Sialkot Sound Association

  • Home
  • Sialkot Sound Association

Sialkot Sound Association Sialkot Sound Association (registered)

17/11/2023

⭕پریس ریلیز 15-11-2023⭕
سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی مرکزی کابینہ صدر عرفان صاحب جنرل سیکرٹری وحید اکرم صاحب میڈیا سیکرٹری حافظ محمد علی نقیبی اور فنانس سیکرٹری حسن علی نے آج سرپرست اعلیٰ جناب حاجی عبدالرحمن (نفیس ساؤنڈ سمبڑیال) کی رہائش گاہ پر ان کی عیادت کے لئے حاضر ہوئے انکی صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں.

سرپرست اعلیٰ حاجی عبدالرحمن (نفیس ساؤنڈ سمبڑیال)
10/11/2023

سرپرست اعلیٰ حاجی عبدالرحمن (نفیس ساؤنڈ سمبڑیال)

Rabi Ul Awal Mubarak Ho...😍
16/09/2023

Rabi Ul Awal Mubarak Ho...😍

01/09/2023

2 ستمبر احتجاج کی کال...!

⭕ اہم پریس ریلیز  31 اگست2023 ⭕سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی مرکزی کابینہ نے آج آل پارٹی ڈیکوریشن، فلاور ایسوسی ایشن و لا...
31/08/2023

⭕ اہم پریس ریلیز 31 اگست2023 ⭕
سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی مرکزی کابینہ نے آج آل پارٹی ڈیکوریشن، فلاور ایسوسی ایشن و لائٹ ایسوسی ایشن کی مرکزی قیادتوں سے ملاقات کی. اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کے حوالے سے مشاورت کی گئی.
جس میں 2 ستمبر 2023 دن 10 بجے پل جناح اسٹیڈیم تا علامہ اقبال چوک تاریخی احتجاج کیا جائے گا تمام ممبران پر لازم ہے کہ وقت کی پابندی کریں. شکریہ
(سیکرٹری نشر و اشاعت سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن)

سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فنانس حسن علی بھائی کو عمرہ کی سعادت حاصل کر کے واپسی پر ایسوسی ایشن کی طرف سے پرتپ...
22/08/2023

سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فنانس حسن علی بھائی کو عمرہ کی سعادت حاصل کر کے واپسی پر ایسوسی ایشن کی طرف سے پرتپاک استقبال کیا گیا اور مبارک باد دی گئی اور عشائیہ پیش کیا گیا

جشن آزادی مبارک 🇵🇰
13/08/2023

جشن آزادی مبارک 🇵🇰

⭕مبارک پریس ریلیز ⭕سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری جناب حسن علی بھائی اللہ پاک کے فضل سے عمرہ شریف کے مبارک س...
22/07/2023

⭕مبارک پریس ریلیز ⭕
سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری جناب حسن علی بھائی اللہ پاک کے فضل سے عمرہ شریف کے مبارک سفر پر روانہ ہو رہے ہیں. آج ان کو الوداع کہنے کے لئے مرکزی دفتر میں ایک تقریب منعقد ہوئی سب عہدے داران نے مبارکباد پیش کی اور دعا کی درخواست سلام کی عرض بھی کی. اللہ کریم مبارک سفر آسان فرمائے اور انکی حاضری قبول فرمائے آمین ثم آمین

سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی طرف سے تمام ممبران کو عید مبارک 🌹
28/06/2023

سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی طرف سے تمام ممبران کو عید مبارک 🌹

23/06/2023
⭕پریس ریلیز جون 2023⭕سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ششماہی انکم آڈٹ کیا گیا.آپ ک...
23/06/2023

⭕پریس ریلیز جون 2023⭕
سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ششماہی انکم آڈٹ کیا گیا.
آپ کے ادا کردا رجسٹریشن فنڈ اور ماہانہ فنڈ کا ایک ایک روپے کا حساب الحمداللہ فنانس سیکرٹری نے پوری کابینہ کے سامنے پیش کر دیا. الحمد اللہ سارا حساب 100 فی صد شفاف اور پورا ہے. کوئی بھی ممبر مرکزی دفتر وزٹ کر کہ اس بارے میں مکمل معلومات حاصل کر سکتا ہے.
برائے مہربانی آپ کی اپنی یونین کو مضبوط بنانے میں آپ خود بڑھ چڑھ کر حصہ لیں. شکریہ
(سیکرٹری نشر و اشاعت سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن)

💢پریس ریلیز 💢جون 2023سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری حسن علی اور ایک علامہ صاحب کے درمیان سامان کے لین دین کا...
08/06/2023

💢پریس ریلیز 💢جون 2023
سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری حسن علی اور ایک علامہ صاحب کے درمیان سامان کے لین دین کا مسئلہ جو 7 ماہ سے چل رہا تھا. مرکزی کابینہ نے 24 گھنٹے کے اندر اس مسئلے کا حل نکال لیا. علامہ صاحب کو مطمئن کر کے تقریباً 1 لاکھ روپے کے سامان جو قبضے میں تھا بازیاب کرا لیا. دونوں فریقین یونین کے فیصلے پر مطمئن ہیں اور خصوصاً علامہ صاحب نے یونین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا.
اس موقع پر محمد عرفان ۔ حافظ ارشد ۔ حافظ محمد علی نقیبی اور دیگر موجود ہیں.

💢 پریس ریلیز 💢2023-05-16سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر میں سرپرست اعلیٰ جناب حاجی عبدالرحمن (نفیس ساؤنڈ والے) ن...
20/05/2023

💢 پریس ریلیز 💢2023-05-16
سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر میں سرپرست اعلیٰ جناب حاجی عبدالرحمن (نفیس ساؤنڈ والے) نے وزٹ کیا اور سرپرست فیس 5000 روپے بھی جمع کوا کر رسید حاصل کی. اس موقع پر یونین کے عہدداران موجود ہیں.

💢 پریس ریلیز 💢 2023-05-16عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں جناب شکیل اشرف صاحب کے والد محترم کے کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزی...
16/05/2023

💢 پریس ریلیز 💢 2023-05-16
عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں جناب شکیل اشرف صاحب کے والد محترم کے کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کے لئے سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی مرکزی کابینہ ان کی رہائش گاہ حاضر ہوئے اور شکیل اشرف صاحب سے تعزیتی ملاقات کی.

⭕پریس ریلیز ⭕سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر میں تقریباً روزانہ کی بنیاد پر یونین کا ورک زور و شور سے جاری ہے. ج...
06/05/2023

⭕پریس ریلیز ⭕
سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر میں تقریباً روزانہ کی بنیاد پر یونین کا ورک زور و شور سے جاری ہے. جن ممبرز کے ممبر شپ کارڈ ابھی تک موصول نہیں ہوئے وہ خود رابطہ کر کہ Document مکمل کریں اور کارڈ حاصل کریں. شکریہ

⭕پریس ریلیز 23-04-23⭕ معروف ثناء خواں محمد بلال قادری (Qadri Studio 72) نے سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر وزٹ ک...
23/04/2023

⭕پریس ریلیز 23-04-23⭕
معروف ثناء خواں محمد بلال قادری (Qadri Studio 72) نے سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر وزٹ کیا اور صدر عرفان صاحب نائب صدر خرم شاہ صاحب میڈیا سیکرٹری حافظ محمد علی قیوم سے ملاقات کی. اور یونین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا.

22/04/2023

❤️⭕ عید الفطر 2023⭕❤️
سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی طرف سے تمام ممبران کو عید مبارک ہو اللہ آپ سب کو آباد رکھے آمین

17/04/2023

⭕اہم اعلان 2023-04-17 ⭕
سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے ممبر جناب جاوید چوراہی وجدان ساؤنڈ والے انکا فمیلی سمیت پسرور روڈ پر انتہائی خطرناک ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس کے نتیجے میں انتہائی تشویش ناک حالت میں ناروال ہسپتال داخل ہیں تمام ممبران سے گزارش ہے کہ انکی صحت یابی کے لئے دعا فرمائیں. مشکل کی اس گھڑی میں سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن ان کے ساتھ ہے.
(سیکرٹری نشر و اشاعت سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن)
Zohaib Javed Chorahi WajdanSound Sialkot

⭕اہم پریس ریلیز 2023-04-14⭕سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی مرکزی کابینہ نے  حلقہ ڈالووالی کا وزٹ کیا اور ممبران کے ساتھ اہم...
14/04/2023

⭕اہم پریس ریلیز 2023-04-14⭕
سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی مرکزی کابینہ نے حلقہ ڈالووالی کا وزٹ کیا اور ممبران کے ساتھ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا موقع پر موجود اراکین کی جانب سے پیش کردہ مسائل اور شکایات کو احسن طریقے سے حل کرنے کے لئے تحقیقاتی کمیٹی کا قیام کیا گیا اور 2 دن میں مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی.
اس موقع پر مشہور سماجی شخصیت جناب پیر سید وسیم شاہ صاحب. حلقہ ڈالووالی اور مرکزی کابینہ کے ارکان موجود ہیں.
(سیکرٹری نشر و اشاعت سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن)

⭕ اہم پریس ریلیز  2023-04-09⭕عالمی شہرت یافتہ ثناء خوان جناب شکیل اشرف قادری صاحب سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی دعوت پر م...
09/04/2023

⭕ اہم پریس ریلیز 2023-04-09⭕
عالمی شہرت یافتہ ثناء خوان جناب شکیل اشرف قادری صاحب سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی دعوت پر مرکزی دفتر تشریف لائے. اور مرکزی کابینہ سے ملاقات کی خوشگوار گفتگو اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. مزید شکیل اشرف صاحب نے سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کو بھی خوب سراہا. اس موقع پر مرکزی کابینہ کے تمام ارکان موجود ہیں.
(سیکرٹری نشر و اشاعت سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن

09/04/2023
⭕ اہم پریس ریلیز  09-04-2023⭕ عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں جناب محمد شکیل اشرف قادری صاحب سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے مرک...
08/04/2023

⭕ اہم پریس ریلیز 09-04-2023⭕
عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں جناب محمد شکیل اشرف قادری صاحب سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے مرکزی آفس تشریف لائے مرکزی کابینہ کا پر جوش استقبال.....💖

⭕ اہم پریس ریلیز 2023-03-05 ⭕سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر میں آج اہم میٹنگ کی گئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خ...
06/04/2023

⭕ اہم پریس ریلیز 2023-03-05 ⭕
سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر میں آج اہم میٹنگ کی گئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.
اس موقع پر صدر عرفان صاحب نائب صدر خرم شاہ صاحب جنرل سیکرٹری حافظ ارشد صاحب سیکرٹری فنانس حسن علی میڈیا سیکرٹری حافظ محمد علی قیوم سیکرٹری شہباز کور کمیٹی ڈی جے نومی وسیم بٹ اور دیگر موجود ہیں.

05/04/2023

⭕ اہم اعلان ⭕
سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے تمام عہدداران کی انتہائی مصروفیات کے باوجود بھی مسلسل یونین ورک جاری رکھے ہوئے ہیں. اور نئی حکمت عملی تشکیل کے مراحل میں ہے. جس میں رابطہ کمیٹی کے قیام اور فنڈ کے حوالے سے تقریباً %95 کام مکمل ہے. یونین کے ممبران سے تعاون کی اپیل ہے. (بحکم صدر سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن)
(سیکرٹری نشر و اشاعت سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن)

19/02/2023
پریس ریلیز 25 جنوری 2023سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی مرکزی کابینہ نے کل حلقہ کلووال کا وزٹ کیا اور وہاں تنظیم سازی کی تق...
28/01/2023

پریس ریلیز 25 جنوری 2023
سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی مرکزی کابینہ نے کل حلقہ کلووال کا وزٹ کیا اور وہاں تنظیم سازی کی تقریب کی گئی اور کلووال میں بھی رابطہ کمیٹی تشکیل دی گئی. تمام نئے ممبران نے ممبر شپ فارم حاصل کر کے ممبر شپ فنڈ بھی ادا کیا. ریٹ لسٹ کے حوالے سے جو پریشانی تھی اس کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی. اس موقع پر (صدر) عرفان صاحب (نائب صدر) خرم شاہ صاحب (جنرل سیکرٹری) حافظ محمد ارشد صاحب ( سیکرٹری ) نومی صاحب ( سیکرٹری فنانس) حسن علی صاحب اور دیگر موجود ہیں.

⭕اہم خبر ⭕گزشتہ شب سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے دو ارکان وسیم بٹ اور جہانگیر بٹ کے درمیان سامان کے لین دین کے معاملے پر ...
29/12/2022

⭕اہم خبر ⭕
گزشتہ شب سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے دو ارکان وسیم بٹ اور جہانگیر بٹ کے درمیان سامان کے لین دین کے معاملے پر تلخ کلامی اور شدید جھڑپ ہوئی. سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن ممبران فوراً موقع پر پہنچ گئے اور کسی بھی ناگوار واقع سے دونوں اراکین کو محفوظ کیا. بعداز میٹنگ دونوں ممبران کی آپسی رنجش دور کر کہ صلح کروا دی گئی اور لین دین کا معاملہ بھی موقع پر حل کروا دیا. اس موقع پر صدر حاجی عرفان۔ جنرل سیکرٹری حافظ محمد ارشد۔ میڈیا سیکرٹری حافظ محمد علی قیوم ۔ سیکرٹری ڈی جے نومی اور دیگر موجود ہیں.
(پریس ریلیز 28 دسمبر 2022)

19/12/2022

⭕ اہم اعلان ⭕
بہت سے افراد نے مختلف جگہوں پر اس بات کا اظہار کیا ہے کہ وہ کابینہ میں عہدے کے خواہاں ہیں اور جذبہ کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں اس سلسلے میں سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی مرکزی کابینہ نے صدر صاحب کی مشاورت سے طے کیا ہے کہ تمام ممبران میں سے جو بھی افراد مرکزی کابینہ کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ افراد جنرل سیکرٹری حافظ محمد ارشد صاحب 03006174900 سے رابطہ کریں. آپکی قابلیت اور کام کرنے کی لگن کو دیکھ کر پوسٹ دی جائے گی. امید ہے آپ کی شمولیت یونین کو ترقی کی راہ میں مزید گامزن کرے گی.
(سیکرٹری نشر و اشاعت سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن)

15/12/2022

الوداعی ملاقات دفتر صدر سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن میں گزشتہ دنوں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے گئے سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے میڈیا سیکرٹری حافظ محمد علی نقیبی اللہ کریم قبول فرمائے. آمین

18/11/2022
14/11/2022

صدر آل پاکستان ساؤنڈ ایسوسی ایشن کا سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی حوالے سے ویڈیو پیغام

پریس ریلیز 11 نومبر 2022 ال پاکستان ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے صدر جناب آصف بٹ المعروف DJ BUTT صاحب سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن ...
13/11/2022

پریس ریلیز 11 نومبر 2022
ال پاکستان ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے صدر جناب آصف بٹ المعروف DJ BUTT صاحب سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی خصوصی دعوت پر سیالکوٹ تشریف لائے صدر جناب عرفان صاحب جنرل سیکرٹری حافظ محمد ارشد صاحب سرپرست شہباز خان صاحب کور کمیٹی وحید اکرم اور میڈیا سیکرٹری حافظ محمد علی نقیبی بھی پرزور استقبال کر رہے ہیں. ان کے ساتھ ساتھ گوجرانوالہ کی یونین اور کور کمیٹی سے شاہد ندیم بٹ بھی موجود ہیں. Asif Djbutt Sialkot sound system Organization

13/11/2022

⭕ انتہائی اہم پریس ریلیز ⭕
سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی خصوصی کاوش سے سرپرست اعلیٰ جناب شہباز خان صاحب کے ایک ورکر کے ساتھ 5 نومبر کو ہونے والے واقعہ کے بعد گرفتاری ہوئی 5 دن قید کے بعد صدر صاحب سمیت تمام عہدیداروں کی کوشش سے لڑکے کو با عزت اور بغیر کسی نقصان کے بری کروا لیا گیا ہے. اس کیس میں تھانہ عملہ اور مدعی پارٹی کے ساتھ بھی مسلسل رابطہ رہا اور اپنے ورکر کی جانی مالی حفاظت کو یقینی بنایا گیا.
ایسوسی ایشن ہمیشہ آپ سب کی بھلائی کے لئے کوشاں ہے. استقامت کی دعا کے طالب سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن
(سیکرٹری نشر و اشاعت سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن)

سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی دعوت پر جناب آصف بٹ المعروف DJ Butt صدر آل پاکستان ساؤنڈ ایسوسی ایشن آف لاہور سیالکوٹ تشریف...
12/11/2022

سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کی دعوت پر جناب آصف بٹ المعروف DJ Butt صدر آل پاکستان ساؤنڈ ایسوسی ایشن آف لاہور سیالکوٹ تشریف لا رہے ہیں ہم سیالکوٹ کی مرکزی کمیٹی کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں.

⭕پریس ریلیز 22-11-10 ⭕گزشتہ روز ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں آل پاکستان ساونڈ ایسوسی ایشن اور بالخصوص سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوس...
10/11/2022

⭕پریس ریلیز 22-11-10 ⭕
گزشتہ روز ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں آل پاکستان ساونڈ ایسوسی ایشن اور بالخصوص سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن اور بالعموم تمام ساونڈ سسٹم یونین کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا. مولانا صاحب نے انتہائی نامناسب الفاظ کا استعمال کیا اور ساونڈ سسٹم آپریٹر احباب پر سنگین بے بنیاد الزامات لگائے اور جبری طور پر وہاں موجود ساونڈ آپریٹر سے اپنی مرضی کے جملے بول کر ان پر جھوٹی گواہی لی. اور ساتھ ہی تقریباً 65 فی صد ساونڈ مالکان جو کرسچن برادری سے تعلق رکھتے ہیں ان پر لعن طعن کی. جس پر کرسچن برادری سراپا احتجاج بن گئے ان میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی. اس ویڈیو پر سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے صدر جناب عرفان صاحب نے فوراً ایکشن لیا اور میٹنگ کال کر کے تقریباً 3 گھنٹے مسلسل کرسچن کمیونٹی سے ملاقات کی اور اعتماد میں لیا. بعداز آج دوپہر سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن کے تمام عہدداران گوجرانوالہ ساونڈ یونین سے ملاقات کے لئے ان کے مرکزی دفتر گوجرانوالہ میں حاضر ہوئے. وہاں تحقیقات کی جس کے نتیجے میں تمام معاملات کھل کر سامنے آئے. ان شا اللہ تفصیلی پریس ریلیز بھی جلدی جاری کر دی جائے گی.
(سیکرٹری نشر و اشاعت سیالکوٹ ساؤنڈ ایسوسی ایشن)

Address


Telephone

+923212542926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Sound Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share