Arslan Raees

Arslan Raees Arslan Raees (Official)

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉Amjad Somro, Nasir Ali Solangi, Abdul Mal...
03/07/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉

Amjad Somro, Nasir Ali Solangi, Abdul Malik Jattak, Erum Hussain, Abdul Aziz Soomro

Congratulations Junaid Buland for being appointed as Special Assistant to Chief Minister Sindh for political affairs and...
03/07/2024

Congratulations Junaid Buland for being appointed as Special Assistant to Chief Minister Sindh for political affairs and best wishes to you and hope that you will work faithfully for the betterment of Pakistan Peoples Party and Mirpurkhas city 🇱🇾

If Ali Sheikhani buys K-Electric, and Saad Hashmani buys PIA, i will buy Ali Sheikhani and Saad Hashmani both of them 😜 ...
01/07/2024

If Ali Sheikhani buys K-Electric, and Saad Hashmani buys PIA, i will buy Ali Sheikhani and Saad Hashmani both of them 😜

‏میت کاندھوں پہ بعد میں اٹھتی ہے۔ دیگ میں چمچے پہلے کھڑک جاتے ہیں۔ لواحقین کی دھاڑیں کم نہیں ہوتیں کہ "مصالحہ پھڑا اوئے"...
26/06/2024

‏میت کاندھوں پہ بعد میں اٹھتی ہے۔ دیگ میں چمچے پہلے کھڑک جاتے ہیں۔ لواحقین کی دھاڑیں کم نہیں ہوتیں کہ "مصالحہ پھڑا اوئے" کی صدائیں بلند ہو جاتی ہیں۔ قبر پر پھول سجتے نہیں کہ کھانے کے برتن سج جاتے ہیں۔ آنکھوں میں آنسو خشک نہیں ہو پاتے کہ عزیز و اقارب کے لہجے پہلے ہی خشک ہو جاتے ہیں۔۔۔ "چاولوں میں بوٹیاں بہت کم ہیں۔ فلاں نے روٹی دی تھی تو کیا غریب تھے جو دو کلو گوشت اور ڈال دیتے۔"
مرنے والا تو چلا جاتا ہے۔ لیکن یہ کیسا رواج ہے کہ جنازہ پڑھنے کے لیے آنے والے اس کی یاد میں بوٹیوں کو چَک مارتے دیگی کھانے کی لذت کے منتظر ہوتے ہیں؟
فرسودہ روایات کو بدلو۔ خیرات و ایصالِ ثواب کی حد تو ٹھیک ہے۔ لیکن یہ کیا طریقہ ہے کہ جنازے پر بھی جاؤ تو "روٹی کھا کے آنا؟"

قرب و جوار کی تو بات ہی نہ کریں۔ دور سے آئے ہوؤں کو بھی چاہیے کہ زیادہ بھوک لگی ہے تو کسی ہوٹل سے کھا لیا کریں۔

خوشی، غمی ہر انسان کے ساتھ ہے۔ لیکن روایات کو بدلیں۔

فوتیدگی پر کھانے کی رسومات کو بند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں

ہم پر خدا کا قہر کیوں نازل نہیں ہوتا! اگر نبی کریم ﷺ‎ کی دعاؤں کی بدولت اس امت سے عذاب نہ ہٹا دیا گیا ہوتا تو یہ امت بھی...
16/06/2024

ہم پر خدا کا قہر کیوں نازل نہیں ہوتا!

اگر نبی کریم ﷺ‎ کی دعاؤں کی بدولت اس امت سے عذاب نہ ہٹا دیا گیا ہوتا تو یہ امت بھی (فدمدم علیھم ربھم بذنمبھم فسواھا ولا یخاف عقباھا) کا مصداق ٹھہرتی ۔ حضرت صالح علیہ السلام کی امت نے انکی اونٹنی کی ٹانگیں کاٹ دیں اور اس دردناک واقعے کو خاص قرآن پاک میں ذکر کیا گیا ۔ اور یہ واقعہ ایک مرتبہ پھر رونما ہوا ۔ اللہ تعالی اس امت کے حال پر رحم فرماۓ ۔

Let's go! Turn on the air conditioner at 27 degrees Celsius together with the fan on.**There is a study by Japanese rese...
10/05/2024

Let's go! Turn on the air conditioner at 27 degrees Celsius together with the fan on.

**There is a study by Japanese researchers that found that using an air conditioner set at 27 degrees Celsius (80.6 degrees Fahrenheit) together with a fan will make the room feel cooler than using an air conditioner set at 25 degrees Celsius (77 degrees Fahrenheit) alone. Additionally, it is also more energy-efficient.**

**Here is a more detailed explanation of the study:**

* The study found that the combination of an air conditioner set at 27 degrees Celsius and a fan increased air circulation in the room, which helped to distribute the cool air more evenly.
* This increased air circulation also helped to cool the occupants of the room more effectively, even though the air conditioner was set at a slightly higher temperature.
* As a result, the combination of an air conditioner and a fan used less energy than using an air conditioner alone to achieve the same level of comfort.

**Here are some additional benefits of using an air conditioner and a fan together:**

* It can help to reduce humidity in the room, which can make the air feel more comfortable.
* It can help to reduce noise levels, as the fan can help to circulate the air more quietly than the air conditioner alone.
* It can help to extend the lifespan of the air conditioner, as it will not have to work as hard to cool the room.

**Overall, using an air conditioner and a fan together is a more efficient and comfortable way to cool your home.**

I hope this is helpful!

Reference : https://www.nationthailand.com/in-focus/40013568

NCP 🤔 Karachi, Pakistan
07/05/2024

NCP 🤔

Karachi, Pakistan

04/05/2024
Agar Burj khalifa Karachi mien hota tosituation kuch yun hoti.
17/04/2024

Agar Burj khalifa Karachi mien hota to
situation kuch yun hoti.

ایک محمد ابو بکر کی پیشانی کا بوسہ لے رہا ہے دوسرا محمد ابو بکر کو انعام سے نواز رہا ہےدونوں شیعہ عالم ہیں،، اور محمد اب...
07/04/2024

ایک محمد ابو بکر کی پیشانی کا بوسہ لے رہا ہے دوسرا محمد ابو بکر کو انعام سے نواز رہا ہے
دونوں شیعہ عالم ہیں،، اور محمد ابو بکر کا تعلق سنی مسلک سے ہے
یہ الحمد اللہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہم سب مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں ۔ہمارے درمیان یہ فرق صرف اپنی دوکانداری چمکانے کیلئے پیدا کیا گیا تھا۔۔
پاکستان امن کا گہوارہ اور ایک دوسرے کا احترام اور برداشت والا معاشرہ بنے گا۔۔انشااللہ ۔۔۔آمین۔۔
🙏❤️




l ..

  Arslan Raees
07/04/2024

Arslan Raees

انتہائی اھم مسئلہعید کیلئے نئے نوٹ لینے والے احباب متوجہ ھوں۔۔۔نوٹ یا سکے جو ایک ملک کے ہوتے ہیں اور ایک ہی قسم کی مالیت...
03/04/2024

انتہائی اھم مسئلہ
عید کیلئے نئے نوٹ لینے والے احباب متوجہ ھوں۔۔۔
نوٹ یا سکے جو ایک ملک کے ہوتے ہیں اور ایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگر چہ پرانے اور نئے ہوں انکا اپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائز ہے،
کمی زیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے نا جائز ہے لہذا ایک ہزار کے نئے نوٹ 1200 1300 1400 کے تبادلے میں خریدنا اور فروخت کرنا ناجائز اور سود ہے
لہذا نیے نوٹوں کے چکر میں سود جیسے گناہ کبیرہ سے بچئے .

ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے
سود کا لین دین کرنے والے دونوں جہنم میں ڈالے جائینگے
Arslan Raees

24/03/2024

پتنگ باز جان لیوا ڈور کے استعمال سے نہیں رکیں گے لیکن آپ صرف 5 باتوں پر عمل کرکے انسانی جانوں کے ضیاع کو روک سکتے ہیں۔

1۔ موٹر سائیکل پر سیفٹی راڈ لگائیں۔
2. ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں۔
3. موٹر سائیکل چلاتے ہوئے گردن پر مفلر باندھ لیں۔
4. بچوں کو ہر گز موٹر سائیکل کی ٹینکی پر نہ بیٹھائیں۔
5. پوری آستین والے کپڑے پہنیں۔

یاد رکھیں وطن عزیز میں ہر سال درجنوں افراد پتنگ کی جان لیوا ڈور سے لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ ان حالات میں ہمیں خود اپنے پیاروں اور اپنی جان کا تحفظ یقینی بنانا ہوگا

22/02/2024

اس خصوصی دم میں آپ بھی شامل ہوجائیں 😂

22/02/2024

❤️😂

22/02/2024

جو قادیانیوں کے یار ہیں وہ خاموش رہیں,
باقی سب بولیں
تاجدارِ ختمِ نبوّت ﷺ زندہ باد

.
21/02/2024

.




21/02/2024

ہم میاں محمد نواز شریف کو اقتدار کا لالچ دیکر دھوکے سے پاکستان بلانے اور اسطرح ذلیل کرنے کی سخت مزمت کرتے ہیں۔🤣
Maryam Nawaz Sharif PML(N)

21/02/2024

OLX
پر سستی گاڑیاں وغیرہ کا اشتہار دیکھ کر دور علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔ بہت سے لوگ اغوا اور برباد ہوچکے۔۔

21/02/2024

30 فروری کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 53 روپے فی لیٹرکمی آٹا، دالیں،گھی دیگر گھریلو استعمال کی چیزوں
میں 50فیصد کمی کا فیصلہ

Indion Actor Feroz Khan 🙄🤔
09/02/2024

Indion Actor Feroz Khan 🙄🤔

09/02/2024

بہت بڑی خبر 🚨

مہر بخاری نے کنفرم کر دیا نواز شریف واپس لندن بھاگنے کے لئے تیار 🇬🇧 ✈️

08/02/2024

07/02/2024

پروگرام تو وڑگیا😂😂

21/01/2024
17/01/2024

😂😂

06/01/2024

ایک بار پھر سردیاں آگئی ہیں اور اس وقٹ ٹھنڈ اپنے عروج پر ہے سوچا یاد دہانی ہو جائے۔

سردی کے موسم کے آغاز پر تمام بھائیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے بچوں کے پرانے گرم کپڑے، جوتے اور ملبوسات غریبوں کے بچوں کو پہنچا دے۔ اگر دل اجازت دے تو گرم کپڑوں اور ملبوسات کیساتھ ساتھ کچھ کیش امداد بھی دے تاکہ غریب لوگ کھانے پینے کا بندوبست بھی کرے۔ اگر کیش امداد مناسب نہیں سمجھتے ہو تو کچھ دالیں لکڑیاں گیس چولہے وغیرہ ان غریبوں کو فراہم کیے جائیں۔
شدید سردی اور مہنگائی میں سارے وطن کے غریب آپ کے امداد کے منتظر اور مستحق ہیں۔

سردی کا موسم ہے، اس بار ایک مرتبہ لنڈا خریدنے کیلئے ضرور جائیں.

کرنا کیا ہے؟؟؟

دوسو، پانچ سو، ہزار یا جتنی آسانی ہو، کے سویٹر اور گرم جرسیاں لے لیں،
بچوں کے سائز کے...
بہت سارے غریب بے بس بچے سردی سے مجذوب ہونگے
اگر ان کو دُھلوا سکیں تو بہت اچھی بات،

اب یہ سویٹر، یہ جرسیاں ، یہ موزے جہاں کوئی سردیوں میں غریب بچہ، سڑک کنارے پڑا کوئی مجذوب، کسی مزدور یا غریب شخص جس کا لباس سردیوں کے حساب سے ناکافی ہو اسے دے دیں.
گھوم پھر کر بھی دیکھا جاسکتا ہے.

اب کچھ لوگ کہیں گے کہ لنڈے کے کیوں،
نیا کیوں نہیں؟؟؟

تو عرض ہے کہ...

ایک نیا جتنے میں آئے گا اس میں دس بارہ بچوں یا بڑوں کے لئے سردیوں کا انتظام ہوجائے گا۔

ہاں اگر...
آپ کے گھر میں اضافی ہوں تو ضرور دیں شکریہ.

ایک مشورہ ہی ہے، جو آسانی سے کرسکے.
آپ سب بھی عمل کریں، مدد کریں لوگوں کی.
یہ کوئی مشکل کام نہیں، انتہائی آسان اور سستا نسخہ ہے.

Often heard this story of D*jjal in my childhood!Ek roti hogi, uspe har tarah ki ghalazat aur khoon lga hoga, wo sbko dk...
01/12/2023

Often heard this story of D*jjal in my childhood!
Ek roti hogi, uspe har tarah ki ghalazat aur khoon lga hoga, wo sbko dkayega k ye khaalo aur sb k emaan ka imtehan hoga! Aur loag sb dekhty, jaanty huey b woh ussey leke khaa jaingy!

Now I'm getting the context of that story!!!

We lost it over discounts!

Picture courtesy: Summaiya Shahid from Karachi.

وہاں سعودی عرب میں نہ قرآنی آیات لکھی ملتی ہیں نہ کوی بندہ کم تول یا ملاوٹ کر سکتا ہیے کیونکہ ایسا ہوتا نہی اگر ہو گیا پ...
15/07/2023

وہاں سعودی عرب میں نہ قرآنی آیات لکھی ملتی ہیں نہ کوی بندہ کم تول یا ملاوٹ کر سکتا ہیے کیونکہ ایسا ہوتا نہی اگر ہو گیا پکڑا گیا تو سخت ترین سزا 👍👍

پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی " واللہ خیر الرازقین " ۔۔۔ اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پیمانہ چیک کیا تو پیمانہ 20 فیصد کم تھا۔

مطلب آپ 100 لیٹر تیل اس مسلمان کے پمپ سے ڈلوانیں جائیں تو آپ کو 80 لیٹر ملتا ہے۔

جبکہ اس کا مکمل ایمان اس آیت پر ہے جس کا ترجمہ ہے کہ اللہ بہترین رزق دینے والا ہے ۔۔

تلخ حقیقت یہ ہے کہ پورا ملک ہی چور ہے 🙏
اسلامی جمہوریہ پاکستان🤬

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Raees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share