Muklis news مخلص نیوز

  • Home
  • Muklis news مخلص نیوز

Muklis news مخلص نیوز 03078104040

13/04/2024
ڈپٹی کمشنر بٹگرام کا دورہ الائی شکایت ڈیسک کامعائنہ بنہ کرگ میں شکایتی ڈیسک قائم کردیا گیا ۔
10/03/2024

ڈپٹی کمشنر بٹگرام کا دورہ الائی شکایت ڈیسک کامعائنہ بنہ کرگ میں شکایتی ڈیسک قائم کردیا گیا ۔

05/03/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
پاشتو بازار کے قریب میں گاڑی کا حادثہ ایک عورت کی جانبحق اور کئ زخمیوں کی اطلاع موصول

الائی ۔۔الیکشن ڈیوٹی میں محکمہ مال کے تمام اہلکاروں کو زبردست کارکردگی پر اے سی صاحب الائی کے طرف سے تمام عملہ کو تعارفی...
05/03/2024

الائی ۔۔الیکشن ڈیوٹی میں محکمہ مال کے تمام اہلکاروں کو زبردست کارکردگی پر اے سی صاحب الائی کے طرف سے تمام عملہ کو تعارفی سرٹیفیکیٹ نوازا گیا

ضلع بٹگرام کے عوام نے عمران خان کو ووٹ دیا خان کی امانت خان تک پہنچا دی گئی ۔۔نو منتخب ممبر قومی اسمبلی پرنس محمد نواز خ...
01/03/2024

ضلع بٹگرام کے عوام نے عمران خان کو ووٹ دیا خان کی امانت خان تک پہنچا دی گئی ۔۔
نو منتخب ممبر قومی اسمبلی پرنس محمد نواز خان عمران خان کے پوسٹر ساتھ لیے قومی اسمبلی ہال پہنچ گئے ۔ اور رول آف ممبر پر دستخط کر دیے

28/02/2024

جامعہ محمدیہ حقانیہ نو گرام کس الائی بٹگرام میں ختم القران پروگرام میں جناب مجاہد طوفانی بیان کرتے ہوئے۔

28/02/2024

جامعہ محمدیہ حقانیہ نو گرام کس الائی بٹگرام میں ختم القران پروگرام میں اوستاد مخترم مولانا خلیل اللہ حقانی صاحب مہمانوں کا شکریہ ادا کر رہےہیں

جامعہ محمدیہ حقانیہ نو گرام کس الائی بٹگرام میں ختم القران پروگرام
28/02/2024

جامعہ محمدیہ حقانیہ نو گرام کس الائی بٹگرام میں ختم القران پروگرام

28/02/2024

جامعہ محمدیہ حقانیہ نو گرام کس الائی بٹگرام میں ختم القران

Received the best performance certificate from  # SDPO Circle Allai
27/02/2024

Received the best performance certificate from # SDPO Circle Allai

بٹیلہ کے مشہور شخصیت ظابت شاہ کے بھائ فرقان شاہ بابا جبڑی والے اس دنیا سے رحلت کرگئے ۔دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ بابا کو جنت ا...
27/02/2024

بٹیلہ کے مشہور شخصیت ظابت شاہ کے بھائ فرقان شاہ بابا جبڑی والے اس دنیا سے رحلت کرگئے ۔دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ بابا کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

زرمخمد وفات پاچکا ھے سکنہ کوشگرام والا جنازے کا اعلان بعد میں کیا جاے گا
27/02/2024

زرمخمد وفات پاچکا ھے سکنہ کوشگرام والا جنازے کا اعلان بعد میں کیا جاے گا

26/02/2024

ایبٹ آباد میڈیکل کمپلیکس میں ایک مریض کو A-ive بلڈ کی ضرورت ہے اگر کوئی بھائی ڈونیٹ کرنا چاہتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03022228462

مفتی امان اللہ صاحب کی گاڑی  پاشتو بٹنگئی میں حادثہ کا شکاری ہو گئی ۔الحمد اللہ مفتی امان اللہ صاحب سمیت تمام ساتھی محفو...
24/02/2024

مفتی امان اللہ صاحب کی گاڑی پاشتو بٹنگئی میں حادثہ کا شکاری ہو گئی ۔الحمد اللہ مفتی امان اللہ صاحب سمیت تمام ساتھی محفوظ ہے اور صحیح سلامت ہے۔

تحصیل الائ میں تنور والوں کی من مانی ۔روٹی سرکار کے حساب سے بھی ادھی تحصیل انتظامیہ سے گزارش ھیکہ فوری کارروائی کرے ۔سیو...
24/02/2024

تحصیل الائ میں تنور والوں کی من مانی ۔روٹی سرکار کے حساب سے بھی ادھی تحصیل انتظامیہ سے گزارش ھیکہ فوری کارروائی کرے ۔سیون سٹار ہوٹل بٹیلہ روڈ بنہ الائ

16/02/2024

علی امین گنڈاپور ۔بیرسٹرگوہر۔شیرافضل مروت صاحب سے مودبانہ گذارش ہے کہ الائی عوام نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیااورتین سیٹ خان کے جولی میں ڈال دیا لہزا ہمارے نمائندوکو کوئی وازارت دےدے

16/02/2024

غیبی مدد
یہ ہے کہ 5سیٹ والے کا گھر آجکل جی ایچ کیو بنا ہوا ہے
ملاقاتوں کا سلسلہ پورا دن رات جاری رہتا ہے

25/05/2022

پلیز کومنٹ کریں اشد ضرورت ہیں ۔۔

21/03/2022

انتخابی نشان .آنکھ۔۔
سیاست کو سیاست نہیں بلکہ خدمت سمجھ کر میدان میں اترا ھوں ۔ امن، ترقی اور خوشحالی ہی اصل زندگی ھے ۔ اپنے علاقے کے عوام کے لیے حقوق حاصل نہیں بلکہ چھین کر لاؤں گا ۔ خدمت میرا مشن جب کہ ترقی میرا ویژن ھے ۔
ویلج کونسل روپکنئ بانڈئ سے جنرل کونسلر کی سیٹ پر آزاد امیدوار کی حیثیت سے قسمت آزمائی کر رہا ھوں ۔ اپنا قیمتی ووٹ اپنا فرض نبھائیں ۔
آپکا بھائی آپکا خادم چیف ایگزیگٹیومخلص نیوز محمدنوازعابد آزادامیدوار برائے جنرل کونسلرویلج کونسل روپکنئ بانڈئ آلائی۔

Address


Telephone

+923435875347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muklis news مخلص نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muklis news مخلص نیوز:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share