اس واقعے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے ان کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کی جائے، تاکہ مستقبل میں کوئی بھی شخص قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی جرات نہ کر سکے پرائیویٹ ایسوسی ایشن نے سی ای او ایجوکیشن شیخوپورہ رانا نعیم کے ساتھ مکمل یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کسی طور برداشت نہیں کیے جا سکتے اور قوم اس غیر مہذب رویے کو کبھی قبول نہیں کرے گی۔

نارنگ منڈی امیر جماعت ضلع شیخوپورہ زاہد عمران کوروٹانہ نے سابق صدر پریس کلب شیخوپورہ رانا عثمان کے بھتیجے رانا اسامہ کی ...
15/09/2025

نارنگ منڈی امیر جماعت ضلع شیخوپورہ زاہد عمران کوروٹانہ نے سابق صدر پریس کلب شیخوپورہ رانا عثمان کے بھتیجے رانا اسامہ کی شہادت پر انکے والد گرامی سے ملاقات کی اور شہید کی بلندی درجات کیلئے دعا کی۔
اس موقع پر وطن عزیز کی خاطر فتنہ خوارج سے مقابلہ کرتے شیخوپورہ کے بہادر سپوت رانا اسامہ شہید کی جرات کو پیش کیا۔ نائب امیر ضلع میاں اسد اللہ اور صدر جے آئی یوتھ شہر شیخوپورہ مسعود گجر بھی انکے ہمراہ ہیں۔

Address


Telephone

+923034123450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narang Mandi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Narang Mandi News:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share