اُردو ڈاٹ کام

  • Home
  • اُردو ڈاٹ کام

اُردو ڈاٹ کام URDU.COM provide access to entertainment and knowledge within Pakistan & Turkey.
(2)

06/09/2023
06/09/2023

Pakistani bowlers when asked to pick up the fifth wicket:

24/03/2023

Beautiful Conjunction of Moon & Venus can be seen on skies today.

Kurulus Osman Season  Photos Videos and Behind the Scenes                   #
15/02/2023

Kurulus Osman Season Photos Videos and Behind the Scenes #

ڈریلش  ارطغرل سیزن دو کے  تمام ولنز نے بہترین ادکاری کے جوہر دکھائے اس میں کوئی دو رائے  نہیں ہے۔اداکاری ایسی کمال کی تھ...
28/11/2022

ڈریلش ارطغرل سیزن دو کے تمام ولنز نے بہترین ادکاری کے جوہر دکھائے اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔
اداکاری ایسی کمال کی تھی کہ کوئی بھی داد دیے بنا نہ رہا۔
کیونکہ دوسرے سیزن میں ارطغرل کو کرہِ ارض کی چند ظالم ترین قوموں میں سے ایک قوم منگول سے پنجہ ازمائی کرتے دکھایا گیا ہے۔

ہر آنے والا سیزن پھر اپنی مثال آپ بنتا گیا مگر مجھے سب سے ذیادہ جس سیزن نے متاثر کیا وہ دوسرا سیزن تھا۔اس سیزن میں جدوجہد کے ساتھ صبر و استقامت سے کام لینا اور نفسانی خواہشات کو پس پشت رکھ کر اپنی آنے والی نسل کے لئے کوشش کرنے کو ترجیح دی گئی۔

جہاں تمام مثبت کرداروں کی اداکاری اپنی مثال آپ تھی وہیں یہ چند منفی کردار بھی شامل ہیں جنکی اداکاری کی بدولت سیریز میں جان آئی اس سیزن میں منفی کرداروں کا مرکزی کردار "نویان" رہا جسکو "ہلاکو خان کی فوج کے اہم منگول کمانڈر کی حیثیت سے سیریز میں رکھا گیا۔
سیریز کی شروعات میں دکھایا گیا کہ کس طرح قافلے پر حملہ کیا منگولوں نے اور لٹا پھٹا قافلہ اپنے بردار قبیلے کی دہلیز تک پہنچ گیا۔
پھر اس قبیلے میں رہ کر آپنی بقاء کی جنگ لڑنا اور اس بڑے قبیلے میں رہتے ہوئے چند نامی گرامی منفی کرداروں کا بھی مقابلہ کرنا ۔
لیکن انکا سرپرست اعلیٰ صرف ایک رہا "امیر سعد الدین کوپیک"
یعنی کس مکاری اور نفاست کے ساتھ وہ دھوکہ دہی کا کام سرانجام دیتا رہا اس کی پالیسی کو غور سے سمجھا جائے تو وہ بندا سیاست نامی بیماری کی صحیح طرح عکاسی کرتا نظر آتا ہے۔
کیسے مہرا در مہرا رکھنا ہر جگہ اور کیسے اسے موافق حالات کے مطابق استعمال کرنا سازش کے اندر سازش کو بُننا
ایک مکمل نظریاتی دُشمن جو آپنی ہر چال کو حریف کے خلاف صحیح طرح استعمال کرنا جانتا تھا۔
اس نے قبیلے میں موجود اپنے مہرے استعمال کیے جو اسےباخبر رکھتے رہے حالات سے لیکن وہ ازخود ارطغرل کی بڑھتی ہوئی شہرت کی مہک سونگھ چکا تھا۔آخر اتنی بڑی ریاست کا امیر جو تھا۔نویان ایک بہادر ولن تھا جبکہ سازشیں سردار کی بیوی عالیہ خاتون اسکی بھانجی گونچاگل خاتون اور اسکے بڑے بھائی گومشتیکن پر ختم ہوتی تھیں اور ان تینوں کرداروں نے کیا کمال کی اداکاری کی کہ لوگ داد دیے بنا نہ رہے۔باقی کوجابش جو کہ ایک شاطر کردار رہا سیزن میں اسکے ساتھ ساتھ مزاحیہ بھی اس کردار نے بھی اپنی مثال آپ کردار کو نبھایا۔
نویان کا ڈھولچی 😃سب کے لئے ہی تفریح کا سماں تھا۔
تنگوت نے جس طرح اپنا کردار نبھایا وہ قابلِ داد جو شروع دن سے ہی دور اندیش بھی تھا مکار بھی باقر تو احمق کردار جو جذبات اور سازش میں آکر غداری کا مرتکب ٹھہرا ۔تاجر نے بھی اچھا بھلا نقصان کروایا قبیلے کا جسکا الزام ارطغرل کے سر لگا کرابیک بھی ایک مہرا تھا امیر کوپیک کا جو کہ بزدل تھا اور کچھ خاص جوہر دکھا نہ پایا
تو یہ وہ کردار منفی کردار تھے دوسرے سیزن کے جنکی بدولت دوسرا سیزن سب سے کامیاب سیزن تصور کیا گیا میرے خیال سے باقی آپکی کیا رائے دوسرے سیزن کے متعلق؟؟

24/11/2022

Mohammad Asif : Everyone got a second chance from PCB, but no one came to save me, while the world knows me as Magician

24/11/2022

You may have seen many circketers and especially Pakistani cricketers performing Sajda-e-shukr. But, do you know how it started?

Well some people say that first time it was performed in an international arena was at the end of the India-Pakistan final of the 1975 Hockey World Cup in Malaysia.

After the Indians managed to closely defeat the Pakistan side, two Sikh players of the Indian squad fell into sajdas. But, there are some who insist that Pakistani hockey players were performing the sajda in as early as 1973.

Even though for more than two decades, the sajda has been largely associated with Pakistani cricketers, yet, it weren’t the cricketers who introduced it on the playing fields.

The pioneers in this respect were the Pakistani hockey players who first performed it in 1978!

24/11/2022

After thousands of employees left the social media firm Twitter, boss Elon Musk is now left with insufficient staff and is looking for any employees at the company who knows how to code.
He sent emails to the Twitter team asking the staff who was able to do the technical work.

سلطنت عثمانیہ میں دو قسم کی کنڈیا ھوتی تھیایک بڑے دائرے والی اور ایک چھوٹے اگر گھر پر مرد مہمان آتا تو بڑی کنڈی سے درواز...
08/11/2022

سلطنت عثمانیہ میں دو قسم کی کنڈیا ھوتی تھی
ایک بڑے دائرے والی اور ایک چھوٹے
اگر گھر پر مرد مہمان آتا تو بڑی کنڈی سے دروازہ کھٹکھٹاتا
جس کی آواز بھاری ھوتی تو گھر کا مرد اٹھ کر دروازہ کھولتا
اور اگر کوئی عورت مہمان آتی تو وہ چھوٹے دائرے والی کنڈی کھٹکھٹاتی جس کی آواز تیز اور باریک ھوتی تو گھر کی عورتیں دروازہ کھولتی..

07/11/2022

Happy Birthday to our Speedstar Haris Rauf.

07/11/2022

Marais Erasmus will be one of the on-field umpires in the semifinal between Pakistan and New Zealand, Richard Illingworth is the other one.
| | | |

07/11/2022

The 2009 champions, Pakistan had a heartbreaking start to their campaign when they lost a last-ball thriller to arch-rivals India, then suffered a shock defeat to Zimbabwe.

They looked dead and buried, and victory over the Netherlands was hardly impressive as they lost four wickets in their modest chase of 92.

But Pakistan conjured up a dominant performance to hammer South Africa and revive their semi-final hopes, and the Dutch did them a favour by stunning South Africa.
Babar Azam's team won a decisive clash against Bangladesh to enter the final four, with pace spearhead Shaheen Afridi returning career-best figures of 4-22.

Pakistan is now all set to face Kiwis on Wednesday. May the best team wins.

-OverAll

01/11/2022

ایک ترک شہری اپنی دکان کے آگے کھڑا تھا۔ دیکھا کہ حفظ قرآن کے بچے آرہے ہیں۔ پھر اس نے کیا کیا؟ دیکھئے ذرا۔۔۔۔

ماسکو میں اسلحے کے کرملین میوزیم میں سولویں صدی کا عثمانی ہیلمٹ
23/10/2022

ماسکو میں اسلحے کے کرملین میوزیم میں سولویں صدی کا عثمانی ہیلمٹ

وہ  خانہ بدوش قبیلے کا ایک نوجوان ہی تو تھا بھیڑ اٹھا کر دوڑنے کا مقابلہ کرتا شکار پہ ہرنوں کے پیچھے دوڑتاجوان خوبصورت ق...
15/10/2022

وہ خانہ بدوش قبیلے کا ایک نوجوان ہی تو تھا
بھیڑ اٹھا کر دوڑنے کا مقابلہ کرتا
شکار پہ ہرنوں کے پیچھے دوڑتا
جوان خوبصورت
قبیلے کی لڑکیاں جسے دیکھ کر دل کی رفتار پر قابو پانا بھول جاتی تھیں
سارا قبیلہ اس کے لمبے تڑنگے وجود کی پناہ میں خود کو محسوس کرتا تھا
جانور ،چراگاہیں ،خیمے ،کچے مکان اور تیر وتلوار جس کا کل اثاثہ تھا اور بہادری کی موت اس کے لئے پہلی رات کی دُلہن سے زیادہ دلکش۔۔
بس اللہ نے آٹھ سو سال پہلے اسی جوان ارطغل کو منتخب کیا اور پھر اس نے ترکوں کو تقسیم در تقسیم کی تنگ گھاٹیوں سے نکال کر عزت وشرف کی زندگی کے نئے سبق پڑھا دئیے. جس کے بیٹے نے ترکوں کی تین براعظموں پر حکومت کرنے والی عظیم سلطنتِ عثمانیہ کی بنیاد ڈالی. جس کے جانشین سلطان محمد فاتح نے نبی کریم صلی کی بشارت کے مطابق قسطنطنیہ فتح کیا. جس کی نسلوں نے چار صدیوں تک خلافت سنبھالی.

عثمانیوں کی بے مثل و بے نظیر عادات(1) قہوہ اور پانیجب عثمانی ترکوں کے پاس کوئی مہمان آتا تو وہ اس کے سامنے قہوہ اور سادہ...
15/10/2022

عثمانیوں کی بے مثل و بے نظیر عادات

(1) قہوہ اور پانی
جب عثمانی ترکوں کے پاس کوئی مہمان آتا تو وہ اس کے سامنے قہوہ اور سادہ پانی پیش کرتے
اگر مہمان پانی کی طرف ہاتھ بڑھاتا وہ سمجھ جاتے کہ مہمان کو کھانے کی طلب ھے تو پھر وہ بہترین کھانے کا انتظام کرتے
اور اگر وہ قہوہ کی طرف ہاتھ بڑھاتا تو وہ جان لیتے کہ مہمان کو کھانے کی حاجت نہیں ہے۔

(2) گھر کے باہر پھول
اگر کسی گھر کے باہر پیلے رنگ کے پھول رکھے نظر آتے تو اس کا مطلب ہوتا کہ اس گھر میں مریض موجود ہے آپ اس مریض کی وجہ سے گھر کے باہر شور شرابہ نہ کریں اور عیادت کو آسکتے ہیں
اور اگر گھر کے باہر سرخ پھول رکھتے ہوتے تو یہ اشارہ ہوتا کہ گھر میں بالغ لڑکی ہے لہذا گھر کے آس پاس بازاری جملے نہ بولے جائیں
اور اگر آپ پیغامِ نکاح لانا چاہتے ہیں تو خوش آمدید!

(3) ہتھوڑا
گھر کے باہر دو قسم کے ڈور بیل (گھنٹی نما) ہتھوڑے رکھے ہوتے
ایک بڑا ایک چھوٹا
اگر بڑا ہتھوڑا بجایا جاتا تو اشارہ ہوتا کہ گھر کے باہر مرد آیا ھے لہذا گھر کا مرد باہر جاتا تھا
اور اگر چھوٹا ہتھوڑا بجتا تو معلوم ہوتا کہ باہر خاتون موجود ہے لہذا اس کے استقبال کے لئیے گھر کی خاتون دروازہ کھولتی تھی۔

(4) صدقہ
عثمانی ترکوں کے صدقہ دینے کا انداز بھی کمال تھا
کہ ان کے مالدار لوگ سبزی فروش یا دوکانداروں کے پاس جا کر اپنے نام سے کھاتہ کھلوا لیتے تھے
اور جو بھی حاجت مند سبزی یا راشن لینے آتا تو دوکاندار اس سے پیسہ لیئے بغیر اناج و سبزی دے دیتا تھا یہ بتائے بغیر کہ اس کا پیسہ کون دے گا۔
کچھ وقت بعد وہ مالدار پیسہ ادا کر کے کھاتہ صاف کروا دیتا۔

(5) تریسٹھ سال
اگر کسی عثمانی ترک کی عمر تریسٹھ سال سے بڑھ جاتی اور اس سے کوئی پوچھتا کہ آپکی عمر کیا ہے؟؟؟
تو وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حیاء و ادب کرتے ہوئے یہ نہ کہتا کہ میری عمر تریسٹھ سال سے زیادہ ہوگئی ہے
بلکہ یہ کہتا
بیٹا ہم حد سے آگے بڑھ چکے ہیں ۔

اللہ اللہ کیسا ادب کیسا عشق تھا ان لوگوں کا
کیسی بہترین عادات تھی ان لوگوں کی۔

A Pakistan Army helicopter carrying Commander XII Corps, Lt General Sarfaraz Ali and 5x other officers has gone missing ...
01/08/2022

A Pakistan Army helicopter carrying Commander XII Corps, Lt General Sarfaraz Ali and 5x other officers has gone missing in Lasbela, Balochistan. The General was monitoring the flood situation in the region.

May Allah swt have mercy.

دیریلش ارطغرل اور کورولش عثمان کے پروڈیوسر محمد بوذداغ سیرت النبیﷺ پر ایک "ہمارے آفندیﷺ" نامی فلم بنا رہے ہیں جو ٹی آر ٹ...
04/07/2022

دیریلش ارطغرل اور کورولش عثمان کے پروڈیوسر محمد بوذداغ سیرت النبیﷺ پر ایک "ہمارے آفندیﷺ" نامی فلم بنا رہے ہیں جو ٹی آر ٹی ڈیجیٹل پر نشر ہو گی۔

ترک نیوز ذرائع

عورت کا زیور اسکی خود اعتمادی اور تعلیم ہے، کپڑے یا دھات کا کوئی ٹکرا نہیں۔خوبصورت باپ کی خوبصورت بیٹی پاکستان کا مثبت ا...
03/07/2022

عورت کا زیور اسکی خود اعتمادی اور تعلیم ہے، کپڑے یا دھات کا کوئی ٹکرا نہیں۔خوبصورت باپ کی خوبصورت بیٹی پاکستان کا مثبت امیج)اس باپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ایک بنگلہ دیشی🇧🇩 حاجی نے حج کے دوران گمشدہ راستے سے ملنے والے 6 لاکھ CFA( افریقی کرنسی) فرانک اس کے اصل مالک کو تلاش کر ...
02/07/2022

ایک بنگلہ دیشی🇧🇩 حاجی نے حج کے دوران گمشدہ راستے سے ملنے والے 6 لاکھ CFA( افریقی کرنسی) فرانک اس کے اصل مالک کو تلاش کر کے واپس کر دیے۔

یہ واقعہ حال ہی میں سعودی عرب کے شہر مدینہ میں پیش آیا۔

رقم واپس کرنے والے بنگلہ دیشی شہری کا نام عبدالرحمن پردھان ہے۔ وہ ڈیمرہ، ڈھاکہ کا رہنے والا ہے۔ رقم کا مالک برکینا فاسو مغربی افریقی ریاست کا شہری ہے۔ وہ بھی مدینہ میں مقیم ہے۔پیر کو عبدالرحمٰن نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھ کر پوسٹ کیا کہ انہیں مدینہ شریف میں 6 لاکھ افریقی روپے (سی ایف اے فرانک) راستے سے ملے ۔ جہاں سے یہ رقم ملی، وہاں کافی دیر کھڑے اُس شخص کو ڈھونڈتے رہے جس نے یہ رقم کھو دی تھی۔ جس کا مطلب ہے کہ وہ اپنے ہاتھ میں موصول رقم اصل مالک کو لوٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اگر مالک تک رقم نہ پہنچے تو مقامی انتظامیہ کے پاس جمع کرادی جاۓ۔

یہ واقعہ حال ہی میں سعودی عرب کے شہر مدینہ میں پیش آیا۔

اس پوسٹ میں تصویر میں ، وہ فرینک کے حقیقی مالک کی تلاش کر رہا ہے۔ اس کے ہاتھ میں کاغذ کا ایک ٹکڑا تھا اور اس میں لکھا تھا، 'کچھ افریقی فرانسیسی (فرانکس) ملے ہیں۔' بعد میں اسے برکینا فاسو کا ایک شہری ملا جو عبدالرحمن فرینک کا مالک تھا۔ عبدالرحمٰن نے ثبوت ملنے کے بعد اس شخص کو رقم واپس کر دی۔

عبدالرحمٰن نے اپنی فیس بک پوسٹ میں کہا کہ برکینا فاسو کے شہری نے اپنے پیسے واپس ملنے پر مجھے گلے لگایا اور رو پڑا۔

واقعے کی مختصر تفصیلات دیتے ہوئے عبدالرحمٰن نے ایک اور فیس بک پوسٹ میں کہا کہ رقم واپس ملنے کے بعد برکینا فاسو کے شہریوں نے انہیں گلے لگایا اور رونے لگے۔

مدینہ میں بنگلہ دیش حج مشن کے ایک اہلکار نے کہا، "بنگلہ دیشی شہری کی اتنی بڑی مثال یقینی طور پر بیرون ممالک میں بنگلہ دیش کی امیج کو بہتر کرے گی۔"

انہوں نے مزید کہا، "ہم کوشش کر رہے ہیں کہ تمام بنگلہ دیشی حاجی ان کی ایمانداری پر عبد الرحمٰن کا شکریہ ادا کریں۔"

کئی لوگوں نے اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے اور ان کی تعریف کی ہے۔

"ہمیں ان کے عظیم کام پر فخر ہے،" عبدالرحمن کے پڑوسی اور کانفیڈنس ایڈ مارکیٹنگ کے ایگزیکٹو ایس ایچ سیکت نے ڈیلی سٹار بنگلہ دیشی اخبار کو یہ رپورٹ فراہم کی۔

خبر 🔥 کورلوش عثمان سیزن 2  میں سفید داڑھی والوں  کے سربراہ کے طور پر کردار اداکرنے والے  ترکش ادکار جنید آرکن انتقال کرگ...
28/06/2022

خبر 🔥 کورلوش عثمان سیزن 2 میں سفید داڑھی والوں کے سربراہ کے طور پر کردار اداکرنے والے ترکش ادکار جنید آرکن انتقال کرگئے 🔥😭
اللہ سے دعا ہے کہ انکی آخری منازل کو آسان فرمائے
انا للہ وانا الیہ راجعون

افغان کابینہ کے ممبران افغانستان میں ہونیوالے حالیہ زلزلہ متاثرین کو ریسکیو کرنے کے دوران نہایت سادگی کے ساتھ سیر شکم کر...
25/06/2022

افغان کابینہ کے ممبران افغانستان میں ہونیوالے حالیہ زلزلہ متاثرین کو ریسکیو کرنے کے دوران نہایت سادگی کے ساتھ سیر شکم کرتے ہوئے واقعی قابل داد ہیں ❤️

افغانستان میں گزشتہ رات 6.1 شدت کا زلزلہ آیا۔💔الخدمت | جماعت اسلامی سے جوہوسکا اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کے لیے ضرور کر...
23/06/2022

افغانستان میں گزشتہ رات 6.1 شدت کا زلزلہ آیا۔💔
الخدمت | جماعت اسلامی سے جوہوسکا اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کے لیے ضرور کرے گی۔
جس سے 1000 افراد شہید ہوئے ہے اور 1500 زخمی ہوئے ہیں۔😭افغانستان میں زلزلے کی وجہ سے مالی و جانی نقصان پر بہت دکھ اور افسوس ہوا ہے دعا ہے اللہ پاک ان سب کی مغفرت فرمائے جو شہید ہوئے ہیں اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲😢۔۔۔ اس مشکل کی گھڑی میں ہماری دعائیں اور ہمدردی افغان بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں____ اللہ تعالی ان پر اور ہم سب پر اپنا رحم فرمائے۔ ان کے مشکلات میں آسانی عطا فرمائے۔ آمین۔ آمین 🤲

‏ہر ماں کے پاس ایک ایسی تصویر ہونی چاہئے کیونکہ جب حرام خور بڑے ہوتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہمارے لئے کیا کیا ہے تم لوگوں نے...
22/06/2022

‏ہر ماں کے پاس ایک ایسی تصویر ہونی چاہئے کیونکہ جب حرام خور بڑے ہوتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہمارے لئے کیا کیا ہے تم لوگوں نے
انسان کے بچے بنو اور اپنے ماں باپ کی قدر کرو. ❤

سلطان احمد مسجد، استنبول کا اندرونی منظر
19/06/2022

سلطان احمد مسجد، استنبول کا اندرونی منظر

صدر رجب طیب ایردوان:"ہم ایک بار پھر یونان سے کہتے ہیں کہ جزیروں کو مسلح مت کرو۔مذاق نہیں کر رہا ہوں، میں سنجیدہ الفاظ می...
19/06/2022

صدر رجب طیب ایردوان:

"ہم ایک بار پھر یونان سے کہتے ہیں کہ جزیروں کو مسلح مت کرو۔

مذاق نہیں کر رہا ہوں، میں سنجیدہ الفاظ میں نصیحت کر رہا ہوں۔

جب ترک ملّت کوئی بات کرتی ہے تو پھر اس کا تعاقب بھی کرتی ہے"۔

ترکی کی نیوز ایجنسی کا ڈرون گھانا میں کچی آبادی کے پاس گر گیا، جب صحافی ڈھونڈتے وہاں پہنچے تو یہ شخص ڈرون اٹھائے کھڑا تھ...
17/06/2022

ترکی کی نیوز ایجنسی کا ڈرون گھانا میں کچی آبادی کے پاس گر گیا، جب صحافی ڈھونڈتے وہاں پہنچے تو یہ شخص ڈرون اٹھائے کھڑا تھا اور ڈرون واپس کرتے وقت بولا

"کیا آپ کے پاس اس سے بڑا جہاز بھی ہے جو مجھے حج پر لے جائے "؟
ترکش صحافیوں نے واپس وطن پہنچ کر نیوز میں سٹوری چھاپ دی اور اس شخص کو ترکش گورنمنٹ نے اپنے خرچے پر حج کروا دیا،

اسی لیے کہتے ہیں

ALLAH is the Best Planner۔۔۔

اللہ کریم ھم سب کو حرمین الشریفین کی زیارت مقبول حج نصیب فرمادیں
آمین ثم آمین

بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو دوبارہ کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیکاٹ کر...
09/06/2022

بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو دوبارہ کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیکاٹ کروں گا۔ اور میں اپنے مسلمان بھائیوں سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کروں گا۔
میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتا ہوں ♥️🥀

‏یسین ملک کا عدالت میں جج سے مکالمہ:بھارتی تحقیقاتی اداروں نے عدالت سے سزائے موت دینے کی درخواست کی۔یسین ملک نے جواب دیت...
25/05/2022

‏یسین ملک کا عدالت میں جج سے مکالمہ:
بھارتی تحقیقاتی اداروں نے عدالت سے سزائے موت دینے کی درخواست کی۔
یسین ملک نے جواب دیتے ہوئے عدالت سے کہا:
’میں یہاں کوئی بھیک نہیں مانگوں گا۔ آپ نے جو سزا دینی ہے دے دیجیے۔‘
لیکن میرے کچھ سوالات کا جواب دیجیے:
’اگر میں دہشت گرد تھا تو ملک(انڈیا) کے سات وزیراعظم مجھ سے ملنے کشمیر کیوں آتے رہے؟‘
’اگر میں دہشت گرد تھا تو اس پورے کیس کے دوران میرے خلاف چارج شیٹ کیوں نہ فائل کی گئی؟‘
’اگر میں دہشت گرد تھا تو وزیراعظم واجپائی کے دور میں مجھے پاسپورٹ کیوں جاری ہوا؟
’اگر میں دہشت گرد تھا تو مجھے انڈیا سمیت دیگر ملکوں میں اہم جگہوں ہر لیکچر دینے کا موقع کیوں دیا گیا؟‘
عدالت نے یسین ملک کے سوالات کو اگنور کیا اور کہا کہ ان باتوں کا وقت گزر گیا، اب یہ بتائیں کہ آپ کو جو سزا تجویز کی گئی ہے اس پر کچھ کہنا چاہتے ہیں تو بولیے:‏
یسین ملک: میں عدالت سے بھیک نہیں مانگوں گا۔ جو عدالت کو ٹھیک لگتا وہ کرے۔
عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا جو انڈین وقت کے مطابق 25 مئی 2022 (بدھ) کو سہ پہر ساڑھے تین بجے سنایا گیا اور وہ فیصلہ عمر قید ہے.
سورس : اے بی پی نیوز انڈیا

 #شادی کو گیارہ سال ہو گیے ۔  #گیارہ سالوں میں صرف ساٹھ دن اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ اور باقی عرصہ جیل اور کشمیر کی آزاد...
24/05/2022

#شادی کو گیارہ سال ہو گیے ۔ #گیارہ سالوں میں صرف ساٹھ دن اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ اور باقی عرصہ جیل اور کشمیر کی آزادی کے لیے وقف کیا ۔ایک ہزار بار سے زیادہ جیل میں گیا ۔کبھی ہم نے سوچا کہ یہ کیوں ایسا کر رہا ہے ۔کیا یہ پاگل ہے کیا اس کی کوی زندگی نہیں ۔کیا یہ خوش نہیں رہنا چاہتا ۔

تاریخ جب لکھی جاے گی تو اس مرد قلندر کا نام لکھتے قلم کانپ اٹھے گی ۔ایسا دلیر اور جرات مند انسان ایک بار پیدا ہوتا ہے ۔

اللہ پاک یاسین ملک صاحب کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے ۔

‏پوری دنیا میں بھارتی ہائی کمشن کے سامنے کشمیری اور پاکستانی احتجاجی  مظاہرے کر رہے ہیں، یسین ملک کی اہلیہ اور معصوم بیٹ...
24/05/2022

‏پوری دنیا میں بھارتی ہائی کمشن کے سامنے کشمیری اور پاکستانی احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں، یسین ملک کی اہلیہ اور معصوم بیٹی نے ہاتھ جوڑ کر خان صاحب سےاپیل کی ہے کہ آپ 25 مئی کا دھرنا ملتوی کر دیں۔

میری ہمتیں ابھی جھکی نہیں میرے حوصلے بھی بلند ہیں مجھے ہار جیت سے عرض نہیں میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا
24/05/2022

میری ہمتیں ابھی جھکی نہیں میرے حوصلے بھی بلند ہیں
مجھے ہار جیت سے عرض نہیں میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ دوستوں 25 مئی کو ہندوستانی حکومت نے اپنی ساری زندگی کشمیر کی آزادی کے لیے وقف کر دینے...
23/05/2022

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
دوستوں 25 مئی کو ہندوستانی حکومت نے اپنی ساری زندگی کشمیر کی آزادی کے لیے وقف کر دینے والے دلیر، جانباز لیڈر یاسین ملک صاحب کی زندگی اور موت کا فیصلہ کرنا ہے اور ادھر موجودہ پاکستانی حکومت اور نیوز چینل پر چپ کے تالے لگے دیکھ کر شرمندگی ہو رہی ہے جو یاسین ملک کی ریائی کے لیے ان کے حق میں ایک لفظ تک زبان سے لینا گوارہ نہیں کرتے آج اگر کوئی ہندو اداکارہ مر جاتی تو پاکستانی نیوز چینل والے گلے پھاڑ پھاڑ کے خبریں نشر کرتے میری تمام دوستوں سے گزارش ہے سوشل میڈیا پر یاسین ملک صاحب کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں اللہ پاک یاسین ملک صاحب کی مدد فرمائے اور انکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

بھارت کی عدالت نے کئی ماہ سے بھارتی فورسز کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو  19 مئی کو دہشتگردی فنڈ...
22/05/2022

بھارت کی عدالت نے کئی ماہ سے بھارتی فورسز کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو 19 مئی کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیدیا۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اُردو ڈاٹ کام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اُردو ڈاٹ کام:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Kurulus Osman

Kuruluş: Osman is a Turkish epic historical television series, created by Mehmet Bozdağ It focuses on the life of Osman I, founder of the Ottoman Empire. It is the sequel to Diriliş: Ertuğrul, which was centered around the life of Ertuğrul, father of Osman.

First episode date: November 20, 2019

Final episode date: June 24, 2020

Production location(s): Istanbul