ہزاروں لوگوں کو یہ عمل بتایا ہے اور انکو انکی مراد ملی راتوں رات کچھ نہیں ہوگا ہاں آپ پڑھنا شروع کریں انشاء اللہ اپکو اسکی تاثیر دیکھائی دینا شروع ہوجائے گی
عمل کی برکات
یہ عمل کالا جادو ، جادو ، ٹونا ، نظر ، حسد ، کیے کرائے ، شادی کاروبار میں روکاوٹ ، بندش ، رزق روزی اور 99 بیمارییاں جس میں سے سب سے کم فکر رنج و غم ہے ان سب کے لیے مجرب عمل ہے
عمل کا طریقہ
ایک بوتل پانی کی لیں عمل پڑھ کر اس پر دم کرتے رہیں اس بوتل میں سے پانی ختم نا ہونے دیں اسی بوتل سے پانی پیتے رہیں اور جب پانی ختم ہونے لگے تو دوبارہ بھر لیں خود بھی پیو گھر والوں کو بھی پلاؤ تاکہ نور والا پانی اندر جاتا رہے اور مسائل کا حل ہو
عمل پڑھنے کا طریقہ
اسکی اعلی تعداد 2500 ہے جو انسان اسکو روز کا 2500 پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لےگا اس انسان کے مسلے اسی دن سے حل ہونا شروع ہو جائیں گے اگر آپ روز کا 2500 نہیں پڑھ سکتے تو 500 سے شروع کر لیں پھر آہستہ آہستہ صبح شام 500 پڑھ لیا کریں اس طرح اسکو آہستہ آہستہ روزانہ 2500 پر لے جائیں اگر مسلہ زیادہ سخت ہے تو ہر نماز کے بعد 500 پڑھ لیا کریں
نوٹ !
اجازت کے لیے کمنٹ میں سبحان اللہ لکھ دیں۔اور شئیر کریں
Har_mushkil_ko_khatam_karnay_ka_wazifa_|_wazifa_for_problems_|_Allah_samad_ka_wazifa Wazifa for love powerfulLove wazifa powerfulLove married wazifaWazifa fo...
Be the first to know and let us send you an email when Islamic Posts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.