MàLàÑg Jáñ

  • Home
  • MàLàÑg Jáñ

MàLàÑg Jáñ الحمد لله
PIB SUPPORTER ✌️
MAN ID 👇
https://www.facebook.com/aqib.javeed.3910829?mibextid=ZbWKwL

*کپتــــــان کا سوشل میڈیا ٹیم دنیا کا واحد ایسے ٹیم ہیں جو بغیر کسی لالچ کے کپتان کی دفاع کررہے ہیں✌️❣️**💯✌️💪🇧🇫💪*
26/10/2023

*کپتــــــان کا سوشل میڈیا ٹیم دنیا کا واحد ایسے ٹیم ہیں جو بغیر کسی لالچ کے کپتان کی دفاع کررہے ہیں✌️❣️*
*💯✌️💪🇧🇫💪*

26/10/2023

ثابت ہوا دس ارب والی میڈیا ایک سو پچاس روپے نیٹ پیکیج سوشل میڈیا وركرز سے خوفزدہ ہے💪🇧🇫

🤣✌️🤣

23/10/2023

بابر کی دوستیاں پاکستان کی عزت ڈبو گٸ ہیں 😡

23/10/2023

*جس ملک میں انصاف اور قانون کا نظام ختم ہوجاتا ہے وہ ملک تباہ ہوجاتے ہیں۔ ملک کو اِس دلدل سے نکالنے کا صرف ایک راستہ ہے کہ صاف اور شفاف الیکشنر کروائے جائیں۔"* *چیئرمین عمران خان*
*‎ *

19/10/2023

‏نواز شریف ضرور گرفتار ہوگا 🔥

" کوئی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بس اسکو پاکستان انے دو ، باقی آپ بھی دیکھے گے اور میں بھی وہ جیل جائے گا ۔
اور آج جو گرفتاری معطل ہوئی ہے یہ اسلئے کہ نواز شریف U turn لینے والا تھا 😁
اور یہ نواز شریف کی پہلی اور آخری غلطی ہوگی ۔

16/10/2023

بندوق کے زور پر پنڈی بوائے کا انٹرویوں ریکارڈ
بہت جلد شائع کیا جائے گا

پاکستان 14 اگست1947 کو ازاد ہوا تھا،مطالعہ پاکستان😏✋✋✋✋

15/10/2023

*پاکستانی صرف یہ دعا نہیں کرتے کہ ان کی اولاد عمران خان جیسی ہو بلکہ وہ اپنے بچوں کے نام بھی عمران خان کے نام پر رکھ رہے ہیں۔ عوام کی یہ محبت صرف اللہ کی نصرت ہے اور کچھ نہیں۔*

*‎ *

*عمران خان کی مقبولیت کے خوف سے اسکو مٹانے کے لئے ہر ہتھکنڈہ آزمایا جا رہا ہے لیکن یہ زمینی خدا بھول جاتے ہیں کہ اگر ایک...
15/10/2023

*عمران خان کی مقبولیت کے خوف سے اسکو مٹانے کے لئے ہر ہتھکنڈہ آزمایا جا رہا ہے لیکن یہ زمینی خدا بھول جاتے ہیں کہ اگر ایک چال یہ چلتے ہیں تو ایک چال خدا بھی چلتا ہے۔ اور اللہ کے حکم سے ‎ *انشاءاللہ اللہ ❤️

08/10/2023

پاک کلام
پہ ہاتھ رکھ کر لوگوں نے اس کی بیگناہی کی شہادتیں دینا شروع کر دیں.💯
بیشک عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے.☝️
,,, کر لو مائنس 🫵

06/10/2023

لاہور جیل روڈ آفس پر آج پارٹی کی طرف سے کیک کاٹنے کی تقریب ہونی ہے
پولیس کی بھاری نفری گیٹ پر کھڑی ہو چکی ہے جبکہ قیدیوں کی گاڑیاں بھی پہنچا دی گئی

ظلم کی انتہا ہے 😭😭🫵🫵
انشاء اللہ وقت آئے گا اپ کو پھر بھگتنا پڑے گا انشاءاللہ انشاءاللہ

‏اللہ کا انصاف یہ وہی حافظ حمد اللہ ہے جنہوں نے عمران خان پر حملہ ایک ڈرامہ قرار دیا تھا بے شک ساتھ زمینوں اور سات آسمان...
14/09/2023

‏اللہ کا انصاف
یہ وہی حافظ حمد اللہ ہے جنہوں نے عمران خان پر حملہ ایک ڈرامہ قرار دیا تھا
بے شک ساتھ زمینوں اور سات آسمانوں کے رب کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔
شاید اسے اب احساس ہو کہ منافقت نہیں انسانیت سب سے بڑی چیز ہے۔

14/09/2023

بریکنگ نیوز 🚨
سب
اٹک جیل پہنچو

12/08/2023

جلسے کے دوران جب کوئی کارکن کھمبے پر چڑھا ہوتا تو تقریر روک کر دس بار پکارتاتھا کہ گر نہ جانا ، اپنی جان پہ آئی تو کتنی آسانی سے کہہ دیتا ہے میری جان آپکی آزادی سے زیادہ قیمتی نہیں 🥲
لو یو حان صاحب 💕💕🎉🫵🫵

11/08/2023

سپریم کورٹ نے کپتان کے اپیل15اگست سماعت کیلے مقرر کر دی ،انشاءاللہ کپتان بہت جلد ہمارا درمیان میں ہوگا.

06/08/2023

‏جج ہمایوں دلاور کے مختصر فیصلے کے مطابق عمران خان صاحب دو وجوہات کی بنا پہ کرپٹ طرز عمل جرم کے مرتکب ہوئے ہیں۔ جو کہ مکمل سمجھ سے بالاتر ہیں.
پہلی وجہ یہ بتائی کہ عمران خان صاحب نے جو قومی خزانے سے فوائد اٹھائے وہ جان بوجھ کر ارادتاً چھپائے حالانکہ خان صاحب نے اپنے انکم ٹیکس ریٹرن میں توشہ خان تحائف سے آنے والی تمام رقوم کو ظاہر کیا اور مکمل ٹیکس دیا جو کہ ریکارڈ کا حصہ ہے جسے الیکشن کمیشن اور انکے وکلاء کیجانب سےکیس کے دوران تسلیم شدہ حقیقت ہے۔ کسی بھی ایسے عمل کو ارادتاً (Intentional) یا جان بوجھ(wilful) چھپانا نہیں کہا جاسکتا اور کرپٹ عمل بھی نہیں کہہ سکتے کیونکہ اس عمل سے کوئی فائدہ ثابت نہیں ہوتا جو کسی فارم میں ظاہر کرنے سے اسے نقصان ہوتا تو اس کیس میں ایسا تو سرے سے ہے ہی نہیں سب کچھ ٹیکس ریٹرن میں ظاہر کردیا گیا ہے۔

دوسری وجہ یہ دی گئی ہے کہ عمران خان نے جو توشہ خانہ سے تحائف لیے ان کے متعلق دھوکہ پر مبنی انفارمیشن دی گئی۔
حقیقت یہ ہے کہ
توشہ خانہ سے جب بھی کوئی تحفہ لےگا اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ کیبنٹ ڈویژن اس کی قیمت لگوائے گی پھر اس قیمت کا تعین شدہ پرسنٹ ایج سرکاری خزانے میں جمع کروا کر تحفہ رکھ سکتے ہیں ۔

عمران خان نے جو تحائف لیے انکی قیمت کا تعین کیبنٹ ڈویژن نے کیا۔ جو کہ سرکاری ریکارڈ کا اب بھی حصہ ہے۔
اور پھر بریگیڈئر وسیم جو تب ملٹری سیکرٹری تھے اور آجکل میجر جنرل ہیں انہوں نے فروخت کیے۔عمران خان صاحب نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ وسیم کو بطور گواہ بلا کہ پوچھا جا سکتا لیکن عدالت نے یہ استدعا مسترد کر دی تھی عمران خان سے پہلے تحفہ کی کل قیمت کا صرف ٪20 رقم جمع کرکے رکھ سکتے۔
عمران خان صاحب نے اس قانون کو تبدیل کیا ٪50 کیا کہ جو بھی تحفہ لیا جائے گا اس کی نصف رقم سرکاری خزانے میں جمع کرائی جائے گی ۔ عمران خان صاحب کے پاس نصف رقم سرکاری خزانے میں جمع کرانے کے بعد جو رقم بچی اسے انکم ٹیکس ریٹرن میں ظاہر کیا اور مکمل ٹیکس دیا ۔
تمام کاروائی کا خلاصہ یہ ہے کہ:

👈قیمت کا تعین سرکاری ادارے نے کیا
👈 بیچا سرکاری ملازم نے
👈بچ جانے والی رقم کو سرکاری ریکارڈ کا حصہ بنا یا گیا اورسرکار کو اس پر مکمل ٹیکس دیا گیا

مختصراً نہ تو کچھ ارادتاً چھپایا گیا اور نہ ہی کوئی کرپٹ عمل کیا گیا۔
نوٹ: یہ تمام بالا وجوہات تو بعد میں ڈسکس ہوں گی سب سے پہلی با

09/06/2023

ایک اکیلا انسان
پورے کرپٹ سسٹم کے ساتھ لڑ رہا ہے پاکستانیوں وعدہ کرو کہ ان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑینگے
انشاءاللّٰه✌️🇧🇫

15/01/2023

دہ رحمت فریشتو راشئ خڑ خیبر تہ 😥😥
د یوسف غوندی ماشوم کوہی کے پروت دے

برف باری کے بعد چعرزی مین روڈ کا خوبصورت منظر🥶❄️🌧️پیج لائک اور فالو کریں
15/01/2023

برف باری کے بعد چعرزی مین روڈ کا خوبصورت منظر🥶❄️🌧️
پیج لائک اور فالو کریں

21/12/2022

‏جو کرنا ہے وہ کرو
جعلی اڈیو بناو ویڈیو بناو !لیکن کان کھول کے سن لو
انشاءاللہ اس 75 سال کے گندے نظام کو ختم کرکے دم لینگۓ
‏💪🏻🤟🏻

13/12/2022

راځۍ چې د فريب د قلمونو څوکې پرېکو
تر څو به ستمګر ته مهربان ليکلې کېږي
"اظهار"

30/09/2022

جمعہ مبارک ہو ❣️❣️

18/09/2022
18/09/2022

@

18/09/2022

Zma pa hapll zan ke da yw adat beje ndy hawah ...
Share kero ✌️
Page like kero ❣️

وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے۔OUR
16/09/2022

وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے۔

OUR

امپورٹڈ حکومت کی معاشی تباہی کا سلسلہ ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھتا چلا جا رہا ہے، اس وقت ملک میں اشیائے خورد و نوش کی مہنگائ...
16/09/2022

امپورٹڈ حکومت کی معاشی تباہی کا سلسلہ ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھتا چلا جا رہا ہے، اس وقت ملک میں اشیائے خورد و نوش کی مہنگائی 45 فیصد سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ نااہل اور بے بس حکمران وزاتیں بانٹنے میں مصروف عمل ہیں۔

12/09/2022

Page like kero ❣️
Aqib Javeed

06/04/2021

🥰🥰🥰

24/02/2021

یہ ہے سندھ کے شہر لاڑکانہ کا 22 سالہ لڑکا شاہنواز دھانی۔
چند سال پہلے لاڑکانہ میں انڈر19 ٹرائلز کے لیے شاہنواز کے پاس جوتے اور جرابیں تک نہ تھیں جوتے اور جرابیں اپنے دوست سے لے کر ٹرائلز دینے والے شاہنواز نے کل رات پاکستان سپر لیگ 6 میں ملتان سلطانز کی طرف سے پشاور زلمی کے خلاف ڈیبیو میچ میں شاندار باؤلنگ سے سب کو متاثر کیا۔پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض بھی شاہنواز کے فین ہوگئے میچ کے بعد وہاب کا کہنا تھا کہ شاہنواز نے بہت اچھی باؤلنگ کی شاہنواز شاندار ٹیلنٹ ہے مستقبل میں شاہنواز پاکستان کرکٹ کے لیے ایک اچھا پراسپیکٹ ثابت ہوسکتا ہے
شاہنواز نے سندھ کی نمائندگی کرتے ہوئے قائد اعظم ٹرافی میں بھی بہت اچھی باؤلنگ کا مظاہرہ کیا تھا جہاں سے وہ پی ایس ایل ٹیموں کی نظر میں آئے تھے۔
کیا آپ بھی شاہنواز کی باؤلنگ سے متاثر ہوئے؟؟

18/01/2021

*💞😘تم یاد نہیں کرتے تو ہم کیوں گلہ کریں*
*خاموشی بھی اک ادا ہے محبّت نبھانے کی* 😘✌

اور اچھی اچھی پوسٹ کیلئے ہمارے پیچ کو لائک کریں شکریہ
04/01/2021

اور اچھی اچھی پوسٹ کیلئے ہمارے پیچ کو لائک کریں شکریہ

28/12/2020

حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ جب مسلمان ہوۓ نماز کا وقت ہوا تو حضور ﷺ نے فرمایا صحابہ تیاری کرو نماز کی، حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا.. حضور نماز کہاں پڑھیں گے ؟ حضور ﷺ نے فرمایا کسی کونے میں چھپ کے پڑھتے ہیں، عمر فاروق نے کہا حضور آپ کے قدموں پہ میرے ماں باپ قربان، آگر اب بھی چھپ کے نماز پڑھیں تو عمر کے مسلمان ہونے کا کیا فائدہ ؟ عمر فاروق نے کہا حضور آج نماز کعبتہ اللہ میں پڑھیں گے. حضور ﷺنے فرمایا عمر کفار کا بڑا غلبہ ہے ۔

واہ..! میرے خدا، عمر فاروق گھوڑے پے سوار ہوۓ مکہ کے چوکوں پے جا کر.. گلیوں میں جا کر.. اپنے گھوڑے پے سوار ہو کر.. چلتے ہوۓ یہ اعلان کیا کہ مکے والو..! آجاؤ.. آج میں کلمہ پڑھ کے محمّد مصطفیٰ ﷺ کا غلام بن کر آیا ہوں، آج ہم کعبتہ اللہ میں نماز پڑھنے جارہے ہیں، اگر کسی نے اپنی بیویاں بیواہ کروانی ہوں اگر کسی نے اپنے بچے یتیم کروانے ہوں تو آجاۓ عمر کے راستے کو روک کر دکھا دے۔

خدا کی قسم جب عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ مسلمان ہوۓ تو مکے کے کافروں نے گلیوں میں نکل کر ماتم کیا کے ہاۓ آج آدھا مکہ ہم سے چھینا گیا ۔ عمر فاروق واپس آئے حضور ﷺ سے کہا اے میرے حضور..!! آپ آگے چلیں میں آپ کے پیچھے چلتا ہوں بیت اللہ میں نماز پڑھیں گے، میں دیکھتا ہوں کس کافر کی جرات ہوتی ہے جو ہمارا راستہ روکے. با سلامت بیت اللہ کے دروازے پر پہنچے جب بیت اللہ کا دروازہ کھلا تو میرے نبی ﷺ نے خوشی میں نعرہ تکبیر خود بلند کیا،، اللہ اکبر کی صدا مکے میں پہلی بار یوں گونجی کے کفر کے کوٹ بھی گر پڑے بیت اللہ کو بتوں سے پاک کیا اور مسلمانوں نے کھلے عام عبادت کی، اسلام کو طاقت ملی ۔ اور جب میرے نبی نے مکہ سے ہجرت کی اس وقت بھی عمر فاروق نے انوکھی ہجرت کی سب سے پہلے بیت اللہ کا طواف کیا پھر گھوڑے پے سوار ہوۓ اور مکے کی گلیوں میں اعلان کیا کے آج میں ہجرت کر کے جارہا ہوں مدینہ اپنے محبوب محمّد مصطفیٰ ﷺ کے پاس اگر کسی کافر میں جرات ہے تو عمر کے راستے کو روکے ۔

اس عمر ابن الخطاب رضی اللہ تعالٰی عنہ پر سلام بے شمار۔۔۔ 💖سبحان اللہ❤🤲

Address

Gulbandi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MàLàÑg Jáñ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MàLàÑg Jáñ:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share