Gilgit Baltistan tribune

  • Home
  • Gilgit Baltistan tribune

Gilgit Baltistan tribune Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit Baltistan tribune, Media/News Company, .

حسن آباد نالہ ھنزہ میں شاھراہ قراقرم پر بنا آر سی سی پل  ناقص حفاظتی انتظامات کے باعث ٹوٹ گیا ۔ ایمرجنسی پل انسٹال کرنے ...
07/05/2022

حسن آباد نالہ ھنزہ میں شاھراہ قراقرم پر بنا آر سی سی پل ناقص حفاظتی انتظامات کے باعث ٹوٹ گیا ۔ ایمرجنسی پل انسٹال کرنے کے لیے ٹیمیں روانہ ھیں جلد انسٹال شروع کریں گے.ڈسٹرکٹ انتظامیہ ہنزہ

کوہستان حادثے میں جانبحق افراد کی تفصیلات: 1- ڈاکٹر اظہر حسن خان کی زوجہ یاسمین اظہر2- ڈاکٹر اظہر حسن کا بیٹا انجینئر عد...
24/11/2021

کوہستان حادثے میں جانبحق افراد کی تفصیلات:

1- ڈاکٹر اظہر حسن خان کی زوجہ یاسمین اظہر

2- ڈاکٹر اظہر حسن کا بیٹا انجینئر عدنان حسن خان

3- ڈاکٹر اظہر حسین کا بیٹا انجینئر کرار حسن خان

4- ڈاکٹر اظہر حسن خان کا بیٹا طالب علم اسرار حسن خان

5- ڈاکٹر اظہر حسن خان کی بیٹی نینی فاطمہ

6- ڈاکٹر اظہر حسن خان کا ایک سالہ نواسا و بیٹا نینی فاطمہ ساکنان جلال آباد گلگت شامل ہیں۔

‏ ہوپر نالے میں سیلاب  گلگت یاسین  مین شاہراہ زیر آب ۔ سیلاب کے مقام پر دریا غذر کا بہاؤ رکنے جانے سے مصنوعی جھیل بننے ک...
11/09/2021

‏ ہوپر نالے میں سیلاب گلگت یاسین مین شاہراہ زیر آب ۔
سیلاب کے مقام پر دریا غذر کا بہاؤ رکنے جانے سے مصنوعی جھیل بننے کے اطلاعات ہیں۔ روڑ ہر قسم کے ٹریفک کے لے بند ہے۔اطلاع۔

ملک عنایت الرحمان، راجا شکیل، جوہر علی کو چیف کورٹ کے نئے چیف جج مقرر
10/09/2021

ملک عنایت الرحمان، راجا شکیل، جوہر علی کو چیف کورٹ کے نئے چیف جج مقرر

بریکنگ نیوز۔ٹریک اینڈ ٹور نے اپنی فیسبک پیچ پر یہ خبر شیٸر کی ہے کہ ان کی ٹیم کو   کی نعش کے ٹو بوٹل نک سے 300 میٹر نیچے...
26/07/2021

بریکنگ نیوز۔
ٹریک اینڈ ٹور نے اپنی فیسبک پیچ پر یہ خبر شیٸر کی ہے کہ ان کی ٹیم کو کی نعش کے ٹو بوٹل نک سے 300 میٹر نیچے ملی ہے۔
BREAKING

K2 Treks and Tours has reported on its page that a rope fixing team has found the dead body of Muhammad Ali Sadpara, renowned mountaineer who had gone missing during a winter K2 expedition.

The body was reportedly found by the fixing team of “Madison Mountaineering/Mashabrum Expeditions Treks and Tours” 300 meters below the “bottle neck”.

Courtesy : K2 Treks & Tours Pakistan

ممبر گلگت بلتستان  اسمبلی غلام محمد کی استور مخالف تقریر پر سینئر وکیلا نے defamation law  کے تحت پٹیشن دائر کر دی۔
14/07/2021

ممبر گلگت بلتستان اسمبلی غلام محمد کی استور مخالف تقریر پر سینئر وکیلا نے defamation law
کے تحت پٹیشن دائر کر دی۔

Breaking: At least ten people were killed and dozens injured when a coaster heading from Barsin Labour Camp to Dasu area...
14/07/2021

Breaking: At least ten people were killed and dozens injured when a coaster heading from Barsin Labour Camp to Dasu area of Upper Kohistan blew up at around 7:30 am.

Confirming the incident, Deputy Commissioner Upper Kohistan Muhammad Arif has said that the deceased included 2 FC personnel and 4 Chinese Engineers.

According to reports, the vehicle was transporting labours and staff working on Dasu Dam.

All the injured and dead bodies have been shifted to RHC Dasu.

Deputy Commissioner Upper Kohistan Muhammad Arif also said that police and security forces have cordoned off the area.

He has said that an investigation was underway to determine the nature of the blast, while a bomb disposal squad was also present at the scene.

کوہستان راولپنڈی سے گلگت آنے والی نیٹکو بس کو لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے حادثہ۔ حادثے میں جلال آباد سے تعلق رکھنے والا نسٹ ...
14/07/2021

کوہستان
راولپنڈی سے گلگت آنے والی نیٹکو بس کو لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے حادثہ۔ حادثے میں جلال آباد سے تعلق رکھنے والا نسٹ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم سمیت چار افراد جاں بحق۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

کوہستان: راولپنڈی سے گلگت آنے والی مسافر بس کوہستان پٹن کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر حادثے کا شکار۔ حادثے میں ...
14/07/2021

کوہستان:
راولپنڈی سے گلگت آنے والی مسافر بس کوہستان پٹن کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر حادثے کا شکار۔
حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے کہ کوہستان پولیس کے مطابق نادرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن نیٹکو کی بس نمبر GLT5879 پٹن آر ایم بی چوک کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے زد میں آئی تھی۔ بس میں 14 مسافر سوار تھے۔حادثے میں زخمی اور جاں بحق افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثہ گزشتہ شب 1:30 بجے کے قریب پیش آیا۔
حادثے میں متاثر ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں سے ہے۔ حادثے میں جاں بحق افراد کے نام محمد نوید ولد عادل ساکن جلال آباد گلگت، طفیل احمد ولد طوطا ساکن جلال آباد گلگت، ناصر ساکن غذر اور ساجد محمد ولد عبدالرزاق ساکن اسلام آباد شامل ہیں جبکہ زخمیوں کے نام سید عنایت الرحمن ولد عبدالمجید ساکن غذر، منصور ساکن گلگت، علی حیدر ولد میر گلاب شاہ ساکن غذر، عبدالخالق ولد غلام حسین ساکن سکھر سندھ، عامر حسین ولد عادل حسین ساکن جلال آباد گلگت، محمد خلیل ولد محمد حنیف ساکن راولپنڈی اور جمعہ گل ولد کٹور ساکن تانگیر حال شنکیاری کے شامل ہیں۔ شاہراہ سے ملبہ ہٹا دیا گیا ہے اور ٹریفک کی روانی جاری ہے۔

گلگت سے تعلق رکھنے والے کیپٹن باسط علی (134 ایل /سی ) سابق 28 بی /ار جس نے اج کرم اجنسی میں آپریشن کے دوران دشہت گردوں س...
13/07/2021

گلگت سے تعلق رکھنے والے کیپٹن باسط علی (134 ایل /سی ) سابق 28 بی /ار جس نے اج کرم اجنسی میں آپریشن کے دوران دشہت گردوں سے لڑتے ہوے جام شہادت نوش کیا اللہ۔تعالی شہید کے درجات کو بلند کرے اور لوایقن کو صبر کرنے کی ہمت دے آمین

Imammat Day Mubarak to all Ismaili muslims around the globe.گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر میں موجود تمام اسماعیلی بہن بھائی...
10/07/2021

Imammat Day Mubarak to all Ismaili muslims around the globe.

گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر میں موجود تمام اسماعیلی بہن بھائیوں کو ہز ہائینس جناب شاہ کریم الحسینی آغا خان کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

عالم انسانیت کے لیۓ ہز ہائینس کی عظیم فلاحی خدمات پرخراج عقیدت پیش کرتے ہیں

گلگت کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن
09/07/2021

گلگت کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن

09/07/2021

یاسین
کے نواحی گاوں سیلی ھرنگ سے ایک اور بارہ سالہ بچہ سید انور ولد سید ظفر گزشتہ روز سے لاپتہ ہے یاسین پولیس 🤔

~چراغ بُجھتے چلے جارہے ہیں سلسلہ وارمیں خود کو دیکھ رہا ہوں فسانہ ہوتے ہوئےایک اور چراغ گُل😥 سنگل غذر سے تعلق رکھنے والے...
07/07/2021

~چراغ بُجھتے چلے جارہے ہیں سلسلہ وار
میں خود کو دیکھ رہا ہوں فسانہ ہوتے ہوئے
ایک اور چراغ گُل😥
سنگل غذر سے تعلق رکھنے والے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالب علم، ثناء اللہ خان کی پراسرار موت۔ پولیس نے تحقیقات کے لیے ڈیٹ باڈی ہسپتال منتقل کردیا۔
ہمیشہ دوسروں کو حالات سے لڑنے، محنت کرنے اور زندگی جینے کی نصیحت کرنے والے ثناء اللہ خان کی اچانک موت سوالیہ نشان۔

افسوس ناک خبر گلگت ہنزہ سے تعلق رکھنے والے طفیل اعظم والد اعظم خان کراچی میں تیسرے منزل سے گر کر جانبحق ہو گئے۔ اللہ تعا...
04/07/2021

افسوس ناک خبر گلگت ہنزہ سے تعلق رکھنے والے طفیل اعظم والد اعظم خان کراچی میں تیسرے منزل سے گر کر جانبحق ہو گئے۔ اللہ تعالی جنت میں جگہ دے اور لوایقین کو صبر کرنے کی ہمت دے 😥

A session court’s judge in Ghizer district of Gilgit-Baltistan has acquitted a woman accused of blasphemy. The court has...
01/07/2021

A session court’s judge in Ghizer district of Gilgit-Baltistan has acquitted a woman accused of blasphemy.

The court has ordered that the woman be set free, if she is not required in any other case.

The woman was accused of blasphemy in 2019.

ضلع غذر کا ایک اور سپوت ایس ایس جی کمانڈو بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف ایک آپریشن میں شہید ہوگئے زوہیب شہید کا تعلق ضل...
28/06/2021

ضلع غذر کا ایک اور سپوت ایس ایس جی کمانڈو بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف ایک آپریشن میں شہید ہوگئے زوہیب شہید کا تعلق ضلع غذر کے گاؤں سنگل سے تھا اللّٰہ شہید کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر و جمیل نصیب فرمائے آمین اللّه پاک جنت میں اعلی جگہ عطاء کرا امین

غذر جی بی پولیس کی ایک اور بڑی کامیابیغذر۔۔۔۔تھانہ یاسین مورخہ 11/06/21 کو مسمی حضر علی ولد گوہر علی ساکن درکوت یاسین کو...
28/06/2021

غذر جی بی پولیس کی ایک اور بڑی کامیابی
غذر۔۔۔۔تھانہ یاسین
مورخہ 11/06/21 کو مسمی حضر علی ولد گوہر علی ساکن درکوت یاسین کو نامعلوم ملزم/ملزمان نے رات کو شدید زخمی کیا تھا جس پر انہیں طبی امداد دی جارہی تھی وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوئے جس پر تھانہ یاسین کے SHOانسپکٹر برکت اللہ خان نے نامعلوم ملزم/ ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 18/21 بجرائم 302، 34PPC قائم کر کے تفتیش کا آغاذ کیا چیونکہ رات کا واقعہ تھا اور ملزمان کی نشاندہی ممکن نہ تھی، اس واقعے کی اطلاع پر SSP غذر عبدالمجید نے SHOیاسین کو ھدایت دی کہ ملزمان کی فوری نشاہدی اور گرفتاری کو یقینی بنائیں اور علاقے کو کسی بھی انتشار سے بچائیں جس پر SHOیاسین نے اپنے دگر زرائع سمیت جی۔بی سپیشل برانچ و ڈسٹرکٹ سپیشل برانج سے بھی مدد لی اور انتھک محنت کے بعد سرغنہ ملزم شیریار ولد نظر بیگ کو گرفتسر کیا ملزم کے انکشاف پر اس کے دو اور ساتھی لیاقت علی اور میریانی کو بھی گرفتار کر کے دوران تفتیش جرائم 302/ 109 PPCباتکمیل تفتیش ملزمان کو جوڈیشل حوالات کیا گیا ہے، یاد رہے یہ رات کی تاریکی میں پیش آنے والے واقع تھا جس کا ملزمان نے پورا فائیدہ اٹھایا اور پولیس سے اوجھل رہنی کی ناکام کوشش کرتے رہے آخر کار انسپکٹر برکت اللہ خان اپنی دیگر معاون ٹیم کے ساتھ ان تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے اور ملزمان کو قانون کے سامنے جھکنا پڑا، SSPغذر نے تھانہ یاسین اور معاون ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے پولیس کی کامیابی قراد دیا ہے۔ولل دونے یاسین پولیس

چٹورکھنڈ 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی و قتل میں ملوث 23 سالہ ٹریکٹر ڈرائیور نذیر احمد ولد عبدالکریم ساکن کوچدہ کو میڈیا کے...
19/06/2021

چٹورکھنڈ 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی و قتل میں ملوث 23 سالہ ٹریکٹر ڈرائیور نذیر احمد ولد عبدالکریم ساکن کوچدہ کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا ملزم مقتولہ کا رشتہ دار اور جرائم میں پہلے سے ملوث ہے۔

چٹورکھنڈ میں ذیادتی کے بعد 15 سالہ بچی کا قتل،پورسٹمارٹم رپورٹ میں ذیادتی کے بعد قتل کا انکشاف، آئی جی پی گلگت بلتستان س...
17/06/2021

چٹورکھنڈ میں ذیادتی کے بعد 15 سالہ بچی کا قتل،پورسٹمارٹم رپورٹ میں ذیادتی کے بعد قتل کا انکشاف، آئی جی پی گلگت بلتستان سے اپیل ہے کہ اس کیس کی خود نگرانی کریں اور واقعے میں ملوث درندوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔۔۔

15/06/2021

اشکومن(کریم رانجھا)مبینہ خود کشی کا واقعہ۔ابتداٸ میڈیکل رپورٹ میں قتل قرار۔پولیس نےنامعلوم ملزم/ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔گزشتہ دنوں گاٶں کوچدہ کی رہاٸشی مسمات (ن)دختر محمد شکور کی نعش باتھ روم میں پاٸ گٸ تھی جسے پولیس تھانہ چٹورکھنڈ نے سول ہسپتال منتقل کیا اور پوسٹمارٹم کے بعد نعش ورثا ٕ کےحوالے کیا تھا۔اس دوران متوفیہ کے ورثا کا کہنا تھا کہ بچی کی نعش باتھ روم میں لٹکی ہوٸ ملی۔تین روز بعد ابتداٸ میڈیکل رپورٹ میں واقعہ جنسی زیادتی اور قتل قراردیا گیا ہے۔رپورٹ ملنے کے بعد پولیس تھانہ چٹورکھنڈ نے تعزیرات پاکستان کے دفعہ 302,376کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔اس کیس کی نگرانی ایس پی غذر عبدالمجید خود نگرانی کررہے ہیں۔

بین الصوبائی ایونٹ شندور فیسٹیول اس سال بھی کرونا کی نظر۔گلگت چترال ایونٹ منیجمنٹ کے حوالے سے اس بار انتظامی معاملات چتر...
15/06/2021

بین الصوبائی ایونٹ شندور فیسٹیول اس سال بھی کرونا کی نظر۔
گلگت چترال ایونٹ منیجمنٹ کے حوالے سے اس بار انتظامی معاملات چترال نے طے کرنے تھے اس لیے خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی نے این سی او سی کو خط لکھا تھا جسے این سی او سی نے کرونا کی پھیلاؤ کے پیش نظر منظور نہیں کیا۔
پولو کے شوقین اگلے سال کا انتظار کریں۔

ڈی جے ہائی اسکول گاہکوچ بالا کی معلمہ قیمت زرین آج گاہکوچ میں گاڑی سے گرتی ہوئی معصوم طالبہ کو بچاتے ہوئے جان کی بازی ہا...
13/06/2021

ڈی جے ہائی اسکول گاہکوچ بالا کی معلمہ قیمت زرین آج گاہکوچ میں گاڑی سے گرتی ہوئی معصوم طالبہ کو بچاتے ہوئے جان کی بازی ہارگئی۔ اللہ پاک اس عظیم معلمہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
واضح رہے کہ خاتون ٹیچر کا تعلق گاہکوچ عیشی سے تھا ٹیچر ہو تو اسے ٹیچر ہو اللّه پاک جنت نصیب kara

گلگت پولیس۔ایس ایچ او سٹی و عملے کی بروقت کامیاب کارروائی۔گزشتہ دنوں شہر کے مختلف مقامات سے دکانداروں نے تھانہ میں رپورٹ...
12/06/2021

گلگت پولیس۔
ایس ایچ او سٹی و عملے کی بروقت کامیاب کارروائی۔
گزشتہ دنوں شہر کے مختلف مقامات سے دکانداروں نے تھانہ میں رپورٹ درج کرائی تھی کہ کچھہ خواتین جو کہ پنجاب سے آئیں ہوئی ہیں نے دھوکہ اور فریب سے پیسے لے گئے ہیں جن کے ساتھ مرد بھی تھے۔جس پر مقدمات نمبر۔69,68,67/2021 بجرائم زیر دفعات۔420/34 ت پ قائم کیا جاکر ملزمان کی تلاش اور گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی اور 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں انتہائی مہارت اور تیکنیکی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تمام ملزمان کی نہ صرف گرفتاری عمل میں لایا گیا بلکہ نوسربازوں سے لوٹی ہوئی رقم مبلغ 55 ہزار روپے بھی برآمد کیا گیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔ان ملزمان میں سے چار خواتین بھی شامل ہیں اسی طرح کل ملزمان کی تعداد آٹھ ہے اور تمام کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ۔پنجاب سے ہے۔
ایس ایس پی گلگت راجہ مرزا حسن صاحب نے ایس ایچ او و عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے۔

کل شام ضلع غذر یاسین میں ہظر علی نامی ایک نوجوان پر نامعلوم افراد کا تشد کی وجہ سے نوجوان کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو گل...
12/06/2021

کل شام ضلع غذر یاسین میں ہظر علی نامی ایک نوجوان پر نامعلوم افراد کا تشد کی وجہ سے نوجوان کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو گلگت منتقل کیا گیا لیکن زخموں کا تاب نہ لاتے ہوۓ انتقال کر گئے-
ہظر علی کے قتل کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے اب تک کوئی خبر سامنے نہیں آسکا

کوہستان کے مقام پر حادثہ کا شکار ہونے والی ہائی روف میں ایک ہی فیملی سوار تھی ۔جن کا تعلق چلاس کے علاقے کھینر تھلپن سے ہ...
07/06/2021

کوہستان کے مقام پر حادثہ کا شکار ہونے والی ہائی روف میں ایک ہی فیملی سوار تھی ۔جن کا تعلق چلاس کے علاقے کھینر تھلپن سے ہے ۔ہائی روف میں 17 افراد سوار تھے ۔۔۔

کوہستان دریا برد ہونے والی گاڑی کی تاحال شناخت نہیں ہوئی ہے البتہ جائے حادثہ سے چلاس سے تعلق رکھنے والے دو افراد کے شناخ...
07/06/2021

کوہستان
دریا برد ہونے والی گاڑی کی تاحال شناخت نہیں ہوئی ہے البتہ جائے حادثہ سے چلاس سے تعلق رکھنے والے دو افراد کے شناختی کارڈز ملے ہیں ۔

آفسوس ناک خبرکوہستان داسو پانی باغ  کے مقام پر گلگت سے پنڈی جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ گاڑی تمام مسافروں سمیت دریا بُر...
07/06/2021

آفسوس ناک خبر
کوہستان داسو پانی باغ کے مقام پر گلگت سے پنڈی جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ
گاڑی تمام مسافروں سمیت دریا بُرد مقامی لوگ اپنی مدد اپ امدادی کاروائیوں میں مصروف
ایک نعش نکال لی گئی
مزید ریسکیو جاری
ریسکیو 1122 سول ڈیفنس کوہستان کے اہلکارجائے حادثہ روانہ

ناران کا غان شاہراہ براستہ بابوسر ٹاپ ٹریفک کیلے کھول دیا گیا ہے ڈائریکٹر RADC امداللہ خان  نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا ۔۔...
06/06/2021

ناران کا غان شاہراہ براستہ بابوسر ٹاپ ٹریفک کیلے کھول دیا گیا ہے ڈائریکٹر RADC امداللہ خان نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا ۔۔۔

شاہراہ بابوسر ناراں اتوار کے شام تک بحال ہو گا لیکن مسافروں اور سیاحوں کو پیر یا منگل کو سفر کرنے کی اجازت دی جائے گی ۔۔...
05/06/2021

شاہراہ بابوسر ناراں اتوار کے شام تک بحال ہو گا لیکن مسافروں اور سیاحوں کو پیر یا منگل کو سفر کرنے کی اجازت دی جائے گی ۔۔۔مصدقہ ذرائع

05/06/2021
گاہکوچ : گاہکوچ میں توہین رسالت کیس کے سلسلے میں تیسرے روز بھی دھرنا دیا گیا دھرنے میں تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستا...
04/06/2021

گاہکوچ : گاہکوچ میں توہین رسالت کیس کے سلسلے میں تیسرے روز بھی دھرنا دیا گیا دھرنے میں تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان و کوہستان کے امیر جناب قاضی نثار احمد ، مولانا عاصف عثمانی، مولانا عطاء اللہ ثاقب اور گلگت سے دیگر علمائے کرام کے علاوہ غذر سے علماء اور دیگر افراد نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر قاضی نثار احمد صاحب اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رسول پاک کی حرمت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ہمارے علماء نے انتہائی دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا بلکہ عدالت کا دوروازہ کھٹکھٹایا ہم اب بھی امید رکھتے ہیں کہ انتظامیہ اور عدالتیں ہمیں انصاف فراہم کریں گی بصورت دیگر ہم انتہائی اقدام اٹھانے پر مجبور ہوں گے مقررین نے کہا کہ ہمیں۔سازشوں سے ہوشیار رہتے ہوئے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے انہوں نے مزید کہا کہ اگر منحرف گواہ کو نوکری سے فارغ نہیں کیا گیا اور جیل میں قید گستاخ رسول کو سزا نہیں دی گئی تو نہ صرف غذر بلکہ پورا گلگت بلتستان جام ہوگا۔
بشکریہ۔۔۔۔۔۔۔ یعقوب عالم طائی سینئر صحافی

Tanzeem Ahle Sunnat Wal Jamaat and Jamat Islami continue sit-in in Gahkuch Ghizer for the second day demanding action ag...
03/06/2021

Tanzeem Ahle Sunnat Wal Jamaat and Jamat Islami continue sit-in in Gahkuch Ghizer for the second day demanding action against the deviant witness in the alleged blasphemy case. The protesters have closed all entrances and exits to Gahkuch.

توہین رسالت کیس اہلسنت و الجماعت غذر کی کال پر ضلعی ہیڈ کوارٹر گاہکوچ میں  دھرنا جاری ۔۔مطالبات منظور نہ ہوتے تک دھرنا ج...
02/06/2021

توہین رسالت کیس

اہلسنت و الجماعت غذر کی کال پر ضلعی ہیڈ کوارٹر گاہکوچ میں دھرنا جاری ۔۔
مطالبات منظور نہ ہوتے تک دھرنا جاری رہے گا

یاسین روڈ پر مٹلنگ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ بغیر تاخیر کے بہت جلدی کام مکمل کر لیا جائے گا۔ٹھیکدار
31/05/2021

یاسین روڈ پر مٹلنگ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ بغیر تاخیر کے بہت جلدی کام مکمل کر لیا جائے گا۔
ٹھیکدار

BREAKING: Rival clerics, Agha Rahat Hussain Al-Hussaini and Qazi Nisar retract challenges of " " and " " in  . Apologize...
21/05/2021

BREAKING:

Rival clerics, Agha Rahat Hussain Al-Hussaini and Qazi Nisar retract challenges of " " and " " in .

Apologize for hurting sentiments of masses.

Promise to respect laws

گلگت سکردو روڈ پر گاڑی دریا میں جا گری چار افراد جاں بحق دو زخمی جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی فیملی سے بتایا جارہا ہے . ...
14/05/2021

گلگت سکردو روڈ پر گاڑی دریا میں جا گری چار افراد جاں بحق دو زخمی جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی فیملی سے بتایا جارہا ہے . زرائع

تمام اہل اسلام و تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ..
12/05/2021

تمام اہل اسلام و تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ..

غذر، یاسین جانے والی کیری ڈبے کو حادثہ، چار افراد شدید زخمییاسین( سلیم شرین سے)گلگت سے یاسین آنے والی گیری ڈبہ جو گندائے...
12/05/2021

غذر، یاسین جانے والی کیری ڈبے کو حادثہ، چار افراد شدید زخمی

یاسین( سلیم شرین سے)گلگت سے یاسین آنے والی گیری ڈبہ جو گندائے کے قریب موڑ کاٹتے ھوئے بے قابو ھو کر پہاڑ سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں ڈبے میں سوار ڈرائیور سمت چار افراد شدید زخمی ھوئے ۔

زخمیوں کو گوپس ہسپتال منتقل کردیا گیا ھے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan tribune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share