Pakistani Citizens

  • Home
  • Pakistani Citizens

Pakistani Citizens I am Stand for Society

28/11/2023
23/11/2023
11/05/2023

❤️💚میرے دل میں دیکھو اگ❤️💚
❤️💚مجھ کو دکھتا اپنا خاب ❤️💚
❤️💚تم کو لگتا ہوں میں کیا❤️💚
❤️💚او نہ❤️💚

06/04/2023

اگر آپ کا جرنیل بہادر ہوتا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

10/04/2022

ابھی بہت سی لوگوں میں شعور لانا باقی ہے

09/02/2022

Muslim Sherni Nay Allahu Akbar Ka Nara Buland Kardia | Karnataka Hijab Row | 🌹🌹🌹

11/01/2022

مری تہ سوک زی منشن یی کئ۔

24/11/2021

25/10/2021

پاک بھارت میچ کے جھلکیاں۔
دیکھیں بھارت کی ہار ہندی کی زبان میں

11/08/2021

14 اگست کے ساتھ 15 اگست کی بھی تیاریاں کر لے-🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

14/07/2021

rawanesa 😂😂

03/07/2021

اور باتیں چھوڑیں اب اپنی نظر ادھر بھی ڈالیں دیکھیے کوئ سالوں بعد اپنی جائیداد پر واپس آرہے ہیں ۔۔ 💪

19/05/2021

CR7 ❤️❤️❤️🔥🔥

27/04/2021

بھارت میں پولیس نے لاک ڈاؤن کے خلاف ورزی کرنے والوں کو ایسے سزا دی۔جس نے سب کی ہوائیاں اڑا دی ہیں۔

31/03/2021

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے کی ایک مسلم نے درگت بنا دی

07/03/2021

سیاستدان عوام کے سامنے اور پر آپس میں 😂

03/02/2021

ایسے باپ کو داد دینا چاہیے ایک طرف کام کر رہا ہے🌺
( اور دوسری طرف اپنے بچوں کو قرآن پاک سیکھا رہا ہے )
👏👏👏💝💝💝❣️❣️❣️❣️ ماشاءاللہ ایک شئیر تو بنتا ہے۔

26/01/2021

😂😂😂👏👏👏 Story Of Every Govt Office Of Pakistan 👏👏👏

*‏حاجیوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر اور عمرہ کرنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے جبکہ...
24/01/2021

*‏حاجیوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر اور عمرہ کرنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے جبکہ دنیا بھر میں ایمانداری کے انڈکس کے مطابق پاکستان کا 160 نمبر ہے*

*500 یونٹ کو 1500 یونٹ لکهنے والا میٹر ریڈر.*

*خالص گوشت کے پیسے وصول کرکہ ہڈیاں بهی ساتھ تول دینے والا قصائی.*

*خالص دودھ کا نعرہ لگا کر پانی پاوڈر کی ملاوٹ کرنے والا دوده فروش۰*

*بے گناہ کے ایف آئی آر میں دو مزید ہیروئین کی پوڑیاں لکهنے والا انصاف پسند ایس ایچ او.*

*گهر بیٹهـ کر حاضری لگوا کرحکومت سےتنخواہ لینے والا مستقبل کی نسل کا معمار استاد.*

*کم ناپ تول کرکہ دوسروں کا حق کم کرکے پورا پیسہ لینے والا دکاندار.

*معمولی سی رقم کے لیے سچ کو جهوٹ اور جهوٹ کو سچ ثابت کرنےوالا وکیل.*

*دس روپے کے سودے میں ایک روپیہ غائب کردینے والا بچہ.*

*آفیسر کے لئے رشوت لے جانے والا معمولی سا چپڑاسی.*

*کھیل کے بین الاقوامی مقابلوں میچ فکسنگ کر کےملک کا نام بدنام کرنےوالا کھلاڑی۰*

*ساری رات فلمیں دیکھ کر فجر کو الله اکبر سنتے ھی سونے والا نوجوان.*

*کروڑوں کے بجٹ میں غبن کرکے دس لاکھ کی سڑک بنانے والا ایم پی اے اور ايم اين اے.*

*لاکهوں غبن کرکے دس ہزار کے ہینڈ پمپ لگانے والا جابر ٹهیکدار.*

*ہزاروں کا غبن کرکہ چند سو میں ایک نالی پکی کرنے والا ضمیر فروش ممبر صاحب.*

*غلہ اگانے کے لیے بهاری بهرکم سود پہ قرض دینے والا ظالم چودهری۔*

*دوائوں اور لیبارٹری ٹیسٹ پر کمیشن کے طور پر عمرہ کرنے والے ڈاکٹر۔*

*اپنے قلم کو بیچ کر پیسہ کمانے والا صحافی..*...

*ﺟﺐ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺸﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ " ﻓﻼﮞ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﺸﺘﯽ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﯽ۔۔ "! ﺳﺒﮭﯽ ﻗﺼﻮﺭﻭﺍﺭ ﮨﯿﮟ*

19/01/2021

#کس کس کے ساتھ ایسا ہوا ہے 😂😂😂

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Citizens posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistani Citizens:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share