ٹنڈوالہ یار
میونسپل کمیٹی ٹنڈوالہ یار کے وارڈ نمبر 23 کا امیدوار محمد سومار کی پریس کانفرنس
ٹنڈوالہ یار
میونسپل کمیٹی ٹنڈوالہ یار کے وارڈ نمبر 12 کے امیدوار غازی خان سامٹیو کی پریس کانفرنس
ٹنڈوالہ یار ٹاؤں کمیٹی پیارو لونڈ وارڈ نمبر تین کے آزاد امیدوار محمد قاسم لونڈ ریکاؤنٹنگ میں ھار کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
ٹنڈوالہیار-
طالب علم پر تشدد کا الزام میں استاد معطل،
شہید نذیر عباسی کی بھانجی نہال عباسی کی پریس کانفرنس
سہیل عباسی قابل احترام استاد ہیں، جھوٹے پروپیگنڈے پر معطل کیا گیا ہے، ۔۔۔ نہال عباسی
ٹنڈوالہیار سول ہسپتال میں سہولتوں کا فقدان --
سول ہسپتال میں معمولی سرنج تک موجود نہیں--
دو سال قبل تھانہ عمر ساند کی حدود سے اغواہ ہونے والا نوجوان کو زمین کے معاملے پر قتل کیا گیا --
ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار فاروق بجارانی کی پریس کانفرنس ۔۔
ٹنڈوالہیار، جئے سندھ محاذ کی جانب سے مختلف محکموں میں کرپشن اور سماجی برائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
ٹنڈوالہیار میں سماجی تنظیم آر ڈی ایف کی جانب سے یوسی بوزدار کے نواحی گاؤں ھدو کولی میں برسات متاثرین میں راشن اور دیگر چیزیں تقسیم کی گئی
اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ ٹنڈوالہیار پہنچ گئے، جنڈومری میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
سندھ کو ہاتھ سے ڈبو دیا گیا، اربوں روپے کی کرپشن کی گئی، حلیم عادل شیخ -
ٹنڈوالہیار ۔
ٹنڈو الھیار کنبھار ہوٹل کے سامنے اکرم سومرو کی بریانی حلیم کی دکان پر شہزاد گھرانوں اور اس کے بیٹوں کا حملہ غریب بریانی والے کو اور اس کے معصوم بیٹے اور ملازموں پر تشدد کیا دکان میں توڑ پھوڑ
ٹنڈوالہیار -
ٹنڈوالہیار کے بارش متاثرین فنکار ڈھولک نواز و دیگر کا ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سامنے انوکھہ احتجاج-
#SindhGovernment
#SindhiNews
#TandoAllahyar
#ThetandoallahyarnewsHD
ٹنڈوالہیار کی تحصیل چمبڑ کے سنجرچانگ روڈ پر برسات متاثرین کے لئے آیا ہوا ہے سامان تقسیم کرنے کے بجائے گوداموں میں رکھا ہوا ہے ویڈیو دی ٹنڈوالہیار نیوز کو موصول ہوگئی
ذرائع کے مطابق برسات متاثرین کے لئے آیا ہوں سامان متاثرین کے بجائے من پسند افراد کو دیا جائے گا
ملک بھر کی طرح ٹنڈو الہ یار میں بھی شہدائے کربلا کا چہلم احترام کے ساتھ منایا گیا جبکہ چہلم کے موقع پر دو مرکزی ماتمی جلوس برآمد ہوئے ایک درگاہ کی موج دریا اور امام بارگاہ حیدری راہ فقیر سے برآمد ہوا جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے اقدام پر زیر ہو گئے
ٹنڈوالہیار -
ون فائیو مددگار پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا
اس موقع پر ون فائیو مددگار پولیس کے انچارج الطاف رند کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف کراچی سمیت دیگر تھانوں پر پہلے ہی مقدمات درج ہیں
قدرتی ندی نالوں کو بحال کر کے پرانی سرکاری گزرگاہوں پر بڑے زمینداروں کا قبضہ ختم کر کے بارش کے پانی کو سمندر میں بھیجا جائے ٹنڈوالہیار کی تحصیل چمبڑ میں سندھ ہاری کمیٹی اور کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ