اتمان لویہ جرگہ کیساتھ تحصیل صوابی چیئرمین عطاءاللہ خان حصوصی ملاقات
اور اھم خطاب
اتمان لویہ جرگہ حلف دفاداری تقریب میں بجلی لوڈ شیڈنگ میں تخفیف بارے میں جرگہ پیسکو امیرمقام کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کررہا ہے
اتمان لویہ جرگہ تحصیل ٹوپی
آسکر ایوارڈ یافتہ ایک باپ بیٹی کی کہانی ایرانی
ٹوپی کے عوام نے مسائل کے حل تنازعات کا خاتمہ ترقی کے دوام پر گامزن منشیات و جرائم سے پاک انصاف اور مساوات پر مبنی اتمان لویہ جرگہ کے قیام کا بھر پور خیر مقدم ٹوپی کا ہر شہری اتمان لویہ جرگہ کیساتھ عملی تعان کریں گے اتمان لویہ جرگہ کیلئے ٹوپی سے ہر مکتبہ فکر بلخصوص جرگہ مشران، میڈیا، علمائے کرام، یوتھ، منتخب بلدیاتی نمائندے اور ریٹائرڈ سوشل ورکرز کو ٹوپی سے لویہ جرگہ کیلئے مشاورت سے چن لئے جائیں گے تاکہ اتمان کے جملہ مسائل امن وخوشحال اور ترقی کیلئے ملکر کام کیا جا سکے جرگہ مشران حبیب الرحمان، شیر افسر خان، سید عارف شاہ، شمس القمر،الیاس خان ایڈوکیٹ، فرمان بھادر،مولانا آصف مرزا، مولانا روشن زیب حقانی،میر عالم خان،خان شیر خان، محمد اکرام،ماجد آیاز، عبداللہ، زمرد سرحدی اور دیگر نے الگ الگ خطاب میں کیا اتمان لویہ جرگہ کیلئے ٹوپی میں مشاورتی اجلاس حجرہ امجد امین چیئرمین پرخے جسکی صدارت حبیب الرحمان کررہے تھے میں ٹوپی بھر کے سینکڑوں عمائدین و مشران نے شرکت کی یہ اپنی نوعیت کا ٹوپی میں 4 واں مشاورتی اجلاس تھا اس موقع پر انسپکٹر گوہر خان، چیئرمین ابرار خان، مجاہد خان، امجد امین،لیاقت شاہ،سلیم بھادر، شاہد زمان، اسماعیل ملنگ، جمیل خان، محمد آیاز، حاجی بھادر، محمد سعید، سجاد زادہ،معظم خان اور دیگر سم

میر عالم خان اتمان لویہ جرگہ مشاورتی اجلاس کے شرکاء سے مخاطب ہے