Kk news

Kk news Media

04/12/2023
07/09/2023
06/09/2023

سمروڑ۔ مہنگائی، ناجائز ٹیکس ، بجلی بلات کے خلاف زندہ دلان سمروڑین سراپا احتجاج

پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق وزیر شازیہ مری کے گھر نیب کا چھاپہ 97ارب روپے کیش برآمد….!!اگر 16 ماہ میں ایک وزیر 97 ارب کما...
03/09/2023

پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق وزیر شازیہ مری کے گھر نیب کا چھاپہ 97ارب روپے کیش برآمد….!!
اگر 16 ماہ میں ایک وزیر 97 ارب کما گئی ہے تو باقیوں کا اندازہ خود لگالیں،

02/09/2023

قوم کا طرف چل پڑی ہے

31/08/2023

مفت موت مل سکتی ہے بجلی نہیں
وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق
غیر ذمہ دارانہ گفتگو سننے کے بعد بھی اگر عوام باہر نہ نکلے تو مہنگی بجلی ناجائز و ظالمانہ ٹیکسز عوام کا مقدر ہے

کٹکیر کھاوڑہ مظفرآباد بند 🚩کیا کوٹلی کی عوام 5 ستمبر کو اس طرح کے احتجاج کا اردہ رکھتی ہے۔؟کیا یہ ممکن ہے ؟کیا اب بار اہ...
31/08/2023

کٹکیر کھاوڑہ مظفرآباد بند 🚩
کیا کوٹلی کی عوام 5 ستمبر کو اس طرح کے احتجاج کا اردہ رکھتی ہے۔؟
کیا یہ ممکن ہے ؟
کیا اب بار اہلیان کوٹلی اپنے حقوق کے حصول کے لیے صدائے احتجاج بلند کرتی ہے ؟
بجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکس کے خلاف احتجاج پر اس مذمت کار کی جرت کو سلام۔۔۔۔
31 آگست 2023

جماعت نہم رزلٹ 2023...اذان گروپ آف سکولز اینڈ کالجز  کوٹلی کی ہونہار طالبہ انابیہ منیرنے تعلیمی بورڈ میرپور سے جماعت نہم...
30/08/2023

جماعت نہم رزلٹ 2023...
اذان گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کوٹلی کی ہونہار طالبہ انابیہ منیرنے تعلیمی بورڈ میرپور سے جماعت نہم کے سالانہ رزلٹ میں 532/555 نمبرات حاصل کر کے آزاد کشمیر بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی۔شاندار کامیابی پر طلبہ، اساتذہ کرام ،والدین اور اہل کوٹلی کو مبارکباد ۔۔۔۔۔

چیف آفیسر ضلع کونسل بھمبر چوہدری شوکت علی حرکت قلب بند ہونے سے وفاتِ پا گے انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
28/08/2023

چیف آفیسر ضلع کونسل بھمبر چوہدری شوکت علی حرکت قلب بند ہونے سے وفاتِ پا گے
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون

Address


Telephone

+923078939603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kk news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kk news:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share