Sahibzada Muhammad Qasim Siddique Siddiqui Darbar Hazari Sharif

  • Home
  • Sahibzada Muhammad Qasim Siddique Siddiqui Darbar Hazari Sharif

Sahibzada Muhammad Qasim Siddique Siddiqui Darbar Hazari Sharif M Qasim Siddique Siddiqui Hazari sharief

محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12/10/2023

محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

🌙📖 Welcome to learn the Quran online 👉🏻 𝗞𝗲𝘆 𝗙𝗲𝗮𝘁𝘂𝗿𝗲𝘀✅ Best Quran Tutors✅ Quran Classes for Adults & Kids✅ Flexible Timin...
11/10/2023

🌙📖 Welcome to learn the Quran online

👉🏻 𝗞𝗲𝘆 𝗙𝗲𝗮𝘁𝘂𝗿𝗲𝘀
✅ Best Quran Tutors
✅ Quran Classes for Adults & Kids
✅ Flexible Timings
✅ Female & Male Quran Teachers
✅ 1-1 Class on Skype or Zoom or Whatsapp
✅ 3 Days Free Trial Class

🔥 Join today and Get 3 days of free demo classes.

05/10/2023

#جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #جلوس2023


 #مرشدکامل
05/10/2023

#مرشدکامل

جمعہ مبارڪحدیثِ نَبوی ﷺ‛‛تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود ب...
15/09/2023

جمعہ مبارڪ
حدیثِ نَبوی ﷺ

‛‛تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا كرو.
جمعہ مبارک کی برکتیں

الـلَّـهُـمَّ صَـلِّ عَـلَـى مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ وَ عَـلَـى آلِ مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ

Happy Independence Day! Long Live Pakistan! توحيد کی امانت سينوں ميں ہے ہمارےآساں نہيں مٹانا نام و نشاں ہماراTouheed Ki ...
14/08/2023

Happy Independence Day!
Long Live Pakistan!
توحيد کی امانت سينوں ميں ہے ہمارے
آساں نہيں مٹانا نام و نشاں ہمارا
Touheed Ki Amanat Seenon Mein Hai Humare
Asan Nahin Nitana Naam-o-Nishan Humara

God’s unity is held in trust in our hearts.
It is not easy to erase our name and sign.

نظم: ترانہ ملی
کتاب: بانگِ درا

‏‎‏‎عظیم الشان سالانہ محفل پاک بسلسلہ درس مثنوی شریف ۔💐 ‏‎‏‎📍بمقام دربار فیض بار نیریاں شریف، تراڑ کھل، آزاد کشمیر۔ ‏‎‏‎...
11/08/2023

‏‎‏‎عظیم الشان سالانہ محفل پاک بسلسلہ درس مثنوی شریف ۔💐
‏‎‏‎📍بمقام دربار فیض بار نیریاں شریف، تراڑ کھل، آزاد کشمیر۔
‏‎‏‎🕣 مورخہ 13 اگست 2023، بروز اتوار 11 بجے تا عصر۔

‏‎‏خصوصی خطاب و درس مثنوی : حضور رومئ دوراں, شارح مثنوی، مظہر فیضان جلال الدین رومی رضی اللہ عنه، جانشين حضور شيخ العالم رحمة اللّٰه علیه، حضرت خواجه پیر محمد نور العارفین صاحب صدیقی، غزنوی، سجادہ نشین آستانہ عالیہ نیریاں شریف و سرپرست اعلٰی نور ٹی وی۔
‏‎‏‎تمام مريدين اور عقیدت مند ضرور شرکت فرمائیں ۔‎
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ جزاک اللّٰہ

02/08/2023

مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام #

https://www.facebook.com/100044642580069/posts/824139299084149/?sfnsn=scwspmo&mibextid=6aamW6
23/07/2023

https://www.facebook.com/100044642580069/posts/824139299084149/?sfnsn=scwspmo&mibextid=6aamW6

مرحبا ‏‎مرشد کریم ۔پاکستان آمد سعید💐
الحمد للّٰہ سعادت عمرہ شریف ادائیگی اور مقدس حاضری مدینہ شریف کے بعد آج صبح جانشین حُضور شیخ العالمؒ، خواجه پیر محمد نور العارفین صاحب صدیقی، سجادہ نشین دربار عالیہ نیریاں شریف بحفاظت دربار عالیہ نیریاں شریف منکیالہ میں پاکستان تشریف لا چکے ہیں۔
Alhamdolillah after the blessed Umrah Sharif and Hazri Madinah Sharif Jansheen e Huzur Shaykh ul Alam (Alayhi Rahma), Hazrat Allama Khwaja Pir Muhammad Noor ul Arfeen Siddiqui (DBA), Sajjada Nasheen Darbar-e-Aliya Nerian Sharif have now reached safely at darbar Alia Nerian Sharif Mankiala.

22/07/2023

#محرم الحرام #

🌺السلام عليكم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ 💥حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَکِیلُ🌸ایمان بخیر💕آپ سب کو جمعہ مبارک ہو💕اپنے دن کی ...
21/07/2023

🌺السلام عليكم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
💥حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَکِیلُ
🌸ایمان بخیر
💕آپ سب کو جمعہ مبارک ہو💕

اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش، سچ، یقین کوشش بہتر اور نیک زندگی کے لیے سچائی اپنے کام کے ساتھ یقین اللّٰه کی ذات پر

اللّٰــہ تعالیٰ 🤲 اپنے خاص كرم سے آپکی زندگى ميں چين و سكون كى ايسى بہار لائے جو كبهى ختم نہ هو، اللّٰــہ پاک آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات و بلاؤں سے جن و شیطان کے شر سے محفوظ رکهے اور بےحساب خوشیاں عطا فرمائے۔

♥آمیـــــــن ثم آمیـــــــن يا رب العالمـــــین
💢صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

♡ ㅤ & ⌲

   #1445 اسلامی سال کا آغاز اس عظیم شخص کی شہادت سے ہوتا ہے جنہیں مرادِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونے کا شرف عطا ہوا...
20/07/2023

#1445

اسلامی سال کا آغاز اس عظیم شخص کی شہادت سے ہوتا ہے جنہیں مرادِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونے کا شرف عطا ہوا.
یکم محرم الحرام خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت ہے ۔
آپ کو مرادِ رسول بھی کہا جاتا ہے قبول اسلام،ہجرت ،اور اپنے قیام مدینہ میں اسلام کی دعوت اور سربلندی کے لئے جرآت و بہادری سے آپ تاریخ اسلام میں ایک مثالی کردار کے طور پر سامنے آتے ہیں ۔
اپنی سادگی ،حسن انتظام،جدتِ طبع اور فتوحات کے بڑے سلسلے کے ساتھ تمام خلفاء میں عظیم مقام رکھتے ہیں۔انتظام حکومت اور قانون سازی میں انھوں نے جو چیزیں تاریخ میں پہلی دفعہ متعارف کروائیں ان کو اولیات عمر کے نام سے جانا جاتا ہے۔
ام المومنین حضرت حفصہ رضی اللہ تعالٰی عنہا آپ کی صاحبزادی تھیں۔
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتے. (مفہوم)
قاتلانہ حملہ میں زخمی ہونے کے بعد یکم محرم الحرام کو آپ نے جامِ شہادت نوش فرمایا اور روضہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم میں جناب ابوبکر صدیق رضی اللہ عنه کے ہمراہ مدفون ہیں۔

اسلامی سال مبارک ہو
20/07/2023

اسلامی سال مبارک ہو

May Allah allow us to benefit from the teachings of our beloved Murshid e Kaamil.
07/07/2023

May Allah allow us to benefit from the teachings of our beloved Murshid e Kaamil.

07/07/2023

یہ فیضانِ نظر تھا یا پھر مکتب کی کرامتسکھائے تھے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی
01/07/2023

یہ فیضانِ نظر تھا یا پھر مکتب کی کرامت
سکھائے تھے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

Beautiful gathering on the occasion of Eid-ul-Adha prayer @ Darbar Aliya Siddique Abad sharif Hazari led by Hazrat Allam...
01/07/2023

Beautiful gathering on the occasion of Eid-ul-Adha prayer @ Darbar Aliya Siddique Abad sharif Hazari led by Hazrat Allama Sahibzada pir Muhammad Siddique Siddiqui Naqshbandi sahib(DBA)
Sajjada Nasheen Astana Aliya Hazari sharif

آخری خطبہ...... میدان عرفاتآخری نبی. نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ  ، 10 ہجری   (7 مارچ 632 عیسوی)  کو آخری خطبہ...
27/06/2023

آخری خطبہ......

میدان عرفات
آخری نبی.
نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے
9 ذی الجہ ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو
آخری خطبہ حج دیا تھا۔
آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔
حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو،
کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو،
تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا،
اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو،
پانچ فرض نمازیں پوری رکھو،
رمضان کے روزے رکھو،
اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔
اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر,
رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا,
کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں,
ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو!
میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا!
میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو!
تم لوگ جو موجود ہو،
اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔
اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے

Eid-ul-Adha prayer In Markazi jammia Masjid Siddiquia Naqshbandia Astana Aliya Siddique Abad Sharif Hazari 7.00 Am led b...
26/06/2023

Eid-ul-Adha prayer In Markazi jammia Masjid Siddiquia Naqshbandia Astana Aliya Siddique Abad Sharif Hazari 7.00 Am led by
Hazrat Allama Sahibzada pir Muhammad Siddique Siddiqui Naqshbandi sahib (DBA)
Sajjada Nasheen Darbar Aliya Hazari sharif
انشاءاللہ العزیز💚 #عید مبارک
https://youtube.com/

17/06/2023

#عرس مبارک ہزاری شریف||
زیر صدارت #حضرت علامہ الحاج پیر محمد نورالعارفین صاحب صدیقی دامت برکاتہم العالیہ
سجادہ نشین دربار عالیہ نیریاں شریف آزاد کشمیر
سرپرست اعلیٰ ((نور ٹی وی))و ))((علاؤالدین صدیقی ٹرسٹ))@ 12/06/2023
Like Subscribe & Share
سر

12/06/2023
UK ARRIVAL UPDATE 🛬Alhamdulillah, after holding the successful Annual Urs Mubarak 2023 Khwajgan e Nerian Sharif & Pakist...
09/06/2023

UK ARRIVAL UPDATE 🛬

Alhamdulillah, after holding the successful Annual Urs Mubarak 2023 Khwajgan e Nerian Sharif & Pakistan Spiritual visit, Jansheen e Huzur Shaykh ul Alam (Alayhi Rahma), Hazrat Allama Khwaja Pir Muhammad Noor ul Arfeen Siddiqui (DBA), Sajjada Nasheen Darbar-e-Aliya Nerian Sharif will be arriving UK today evening at the Heathrow Airport, Terminal 3 at 5:00pm. Hazrat Sahib will be warmly welcomed by the mureedeen & followers.

08/06/2023

#دربار عالیہ نیریاں شریف مانکیالہ روات@
#براہ راست محفل ختم خواجگان شریف

06/06/2023

#دربار نیریاں شریف
#براہ راست محفل ذکر دربار نیریاں شریف #

06/06/2023

#دربار نیریاں شریف #
#براہ راست محفل ذکر دربار نیریاں شریف #

Address


Telephone

+923450896786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Muhammad Qasim Siddique Siddiqui Darbar Hazari Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahibzada Muhammad Qasim Siddique Siddiqui Darbar Hazari Sharif:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share