Protests enters second week, Govt. Not ready to give up.
For more please visit
https://baaghitv.com
#Baaghitv #MahsmaAmini #Iran #Women
KPK rescue worker saves cat from flooded river.
View more stories at https://baaghitv.com
#Flood #pakistan #Rescue
Baaghi Reveals facts regarding the rerorded Anthem of Pakistan. #newanthem #pakistanzindaababd #baaghitv #baaghinews
Embrace the true essence of Imam Hussain's R.A journey From Madina To Karbala. Watch everyday from 1st Muharam to 10th Muhram at Baaghi TV.
کسی موبائل ایپ کو اپنے فون میں انسٹال کرتے وقت کچھsystem approvals دینا لازم ہوجاتے ہیں جن کے بغیر ایپ کام نہیں کرتی۔ یہی وہ لمحہ ہے جب آپ اپنا ڈیٹا کسی بھی انجان شخص یا کمپنی کے سپرد کر دیتے ہیں۔
آپکے MailBox میں ہزاروں emails ایسے آتے ہیں جن میں کسی بھی ویب سائٹ کے لنکس دئیے گئے ہوتے ہیں، جن پر کلک کے بعد آپکی موبائل فون یا کمپیوٹر کسی سرور سے لنکڈ ہوجاتا ہے اور آپکا ڈیٹا ٹرانسفر ہوسکتا ہے۔
ایسے ہی کئی طریقے آپکے ڈیٹا کو ہیکرز کا آسان شکار بنا دیتے ہیں اور آپ انجانے میں اپنی حساس معلومات تک کھو دیتے ہیں۔موبائل فون پرائیویسی کے متعلق بڑھتے خدشات کے باعث تمام صارفین سیکورٹی کے بارے میں کافی محتاط رہتے ہیں تاہم موبائل فون انٹرنیٹ سے connected ہوتے ہی ایسے تمام حملوں کا شکار بن سکتے ہیں۔
آپ اپنے موبائل کو ایسے حملوں سے کیسے بچا سکتے ہیں؟
بڑھتے ہوئے سائبر حملوں کے پیش نظر حکومتی اداروں اور سافٹ وئیر کمپنیوں نے اپنی پالیسیوں کو گاہے بگاہے تبدیل کیا ہے اور پہلے سے زیادہ محفوظ بنایا ہے تاہم ہر صارف کیلئے اپنے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے۔
1۔ ہمیشہ پلے سٹور اور ایپ سٹور کی ویریفائڈ ایپس ہی انسٹال کریں۔
2۔ ای۔میل، ٹیکسٹ میسج یا سوشل میڈیا پر کسی بھی لنک کو کھولنے سے پہلے اس بات کی تصدیق کر
کیا کراچی کا اگلا مئیر بااختیار ہوسکتا ہے؟
کیا کراچی کا اگلا مئیر بااختیار ہوسکتا ہے؟