بنوں( BPC.news.Bannu)۔پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلع بنوں کے سابق صدر۔ملک ظفر علی خان چیئرمین
بنوں( BPC.news.Bannu) ۔پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار pk 102 صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ۔ملک شعیب خان ایڈووکیٹ
بنوں(BPC.news.Bannu ) ۔ملک نوالی خان وزیر نے منشیات کے خلاف BPC.news.Bannu کو حصوصی انٹرویو
#27_دسمبر_سیاہ_دن
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بنوں کے سٹی تنظیم کی طرف سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی پیپلز لیبر بیورو سیکریٹریٹ ڈی۔آئ۔خان روڈ میں منعقد ۔سابق صدر ملک ظفر علی خان چیئرمین نے کہا کہ
،
مقررین نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے کارناموں ، جدوجھد اور قربانیوں پر روشنی ڈالی۔۔۔۔۔
بعد ا بخت نیاز ایڈووکیٹ کیلئے حصوصی دعا مغفرت مانگی گئی۔۔۔
#27_دسمبر_سیاہ_دن
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بنوں کے سٹی تنظیم کی طرف سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی پیپلز لیبر بیورو سیکریٹریٹ ڈی۔آئ۔خان روڈ میں منعقد ھوئی، پروفیسر منورخانوزیرنےکہا،
،
مقررین نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے کارناموں ، جدوجھد اور قربانیوں پر روشنی ڈالی۔۔۔۔۔
بعد ا بخت نیاز ایڈووکیٹ کیلئے حصوصی دعا مغفرت مانگی گئی۔۔۔
#27_دسمبر_سیاہ_دن
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بنوں کے سٹی تنظیم کی طرف سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی پیپلز لیبر بیورو سیکریٹریٹ ڈی۔آئ۔خان روڈ میں منعقد ھوئی، آمیدوار pk.102.صوبای اسمبلی خیبر پختون خواہ ملک شعیب خان ایڈووکیٹ ،
،
مقررین نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے کارناموں ، جدوجھد اور قربانیوں پر روشنی ڈالی۔۔۔۔۔
بعد ا بخت نیاز ایڈووکیٹ کیلئے حصوصی دعا مغفرت مانگی گئی۔۔۔
BPC news Bannu. .
Behram Shahzada Advocate Bannu
فاسٹ فٹنس جیم کا افتتاح۔۔مہمان خصوصی پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے ضلعی صدر محمد شکیل احمد ایڈووکیٹ۔اور پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری بنوں اور ڈسٹرکٹ بار بنوں کا سابق صدر تاج محمد خان ایڈووکیٹ نے کیا ان کے ہمراہ۔اونر شہزاد غوری۔اور آیاز غوری کے ساتھ مہمان خصوصی حصوصی حطاب کے بعد دعائیں کی جن کے ہمراہ پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات ونشریات پرویز خان نے مہمان خصوصی کا تخایہ دل شکریہ ادا کیا
BPC news Bannu
محرم الحرام کی جلوس
BPC news Bannu
بنوں (BPC.news.Bannu ) بنوں کے تاجروں نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری دفتر حوالے کرنے اور ڈی آئی جی بنوں کے تبادلے کا مطالبہ کردیا تین دن کے اندر مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں سڑکوں پر آنے کی دھمکی دیدی متحدہ انجمن تاجران کے رہنماؤں ناصر خان بنگش، ملک مقبول خان، شاہ وزیر خان، عبدالرؤف قریشی، ملک سلیم الرحمن، حاجی عبدالرحمن عرف منے پیر اور دیگر نے بنوں پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم پورے بنوں کے تاجروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ تاجروں کی جدوجہد رنگ لائی اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اکرم خان دُرانی اور ان کے صاحبزادے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم دُرانی کے بھرپور ساتھ دینے سے بنوں کے تاجروں کو اپنی پہچان ملی اور باقاعدہ طور پر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بنوں کی رجسٹریشن ہوگئی جس کا سہرا بھی دُرانی خاندان کے سر ہے ہم اپنے دیگر تاجر رہنماؤں کو بھی دعوت دیتے ہیں کہ وہ دھڑا بندی ختم کرکے ہمارا ساتھ دیں ہمیں افسوس ہے کہ درانی خاندان کے علاوہ بھی ہماری سیاسی قیادت ہے جب ہم پر دفتر بند کیا گیا تو صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان، ایم پی اے ملک پختون یار خان، ایم پی اے شیر اعظم وزیر کہاں تھے انہوں نے ہمارا پوچھا تک نہیں، ڈی آئی جی بنوں اشفاق انور نے تاجروں سے دشمنی شروع ک