The Humanist

The Humanist "Go confidently in the direction of your dreams. Live the life you have imagined” – Henry David
(30)

"If you want to live a happy life, tie it to a goal, not to people or things."– Albert Einstein

31/10/2024
یہ صرف ایک سیاسی تشہیری حربہ ہے اور اس کے علاوہ کچھ نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کی ٹیم کی کم ظرفی کا اس سے بڑا ثبوت اور...
22/10/2024

یہ صرف ایک سیاسی تشہیری حربہ ہے اور اس کے علاوہ کچھ نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کی ٹیم کی کم ظرفی کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو سکتا ہے کہ وہ ایسی اسکیموں کے ذریعے معصوم لوگوں کی خودداری کو مجروح کر رہے ہیں۔ یہ منصوبے ان کی پست ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں جو عوام کے حقیقی مسائل کو حل کرنے کی بجائے وقتی تشہیر کے پیچھے ہیں۔ ایسی اسکیمیں نہ صرف لوگوں کی عزت نفس کو پامال کرتی ہیں بلکہ انہیں حکومت کے محتاج بناتی ہیں۔ حکومت کا فرض ہے کہ باعزت روزگار، صحت، اور تعلیم جیسے بنیادی حقوق کو یقینی بنائے تاکہ عوام خود کفیل ہوں، نہ کہ ان کی غربت کا سیاسی فائدہ اٹھایا جائے۔

19/10/2024

Engineers Please Smile😂

مت بھولو کہ اندھیرے کے بعد اللہ کی "رحمت" کی روشنی ہے۔
09/10/2024

مت بھولو کہ اندھیرے کے بعد اللہ کی "رحمت" کی روشنی ہے۔

04/10/2024

❤️🎂

ہر ملک کی ایک خوبصورت فوج ہوتی ہے جو اس کی حفاظت کے لیے ہوتی ہے، جبکہ ہمارے ملک میں ہماری عظیم فوج کے پاس ایک خوبصورت پا...
03/10/2024

ہر ملک کی ایک خوبصورت فوج ہوتی ہے جو اس کی حفاظت کے لیے ہوتی ہے، جبکہ ہمارے ملک میں ہماری عظیم فوج کے پاس ایک خوبصورت پاکستان ہے جس کی حفاظت کے لیے وہ کام کرتی ہے۔

"وطن نہ تو زمین کا ٹکڑا ہوتا اور نہ ہی لوگوں کے گروہ کا نام ہے، بلکہ وطن وہ جگہ ہے جہاں انسانی عزت و وقار محفوظ رہے.لیو ...
20/09/2024

"وطن نہ تو زمین کا ٹکڑا ہوتا اور نہ ہی لوگوں کے گروہ کا نام ہے، بلکہ وطن وہ جگہ ہے جہاں انسانی عزت و وقار محفوظ رہے.
لیو ٹالسٹائی

ایک ریٹائرڈ میجر صاحب لکھتے ہیں کہ ہم سیاچن پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے.بیگم کہتی تھی کہ کبھی تو Lov...
17/09/2024

ایک ریٹائرڈ میجر صاحب لکھتے ہیں کہ ہم سیاچن پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے.
بیگم کہتی تھی کہ کبھی تو Love You ہی کہہ دِیا کرو،
میں نے کہا یہ بیچ والے ہمارے فون سُنتے ہیں۔ دوسرے دِن OC Signal کا فون آیا کہ سر ہم آپ کی باتیں نہیں سُنتے جو مرضی کہا کریں۔😂

یہ سیاچین کی سردی میں ہنسنے کا سبب بنا اور یہ بات بیگم کو بھی بتائی، بیگم نے کہا خط لکھ دِیا کرو، میں نے اپنے خط میں لِکھا کہ ہمارے خط سینسر ہوتے ہیں اِس لِیے خط میں کوئی ایسی ویسی بات نہ لِکھنا۔

تیسرے دن سِگنل آفس کی جانب سے مُجھے ایک چِٹھی مِلی ﺟِﺲ ﻣﯿﮟ ﻟِﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ سر ہم کِسی کا خط نہیں کھولتے آپ ہم پر یہ غلط الزام نہ لگائیں۔۔۔!!!
خبر:

ہم سیاست میں مداخلت نہیں کرتے (نومبر 2008) 🫡
Copied

تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والےانتہائ سادہ اور اپنی عوام کے ساتھ ہر دل مخلص نوجوان سیاستدان پاکستان تحریک انصاف کے حمایت ی...
27/02/2024

تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والےانتہائ سادہ اور اپنی عوام کے ساتھ ہر دل مخلص نوجوان سیاستدان پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ طاہر خان قیصرانی نے اپنے حلقہ کی عوامی حمایت کے ساتھ سابق وزیراعلی پنجاب کے بھائ جعفر خان بزدار سے اور مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر میر بادشاہ قیصرانی سے جیتے۔ لیکن ان کی جیت کا نوٹیفیکیشن روک دیا گیا تھا جس کی وجہ پوری قوم بخوبی جانتی ہے۔ راشد خان قیصرانی نے اپنے حلقہ سے لے کر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے طاہر خان کی جیت کا نوٹیفیکیشن جاری کروانے تک مکمل معاونت مہیا کی۔ جس کی بدولت طاہرخان کل حلف لینے کے بعد آج باقائدہ طور پہ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر کے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
MPA
PP-284
Imran Khan
PTI Punjab
Rashid Qaisrani

25/02/2024

Find out what it is that heals you. Realize that correct directions given to your subconscious mind will heal your mind and body.

Sunshine is supposed to make you happy...❣
14/01/2024

Sunshine is supposed to make you happy...❣

The measure of intelligence is the ability to change...😂
11/01/2024

The measure of intelligence is the ability to change...😂

09/01/2024

میں نے قبرستان میں ان لوگوں کی قبریں دیکھی ہیں جو اپنے حق کے لیے اس لیے نہیں لڑے کہ
کہیں مارے نا جائیں

*چی گویرا*۔

لاہور (پنجابی: لہور، شاہ مکھی: ਲਹੌਰ‎؛ عربی: لاهور؛ فارسی: لاهور‎؛ انگریزی: Lahore) صوبہ پنجاب، پاکستان کا دار الحکومت او...
26/04/2023

لاہور (پنجابی: لہور، شاہ مکھی: ਲਹੌਰ‎؛ عربی: لاهور؛ فارسی: لاهور‎؛ انگریزی: Lahore) صوبہ پنجاب، پاکستان کا دار الحکومت اور دوسرا بڑا شہر ہے۔ [9] اسے پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز اور پاکستان کا دل اور باغوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ یہ شہر دریائے راوی کے کنارے واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ہے اور یہ ملک کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ لاہور کا شمار دنیا کے قدیم اور اہم ترین شہروں میں کیا جاتا ہے۔ زندہ دلان لاہور کے روایتی جوش و جذبے کے باعث اسے بجا طور پر پاکستان کا دل کہا جاتا ہے۔

21/04/2023

تمام اوور سیز پاکستانی بہنوں اور بھاٸیوں کو عید مبارک۔
The Humanist

Address


Telephone

+923357889846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Humanist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Humanist:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share