The Beautiful Khurram Mohammad Zai .

  • Home
  • The Beautiful Khurram Mohammad Zai .

The Beautiful Khurram Mohammad Zai . خرم محمد زئ اور اس کے گردونواح علاقوں کے بارے میں معلومات اور خبروں سے آگاہ رھنے کے لیے ھمارے پیج کو لائک اور فالو کریں۔
(1)

Khushkhabri!Dareshkheil to Rawalpindi Khurram Coach Service.0312-5177539
10/01/2022

Khushkhabri!
Dareshkheil to Rawalpindi
Khurram Coach Service.
0312-5177539

Khurram to Peshawar Morning 6 amPeshawar to Khurram   2:30 pmDriver Name Jahanzeb Hoti Mb num 03109834451
17/08/2021

Khurram to Peshawar Morning 6 am
Peshawar to Khurram 2:30 pm

Driver Name Jahanzeb Hoti
Mb num 03109834451

24/07/2021

خرم محمد زٸی میں ایک دوسرے نیٹ کی اشد ضرورت ہےچاہے وہ جاز۔یوفون یا ٹیلی نار کیوں نہ ہو۔ زونگ کیوجہ سے لوگ بہت زلیل ہو رہے ہیں

10/01/2021
ڈپٹی کمشنر کرک جناب عبدالغفور شاہ صاحب نے آج RHC ہسپتال نری پنوس اور  خرم محمد زئ کا اچانک دورہ کیا اس دوران ہسپتال کو ت...
11/11/2020

ڈپٹی کمشنر کرک جناب عبدالغفور شاہ صاحب نے آج RHC ہسپتال نری پنوس اور خرم محمد زئ کا اچانک دورہ کیا اس دوران ہسپتال کو تالے لگے ہوئے تھے اور کوئی بھی اسٹاف ڈیوٹی پر موجود نہیں تھا جس پر ڈپٹی کمشنر نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے رپورٹ طلب کرلی
اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر نے مختلف پٹوارخانہ اور حالیہ گرد اور یوں کا دورہ بھی کیا

04/11/2020

خرم محمد زئ نیو روڈ اپڈیٹ۔

افسوسناک خبر؛خٹک بیلٹ بہادر خیل وانڈہ یو سی چاپری کا خوبصورت نوجوان دوران ڈکیتی لاہور میں  قتلرحمان گُل کے بیٹے، سیداگُل...
03/11/2020

افسوسناک خبر؛
خٹک بیلٹ بہادر خیل وانڈہ یو سی چاپری کا خوبصورت نوجوان دوران ڈکیتی لاہور میں قتل
رحمان گُل کے بیٹے، سیداگُل قوم مندوری کے پچیس سالہ نوجوان پوتے وسیم خان کا جنازہ آج 03 نومبر بروز منگل 3:00 بجے “گُل ثومے” ٹوبے کے قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔

احمد آباد لنڈ کمر میلے میں موٹرسائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتارتعلق محکمہ پولیس سے بتایا جاتا ہے رحمت آباد کا رہائشی بتایا ...
23/10/2020

احمد آباد لنڈ کمر میلے میں موٹرسائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار
تعلق محکمہ پولیس سے بتایا جاتا ہے رحمت آباد کا رہائشی بتایا جاتا ہے

کڑپہ ٹو خرم روڈ پر سفر کرنے کے بعد خالت۔۔۔۔۔
19/10/2020

کڑپہ ٹو خرم روڈ پر سفر کرنے کے بعد خالت۔۔۔۔۔

15/10/2020

صوبۂ خیبر پختونخوا کا ضلع 'کرک' معدنیات کی دولت سے مالا مال ہے۔ مگر وہاں رہنے والے زندگی کی بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہیں۔ دیکھیے کرک کے علاقے کوہِ میدان سے عمر فاروق کی رپورٹ۔

14/10/2020

قیصری

ایف ڈبلیو او کا چوغئے کے مقام پر روڈ پر کام آخری مراہل میں داخل ۔دا بہ اسے گپ وی۔
11/10/2020

ایف ڈبلیو او کا چوغئے کے مقام پر روڈ پر کام آخری مراہل میں داخل ۔
دا بہ اسے گپ وی۔

جناب عالی!میں (فلانہ) سکنہ خرم محمد زئی تحصیل بانڈہ داؤدشاہ ضلع کرک کا رہائشی ہوں ہمارے روڈ پر تقریبا دو سال سے زائد عرص...
01/10/2020

جناب عالی!
میں (فلانہ) سکنہ خرم محمد زئی تحصیل بانڈہ داؤدشاہ ضلع کرک کا رہائشی ہوں ہمارے روڈ پر تقریبا دو سال سے زائد عرصہ ہوگیا ہے کام شروع ہے جس کا ٹیکہ ایف ڈبلیو او کے ساتھ ہے ابھی تک صرف 20% فیصد کام ہوا ہے اور اب تو کام نہ ہونے کی برابر ہے اگر اس طریقہ کار سے کام جاری رہا تو روڈ 2025 تک مکمل ہونے کی چانس بھی نہیں ۔ ہم لوگ روزانہ زلیل و خوار ہوتے ہیں سڑک پر پانی نہ چڑھکنے سے اتنا گردوغبار ہوتا ہے کہ سانس لینا دشوار ہوتا ہے گرد کی وجہ سےبہت سےبیمار لوگ متاثر ہونے لگے ہیں۔ روڈ پر جو کام کرتے ان سے کام کا پوچھو تو کہتے ہیں ہمیں اوپر سے پیسے نہیں ملتے اس ہم کام نہیں کرتے براۓ مہربانی آپ صاحب نوٹس لے کر ہمارے روڈ پر کام کی رفتار تیز کیا جاۓ
اس پوسٹ کو کاپی کرکے سیٹیزن پورٹل پہ پیسٹ کریں، اور اپنا نام تبدیل کرنا نا بھولیں۔اپنے علاقے کے لیے اتنا کرنا فرض بھی ھے اور حق بھی۔

23/09/2020

وزیرستان سے آئے ایک فیملی کو خرم یا اس کے گرد و نواح میں کرائے پر ایک مکان چاھیے، کسی کے پاس ھو تو برائے مھربانی اس نمبر پر رابطہ کریں
مزا خان
0311 6813117
وزیر
ِلٹس ِھلپ

بی ایچ یو خرم میں آئے موبائیل ھیلت یونٹ کا دورانیہ اپنے احتتام کو پہنچا ۔املے کے ساذوسامان کے ساتھ واپس روانگی۔
22/09/2020

بی ایچ یو خرم میں آئے موبائیل ھیلت یونٹ کا دورانیہ اپنے احتتام کو پہنچا ۔املے کے ساذوسامان کے ساتھ واپس روانگی۔

21/09/2020

ٹورمنٹ کا دوسرا میچ ،خرم ایگل vs انار بانڈا ۔

خرم گراونڈ والا ھینڈ پمپ ٹھیک کرادیا گیا ھے۔لوگوں سے درخواست ھے کہ احتیاط کے ساتھ استمال کریں۔نہ صرف گاؤں بلکہ آس پاس کے...
21/09/2020

خرم گراونڈ والا ھینڈ پمپ ٹھیک کرادیا گیا ھے۔لوگوں سے درخواست ھے کہ احتیاط کے ساتھ استمال کریں۔نہ صرف گاؤں بلکہ آس پاس کے علاقوں سے کرکٹ کے لیے آے ھوے لوگ بھی اس سے مستفید ھوتے ھیں۔

Tournament Ist match b/w Noshpa vs  Hoti Banda.
20/09/2020

Tournament Ist match b/w Noshpa vs Hoti Banda.

17/09/2020

قیصری آف شواہ

14/09/2020

District Karak has been declared again the district with highest literacy rate(95%) in all Pakistan 🇵🇰

13/09/2020

The Story of Karak...
like our Page

11/09/2020

روڈ اور گیس کے ھوالے سے خرم تھانے می. ڈی ایس پی کرک صاھب کی کھلی کچھری۔

نری پنوس کونغرہ کے مقام پر ایک اور حادثہ
07/09/2020

نری پنوس کونغرہ کے مقام پر ایک اور حادثہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت گیس و بجلی سے  متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس▪ اجلاس میں ضلع کرک کے تمام علاقوں ...
31/08/2020

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت گیس و بجلی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

▪ اجلاس میں ضلع کرک کے تمام علاقوں کو گیس کی فراہمی سے اتفاق کرتے ہوئے ایس این جی پی ایل حکام کو اس حوالے سے ٹائم لائنز کے ساتھ ورکنگ پلان مرتب کرنے کی ہدایت ۔
▪ اجلاس میں مقامی صنعتوں کے غیر قانونی گیس کنکشنزکی نشاندہی کرنے اور موجود غیر قانونی کنکشنز کو ریگولرائز کرنے کیلئے تمام شراکت داروں کے تعاون سے لائحہ عمل ترتیب دینے اور عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا۔
▪ متعلقہ حکام کو ضلع کرک میں گیس پائپ لائن اور دیگر تنصیبات کی حفاظت کیلئے مختص شدہ دو پولیس اسٹیشنز کو جلد از جلد فعال بنانے کی ہدایت۔
▪اجلاس کو کرک اور ہنگو میں گیس نیٹ ورک بچھانے کے منصوبے پر پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔
▪منصوبے کے تحت9039 ملین روپے کی لاگت سے 14 مختلف ایس ایم ایس میں گیس نیٹ ورک بچھایا جارہا ہے ۔ بریفنگ

▪ پہلے مرحلے میں چار ایس ایم ایس میں گیس نیٹ ورک بچھایا جارہا ہے مقررہ ٹائم لائنز سے پہلے یہ منصوبہ مکمل کرلیا جائے گا۔

▪وفاقی وزیر برائے انرجی اینڈ پاور عمرایوب خان، وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر ، صوبائی وزراءتیمور سلیم جھگڑا، اشتیاق ارمڑ، وزیراعلیٰ کے مشیر برائے توانائی حمایت اﷲ خان، ایم این اے شاہد خٹک، ضلع پشاورسے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے علاوہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ، انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا، وفاقی سیکرٹری پٹرولیم ، سیکرٹری پاور ڈویژن، پیسکو ، پیپکو اور ایس این جی پی ایل کے اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی ۔

بارش کے بعد زنگی بانڈہ(نری پنوس) روڈ کی حالت... ایم این اے اور ایم پی اے کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام. اور اس کے علاوہ...
31/08/2020

بارش کے بعد زنگی بانڈہ(نری پنوس) روڈ کی حالت...
ایم این اے اور ایم پی اے کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام. اور اس کے علاوہ قبضہ مافیا بھی سرگرم ہے آئے روز لوگ شاملات پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں

پٹواری(جو پیسوں کے بغیر بات ہی نہیں کر رہا) ,تحصیلدار اور اسسٹنٹ کمشنر بانڈہ داؤد شاہ کو گاوں کے لوگ کئی بار اپیل کر چکے ہیں لیکن وہ ٹس سے مس نہیں ھو رہے - حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد از جلد اس مسئلے کا حل یقینی بنائیں .
اپیل بنام
ڈپٹی کمشنر کرک. شاہد خٹک اور وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان

شاہ زیب خٹک

31/08/2020

بادل، بارش اور ایف ڈبلیو او کا روڈ پر گھو نگھے کی رفتار سے کام۔

خرم بیوٹی
27/08/2020

خرم بیوٹی

بانڈا داؤدشاہ بیوٹی
26/08/2020

بانڈا داؤدشاہ بیوٹی

26/08/2020

خرم پریڈ گراونڈ پر سے آباد ھونے جارھا ھے۔

09/08/2020

دا پشتون ترقی غوڑی بیا یائی چے زما لویا گناہ دا چے پشتون یم

08/08/2020

خیبرپختونخوا کے بجائے پختونخوا کے نام پر ترامیم کے لیے محسن داوڑ نے آج اسمبلی میں درخواست جمع کر دیا۔

08/08/2020

ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں 35 لاکھ مساجد ہیں جن کی تعمیر اور موجودہ خرچے کے لئے مقامی نمازی حضرات تعاون کرتے ہیں ۔ مساجد میں کوئی بھی TV نہیں دیکھتا لیکن یہ مساجد ہمیشہ سے اپنے بجلی کے بل میں PTV کی فیس ادا کر رہی ہیں ۔
ان مساجد سے حکومت 1,470,000,000 سالانہ کماتی ہے ، لیکن مساجد کے ساتھ تعاون صفر ۔
حکومت کا تعاون مندر اور گردوارے بنانے میں سو فیصد ہے ۔
ایک طرح دیکھا جائے تو مساجد سے کمائی ہو گی اور وہ پیسہ مندروں پر لگایا جائے گا۔
اپنی آواز بلند کرے اس بے جا ٹیکس کو حکومت فی الفور ختم کرے

07/08/2020

پښتانه په ژوند مئین خلک دي❤

Old Pic Of Khrram Road
03/08/2020

Old Pic Of Khrram Road

خیساراۓ خرم
03/08/2020

خیساراۓ خرم

01/08/2020

بیوٹی فل خرم کی طرف سب کو عید مبارک

Address


Telephone

+923455446631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Beautiful Khurram Mohammad Zai . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Beautiful Khurram Mohammad Zai .:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share