Saeed abbasi Officel

  • Home
  • Saeed abbasi Officel

Saeed abbasi Officel social media

09/07/2022

گہری باتیں سمجھنے کے لیے گہرا ہونا پڑتا ہے..

❤اور گہرا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی پڑتی
ہیں..😭😭😭😭

09/07/2022

ناراضگی گلے شکوے وہاں آچھے لگتے ہے جہاں اپنائیت ہو جہاں کس کو مان رکھنانہ آتا ہو وہاں خاموشی سے مسکرادینا ہی آچھا ہے جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے مگر لفظوں اور رویوں کے زخم کبھی نہیں ٹھیک ہوتے

جہلم ویلی (. . . . . .  )پاکستان  مسلم لیگ ن آزاد کشمیر  جہلم ویلی کے مرکزی رہنما  شیخ صادق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے ...
08/07/2022

جہلم ویلی (. . . . . . )پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر جہلم ویلی کے مرکزی رہنما شیخ صادق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضلع جہلم ویلی کی تحصیل چکار میں پیچھلے ایک ہفتے سے ہضہ کی وبا نے پوری تحصیل کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے حکومت کی کوی توجہ نیں لیکن لکی ایرانی سرکس کے لیے کروڑوں کی بندر 🐒 بانٹ ہو رہی ہے محکمہ تعلیم کے پاس 6 یونین کونسل کے طلباء کو چناری ڈگری کالج میں نیا سنٹر دہنے کی توفیق نیں لیکن لکی ایرانی سرکس میں اوچھل کود کے لیے فنڈز فراہم کے جا رے ہیں ۔

مظفرآباد( ) آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے قائد وسا بق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا ہے کہ برہان وانی اورجموں کشمیر ک...
08/07/2022

مظفرآباد( ) آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے قائد وسا بق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا ہے کہ برہان وانی اورجموں کشمیر کے شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔برہان وانی نے بھارتی فوج کی ظلم وبربریت کا مقا بلہ کر کے ہندوستان کی ریاستی دہشتگردی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔برہان وانی تحریک کشمیر کا ایک سنہری باب تھے۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کی آزادی،اسلامی ریاست کے تحفظ اور بقاء کیلئے قربانیاں دینے والے عظیم شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیاجاسکتا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہکشمیریوں نے مقبوضہ جموں وکشمیر کے اندر قربانیاں دی ہیں جسے تاریخ کبھی بھی بھلا نہیں سکتی۔فاشسٹ مودی نے مقبوضہ جموں وکشمیر کے اندر ظلم وستم کا بازار گرم کر رکھا ہے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھائے جا رہے ہیں۔بھارت کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو دبانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے, مودی نے فوجیوں کو مقبوضہ جموں وکشمیر کے علاقوں میں کشمیریوں کی نسل کشی کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل نہیں کیا جاتا تو جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا۔انھوں نے عالمی برادری سے بھرپور مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور نہتے کشمیریوں کا قتل عام رکوانے کے لئے بھارت پر دباؤ ڈالے۔

08/07/2022

دنیا میں بسنے والے امت مسلمہ کو حج مبارک ہو آ ج کے عظیم دن کی مناسبت سے مظلوم اہل کشمیر اور فلسطینی عوام جو اپنی آ زادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ان کی آ زادی کے لیے خلوص سے دعا کی اپیل جاتی ہے ۔۔۔۔

مری سے جہلم ویلی کی طرف جاتے ہوئے  خوبصورت موسم میں  ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ شیخ صادق صاحب کے ہمراہ سفر
08/07/2022

مری سے جہلم ویلی کی طرف جاتے ہوئے خوبصورت موسم میں ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ شیخ صادق صاحب کے ہمراہ سفر

تحریر و تقریر اور اظہار رائے کی آزادی پر آپ کیسے پابندی لگا سکتے ہیں جویریہ حسن اعوان مظفرآباد ( ۔ ۔ ۔ ۔ )مسلم لیگ نون خ...
07/07/2022

تحریر و تقریر اور اظہار رائے کی آزادی پر آپ کیسے پابندی لگا سکتے ہیں جویریہ حسن اعوان
مظفرآباد ( ۔ ۔ ۔ ۔ )مسلم لیگ نون خواتین رنگ ضلع جہلم ویلی کی سابق سیکرٹری جنرل جویریہ حسن اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیرا شوٹر وزیراعظم آزاد کشمیر نے بہت گھٹیا اور بیہودہ بیان دیا ہے حق رائے دہی ہر کشمیری کا آئینی جمہوری قانونی بنیادی حق ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہوگی اور تنویر الیاس یہ الزامات ثابت کرے یا اس بیان پر معزرت کرےاب آپ وزیر اعظم ہیں جناب عامیانہ اور سطحی، جہالت زدہ گفتگو آپ کو زیب نہیں دیتی۔ آپ پی ایم ہیں نہ کہ کوئی بادشاہ یا آمر مطلق نہ یہ ریاست آپ کی زر خرید اور کرپٹ بیوروکریسی اپکی خاندانی نوکر۔ آپ آئین و قانون سے بالاتر نہیں۔ اقوام متحدہ کے چارٹر اور آئینِ پاکستان و کشمیر کے تحت دی گئی تحریر و تقریر اور اظہار راۓ کی آزادی پر آپ کیسے پابندی لگا سکتے ہیں۔ ریاست آپکی ملکیت نہیں جو آپ مجبور کرپٹ بیوروکریسی کو اپنے شاہی احکامات پر چلائیں۔آئین و قانون میں رہ کر بات کیا کیجئے صاحب اب آپ وزیر اعظم ہیں

07/07/2022
07/07/2022
03/07/2022

غصے کی حالت میں کبھی بھی برے لفظ استعمال نہیں کرنے چاہیں تھوڑی دیر میں آپ کا غصہ ٹھیک ہو جائے گا لیکن کسی کو آپ کے لفظوں سے لگے زخم شاید تمام عمر نہ ٹھیک ہو سکے

07/04/2022

*بریکنگ نیوز*👆
*سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی سماعت*
*سپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار..... اسمبلی توڑنا غیر آئینی قرار.... اسمبلی واپس بحال کر دی گئ... 9 اپریل کو سپیکر کو اجلاس بلانے کا کہہ دیا گیا...*

معیاری اور اعلی کوالٹی کے سوٹ نہایت ہی آسان اور کم  . . . . . . . . . . . ریٹ پر دستیاب ہیں  . . . . . . . . . . . . . ....
13/12/2021

معیاری اور اعلی کوالٹی کے سوٹ نہایت ہی آسان اور کم
. . . . . . . . . . . ریٹ پر دستیاب ہیں
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . رابط نمبر
03315350259

Address


Telephone

+923445916233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed abbasi Officel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share