Katlang Awami News

  • Home
  • Katlang Awami News

Katlang Awami News its all about katlang

28/09/2025

پنجاب میں روزآنہ کی بنیاد پر کوئی نہ کوئی
پراجیکٹ لانچ ہو رہا ہے ۔ روزانہ کی بنیاد پر گلی گلی کوچوں کوچوں میں ڈاکٹرز کی ٹیمیں اتی ہیں مفت دوائی مل رہی ہے ۔
دوسری طرف عوامی ٹرانسپورٹ کو بہترین شکل دیا جا رہا ہوتا ہے ۔
راولپنڈی صدر کا انڈرپاس 120 دن میں مکمل کیا جاتا ہے ۔
بلا سود قرضہ دیا جا رہا ہے کہ انسان اپنے گھر کی خواہش پوری کر سکے ۔
ہر ضلع میں یکساں رفتار سے ترقیاتی کام ہو رہے ہو رہے ہیں ۔

اور ہمارے بدقسمت صوبے میں روزانه کی بنیاد پر چلو چلو اسلام آباد چلو کے نعرے مارے جاتے ہیں

26/08/2025

Address


Telephone

+923419397076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Katlang Awami News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Katlang Awami News:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share