گڑھی حبیب اللہ تا بالاکوٹ
کیری اڈہ کا افتتاح
گڑھی حبیب اللہ
بوس الیون کے کیپٹن حسن فوجی نے کنہار کرکٹ گراونڈ نزد شیل پٹرول پمپ گڑھی حبیب اللہ میں جاری گریٹ ٹورنامنٹ کی 10 ٹیموں کو روند کر فائنل میچ جیت لیا اور آرگنائزر کمیٹی کی جانب سے رکھے گئے انعام موٹر سائیکل کو لے اڑے نرال میں جشن۔بہترین ٹورنامنٹ کے انعقاد پر چیف گیسٹ سنی خان چیئرمین سٹی کونسل گڑھی حبیب اللہ نے چیف آرگنائزر عمران خادم اور انکی ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور نقد انعام سے نوازا اور بہترین کھیل پیش کرنے والے کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش کر دی۔
سید ضیاء حسین شاہ صدر شباب اسلامی گڑھی حبیب اللہ کو کاندھوں پر اٹھا کر پنڈال لایا جا رہا ھے جشن میلاد کا کامیاب پروگرام انعقاد کرنے پر مفتی حنیف قریشی صاحب نے ضیاء شاہ اور انکی ٹیم کو مبارکباد پیش کی
ویلڈن شفاقت
آج کا ہیرو دریائے کنہار میں بہتی لڑکی کو اپنے جان پر کھیل کر بچانے کی پوری کوشش کی بالآخر نعش پکڑنے میں کامیابی حاصل کر لی جس پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
گڑھی حبیب اللہ
دریائے کنہار سے قطب شہید بابا پل کے نیچے سے ایک نا معلوم نعش گزر رہی ہے گڑھی پولیس اور عوام ساتھ ساتھ نعش پکڑنے کے لیئے دوڑ رہے ہیں ریسکیو ٹیم اور مقامی نوجوان بھی ساتھ ساتھ ہیں.کرنول کے رہائشی شفاقت نے اپنی جان پر کھیل کر کھڑی کے مقام سے نعش پکڑ کر ورثاء کے حوالے کر دی۔عوام علاقہ نے خوب داد دی۔
انگلینڈ سے آئی مہمان خاتون جو سیر و تفریح کے لیئے گڑھی حبیب اللہ آئی ہوئی تھی جو دریائے کنہار کی خونی موجوں کی نظر ہو گئی نعش سول ہسپتال پہنچ آئی
تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود میں جاگیر کا رہائشی ملک سجاد ڈرائیور محلہ کھوڑی والے کا بچہ ھاشم قتل نعش پولیس نے نعش قبضہ میں لے لی تفتیش شروع قاتل کی گرفتاری کے لیئے چھاپے عوام میں شدید خوف و حراس نعش حاجی چوک گڑھی حبیب اللہ میں رکھ کر اہلیان جاگیر سراپا احتجاج ۔مشتعل مظاہرین سیکرٹری افتخار خان کی مداخلت سے منتشر۔۔
گڑھی حبیب اللہ
گڑھی میں میرافضل خان سواتی کے گھر میں پانی داخل ہونے سے گھر یلو سامان متاثر ۔ برساتی ریلہ گھر میں داخل۔۔
گڑہی حبیب اللہ پی ٹی آٸ ورکرز عمران خان کی گرفتاری اور حقیقی آزادی کیلۓ سڑک پر نکل آۓ اور عمران خان کی رہاٸ کیلۓ بھرپور احتجاج
شاہ زمان عباسی کیش اینڈ کیری گڑھی حبیب اللہ
کا شاندار افتتاح
شاہ زمان کیشن اینڈ کیری کا شاندار افتتاح افتتاحی تقریب میں چیئرمین نیبر ھڈ کونسل گڑھی حبیب اللہ ۔تاجر برادری علمائے کرام سول سوسائٹی سمیٹ تمام مکتبہ فکر نے شرکت کی ۔شاہزمان کیش اینڈ کیری گڑھی حبیب اللہ کا واحد تجارتی مرکز ثابت ھو گا جس میں عوام کو تمام اشیاء بروقت دستیاب ہیں۔
پروپرائیٹر۔۔ پیر عادل عباسی اینڈ صدام عباسی کرنول گڑ ھی حبیب اللہ
گڑھی حبیب اللہ
ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق کی گڑھی حبیب اللہ کشتڑہ کاڑ کے آٹھ افراد جو سیلابی ریلے کی نظر ہو گئے تھے ان کی فیملی میں نقدی تین لاکھ روپے اور قیمتی سامان تقسیم کیا اس موقع پر DSP سراج خان اور SHO سید دلبر شاہ اور دیگر موجود تھے آخر میں DPO کی میڈیا سے گفتگو
گڑھی حبیب اللہ
ممکنہ سیلابی ریلے کے پیش نظر گلڈھیری پل ہیوی ٹریفک کے لیئے بند کر دیا انتظامیہ کے لوگوں کی وائس آف گڑھی حبیب اللہ سے گفتگو
مارکہ مچھلی شاپ بالاکوٹ سٹینڈ گڑھی حبیب اللہ
ھمارے ہاں ھر قسم کی کی لوکل اور ڈیم کی مچھلی دستیاب ہے