Jobs in Capital Development Authority CDA
Last date is 9 October 2025
20/07/2025
بلوچستان میں اجتماعی جہالت ظلم ہے،نہ پناہ، نہ انسانیت نہ تحفظ
جب اسلام،انسانیت اور انسانی حقوق یہ اجازت دیتے ہیں کہ لڑکی لڑکے کی مرضی پوچھی جائے تو یہ کون ہیں اپنا قانون نافذ کرنے والے
دونوں شادی شدہ جوڑے کو گولیاں مار دی گئیں مگر لڑکی نے ظالم بندوق بردار مردوں کی مردانگی پر کالک پھیرتے ہوئے کہا
سُم اِئنا اجازت اے نمے
صرف گولی مارنے کی اجازت ہے۔
یہ جملہ وڈیروں اور سرداروں کے منہ پر زور دار تماچہ ہے
01/07/2025
پاکستان کسٹم میں شاندار آسامیاں بطور سپاہی 2025
آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 17 جولائی 2025
25/06/2025
تلاش گمشدہ
21/06/2025
متحدہ عرب امارات کا خصوصی طیارہ دوائیاں، سرجری کے آلات اور دیگر سازو سامان لے کر اسرائیل پہنچ گیا۔
یہ امداد مظلوم و محصور فلسطین بھائیوں کے لئے دستیاب نہ تھی
05/06/2025
حافظ آباد میں خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے 3 بااثر ملزمان کی اسکی اہلیہ سے اجتماعی زیادتی کا معاملہ
تمام ملزمان سی سی ڈی مقابلے میں جہنم واصل۔
پنجاب پولیس زندہ باد
03/06/2025
یکم جون 2025 سے بغیر ایم ٹیگ(M- TAG)والی گاڑیوں سے %50 اضافی ٹول ٹیکس لیا جائے گا، نوٹیفکیشن جاری
کراچی حیدرآباد موٹروے پر بغیر ایم ٹیگ والی کار سے550،ملتان سکھر لاھور اسلام آباد موٹروے پر 1800روپے ٹول ٹیکس لیا جائے گا
27/05/2025
کویت میں سیکورٹی گارڈ کے ویزے کھل چکے ہیں
24/05/2025
کراچی سے لاہور جانے والی پرواز تیز آندھی و طوفان کی زد میں ۔ خوش قسمتی سے بغیر کسی نقصان کے پرواز کو واپس کراچی بھیج دیا گیا۔
مالک اللہ سب دیس و پردیس والوں کی حفاظت فرمائے اور ان کا سفر بخیر فرمائے
Be the first to know and let us send you an email when Tibbi saydan News update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.