Vehari News

Vehari News Vehari News Coming Soon

26/07/2022
08/06/2022

بریکنگ الرٹ
ڈی پی او وہاڑی طارق صاحب تبدیل ان کی جگہ رانا شاہد پرویز سپیشل برانچ پنجاب سے DPO وہاڑی تعنیات

08/06/2022
04/06/2022

عمران خان نے IMF معاہدہ نومبر 2021 میں کیا تھا لیکن اس نے مہنگائی پر قابو رکھا ہوا تھا اس کو پتہ تھا ہم Russia سے سستا پٹرول اور گندم لیں گے تو ہم IMF سے نیا معاہدہ کریں گے اگر آپ کو معاہدے کے بارے میں پتا تھا تو مارچ 2022 میں مہنگائی مکاؤ مارچ کے نام پر لوگوں کو بےوقوف کیوں بنایا اس ٹائم کیا تھا ہر اندھے کو بھی نظر آرہا ہے کہ یہ لوگ صرف کرسی کے پیچھے مارچ کر رہے ہیں تاکہ اپنے کیس ختم کر سکے اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ختم کریں جس میں یہ کافی حد تک کامیاب ہو چکے ہیں مہنگائی سے ان کو کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی غریب عوام سے ان کا کوئی مطلب ہے۔۔۔

Breaking News
02/06/2022

Breaking News

Patrol Price Increase RS. 30
27/05/2022

Patrol Price Increase RS. 30

اسلام آباد - بَنی گالا  - چئیرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خاں کے ساتھ طاھر اقبال چوھدری ، میاں شفیق آرائیں اور معین ا...
06/05/2022

اسلام آباد - بَنی گالا -
چئیرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خاں کے ساتھ
طاھر اقبال چوھدری ، میاں شفیق آرائیں اور معین الدین ریاض قریشی

Shabaz Sharif
27/04/2022

Shabaz Sharif

04/04/2022

Imran Khan With Imran Khan

03/04/2022

ہمیں اپنے ضلع وہاڑی کے منتخب کردہ پی ٹی آئی کے نمائیندوں پہ فخر ہے جو چٹان کی طرح اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے رہے اور انہوں نے اپوزیشن کے کروڑوں کو ٹھوکر مار کر عوام کے حقیقی نمائندے ہونے کا عملی ثبوت دیا اور کپتان کے ساتھ ڈٹ کر چوروں اور ملکی غداروں کا مقابلہ کیا۔

اعجاز سلطان بندیشہ صاحب
رائے ظہور کھرل صاحب
طاہر اقبال چوھدری صاحب
جہانزیب کھچی صاحب
اورنگزیب کھچی صاحب
علی رضا خاکوانی صاحب



Vehari News
19/11/2020

Vehari News

Let what was a dream today become a part of life tomorrow ...
14/11/2020

Let what was a dream today become a part of life tomorrow ...

02/11/2020

ZC chairman lauds Pakistan for restoring international cricket (urdu) Vehari News

02/11/2020

Trump threatens to fire Dr. Fauci in rift with disease Expert (Urdu)

31/10/2020

‏ترک شہر ازمیر میں زلزلےسےاموات کی تعداد 25ہوگئی،ترک ڈیزاسٹرمینجمنٹ ایجنسی

https://zomitv24.blogspot.com/2020/10/blog-post_30.html
30/10/2020

https://zomitv24.blogspot.com/2020/10/blog-post_30.html

نیویارک: اقوام متحدہ کے عہدیدار نے گستاخانہ خاکوں کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اظہار رائے...

https://zomitv24.blogspot.com/2020/10/blog-post.html
29/10/2020

https://zomitv24.blogspot.com/2020/10/blog-post.html

تفصیلات کے مطابق اس حملے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ سٹی مئیر نے اس حملے کو انتہا پسند حملہ قرار دیا ہے ۔ سٹی مئیر کرسچن ایستروسی نے ...

29/10/2020

*میڈیسن🥣ریٹ اضافہ*

*نوٹیفکیشن کے مطابق جن ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے ان میں ہائی بلڈ پریشر، کینسر، امراض قلب کی ادویات و اینٹی ریبیز ویکسین شامل ہیں ایم آر پی کے حصول کے لیے دو شرائط ہوں گی۔*

*ان ادویات کی اضافہ شدہ قیمت 31 جون 2021ء تک منجمد رہیں گے۔ ڈرگ لیبلنگ و پیکنگ رولز 1986ء کے تحت پیکٹ کے لیبل پر ایم آر پی پرنٹ کرے گا نوٹی فکیشن کے مطابق ریبیز ویکسین کی قیمت 1641 روپے، برنال کریم 30 گرام کی قیمت 35 روپے، ایپی وال 500 ملی گرام کی 100 گولیوں کی قیمت 1075 روہے، بروفین سسپنشن کی قیمت 75 روپے، ایرینیک ٹیبلٹ کی 100 گولیوں کی قیمت 382 روپے، ایرینک فورٹ ٹیبلٹ کی 100 گولیوں کی قیمت 740 روپے،*

*ریواٹرل ٹیبلٹ 2 ملی گرام کی قیمت 282 روپے، نیوروبیان ٹیبلٹ کی 100 گولیوں کی قیمت 977 روہے، گلوکو فیچ 750 ملی گرام کی 30 گولیوں کی قیمت 267 روپے، ویرلرکس ویکسین کی قیمت 2904 مقرر کردی ہے*

28/10/2020

وھاڑی.. بورے والا روڈ پکھی موڑ اور ماچھی وال کے پاس ٹریلر کے نیچے 2 موٹر سائیکل سوار آ گیے.. ریسکیو 1122

وھاڑی.. ریسکیو 1122وہاڑی کو اطلاع ملتے ہی ایمبولینسیز روانہ کر دیں.. ریسکیو زرائع

وھاڑی.. ریسکیو 1122وہاڑی کے جوانوں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے چیک کیا تو 1 شخص موقع پر جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی جس کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد dhq وھاڑی شفٹ کیا جا رہا ہے.. ریسکیو 1122

پہلی پاکستانی انٹرنیشنل تیکوانڈو گولڈ میڈلسٹ دختر وہاڑی اولمپئن ماہم آفتاب اسلام آباد میں انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز ...
24/10/2020

پہلی پاکستانی انٹرنیشنل تیکوانڈو گولڈ میڈلسٹ دختر وہاڑی اولمپئن ماہم آفتاب اسلام آباد میں انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج وہاڑی میں ادا کی جائے گی اور تدفین ہوگی ماہم آفتاب کے انتقال پر وزیراعظم پاکستان عمران خان چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ, وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار نے تعزیت کا اظہار کیا ہے تفصیل کے مطابق ماہم آفتاب نے 2006 میں دی راک تائیکوانڈو اکیڈمی اور تیکوانڈو لورز #وہاڑی سے تائیکوانڈو کیریئر کا آغاز کیا , 2007 میں پنجاب سپورٹس بورڈ کی انڈر 17 چمپئین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا اسی سال کراچی میں ہونے والی نیشل گیمز میں پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیت کر آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی تائیکوانڈو ٹیم میں شمولیت اختیار کی اور کورین ایمبیسڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کر کے قومی تیکوانڈو ٹیم میں جگہ بنا لی جبکہ 2008 میں اردن میں ال حسن بین الاقوامی تائیکوانڈو چیمپین شپ میں سونے کا تمغہ جیت کر نہ صرف پاکستان کا پرچم بلند کیا بلکہ پاکستان کی پہلی اولمپئین گولڈ میڈلسٹ خاتون کا اعزاز پایا اور پھر 2008 میں ہی کورین قومی رینکنگ تائیکوانڈو چیمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا ماہم آفتاب نے انتہائی کم عرصہ میں بہت سے اعزازات اپنے نام کئے جن میں
2008 میں ہی رحیم یار خان سونا یوریا نیشنل کپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا اور اسی سال کیونگ ہی کورین تیکوانڈو یونیورسٹی میں ایک ماہ تربیت مکمل کی اور 2009 میں جرمنی کا دورہ کیا انجری کی وجہ سے میڈل اسکور نا کر سکیں, 2009 ہی میں کوریائی سفیر نیشنل تیکوانڈو چمپئین شپ میں ایک بار پھر گولڈ میڈل حاصل کیا جس کے بعد پہلی یوتھ اولمپک گیمز 2010 سنگاپور میں شرکت کی اور
2010 میں کوریائی سفیر قومی تائیکوانڈو چیمپین شپ میں سونے کا تمغہ جیتا اور 2011 دولت مشترکہ کھیلوں کے تائیکوانڈو ایونٹ میں ہندوستان میں پاکستان کی نمائندگی کی
2012, 13 اور 14 میں مسلسل کوریائی قومی تائیکوانڈو چیمپین شپ سونے کا تمغہ حاصل کرنے کا اعزاز برقرار رکھا جبکہ 2015 قومی تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ماہم آفتاب نے پاک آرمی کی طرف سے کھیلتے ہوئے بھی متعدد میڈلز حاصل کئے دختر وہاڑی ماہم آفتاب کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر وہاڑی میں ادا کی جائے گی اور تدفین بھی وہاڑی میں ہوگی ماہم آفتاب کی شادی سرگودھا میں سر انجام پائی تھی اور وہ ایک بیٹے کی ماں تھیں اہل خانہ کے مطابق ماہم آفتاب چار ماہ سے بیمار تھیں انہیں دماغ میں ٹیومر کا مرض تھا اور گزشتہ دنوں شوکت خانم ہسپتال لاہور سے انہیں جواب دے دیا گیا تھا اور وہ اپنے گھر اسلام آباد میں تھیں جہاں ان کا انتقال ہو گیا ماہم آفتاب کی وفات پر وزیراعظم پاکستان عمران خان, چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ نے افسوس کا اظہار کیا ہے

*وہاڑی*  *پنجاب کے متعدد ایس پی تبدیل* پنجاب کے متعدد ایس پی تبدیلایس پی انویسٹی گیشن وہاڑی *مطیع اللہ نوانی* اور ایس پی...
22/10/2020

*وہاڑی*
*پنجاب کے متعدد ایس پی تبدیل*
پنجاب کے متعدد ایس پی تبدیل
ایس پی انویسٹی گیشن وہاڑی *مطیع اللہ نوانی* اور ایس پی پٹرولنگ پولیس ملتان رینج *زبیدہ پروین* بھی تبدیل ہونے والوں میں شامل۔
✍️✍️✍️✍️✍️✍️
*رپورٹ*
*

آج سے ماڈل بازار میں سہولت بازار قائم کردیا گیا ہے۔ جس میں آٹا بازار کے ریٹ سے سستے داموں فروخت کیا جارہاہے۔ قیمت کے متع...
18/10/2020

آج سے ماڈل بازار میں سہولت بازار قائم کردیا گیا ہے۔ جس میں آٹا بازار کے ریٹ سے سستے داموں فروخت کیا جارہاہے۔ قیمت کے متعلق شکایات کی صورت میں ٹول فری نمبر پر رابطہ کریں۔۔ 080002345
المکہ فلور ملز۔

12/10/2020

عدالتوں پر شلواریں لٹکانے کا ٹائم ہوا چاہتا ھے
گزشتہ تین ماہ کے دوران یہ تیسرا واقعہ ہے جب عدالت میں جج کے سامنے کسی کو قتل کیا جاتا ہے
چند ماہ پہلے پشاور میں اس طرح ایک واقعہ ہوا تھا۔ گزشتہ کل قصور میں چچا نے کم عمر بھتیجی سے زیادتی کے مرتکب ملزم کو اس وقت جج کے سامنے قتل کردیا جب وہ ضمانت پر رہا ہونے والا تھا
اس طرح آج نوشہرہ کی مقامی عدالت میں ایک بہن نے اپنے بھائی کے قاتل کو اس وقت قتل کردیا جب عدالت نے اس کو بری کردیا ۔
یہ واقعات ہمارے مجلش شوری، عدالتی نظام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کا ان ہی کہ منہ پر طمانچہ ہے
دفاع پاکستان کےسالار

09/10/2020

‏موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملی کو ڈیرہ غازی خان سے گرفتار کرلیا گیا ہے،۔ ذرائع

*جنوبی پنجاب صوبہ کا پہلا نوٹیفکیشن...**سی ای او ایجوکیشن وہاڑی کو معطل کر دیا گیا...**~~*
08/10/2020

*جنوبی پنجاب صوبہ کا پہلا نوٹیفکیشن...*
*سی ای او ایجوکیشن وہاڑی کو معطل کر دیا گیا...*
*~~*

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vehari News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share