شاباش ناروول کے نوجوانوں 👏
پاکستان فاؤنڈیشن سکول نارووال میں احسن اقبال کی پڑھے لکھے طریقے سے دھلائی ملاحظہ فرمائیں ۔
ظفروال ٹریفک پولیس کی جانب سے مزدور پر تشدد
گھروں میں واردات کا نیا طریقہ .خدارا اپنے گھر کے مین گیٹ کو کنڈی لگانے سے آپ محفوظ نہیں ہیں ,کنڈی لگانےکے بعد اس کو تالا لگانا مت بھولیں.
اس ویڈیو کو شیئر کریں اور دوسروں کو آگاہ کریں
پنجاب پولیس کی غنڈہ گردی
پنجاب پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل محمد شاہد چیمہ تھانہ علی پور چٹھہ ناکا پر نہ رکنے والوں کو کھیتوں میں الٹا لٹا کر وڈیو بنانے لگا وردی کے بغیر ہاتھ میں پسٹل پکڑے لڑکوں کی تضحیک کر رہے ہیں۔
یہ کونسا قانون ہے؟
مفتی عبدالقوی بے مولانا طارق جمیل صاحب کھ بئٹے کی موت کی وجہ بتا دئ
مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے کا جنازہ
ظفروال کے نواحی گاؤں سپنوال موڑ پر حادثہ ۔ تین نوجوان موٹر سائیکل سوار ایک کار سے ٹکرا گئے ۔ دو نوجوانوں کو شدید چوٹیں آئی ہیں اور ایک کی حالت نازک ہے اللّٰہ پاک خیر فرمائے آمین
رانا عبدالرحمان سلہری
نارووال کا نواحی گاؤں پنڈی چینیانی میدان جنگ بن گیا
خواتین ایک دوسرے کے ساتھ گتھم گتھا ڈنڈوں اور مکوں تھپڑوں کا آزانہ استعمال
جگہ کہ لین دین پر معملہ طول پکڑ گیا فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین پر تشدد کیا جارہا ہے
کلیم عباس قریشی
مزید خبروں اور ویڈیوز کے لیے ہمیں فالو کریں شکریہ
پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر عوام میں غم و غصہ 👇🏻
حکومت نے امریکی نائب وزیرخارجہ کے فون اور حکم پر غزہ مارچ کی اجازت نہ دینے کا اعلان کیا۔ فون پر احکامات دینے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے- امیر جماعت اسلامی سراج الحق
بہادر وکیل خاتون نے قانون سے ہٹ کر فیصلہ دینے پر جج کی ایسی کی تیسی پھیر دی
مزید اپڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں 👍🏻
علیزے سحر نے اسکی ویڈیو لیک کرنے والے کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا
اسلام آباد پولیس کا رویہ دیکھیں
فارن آفس میں کاغذات کی تصدیق کیلئے پولیس نے اپنے جان پہچان والوں کو لائن کے بغیر اندر بھیجا ایک شخص نے جو صبح سے کھڑا تھا لائن میں اعتراض کیا تو آگے سے پولیس اہلکار کی بد تمیزی دیکھیں۔
یہ سفارشی کلچر کب ختم ہوگا
مزید نیوز اور اپڈیٹس کے لیے ہمارا یہ پیج فالو کریں شکریہ
لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے شدید فائرنگ جاری
پولیس کا شراب و شباب کی محفل پر چھاپہ
کراچی ڈیفنس فیز فور میں ہونے والی اس محفل میں برہنہ حالت میں لڑکے لڑکیوں کو شراب کے نشے میں دھت دیکھا جا سکتا ہے یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان
مزید نیوز اور اپڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں
ن لیگ کے ورکر کو جنت کا ٹکٹ جاری
مزید نیوز اور اپڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں شکریہ
ڈی پی اونارووال رانا طاہر رحمن خاں کی سربراہی میں ڈی ایس پی شکرگڑھ کی ٹیم تھانہ شاہ غریب نے اندھے قتل کے ملزم کو ٹریس کرکے گرفتارکرلیا۔
مورخہ22.10.23کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک خاتون کو کسی نامعلوم ملزمان نے قتل کردیاہے۔
جس پر ڈی پی اونارووال رانا طاہر رحمن خاں نے فوری طور پر واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی شکرگڑھ کی نگرانی میں ٹیمیں تشکیل دے کر ملزم کی جلد از جلد گرفتاری کا ٹاسک دیا۔
جس پر ایس ایچ اوتھانہ شاہ غریب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کے زرائع اور ہیومن ریسورس استعمال کرتے ہوئے ملزم آصف مسیح کو 24گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتارکرلیا۔
ملزم پولیس کی حراست میں ہے جس سے مزید تفتیش جاری ہے
ڈی پی اونارووال نے کہا کہ ملزم کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی تاکہ ملزم کو سخت سے سخت سزادلوائی جاسکے۔
آپ ہمیں ٹیکس نہیں دیتے۔۔۔ کیا آپ پاکستان کے صدر ہیں؟ یہ سامان اب نہیں جائے گا۔۔۔ میں دیکھتی ہوں آپ یہ سامان کیسے لے کر جاتے ہیں- سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ملازمین کا مسافروں سے جارحانہ رویہ
مزید اپڈیٹس اور نیوز کے لیے ہمیں فالو کریں شکریہ
#Sialkot
کبوتر والا ڈرامہ بھی بے نقاب
ہر چیز میں دو نمبری 🤦🏻♂️
مزید اپڈیٹس اور نیوز کے لیے ہمیں فالو کریں شکریہ