Apca Toba Tek Singh

  • Home
  • Apca Toba Tek Singh

Apca Toba Tek Singh Clerk Wing Toba Tek Singh

01/07/2023

*السلام علیکم* 🌸🌸

شخصیت میں عاجزی نہ ہو تو علم تکبر کو جنم دیتا ھے ۔

*

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا 14 اکتوبر سے اساتذہ کی ریشنلائزیشن کرنے کا فیصلہسکول میں اساتذہ کی تعداد کی کمی پوری کر...
29/08/2021

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا 14 اکتوبر سے اساتذہ کی ریشنلائزیشن کرنے کا فیصلہ
سکول میں اساتذہ کی تعداد کی کمی پوری کرنے کا بہترین فیصلہ

سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی !!! ہفتہ 28 اگست 2021    حکومت پاکستان نے سرکاری دستاویزات اور معلومات کو...
29/08/2021

سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی !!!

ہفتہ 28 اگست 2021

حکومت پاکستان نے سرکاری دستاویزات اور معلومات کو محفوظ بنانے کے لیے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگائی ھے۔۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے 25 اگست کو جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن میں لکھا ھے کہ حکومت کی اجازت کے بغیر کوئی سرکاری ملازم کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو استعمال نہیں کر سکتا۔۔۔

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ھے کہ رولز کا رُول 18 سرکاری ملازم کو کسی دوسرے سرکاری ملازم یا کسی شخص یا میڈیا سے سرکاری معلومات یا دستاویز شیئر کرنے سے روکتا ھے۔۔

نوٹیفکیشن میں سرکاری ملازمین کو گورنمنٹ سرونٹس ( کنڈکٹ) رولز 1964 کے تحت تفصیلی ہدایات دی گئی ہیں، ان رولز کے تحت سرکاری ملازمین کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سمیت مختلف میڈیا فارمز میں شرکت کی نگرانی کی جاتی ھے۔۔

رُول 22 کا حوالہ دیتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کہا کہ سرکاری ملازم کو میڈیا پر یا عوامی سطح پر کوئی بھی ایسا بیان یا رائے دینے سے روکتا ھے جس سے حکومت کی بدنامی کا خطرہ ھو۔

نوٹیفکیشن میں سرکاری ملازمین کو کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایسے خیالات کے اظہار سے روکا گیا ھے جن سے قومی سلامتی یا دیگر ممالک سے دوستانہ تعلقات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ھو یا پبلک آرڈر ، شائستگی یا اخلاقیات ، توہین عدالت یا ہتک عزت یا کسی جرم کی ترغیب دینا یا فرقہ وارانہ عقائد کا پرچار کرنے سے کسی طرح کے نقصان کا اندیشہ ھو۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ھے کہ ان ہدایات کا مقصد کسی سرکاری ادارے کی طرف سے حکومتی پالیسی پر عوامی ردعمل خدمات میں بہتری کے لیے تجاویز لینے اور ان کی شکایات کے ازالے کے لیے سوشل میڈیا کے تعمیری اور مثبت استعمال کی حوصلہ شکنی نہیں ھے۔

نوٹیفکیشن میں تمام سرکاری ملازمین کو خبردار کیا گیا ھے کہ کسی ایک یا زائد ہدایات کی خلاف ورزی بددیانتی کے مترادف ھوگی اور غفلت برتنے والے ایسے سرکاری ملازم کے خلاف سول سرونٹس رولز 2020 کے تحت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

(مکمل فیصلہ )عدالت عالیہ کے حکم کے مطابق نہ کسی سرکاری ملازم کی تنخواہ بند کی جاسکتی ہے اور نہ ہی کسی ملازم کی تنخواہ می...
17/08/2021

(مکمل فیصلہ )
عدالت عالیہ کے حکم کے مطابق نہ کسی سرکاری ملازم کی تنخواہ بند کی جاسکتی ہے اور نہ ہی کسی ملازم کی تنخواہ میں سے کٹوتی کی جاسکتی ہے۔

Clerks 17A Typing Test In Toba Tek Singh (Education Department)
28/06/2021

Clerks 17A Typing Test In Toba Tek Singh (Education Department)

17 A regular walaaa Notification
20/06/2021

17 A regular walaaa Notification

فری کتب کی تقسیم کے کا عمل کل جمعتہ المبارک سے شروع ہو جائے گا... اپنے سکول کے مطابق شیڈول ملاحظہ فرمائیں...
10/06/2021

فری کتب کی تقسیم کے کا عمل کل جمعتہ المبارک سے شروع ہو جائے گا...
اپنے سکول کے مطابق شیڈول ملاحظہ فرمائیں...

*‏تعلیمی  ادارے ایک گھنٹہ جلد کھولے جائیں گے، 11 بجے تک تعلیمی سرگرمیاں رہیں گی، حکام**‏تعلیمی ادارے سوموار سے جمعرات تک...
10/06/2021

*‏تعلیمی ادارے ایک گھنٹہ جلد کھولے جائیں گے، 11 بجے تک تعلیمی سرگرمیاں رہیں گی، حکام*
*‏تعلیمی ادارے سوموار سے جمعرات تک کھلیں گے،*
*نوٹیفکیشن‏ تعلیمی ادارے صبح 7 سے دن 11 بجے تک کھلیں گے، نوٹیفکیشن*
*وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کر دیے گئے۔۔۔*

Covid-19 Vaccination
28/05/2021

Covid-19 Vaccination

محکمہ فنانس پنحاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد آج 1995/1997 میں BA/BSc/BEd/CT بنیاد پر تعینات ہونیوالے انگلش ٹیچ...
07/04/2021

محکمہ فنانس پنحاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد آج 1995/1997 میں BA/BSc/BEd/CT بنیاد پر تعینات ہونیوالے انگلش ٹیچرز کو MA/MEd کی 3,3 اضافی تعلیمی ترقیاں دینے کے احکامات جاری کردیئے ۔

*ریٹائرمنٹ پر فیصلہ آگیا*اب ہر سرکاری ملازم 60 سال پر ہی ریٹائرڈ تصور ہوگا۔
16/03/2021

*ریٹائرمنٹ پر فیصلہ آگیا*
اب ہر سرکاری ملازم 60 سال پر ہی ریٹائرڈ تصور ہوگا۔

BISE FSD
04/03/2021

BISE FSD

مورخہ 04 مارچ کو پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کی  نمائندگی کرتے ہوئے صوبائی صدر ایپکا پنجاب جناب ظفر علی خان صاحب نے25 فی...
04/03/2021

مورخہ 04 مارچ کو پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کی نمائندگی کرتے ہوئے صوبائی صدر ایپکا پنجاب جناب ظفر علی خان صاحب نے25 فیصد الاونس کے حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب کو یہ لیٹر لکھا تھا, جس پر چیف سیکرٹری پنجاب نے پیش رفت کرتے ہوئے سیکرٹری فنانس کو Received کروا دیا,
انشااللہ بہت جلد پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین اچھی خبر سنے گئے۔

DPC Meeting 18.03.2021 (Thursday) 11:00 a.m
04/03/2021

DPC Meeting 18.03.2021 (Thursday) 11:00 a.m

25 فیصد الاؤنس مبارکباد ۔۔۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔۔۔
03/03/2021

25 فیصد الاؤنس مبارکباد ۔۔۔
نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔۔۔

Multam walon k liyeah
26/02/2021

Multam walon k liyeah

5th and 8th Exams Notification
18/02/2021

5th and 8th Exams Notification

Punjab Civil Servant ( Directory Retirement from Service) Rules 2021
17/02/2021

Punjab Civil Servant ( Directory Retirement from Service) Rules 2021

Congratulations Federal Cabinet Approved the Summary of Federal Employees Salary
17/02/2021

Congratulations Federal Cabinet Approved the Summary of Federal Employees Salary

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، وفاقی ملازمین کیلئے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری کا امکان
16/02/2021

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، وفاقی ملازمین کیلئے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری کا امکان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 41 واں اجلاس: پنجاب کابینہ کا چھوٹے ملازمین کو اپ گریڈ ک...
16/02/2021

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 41 واں اجلاس: پنجاب کابینہ کا چھوٹے ملازمین کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
- کابینہ نے ڈرائیورز، آٹو الیکٹریشنز، مکینکس، ڈسپیچ رائیڈرزکو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کی منظوری دے دی
- اس فیصلے سے 11 ہزار سے زائد چھوٹے ملازمین مستفید ہوں گے

تحریک کی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے نتیجے میں علی محمد خان، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور (ممبر مذاکراتی کمیٹی) کی جانب ...
16/02/2021

تحریک کی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے نتیجے میں علی محمد خان، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور (ممبر مذاکراتی کمیٹی) کی جانب سے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔

مراسلہ میں حاضر سروس ملازمین کی تنخواہوں، الاوئنسز و سروس سے متعلق مطالبات، اور پنشنرز سے متعلق مطالبات کے حل کیلئے آل پاکستان ایمپلائز، پنشنرز و لیبر تحریک کے رہبر کو پے اینڈ پنشن کمیشن میں نمائندگی دینے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ اداروں کی نجکاری و سیگریگیشن، برطرف ملازمین کی بحالی، کنٹریکٹ و ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی اور دیگر مطالبات پر حل طلب ڈائیلاگ کیلئے متعلقہ وزارتوں کو 15دن کے اندر کاروائی کرنے اور رپورٹس پیش کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

چوہدری طاہر محمود صاحب بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی) سیکنڈری ایجوکیشن چارج سنبھال کر دوستوں سے مب...
16/02/2021

چوہدری طاہر محمود صاحب بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی) سیکنڈری ایجوکیشن چارج سنبھال کر دوستوں سے مبارک باد وصول کرتے ہوئے.
ہم جناب کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور خوش آمدید کہتے ہیں.
اور آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں.
محمد شفقت شبیر جونیئر کلرک (پیج ایڈمن)

16/02/2021

Address


Telephone

+923016564112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apca Toba Tek Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share