Share
Barikot ke Road pa din dhra chetta nazar ana laga .
ناڑشیر علیخان میں بیوہ کی زمین پر قبضہ کس نے کیا تفصیلات ویڈیومیں
ناڑشیر علیخان میں بیوہ کی زمین پر قبضہ کس نے کیا تفصیلات ویڈیومیں
حویلی کی پر امن فضا کو ایک بار پھر تصادم کی طرف دھکیل دیا گیا ماں بیٹی دونوں کو پھانسی کے پھندے پر چڑھا دیا گیا!! تفصیلات کے مطابق تین ماہ پہلے
حویلی کی پر امن فضا کو ایک بار پھر تصادم کی طرف دھکیل دیا گیا ماں بیٹی دونوں کو پھانسی کے پھندے پر چڑھا دیا گیا!!
تفصیلات کے مطابق تین ماہ پہلے گجر کا لڑکا اور راٹھور برادری کی لڑکی نے باہمی رضامندی سے کورٹ میرج کر لیا ۔
لڑکی کے خاندان کی طرف سے دھمکیوں کی وجہ سے دونوں پاکستان میں روپوش ہو گے
ایف آئی آر بھی درج کروائی گئی اور پولیس سے ڈرایا دھمکایا بھی جارہا تھا ۔
اور لڑکے کے گھر میں بہت دفعہ حملے کیے گے پولیس کے موجودگی میں۔
آج رات کو اپر گگڈار انکے گھر پر لڑکی کے خاندان کے کچھ لوگوں نے حملہ کیا اور گن پوائنٹ پر لڑکے کی ماں اور بیٹی کو زیادتی کے بعد انکے گھر کے صحن میں موت کے پھندے پر چڑھا دیا ۔
اور ایک چھوٹے بچے کو ساتھ لے گے جو ابھی تک بازیاب نہ ہوسکا ۔
پورے ضلع میں احتجاج جاری ۔ کہوٹہ شہر کے داخلی اور خارجی راستے مظاہرین نے قاتلوں کی گرفتاری تک بلاک کر دیے ہیں۔
حویلی میں گجر برادری غم سے نڈھال😭😭
ظالمو ان دونوں ماں اور بیٹی کا کیا قصور تھا؟
Tolipeer par b pak army k qabza ...
Tolipeer par b pak army k qabza ...
Share
پاکستان نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی دوسری ویڈیو ریلیز کر دی ۔۔
کہتا ہے امن ضروری ہے۔۔ کشمیر میں دونوں اطراف ایک جیسے لوگ تھے۔ محبت امن پیار سے رہا جا سکتا ہے۔
ویلڈن ایس ایچ او باغ آپ مبارکباد کے مستحق ہیں
ویلڈن ایس ایچ او باغ
آپ مبارکباد کے مستحق ہیں
اپر کوٹیڑی تغلو خان میں جھاڑیوں کے اندر چھپ کے شیر بیٹھا ھوا تھا ویڈیو میں تصویرتو نہیں آ سکی لیکن خوف ناک اور گرج دار آواز ریکارڈ ھوٸی ھے
اپر کوٹیڑی تغلو خان میں جھاڑیوں کے اندر چھپ کے شیر بیٹھا ھوا تھا ویڈیو میں تصویرتو نہیں آ سکی لیکن خوف ناک اور گرج دار آواز ریکارڈ ھوٸی ھے
سیری سے صابر صاحب کی بڑی قربانی بیڈونگا روڈ کے لیے اپنا گھر تک قربان کر دیا جزاک اللّٰه سیری کی چڑائ ختم کر دی گی سردار میراکبر صاحب کا شکریہ
سیری سے صابر صاحب کی بڑی قربانی بیڈونگا روڈ کے لیے اپنا گھر تک قربان کر دیا جزاک اللّٰه سیری کی چڑائ ختم کر دی گی سردار میراکبر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں
..
Good news sari walu k liya..
یہ حال ہے ہماری باری کوٹ کی روڈ کا اور سردار میر اکبر صاحب کی باتیں
یہ حال ہے ہماری باری کوٹ کی روڈ کا اور سردار میر اکبر صاحب کی باتیں
madina bakary rera
madina bakary rera
Share like and comment
Share
باقی گلاں چھڈو اس کا کانفیڈنس چیک کرو😂😂😂😂
باقی گلاں چھڈو اس کا کانفیڈنس چیک کرو😂😂😂😂