PPP Social Media Khyber pukhtoonkhwa

  • Home
  • PPP Social Media Khyber pukhtoonkhwa

PPP Social Media Khyber pukhtoonkhwa I stand shoulder to shoulder with our beloved Chairman Bilawal Bhutto Zardari

04/05/2022

‏پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک

07/04/2022


قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک صوبائی سیکرٹریٹ میں صوبائی کوارڈینیشن سیکرٹری فرزند علی وزیر اور صوبائ...
05/01/2022

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک صوبائی سیکرٹریٹ میں صوبائی کوارڈینیشن سیکرٹری فرزند علی وزیر اور صوبائی آفس سیکرٹری حاجی طلا محمد اور سیکرٹریٹ سٹاف نے کاٹا

 پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ کے صوبائی سینئیر نائب صدر سید ایوب، صوبائی سٹڈی سرکل انچارج انور زیب کامریڈ ،صوبائی س...
09/08/2021


پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ کے صوبائی سینئیر نائب صدر سید ایوب، صوبائی سٹڈی سرکل انچارج انور زیب کامریڈ ،صوبائی سیکرٹریٹ انچارج طلا محمد اور پیپلز ٹریڈ کے ممبر شاہد خان کا نوشہرہ ڈیلکس شادی ہال میں پشاور ڈویژن کے صدر لیاقت شباب کے ساتھ موجود.

 #خوشحبری چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ساجد حسین طوری کی کوششوں سے سعودی عرب میں ضلع   سے تعلق رکھنے والے...
09/08/2021

#خوشحبری
چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ساجد حسین طوری کی کوششوں سے سعودی عرب میں ضلع سے تعلق رکھنے والے 18 قیدی رہا اور کراچی ائیرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔
Sajid Turi

پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل خزانہ کی تنظیمی امور کے حوالے سے ایک اہم اجلاس خزانہ میں سابقہ صوبائی نائب صدر پیپلز یوت...
06/08/2021

پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل خزانہ کی تنظیمی امور کے حوالے سے ایک اہم اجلاس خزانہ میں سابقہ صوبائی نائب صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن فرحان عظیم خان اور تیمور خان, کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا.
جس میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے شمولیت بھی اختیار کی ،
اجلاس میں صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک طہماش خان، ضلعی صدر رضا اللہ خان چغرمٹی، فخرے عالم خان خلیل, جمیل خان داؤدزئی، فخر عالم خان خزانہ، اعجاز خان اور دیگر ضلعی عہدیداروں نے شرکت کی،
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک طہماش خان، رضا اللہ خان چغرمٹی، جمیل خان داؤدئی، اجمل خان خزانہ، فخر عالم خان خلیل اعجاز خان ، فرحان عظیم خان تیمور خان اور دیگر عہدیداروں نے اس بات پر زور دیا کہ جسطرح جمہوریت کی روح سیاسی جماعتیں ہوتی ہے، اسی طرح سیاسی جماعتوں کی روح سیاسی کارکن ہوتے ہے، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے ہر آمر کے دور میں جان ہتھیلی پر رکھ کر ملک میں جمہوریت کی آبیاری اپنے خون سے کی، ایسے جیالے دوسری جماعتوں کی قسمت میں کہاں، اجلاس سے اپنے خطاب میں تمام قائدین نے اس بات پر زور دیا کہ پارٹی کی موجودہ صوبائی اور ضلعی قیادت اس بات میں سنجیدہ ہے کہ ناراض کارکنوں کے گلے شکوے دور کر کے ان کو انکا جائز مقام دلاکر ان کی مدد سے آنے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی انشاءاللہ کلین سویپ کرے گی.

‏پپیپلزپارٹی پختونخواہ کا یوم شہدائے پولیس پر اھم پیغامصوبائی صدر ہمایوں خان صوبائی جنرل سیکرٹری شجاع خان سیکرٹری اطلاعا...
04/08/2021

‏پپیپلزپارٹی پختونخواہ کا یوم شہدائے پولیس پر اھم پیغام

صوبائی صدر ہمایوں خان صوبائی جنرل سیکرٹری شجاع خان سیکرٹری اطلاعات امجد خان افریدی ،لیاقت شباب نے اپنے مشترکہ پیغام میں پولیس جوانوں کی دہشت گردی اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف دیجانیوالی شہادتوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں.

01/08/2021

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی خیبرپختونخوا کے عہدیداران سے ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق ایم پی اے مظہر جمیل علی زئی کو خوش آمدید کہا

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں پاکستان پیپلزپارٹی آئندہ عام انتخابات کے دوران غیرمعمولی نتائج دے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کی یقین دہانی

اسلام آباد؛ پورے ملک سے جوق در جوق سیاسی خانوادے اور عوامی قافلے پی پی پی کے پرچم تلے متحد ہورہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی چاروں صوبوں کی زنجیر اور وفاق کی ایک علامت ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی عوامی حقوق کی جدوجہد کا ایک مضبوط ترین پلیٹ فارم ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے عہدیداران سے ملاقات کے موقع پر پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی بھی موجود

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے والوں میں ہمایون خان، شازی خان، امجد آفریدی، ہدایت اللہ، اخوند زادہ چٹان اور امان الحق خان بھی شامل
Bilawal Bhutto Zardari

29/07/2021

‏کراچی: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کراچی کے عہدیداران، کراچی سے پی پی پی کے ٹکٹ ہولڈر اور کراچی سے پی پی پی کے اراکین پارلیمان کا اجلاس
‎‏کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی کے عوامی نمائندوں نے ہر علاقے کے عوامی مسائل اور ان کے حل کے
اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا
Bilawal Bhutto Zardari

29/07/2021

‏“جو لوگ خواب دیکھ رہیں ہیں کہ وہ کشمیر کے بعد سندھ میں حکومت بنائیں گے، ان کا مستقبل ملیر کے ضمنی انتخاب جیسی شکست ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari
3/3

29/07/2021

‏“پاکستان پیپلز پارٹی جب یکجہ ہوکر کام کرتی ہے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی، انشاءﷲ اگلی حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari
2/3

29/07/2021

‏“جس طریقے سے کشمیر کے الیکشن میں کھلے عام دھاندلی ہوئی وہ سب نے دیکھا۔
کشمیر کے انتخابات میں وفاقی وزیر کے پیسہ بانٹنے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار پر قاتلانہ حملے کے باوجود ہم حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
Bilawal Bhutto Zardari
1/3

26/07/2021

‏میرے ووٹ پر ڈاکا نامنظور

ہٹیاں بالا میں کشمیر کے عوام کا اپنے ووٹ پر ڈاکے کے خلاف دھرنا، مظاہرین ایل اے 32 میں ہوئی دھاندلی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔

26/07/2021

‏پاکستان پیپلزپارٹی کے زیراہتمام ہٹیاں بالا کے مقام پر کشمیر کے عوام نے دھرنا دے دیا

حلقہ ایل اے 32 پر پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا
‏پی پی امیدوار نے ڈی آر او آفس میں دوبارہ گنتی کے لیے درخواست جمع کروادی

چھ سو بہتر ووٹوں کی لیڈ کو وزیراعظم فاروق حیدر کے تعلق واسطے والے پریذائڈنگ افسران نے ہار میں بدلا، اشفاق ظفر

‏صدر آصف علی زرداری کے دور میں ملک شدید دہشت گردی کی لپیٹ میں تھا،دو سیلابوں کی وجہ سے خوفناک تباہی اور دنیا معاشی بحران...
26/07/2021

‏صدر آصف علی زرداری کے دور میں ملک شدید دہشت گردی کی لپیٹ میں تھا،دو سیلابوں کی وجہ سے خوفناک تباہی اور دنیا معاشی بحران کا شکار تھی۔ ان تمام تر مشکلات کے باوجود، صدر زرداری نے عوام کو حقوق کی فراہمی اور انکے وسائل کی ملکیت کو یقینی بنایا۔

‏صدر آصف زرداری کے روشن دور میں پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے والے میگا منصوبوں کی بنیاد رکھی گئی جو آج بھی نا صر...
26/07/2021

‏صدر آصف زرداری کے روشن دور میں پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے والے میگا منصوبوں کی بنیاد رکھی گئی جو آج بھی نا صرف معاشی بحران بلکہ غربت کے خاتمے لیے مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

‏صدر آصف علی زرداری کے دور میں تعلیم کو بنیادی حق اور اسکی مفت فراہمی کے ساتھ ساتھ بلوچستان کی عوام میں احساسِ محرومی کو...
26/07/2021

‏صدر آصف علی زرداری کے دور میں تعلیم کو بنیادی حق اور اسکی مفت فراہمی کے ساتھ ساتھ بلوچستان کی عوام میں احساسِ محرومی کو ختم کرنے کیلئے آغازِ حقوقِ بلوچستان پیکج دیا گیا۔

26/07/2021

‏آصف ! تیری عظمت کو سلام
آصف ! تیری جرات کو سلام
آصف ! تیری ہمت کو سلام
آصف ! تجھے سلام

پریس ریلیزحکمرانوں کا احتساب ہو گا. پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ صدر انجنیئر محمد ہمایون خان
26/07/2021

پریس ریلیز
حکمرانوں کا احتساب ہو گا.
پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ صدر انجنیئر محمد ہمایون خان

وفاق کی پہنچان، امید پاکستان صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کو آمریت کے اندھیروں سے نکال کر ملک میں کئی انقلابی اقدامات ک...
26/07/2021

وفاق کی پہنچان، امید پاکستان صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کو آمریت کے اندھیروں سے نکال کر ملک میں کئی انقلابی اقدامات کی بنیاد رکھی جن کی بدولت پاکستان جمہوریت اور ترقی کی جانب گامزن ہو سکا۔

26/07/2021

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر کے علاقے لسوا میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

پی پی پی چیئرمین نے حادثے میں شہید ہونے والے جوانوں کے لواحقین سے ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا ہے

قوم اپنی مسلح افواج کے شہداء کی مقروض رہے گی: بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے حادثے میں زخمی ہونے والے جوانوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت صدر آصف علی زرداری کی 66 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش...
26/07/2021

پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت صدر آصف علی زرداری کی 66 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغامپی ٹی آئی نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں تشدد اور دھاندلی ...
26/07/2021

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام

پی ٹی آئی نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

الیکشن کمیشن انتخابی قواعد کی خلاف ورزیوں پر پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی میں ناکام رہا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

گزشتہ انتخابات سے تین نشستیں زیادہ لے کر پی پی پی آزاد کشمیر میں 11 نشستوں کے ساتھ اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

مجھے بہترین جدوجہد کرنے والی پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر پر فخر ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی حلقے LA-44 پولنگ اسٹیشن 20 حیدر امین شہید ماڈل اسکول کے قریب واقع پی پی پی کا پولنگ کیمپ پ...
25/07/2021

‏آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی حلقے LA-44 پولنگ اسٹیشن 20 حیدر امین شہید ماڈل اسکول کے قریب واقع پی پی پی کا پولنگ کیمپ پولیس کی مدد سے پی ٹی آئی کارکنان نے اکھاڑدیا
‏آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی حلقے LA-44 پولنگ اسٹیشن 20 پر 400 میٹر کے فاصلے پر واقع کیمپ اکھاڑدیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کا 200میٹر کے فاصلے پر واقع کیمپ برقرار
کس کو ووٹ دینا ہے اور کس کو نہیں، آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی حلقے LA-44 میں پولیس ووٹرز کو ہدایات دینے لگی
‏پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی الیکشن سیل کے سربراہ سینیٹر تاج حیدر نے آزاد جموں و کشمیر کے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو واقعات کی تحریری شکایت جمع کرادی

‏آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی حلقے LA-34 کے پولنگ اسٹیشن 481پر انتظامیہ کی مدد سے پی ٹی آئی امیدوار کی پی پی پی ووٹرز کو...
25/07/2021

‏آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی حلقے LA-34 کے پولنگ اسٹیشن 481پر انتظامیہ کی مدد سے پی ٹی آئی امیدوار کی پی پی پی ووٹرز کو ووٹ کے عمل سے روکنے کی کوشش

آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی حلقے L-09 کے پولنگ اسٹیشن 18 سے پی پی پی امیدوار کے دو پولنگ ایجنٹ پراسرار طور پر لاپتہ

‏پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی الیکشن سیل کے سربراہ نے آزاد جموں و کشمیر کے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو واقعات کی تحریری شکایت جمع کرادی

24/07/2021

‏“جو حکومت عوامی طاقت کے بجائے ایمپائیر کی انگلی پر بنتی ہے وہ دوسری جماعتوں کی سیاسی سرگرمیاں برداشت نہیں کرسکتی۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari

5/5

24/07/2021

‏“ہم امید کرتے ہیں کہ کشمیری کل خود کو تبدیلی کی تباہی سے بچانے کیلئے تیر پر مہر لگاکر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو منتخب کروائیں گے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari

4/5

24/07/2021

‏“عمران خان کا الیکشن سے چند روز قبل آزاد کشمیر میں جانا الیکشن کمیشن کے منہ پر تماچہ ہے۔
اگر وزیراعظم،وفاقی وزراء اورپی ٹی آئی کے نامزدامیدواروں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی تو کوئی نہیں مانے گا کہ یہ انتخابات صاف و شفاف تھے۔”
Bilawal Bhutto Zardari

3/5

24/07/2021

‏“آزاد کشمیر اور وفاقی حکومت کی مداخلت کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں نے ہمیشہ ہی دھاندلی کا مقابلہ کیا ہے اور اس بار بھی مقابلہ کریں گے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari

2/5

24/07/2021

‏“آزاد کشمیر میں صرف پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنی سیاست اور اپنے زور پر حکومت بنائی جبکہ باقی سیاسی جماعتیں چور دروازے کے ذریعے اقتدار میں آئیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari

1/5

24/07/2021

‏جیت کا نشان، تیر کا نشان
کشمیر کی شان، تیر کا نشان
۲۵ جولائی کو تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار کو کامیاب کرکے عوامی حکومت کی بنیاد رکھیں۔
Bilawal Bhutto Zardari

‏پاکستان پیپلز پارٹی کا مظفر آباد میں جلوہ عام ، تاحد نگاہ عوام کا سمندر ‎ Bilawal Bhutto Zardari
23/07/2021

‏پاکستان پیپلز پارٹی کا مظفر آباد میں جلوہ عام ، تاحد نگاہ عوام کا سمندر

Bilawal Bhutto Zardari

‏چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مظفرآباد میں جسلہ عام سے خطاب کر رہے ہیںBilawal Bhutto Zardari ‎
23/07/2021

‏چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مظفرآباد میں جسلہ عام سے خطاب کر رہے ہیں
Bilawal Bhutto Zardari

‏چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مظفرآباد میں جسلہ عام سے خطاب کر رہے ہیںBilawal Bhutto Zardari ‎
23/07/2021

‏چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مظفرآباد میں جسلہ عام سے خطاب کر رہے ہیں
Bilawal Bhutto Zardari

‏چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری باغ آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیںBilawal Bhutto Zardari ‎
23/07/2021

‏چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری باغ آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں
Bilawal Bhutto Zardari

23/07/2021

‏“ہم کشمیر کے نوجوان کو روزگار دلوانا چاہتے ہیں، ہم کشمیر کے غریب عوام کے حقوق کا تحفظ کرنا چاہتے ہیں اور اس کیلئے ہمیں آپ کے ساتھ اور ووٹ کی ضرورت ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari

4/4

23/07/2021

‏“عوام جان چکی ہے کہ تبدیلی کا اصل چہرہ تباہی، غربت اور بیروزگاری ہے اور ہمیں اس سے آزاد جموں و کشمیر کو بچانا ہے، تیر کے نشان پر مہر لگا کر ایک عوامی حکومت بنانی ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari

3/4

23/07/2021

‏“جب کشمیر کو بنی گالہ اور رائیونڈ سے چلانے کی کوشش کی گئی تو اس کا نقصان آزاد کشمیر کو اٹھانا پڑا۔ اب کشمیر کی عوام اپنا فیصلہ خود کرے گی اور پاکستان پیپلز پارٹی کو جتوائے گی۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari

2/4

23/07/2021

‏“یہاں سلیکٹڈ کا پسینہ نکل گیا ہے، اور وہاں مودی کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت آرہی ہے ایک جیالا وزیر اعظم آرہا ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari

1/4

Address


Telephone

+923108835580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Social Media Khyber pukhtoonkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share