DIR Pegham News

  • Home
  • DIR Pegham News

DIR Pegham News دیر پیغام نیوز ضلع دیرسمیت ملک بھر کے صحت، تعلیم،سپورٹ?

11/07/2023

دیر میں یو این ڈی پی گلوف ٹو پراجیکٹ کا ضلعی سٹیک ہولڈر محکموں اور کمیونٹی کے ساتھ پراگرس ریوہو میٹنگ , مقامی کمیونٹی اور سرکاری محکموں نے مختلف تجاویز دی ۔جبکہ یو این ڈی پی کے کمراٹ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کام کو سراہا گیا۔

دیر میں جے یو آئی کا پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی و مظاہرہآجمعیت علماء اسلام تحصیل دیر نے افواج پاکستان اور پولیس س...
27/05/2023

دیر میں جے یو آئی کا پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی و مظاہرہ
آجمعیت علماء اسلام تحصیل دیر نے افواج پاکستان اور پولیس سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے بڑی ریلی نکالی۔ ریلی سے جمعیت علماء اسلام تحصیل دیر کے امیر مولانا مفتی حبیب زادہ حقانی، جنرل سیکرٹری مولانا مفتی اعجاز احمد ، ضلعی رہنماء انجنئیر محمد نبی ، مولانا محمد الیاس دیروی ، جے ٹی آئی دیربالا کے ضلعی صدر مولانا فیاض اللہ ، تحصیل براول کے صدر مولانا فرمان اللہ قاسمی اور
دیگر نے اپنے خطاب کیا۔

09/04/2023

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں الیکشن پر از خود نوٹس کیس کے متنازعہ فیصلے کے بعد اور سابق چیف جسٹس اسلام اباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ ودیگر چار ججوں کے اختلافی نوٹس نے واضح کردیا ہے ۔کہ چیف جسٹس اف پاکستان آئین و قانون کے تحفظ میں ناکام ہونے کے ساتھ اب غیر جانبدار نہیں رہے لہذا اب اخلاقی طور چیف جسٹس صاحب کو عہدے سے استفعی دینا چاہئے تاکہ مزید متازعہ ہونے سے بچ سکے اور اب گھر میں آرام کریں,,, عبداللہ صالح 😏 😏😏🤔🤔🤔

04/05/2022

صبح بخیر
گورنر سٹیٹ بنک کو الوداع
باٸی باٸی نٸے گورنر کے لٸے ناموں پر غور شروع

03/12/2021
ویلڈن اے ڈی لوکل گورنمنٹ و ٹی ایم او دیر دیر کے علاقے وویلج کونسل پناہ کوٹ میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلے سے دیر , ...
01/08/2021

ویلڈن اے ڈی لوکل گورنمنٹ و ٹی ایم او دیر
دیر کے علاقے وویلج کونسل پناہ کوٹ میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلے سے دیر , لواری ٹنل سڑک ٹریفک کیلٸے بند ہوگیا تھا,,این ایچ اے روڈ کو بھی اے ڈی لوکل گورنمنٹ و ٹی ایم او بادشاہ زادہ نے ڈی سی محمد شعیب کے ہدایات پر فوری عملہ و ایکسیوٸٹر پہنچا کر سیلابی ریلے کا ملبہ ہٹاکر صاف کردیا, جبکہ ڈی سی محمد شعیب بھی موقع پہنچ کر کارواٸی کا جاٸزہ لیا۔ ویلڈن اے ڈی و ٹی ایم او دیربادشاہ زادہ

ویلڈن ٹی ایم او بادشاہ زادہ ٹی ایم اے ہیڈکوارٹر دیر کے ٹی ایم او اور AD آر ڈی ڈی بادشاہ زادہ نے محلہ کس متصل لیویز لائن ...
01/03/2021

ویلڈن ٹی ایم او بادشاہ زادہ
ٹی ایم اے ہیڈکوارٹر دیر کے ٹی ایم او اور AD آر ڈی ڈی بادشاہ زادہ نے محلہ کس متصل لیویز لائن نالہ جو کچرا سے بھرا تھا عوامی مطالبے پر رات کے تاریکی میں اپنے نگرانی میں بلدیہ کے عملہ نے صفائی کا کام شروع کردیا ہے اور بیشتر نالے کو صاف کردیا ہے, کیونکہ مزکورہ نالے سے ابادی کو شدید خطرہ لاحق اور مشکلات کاسامناتھا, شہریوں نے ٹی ایم او بادشاہ زادہ کے دن رات صفائی میں دلچسپی کو نہ صرف سراہا بلکہ قابل ستائش قرار دیدیا ہے,,

عظمت قرآن کانفرنس بمقام کیجون بیاڑ بروز منگل 8 ستمبر منعقد ہوگا۔ تمام مقامی لوگوں سے شرکت کی اپیل ہے,, انتظامیہ عظمت قرآ...
06/09/2020

عظمت قرآن کانفرنس بمقام کیجون بیاڑ بروز منگل 8 ستمبر منعقد ہوگا۔ تمام مقامی لوگوں سے شرکت کی اپیل ہے,, انتظامیہ عظمت قرآن کانفرنس

https://youtu.be/P04n-ZX4m30دیر کے بالائی علاقوں مکرالہ لاموتی,بیاڑ,پاتراک میں بارشوں سے نقصانات بارے تفصیلی رپورٹ سماء ...
03/09/2020

https://youtu.be/P04n-ZX4m30

دیر کے بالائی علاقوں مکرالہ لاموتی,بیاڑ,پاتراک میں بارشوں سے نقصانات بارے تفصیلی رپورٹ سماء ٹی وی پر

Flood in Kohistan Dir

https://youtu.be/8fiyDcQ8MRAدیر کے سیاحتی مقامات کمراٹ, لواری , زخنہ, لام چڑ کے خوبصورت مناظردیکھنے ملک بھر سے بڑی تعداد...
11/08/2020

https://youtu.be/8fiyDcQ8MRA
دیر کے سیاحتی مقامات کمراٹ, لواری , زخنہ, لام چڑ کے خوبصورت مناظردیکھنے ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

دیر کے سیاحتی مقامات کمراٹ, لواری , زخنہ, لام چڑ کے خوبصورت مناظردیکھنےبڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

مال مویشی منڈیوں کا دورہ / جائزہ ٹی ایم او و اے ڈی لوکل گورنمنٹ دیر حاجی بادشاہ زادہ اور اسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر دیر عبیدا...
28/07/2020

مال مویشی منڈیوں کا دورہ / جائزہ
ٹی ایم او و اے ڈی لوکل گورنمنٹ دیر حاجی بادشاہ زادہ اور اسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر دیر عبیدالرحمن ڈوگر مختلف مویشی منڈیوں کا دورہ کیا اور وہاں پر انتظامات کا جائزہ لیا گیا, جبکہ مویشی منڈی کوٹکے دیرمیں منڈی آنے والوں فیس ماسک لگائے اور حکومتی SOPs سے آگاہ کرکے مویشنی مالکان اور عوام سے ایس او پی پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کہاگیا۔ اس موقع پر ٹی ایم او اور اے نے عوام سے کہا کہ صوبائی حکومت کے احکامات پر عملدرآمد کرکے خود اور دوسروں کو کورونا وباء سے بچایا جاسکتا ہے ۔

https://youtu.be/e7qLC7GVZYA
26/07/2020

https://youtu.be/e7qLC7GVZYA

سالار قافلہ جہازبانڈہ کمراٹ سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان سیاحتی مقامات کی طرف سنگلاخ پہاڑوں وجنگلات کے سنگ رواں دواں, ویلڈن چیرمین صاحب اس عمر میں بھی حوصلہ...

ویلڈن ٹی ایم او و ٹی ایم اے دیر سٹاف آج دوپہر کو موسلادھار بارش کے بعد پانی برساتے نالوں سے مختلف علاقوں پر آمڈ ائے ، تو...
25/07/2020

ویلڈن ٹی ایم او و ٹی ایم اے دیر سٹاف
آج دوپہر کو موسلادھار بارش کے بعد پانی برساتے نالوں سے مختلف علاقوں پر آمڈ ائے ، تو TMO اور AD لوکل۔گورنمنٹ حاجی۔بادشاہ زادہ خود نکل کر ٹی ایم اے کے سنٹیشن عملہ کے ساتھ کام کی نگرانی کی ، ٹریکٹر کے ذریعے اور عملہ۔نے سڑکوں ، نالوں سے ملبہ ہٹا کر صفائی کرکے سڑک اور بند نالوں کو بحال کی ۔
ویلڈن ٹی ایم او بادشاہ زادہ صاحب اللہ مزید استقامت دیں

https://youtu.be/ct45ULUMy9w
05/06/2020

https://youtu.be/ct45ULUMy9w

سیاحتی مقام لواری ٹنل ،،، لواری ٹنل ، دیر سڑک کے حسین وخوبصورت قدرتی جنگلات و سرسبز وشاداب فلک بوس پہاڑوں اور سڑک کے مناظر

11/05/2020

ہے کوئی مسیحاجوکینسرسےشدید متاثرہ ٹیلنٹیڈ نوجوان کی زندگی بچانے میں مدد کرے؟
قسم سے دل خون کی آنسو رو رہا ہے لیکن حکمران دعووں والے بھی خاموش!
بننے اس کارخیرمیں ساتھ

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کلورنیشن مہمٹی ایم اے دیر کے فائر فائٹر اور دیگر عملہ نے ٹی ایم او بادشاہ زادہ کی نگرانی میں ڈسٹرک...
30/04/2020

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کلورنیشن مہم

ٹی ایم اے دیر کے فائر فائٹر اور دیگر عملہ نے ٹی ایم او بادشاہ زادہ کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال دیر میں کل آئسولیشن وارڈ میں داخل شرینگل کے مریض کے وفات کے بعد آج آئسولیشن وارڈ سمیت ہسپتال کے حصوں میں کلورینیشن کراکے صاف کردیا گیا ،، ویلڈن ٹی ایم او

29/04/2020

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل دیر کا صدر ملک اعظم خان پریس کانفرنس کررہا ہے۔

27/04/2020

ٹی ایم اے عملہ رات کے تاریکی میں بارش کے بعد دیر بازاروگردنواح میں ملبہ ہٹارہے ہیں۔

https://youtu.be/9QubxcOYXnY
25/04/2020

https://youtu.be/9QubxcOYXnY

کمراٹ ویلفیئر فاونڈیشن نے پاتراک کوہستان میں سو سے زائد غریب خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم کی ۔

https://youtu.be/2_nU09dFmwc
23/04/2020

https://youtu.be/2_nU09dFmwc

دیر شرینگل کوہستان کا ہینڈسم چرواہا " شپونکے " گمنام مجیب شیخ ،، نئے انداز میں سوشل ورک کے ساتھ ،

22/04/2020

لاک ڈاون کے باعث درزیوں اور کپڑے دکانداروں کومشکلات

https://youtu.be/01uAt2hvyiM
21/04/2020

https://youtu.be/01uAt2hvyiM

خطروں سے بھری ویڈیو خود دیکھئے ، اس کو ٹیلنٹ کہیں یا مجبوری !

https://youtu.be/NiSNaIeJnZo
21/04/2020

https://youtu.be/NiSNaIeJnZo

دیر شہر اور گرد و نواح کے خوبصورت علاقوں کی خوبصورت اور دلکش قدرتی مناظر کی سیر

Address


Telephone

+923229022808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIR Pegham News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share