Tehsil Press Club Sharaqpur Sharif

  • Home
  • Tehsil Press Club Sharaqpur Sharif

Tehsil Press Club Sharaqpur Sharif For Press Reporting

18/06/2024
میونسپل کمیٹی شرقپور کے عملہ نے عیدالاضحی کے دو دن صفائی کے زبردست انتظامات کیے۔ عملہ نہ صرف سڑکوں اور گلیوں بلکہ شہر سے...
18/06/2024

میونسپل کمیٹی شرقپور کے عملہ نے عیدالاضحی کے دو دن صفائی کے زبردست انتظامات کیے۔ عملہ نہ صرف سڑکوں اور گلیوں بلکہ شہر سے ہٹ کر کھیتوں سے بھی آلائشیں اٹھاتا رہا تاکہ بدبو نہ پھیلے۔ ویلڈن اسسٹنٹ کمشنر فاطمہ ارشد ، جاوید چوہان سی او میونسپل کمیٹی،چیف سینٹری انسپکٹر ملک تاجدین و عملہ میونسپل کمیٹی شرقپور شریف

18/06/2024

شرقپور شریف میونسپل کمیٹی کا ورکر یعقوب مسیح عید کے دوسرے روز آلائشیں اٹھاتے ہوئے دماغی شریان پھٹ جانے سے جان کی بازی ہار گیا۔

18/06/2024

ضلع شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور شریف
ہر سال کی طرح اس سال بھی عید الاضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کرنے پر چیف سینٹری انسپکٹر ملک تاج دین اور انکی پوری ٹیم کو اہلیان شرقپور کے عوام خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور وہ اپنی ڈیوٹی بہت احسن طریقے سے سرانجام دیتے ہیں۔
تحصیل میونسپل کمیٹی شرقپور کے بہترین آفیسر ہیں۔

08/06/2024
سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے
05/06/2024

سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے

01/06/2024

شرقپور شریف لال پلی پر روڈ اکسیڈیںنٹ تین افراد کے جابحق ہونے کی اطلاعات ہیں دودھ والی گاڈی ، ڈالا ، سرکاری بوڈ میں ٹکرا کر الٹ گیا ،

خبر غم ۔انا للّٰہ وانا الیہ راجعون محمد لطیف کپڑے والے کا بیٹا شرافت حسین ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول سہجووال بشارت حسین...
31/05/2024

خبر غم ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
محمد لطیف کپڑے والے کا بیٹا شرافت حسین ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول سہجووال بشارت حسین ایڈوکیٹ کا سالہ الطاف حسین برف والے کا کزن بلال احمد پٹواری کا چچا اصغر علی موبائل سینٹر کا بھتیجا چاند احمد عرف چندو جو کہ قضائے الہی سے وفات پا گیا ہے محلہ بلال پارک نزد ٹاور والی گلی بڑا اڈا لاریاں شرقپور اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

دوکانداروں نے وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم کی دھجکیاں ہوا میں اڑا دیں حکومت مہنگائی کنڑول کرنے میں بری طرح ناکام...
31/05/2024

دوکانداروں نے وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم کی دھجکیاں ہوا میں اڑا دیں حکومت مہنگائی کنڑول کرنے میں بری طرح ناکام ۔

آہ۔ جگر گوشہ مخدوم طریقت نوشاہیہ علامہ میاں نور محمد نصرت نوشاہی صاحبمصنف جواہر مغیث صاحبزادہ میاں محمد مغیث نوشہ نوشاہی...
14/05/2024

آہ۔ جگر گوشہ مخدوم طریقت نوشاہیہ
علامہ میاں نور محمد نصرت نوشاہی صاحب
مصنف جواہر مغیث
صاحبزادہ میاں محمد مغیث نوشہ نوشاہی صاحب
رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں ۔
03064723431

09/05/2024

پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی و سماجی کارکن عمران خان کے سپاہی چوہدری عباس علی آف یونین کونسل سہجوال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایک سچا ایماندار اور بہادر لیڈر ہے جو عوام کے دلوں میں راج کر رہا ہے۔

میں صحافت کے عالمی دن پران تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوںجن کا قلم ہمیشہ حق سچ اور مظلوموں کی آواز بنا ہے3 مٸی آزادی ...
03/05/2024

میں صحافت کے عالمی دن پر
ان تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں

جن کا قلم ہمیشہ حق سچ اور مظلوموں کی آواز بنا ہے

3 مٸی آزادی صحافت کا عالمی دن ہے۔ آئیں عہد کریں کہ ہمیشہ قلمی جہاد کریں گے، ایمانداری کے ساتھ پُرامن صاف ستھری صحافت کو فروغ دیں گے۔ ملک اور قوم کی تعمیرو ترقی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
ظالم کے خلاف مظلوم کی آواز بنیں گے۔ سچ کہنے، لکھنے، چھاپنے اور دکھانے سے گریز نہیں کریں گے۔
آج عالمی یومِ صحافت کے موقع پر صحافیوں اور شُہداۓ صحافت کو بھی سلام پیش کرتا ہوں۔۔۔🇵🇰✍️🗞️📰✍️🇵🇰

دعا گو:-
ملک صدیق بادشاہ آرائیں چئیرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ شرقپور شریف


ِ_صحافت

Rival Mud Pot-Sellers in the Chatty Market, Lahore, United India.. 1910.Malik Badshah.
01/05/2024

Rival Mud Pot-Sellers in the Chatty Market, Lahore, United India.. 1910.
Malik Badshah.

30/04/2024

لاہور ملک احمد بھچر (اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی) معین قریشی (ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی) اور ایم پی ایز پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر کسانوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کے بعد دھرنا دے رہےہیں ۔
ملک صدیق بادشاہ آرائیں پنجاب میڈیا نیوز لاہور ۔

صدر اتحاد پریس کلب شرقپور سید عثمان علی شیرازی کے والد محترم قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔جنازے کا اعلان بعد میں ک...
26/04/2024

صدر اتحاد پریس کلب شرقپور
سید عثمان علی شیرازی کے والد محترم قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

مریم نواز پولیس یونیفارم میں! انوکھا انداز! آئی جی پنجاب نے وعدہ پورا کر دیا۔ملک صدیق بادشاہ آرائیں چئیرمین تحصیل پریس ...
25/04/2024

مریم نواز پولیس یونیفارم میں! انوکھا انداز!
آئی جی پنجاب نے وعدہ پورا کر دیا۔
ملک صدیق بادشاہ آرائیں چئیرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ شرقپور شریف ۔

22/04/2024

پی پی 139 میں ن لیگ نے جعلی ، دو نمبر ووٹ ڈالنے کی انتہا کر دی ، ایم این اے ارشد محمود منڈا نے ، ن لیگی ایم پی اے حسان کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولنگ اسٹیشن سے باہر نکالا ،

ایک ضروری اطلاع۔...وزارت داخلہ کیجانب سے گاڑیوں کے کالے شیشوں (ٹنٹڈ گلاس) پر سال 2013 سے  مکمل طور پر پابندی عائد کر رکھ...
21/04/2024

ایک ضروری اطلاع۔...

وزارت داخلہ کیجانب سے گاڑیوں کے کالے شیشوں (ٹنٹڈ گلاس) پر سال 2013 سے مکمل طور پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اسلئے کسی بھی گاڑی پر ٹنٹڈ گلاس لگانا خلاف قانون ہے۔ اگر کسی کے پاس ٹنٹڈ گلاس والی اجازت نامہ ہو تو وہ جعلی و فرضی تصور کیجا ئیگی۔
ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان کے خصوصی احکامات پر ضلع بھر میں کالے شیشوں(ٹنٹڈ گلاس) والے گاڑیوں کیخلاف مہم کا اغاز ہو چکا ہے۔

لہذا عوام الناس اپنی اپنی گاڑیوں سے بلیک پیپرز ( ٹنٹڈ گلاس) ہٹا کر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

21/04/2024

شیخوپورہ میں ضمنی انتخابات کی وجہ سے 5 دن کے لیے دفعہ 144 نفاذ
18 اپریل سے 22 اپریل تک

Address


Telephone

+923004144042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Press Club Sharaqpur Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share