Abbottabad Breaking News

  • Home
  • Abbottabad Breaking News

Abbottabad Breaking News Welcome to Page Abbottabad Breaking News we want your support for the page improvement so plz Like & Share the page posts. Thanks

24/09/2023
😍
19/05/2022

😍

Share
19/05/2022

Share

😍👇🏻
19/10/2021

😍👇🏻

ایبٹ آبادکی جناح انٹرنیشنل ہسپتال میں 31سالہ خاتون نے چھ بچوں کوجنم دیدیا۔ایبٹ آبادکی جناح انٹرنیشنل ہسپتال میں 31سالہ خ...
17/10/2021

ایبٹ آبادکی جناح انٹرنیشنل ہسپتال میں 31سالہ خاتون نے چھ بچوں کوجنم دیدیا۔
ایبٹ آبادکی جناح انٹرنیشنل ہسپتال میں 31سالہ خاتون نے چھ بچوں کوجنم دیدیاہے،ایبٹ آبادکی نجی ہسپتال جناح انٹرنیشنل ہسپتال میں 31سالہ خاتون نے چھ بچوں کوجنم دیاہے،ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹرکرنل (ر)ڈاکٹرحامدسعیدالحق نے اے پی پی کوبتایاکہ پٹھان قبیلے سے تعلق رکھنے والی 31سالہ خاتون نے ایک ساتھ چھ بچوں کوجنم دیاہے،تاہم تمام بچے نارمل اورقبل ازوقت پیدائش کے باعث این آئی سی یومیں ہیں کیونکہ نارمل بچے کی پیدائش 36ہفتوں میں ہوتی ہے لیکن ان کی پیدائش 32ہفتے بعدہوئی ہے،ہسپتال کی رجسٹرارڈاکٹرحناسرفرازکاکہناہے کہ رخسانہ نامی خاتون نے چارمیل اور دو فی میل بچوں کوجنم دیاہے اورماں سمیت تمام بچے نارمل ہیں،زرائع کے مطابق خاتون کاتعلق بٹگرام اوررہائش ایبٹ آبادمیں ہے۔

T20 World Cup 2021
17/10/2021

T20 World Cup 2021

🤔😥
11/10/2021

🤔😥

ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال ہوگئے😥ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھوپال میں 1936 میں پیدا ہوئے اور انہوں نے مئی 1998 میں ایٹمی دھماک...
10/10/2021

ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال ہوگئے😥
ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھوپال میں 1936 میں پیدا ہوئے اور انہوں نے مئی 1998 میں ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنایا

😂
07/10/2021

😂

یکم اکتوبر کی صبح تبدیلی کی نئی خبر😫
01/10/2021

یکم اکتوبر کی صبح تبدیلی کی نئی خبر😫

یہ ایبٹ اباد میں کونسا جگہ ہے؟
16/09/2021

یہ ایبٹ اباد میں کونسا جگہ ہے؟

عوامی پیغام👇
27/08/2021

عوامی پیغام👇

قدرت کا کرشمہ راولپنڈی میں عجیب الخلقت قسم کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے لیبر روم میں خاتون کے ہا...
05/07/2021

قدرت کا کرشمہ راولپنڈی میں عجیب الخلقت قسم کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے لیبر روم میں خاتون کے ہاں عجیب والخلقت بچے کی پیدائش ہوئی
نرسری وارڈ سے بچےکو ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔
ڈاکٹر نعیم غفار کے مطابق بچے کے دو سر چار آنکھیں ،دو ناک اور دو منہ ہیں،
عجیب الخلقت بچے کو دیکھتے ہی نرسنگ اسٹاف کی چیخیں نکل گئیں۔
عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں ہوئی۔
ڈاکٹرز کی دو رکنی ٹیم نے بچے کو راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
تمام مسلمانوں کو درخواست ہے کہ وہ توبہ تائب ہوکر استغفراللہ کا ورد شروع کرے۔

‏عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ...
30/06/2021

‏عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔
3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ‏ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے..
ﻧﺘﯿﺠﻪ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے.
ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ‏ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔
اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔
ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے ,
ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ‏ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے,
ﯾﻪ ﺳﺐ ﭘﯿﺴﻪ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے‏ﯾﻪ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠﮑﻪ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ‏ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿﺴﻪ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻧﻬﯿﮟ ﻫﻮﻧﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ملک ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ‏ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﻮﻟﯿﺸﻦ ﺁﻑ ﻭﯾﻠﺘﮫ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﭼﮑﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ﮐﻪ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻋﻘﻞ ﺩﻧﮓ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﯽ ﻫﮯ ...
ماشاءالله ماشاءالله ❤ فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ❤

30/06/2021

اللہ پاک اس بھائی کی تمام مشکلات دور فرمائے آمین😭

15/06/2021

اگاہی_پیغام
جہاں پر بھی مین ہول نظر آجائیں اس کو جلد بند کیا کریں ورنہ ایسا بھی ہو سکتا ہے😥😥

02/06/2021

خیبرپختونخواہ کابینہ میں ناقص کارکردگی پر ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے قلندر لودھی سے استعفی لے لیا گیا وزارت سے ہٹا کر مشیر بنا دیا گیا🙄👍

12/05/2021

شوال کا چاند نظر آگیا/کل 13مئی کوعیدالفطر ہوگی !
پشاور ! پشاور میں مسجد قاسم علی خان کی مقامی رویت ہلال کمیٹی نے عید کا چاند نظر آنے اور کل عید الفطرمنانے کا اعلان کردیا ہے۔آج مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چاند کی شہادتیں وصول کی گئیں اور مبینہ شہادتیں موصول ہونے کے بعد مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی صدارت میں مقامی کمیٹی نے شوال کا چاند نظر آنےاور کل 13مئی بروز جمعرات عیدالفطر منانے کا اعلان کیا۔ایک بار پھر آپکو بتاتے ہیں کہ شوال کا چاند نظر آگیا ہےپشاورمیں مسجد قاسم علی خان کی مقامی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی پوپلزئی نے کل 13مئی بروز جمعرات عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا۔تمام دیکھنے والوں کو وائس اف عوام کی جانب سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔

12/05/2021

عید گاہ پشاور میں
چار شہادتیں موصول ہوئی ہے۔
دس بیس ایمبولینس والوں نے
چاند دیکھنے کی شہادت کی ہے۔
نوشہرہ میں چاند نظر آگیا وی سی ناظم ذنڈو بانڈہ جاوید خان نے شوال کا چاند دیکھ لیا مزید لوگوں نے بھی چاند دیکھ لیا ہیں۔
رابطہ نمبر 03459282176
صوابی میں 2 بندوں کو شوال کا چاند نظر آگیا
مہمند میں چاند نظر آنے کی اطلاعات ہے۔
تحصیل حلیمزئی آٹو خیل میں گل بشر، فضل الرحمان، نوابزادہ اور رحمت شاہ نے چاند دیکھ لیا
پنج پیر میں بھی دو بندوں کو شوال کا چاند نظر آگیا۔
سوڑیزئی پشاور سے 7 شہادتوں کی اطلاع ہے
مقامی کمیٹی کے مطابق
3 کچھی محلہ
اندرون ہشتنگری پشاور میں 3 افراد نے چاند دیکھا ہے
مسجد قاسم علی خان آ رہے ہیں۔
پشاور نشتر آباد میں ایک شخص نے چاند دیکھا گواہی کے لیے مسجد کی طرف روانہ
مہمند میں چاند 🌙 نظر آگیا
تحصیل حلیمزئی آٹو خیل میں گل بشر، فضل الرحمان، نوابزادہ اور رحمت شاہ نے چاند دیکھ لی
نوشہرہ میں چاند نظر آگیا وی سی ناظم ذنڈو بانڈہ جاوید خان نے شوال کا چاند دیکھ لیا مزید لوگوں نے بھی چاند دیکھ لیا ہیں۔۔۔۔۔رابطہ نمبر: 03459282176
صوبے کے مختلف علاقوں سے شہادتوں کے امکانات
صوابی میں 2 بندوں کو شوال کا چاند نظر آگیا ہے
مردان شیرگڑھ کے علاوہ پیر صدو میں 7 افراد نے چاند دیکھ لیا۔ جماعت اسلامی کے مقامی امیر مبارک زیب صاحب نے بھی چاند دیکھنے والوں میں شامل
گڑیالہ ؛ تخت بھائی اور رستم سے بھی شہادتیں موصول

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر محکمہ انڈسٹریز /کنزیومر پروٹیکشن ایبٹ آباد درزیوں کے ریٹ اور ایس او پیز پر عملدرآمد کو...
28/04/2021

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر محکمہ انڈسٹریز /کنزیومر پروٹیکشن ایبٹ آباد درزیوں کے ریٹ اور ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنارہےہیں۔

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ کپڑوں کی سلائی کے لیے دکاندار سے دکان کا سرٹیفکٹ طلب کریں اور خلاف ورزی پر ہمیں رپورٹ کریں۔

شہری شکایات سے متعلق اپنی شکایات نوٹ کروا سکتے ہیں۔
09929310553 ضلعی کنٹرول روم
09929310329 اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹریز/ کنزیومر پروٹیکشن

پشاور: خیبر پختون کے کورونا زدہ اضلاع میں نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند کرنے کا فیصلہ پشاور: صوبائ...
25/04/2021

پشاور: خیبر پختون کے کورونا زدہ اضلاع میں نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند کرنے کا فیصلہ
پشاور: صوبائی حکومت نے این سی اؤ سی کے فیصلوں کی روشنی میں 19 اپریل کو صوبے کے 21 کورونا متاثرہ اضلاع میں نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو کھولا تھا
پشاور:گزشتہ روز کے این سی اؤ سی اجلاس کے فیصلوں کی روشنی میں اب دوبارہ بند کرنے کا اعلامیہ آج جاری کر دیا جائے گا
پشاور: اعلامیے میں پیر 26 اپریل سے عید تک نویں سے انٹر تک کے تعلیمی ادارے بند ہوں گے

Address


Telephone

+923448700839

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbottabad Breaking News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share