Pak Shaheen

Pak Shaheen Learning, Govt.Jobs apdates,news and islamic posts.photoes.

ابھرتا ھوا اسٹار کرکٹر سیم ایوب🏏اگراس بچے پرتوجہ دی گئ اوراسے ضائع نہی کیاگیا توسیم ایوب کی صورت میں  پاکستان کرکٹ ٹیم ک...
21/09/2022

ابھرتا ھوا اسٹار کرکٹر سیم ایوب🏏
اگراس بچے پرتوجہ دی گئ اوراسے ضائع نہی کیاگیا توسیم ایوب کی صورت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کوایک نیا سعیدانور مل سکتاھے🇵🇰🏏🇵🇰

21/09/2022
ایک ہی میچ میں دو اسلامی ممالک پاکستان اور مالدیپ کی ٹیمز کے یونیفارم کا موازنہ ۔۔اور سوال یہ بنتا ہے کہ پاکستان تو اسلا...
21/09/2022

ایک ہی میچ میں دو اسلامی ممالک پاکستان اور مالدیپ کی ٹیمز کے یونیفارم کا موازنہ ۔۔اور سوال یہ بنتا ہے کہ پاکستان تو اسلام کے نام پر بنا تھا کیا پاکستان کے فٹبال آفیشلز کو نہیں پتہ تھا کے پورا لباس پہن کر بھی کھیلا جا سکتا ہے کیا انہیں نہیں پتا تھا کے یہ ایک اسلامی ملک کی ٹیم ہے اور کس طرح دنیا کے سامنے اسلام کا امیج پیش کرنا ہے بہت افسوس ہوا دیکھ کر

21/09/2022

Sohail khan best performance bowling took 4 four wicketsin final National cup 2022

21/09/2022

Saim Ayoub best performance in National t20 cup 2022.
.

21/09/2022

Sharjeel khan best performance fifty 50 score in final national t20 cup 2022.
. . . .

21/09/2022

Pakistan National cup 2022.full highlights Match 33.
.
. . .

Saim ayoub The most stylish batsman after Babar , love to watch his class timing, I am sure he will be the part of natio...
20/09/2022

Saim ayoub The most stylish batsman after Babar , love to watch his class timing, I am sure he will be the part of national team in quick time .

A perfect Timer of bowl
Upcoming Star in making
Shadow of Saeed Anwar
. . . .
.

19/09/2022

بھرتی براۓ Fc بلوچستان 2022      #2022
19/09/2022

بھرتی براۓ Fc بلوچستان 2022



#2022

جامع مسجد دہلی میں جب آپ کسی بھی دروازے سے اندر داخل ہوں گے تو آپ کو وضو بنانے کے لیے پانی کا حوض نظر آئے گا. حوض کے مغر...
19/09/2022

جامع مسجد دہلی میں جب آپ کسی بھی دروازے سے اندر داخل ہوں گے تو آپ کو وضو بنانے کے لیے پانی کا حوض نظر آئے گا. حوض کے مغربی اور شمالی کونے پہ آپ دیکھیں گے کہ اس کونے کے مقام کو جالیوں سے محفوظ کر دیا گیا ہے. اس مقام کو محفوظ کرنے کی اصل وجہ کیا ہے یہ جان کر نہ صرف آپ حیران ہو جائیں گے بلکہ مارے خوشی کے فرط مسرت سے آپ آنکھیں نم ہوکر بارگاہ رسالت میں درود و سلام کے ہدیہ عقیدت پیش کرنے لگیں گی. یہ ایک تاریخی حقیقت ہے جس سے نہ صرف عقیدہ اہل سنت پہ استحکام حاصل ہوتا ہے بلکہ اس سے نبی کریم ﷺ کا اپنے چاہنے والوں پہ بعد از وصال کرم کا ثبوت بھی ملتا ہے
واقعہ یہ ہے کہ جب شہنشاہ ہندوستان شاہ جہاں نے دہلی کی جامع مسجد کی تعمیر کو مکمل کرا لیا تو ایک رات تہجد کی نماز کے بعد دعا میں گڑگڑا کر رسول اکرم ﷺ سے توسل کرتے ہوئے التماس کیا کہ یا رسول اللہ ﷺ! براہ کرم آپ مسجد میں تشریف لائیں اور اس کو شرف قبولیت سے نوازیں اپنے قدم ناز سے اس مسجد کو بابرکت بنائیں تاکہ اللہ تعالٰی مجھے اور اس مسجد کو آپ کی توسط سے قبول کرے.
شاہ جہاں کی دعا و التماس بارگاہ رسالت میں قبول ہوئی اور نہ صرف شاہ جہاں خواب میں بلکہ اس وقت کے دہلی کے اولیا کرام نے بحالت کشف دیکھا کہ نبی اکرم ﷺ بنفس نفیس دہلی کے جامع مسجد تشریف لائے ہیں اور اس مقام پہ بیٹھ کر آپ نے وضو فرمائی ہے . شاہ جہاں اپنے مسکن سے فوری طور پر اسی وقت اپنے چند احباب کے ساتھ بھاگے بھاگے مسجد میں پہنچے اور فوری طور پر جہاں تک تازہ تازہ وضو کرنے کے اثرات پائے گئے وہاں نشان لگا کر محفوظ کر دیا.
کہا جاتا ہے کہ اسی وقت کے دہلی کے درویش و اولیا کرام بھی حاضر ہو گئے تھے. صبح میں بادشاہ شاہ جہاں نے اس مقام کو سنگ مر مر سے گھیر کر محفوظ کر وا دیا. بعد میں مزید تحفظ کے لئے اس پہ جالی لگا دی گئی. موجودہ انتظامیہ نے اب پرانی جالی کو بدل کر نئی اسٹیل کی جالی لگوا دی ہے. آپ بھی جب جائیں تو اس مقام کی زیارت ادب و احترام کے ساتھ کریں. اور اپنے عقیدے کو مزید مستحکم کریں.

16/09/2022

England Team Most Welcome To Pakistan after 17 years.

15/09/2022

فخر زمان کو نمبر تین پر کھلا کر بیڑہ غرق کیا جا رہا ہے ، اسے اوپنر آنا چاہیے ،، عاقب جاوید

15/09/2022

وزیراعظم شہباز شریف 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

یہ ڈاکو ڈاکٹر کہاں ملے گا
15/09/2022

یہ ڈاکو ڈاکٹر کہاں ملے گا

سرکاری ملازمت کیلئے بلوچستان عمر کی بالائی  حد میں دی گئی 08 سال کی رعایت ختم
15/09/2022

سرکاری ملازمت کیلئے بلوچستان عمر کی بالائی حد میں دی گئی 08 سال کی رعایت ختم

ماشاءاللہ عبدالرحمن غازی سیلاب متاثرین کےامدادی کاموں کے لئے پاکستان میں موجود
13/09/2022

ماشاءاللہ عبدالرحمن غازی سیلاب متاثرین کےامدادی کاموں کے لئے پاکستان میں موجود

محکمہ تعلیمات کالجز بلوچستان میں 400 سے زائد آسامیاںبلوچستان کے مختلف بوائز/گرلز کالجوں میں درج ذیل 400 سے زائد خالی آسا...
13/09/2022

محکمہ تعلیمات کالجز بلوچستان میں 400 سے زائد آسامیاں
بلوچستان کے مختلف بوائز/گرلز کالجوں میں درج ذیل 400 سے زائد خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیے لوکل ڈومیسائل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں

آخری تاریخ: 30 ستمبر 2022 ہے

بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں 250 سے زائد آسامیاںبلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ اور ایم پی ایز کی عارضی خالی آسام...
13/09/2022

بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں 250 سے زائد آسامیاں

بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ اور ایم پی ایز کی عارضی خالی آسامیوں (جن کے مستقل ہونے کا امکان موجود ہے) کیلئے صوبہ بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں، اس میں ٹوٹل 250 سے زائد مختلف آسامیاں شامل ہیں

آخری تاریخ: 12 اکتوبر 2022 ہے
.

11/09/2022

پاکستان کے فیلڈنگ کوچ کو 21 توپوں کی سلامی جس نے اتنی اچھی فیلڈنگ سکھاٸ ہر میچ میں ایک کھلاڑی کو انجری ہوجاتی ہے

 .
11/09/2022

.

🇵🇰 *بــریکنگ نیــوز* 👇*ایشیا کـپ 2022 کـے فـائنل میـں پاکستان کا سـری لنکا کـے خلاف ٹاس جیت کـر فیلڈنگ کا فیـصلہ*
11/09/2022

🇵🇰 *بــریکنگ نیــوز* 👇

*ایشیا کـپ 2022 کـے فـائنل میـں پاکستان کا سـری لنکا کـے خلاف ٹاس جیت کـر فیلڈنگ کا فیـصلہ*

11/09/2022

*بھارت میں دریا کا پانی خشک ہونے پر قدیم مسجد نمودار*مسجد اب بھی اپنی اصل حالت میں ہے جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کا تانتا بندھ گیا۔*
بھارتی ریاست بہار میں دریا کا پانی اترنے پر وہاں ایک مسجد ابھر آئی جو 30 سال قبل ڈیم بننے کی وجہ سے زیر آب آگئی تھی اور مسجد اب بھی اپنی اصل حالت میں ہے جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کا تانتا بندھ گیا۔*
*کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع نواڈا میں خشک سالی کے باعث دریا کا پانی خشک ہوگیا اور پھولواریہ ڈیم کا جنوبی حصہ خالی ہونے سے وہاں ایک مسجد ابھر آئی۔*
*علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اس مسجد کا نام نوری مسجد ہے اور یہ اپنے فن تعمیر کے اعتبار سے 600 سال قدیم لگتی ہے جب کہ کچھ کا کہنا ہے کہ یہ مسجد 20 ویں صدی میں بنی تھی تاہم 1985 میں پھلواریہ ڈیم کی تعمیر کے بعد مسجد زیر آب آگئی تھی۔*
*شہریوں کی بڑی تعداد مسجد دیکھنے پہنچ گئی۔ مسجد حیران کن طور پر 30 سال زیر آب رہنے کے باوجود تاحال جوں کی توں تھی اور عمارت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا*

11/09/2022

دیکھیں نسیم شاہ نے کسطرح آصف کا بدلہ لیا۔




11/09/2022

Miss you my favorite bowler.
.
.

کیا حیدر علی کو چانس ملن چاہۓ? .   . #2022
11/09/2022

کیا حیدر علی کو چانس ملن چاہۓ?
. . #2022

ٹک ٹاکر جوڑی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے دو دن سے خیرپور گئی ہوئی تھی ں:
11/09/2022

ٹک ٹاکر جوڑی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے دو دن سے خیرپور گئی ہوئی تھی
ں:

*ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 کا مکمل شیڈول مقام اور وقت , پہلے مرحلے میں دن میں پہلا میچ صبح 9 بجے جبکہ دوسرا میچ دوپہر 1 بجے ش...
10/09/2022

*ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 کا مکمل شیڈول مقام اور وقت , پہلے مرحلے میں دن میں پہلا میچ صبح 9 بجے جبکہ دوسرا میچ دوپہر 1 بجے شروع ہوگا -*
*سپر 12 مرحلے میں دن میں پہلا میچ دوپہر 12 جبکہ دوسرا میچ شام 4 بجے ہوگا*
*کچھ میچز دن میں 9 بجے اور دوپہر 1 بجے بھی ہوگا -*

بریکنگ نیوز🚫بڑی خبر⛔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کا پریکٹس میچ جو کہ 19 اکتوبر کو پاک...
09/09/2022

بریکنگ نیوز🚫
بڑی خبر⛔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کا پریکٹس میچ جو کہ 19 اکتوبر کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جانا ہے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا حتمی خط آئی سی سی کو بھیجنے کا فیصلہ🚩🚩🚩شاباش رمیز راجا🌠🌠🌠

فلڈ ریلیف کیش پروگرام کے تحت بینظیر کفالت پروگرام کی اہل خواتین کے اکاؤنٹ میں 𝟐𝟓,𝟎𝟎𝟎روپے کی امدادی رقم منتقل کر دی گئی ہ...
09/09/2022

فلڈ ریلیف کیش پروگرام کے تحت بینظیر کفالت پروگرام کی اہل خواتین کے اکاؤنٹ میں 𝟐𝟓,𝟎𝟎𝟎روپے کی امدادی رقم منتقل کر دی گئی ہے. جن خواتین کے اکاؤنٹ میں امدادی رقم نہیں آئی ان سے گزارش ہے کہ صوبائی سطح پر مقررکردہ نمبرز پراپنا قومی شناختی کارڈ نمبر ایس-ایم-ایس/واٹس ایپ کریں.

*💥 کراچی: پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے اپنا یادگاری بلا نسیم شاہ کو تحفے میں دے دیا، نسیم شاہ نے محمد حسنین کے...
09/09/2022

*💥 کراچی: پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے اپنا یادگاری بلا نسیم شاہ کو تحفے میں دے دیا، نسیم شاہ نے محمد حسنین کے بلے سے لگاتار دو چھکے لگا کر ٹیم کو فتح دلوائی تھی۔*

گزشتہ روز، افغانستان کے خلاف میچ میں پاکستان ٹیم کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے تھے جبکہ قومی ٹیم کو آخری اوور میں 11 رنز درکار تھے۔ اس دوران نسیم شاہ نے محمد حسنین سے بلا لیا اور افغان بولر فضل الحق فاروقی کو لگاتار دو چھکے لگا کر میچ جتوا دیا۔🏏 🇵🇰 🔰

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Shaheen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Shaheen:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share