Rotational point

  • Home
  • Rotational point

Rotational point پاکستان اور دنیا بھر کی خبروں سے باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج لائک و followکریں۔۔شکریہ

پشاور یونیورسٹی سے   تھیسز کا کامیابی سے دفاع کرنے پر پروفیسر صبغت اللہ صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔...
11/06/2024

پشاور یونیورسٹی سے تھیسز کا کامیابی سے دفاع کرنے پر پروفیسر صبغت اللہ صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔ تمام رشتے دار/دوست/شاگرد آج سے صبغت اللہ صاحب کا نام ایڈیٹ کرکے اس کے ساتھ ڈاکٹر لکھ لیں 🥰

عروج تجھ کو نصیب ہو زمانے میں اتنا
کہ آسماں بھی تیری وسعتوں پہ ناز کرے

جہلم کے ایجوکیشن آفیسر نے کہا ہے گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کو انگلش اور انڈیا کی فلمیں دیکھائیں٬ نوٹیفیکیشن میں فلموں کے...
03/06/2024

جہلم کے ایجوکیشن آفیسر نے کہا ہے گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کو انگلش اور انڈیا کی فلمیں دیکھائیں٬ نوٹیفیکیشن میں فلموں کے نام بھی لکھے ہیں

بالی ووڈ
“Tare Zameen Per”
ایک دل کو چھو لینے والی کہانی جو خصوصی بچوں کے مسائل اور ان کی قابلیتوں پر روشنی ڈالتی ہے۔

“Hichki”
اس فلم میں معذوری کے باوجود عزم اور حوصلے کی مثال کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

“Black”
ایک نابینا اور بہری لڑکی کی کہانی جو اپنے استاد کی مدد سے مشکلات پر قابو پاتی ہے۔

“I Am Kalam”
ایک غریب بچے کی کہانی جو ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سے متاثر ہو کر اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے کوشاں ہے۔

“Swades”
ایک این آر آئی کی اپنے ملک کی خدمت کے لیے واپسی اور سماجی تبدیلی لانے کی کوشش۔

Hollywood:
“A Beautiful Mind”
نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات جان نیش کی سچی کہانی، جو ذہنی بیماری کے باوجود عظیم کامیابی حاصل کرتا ہے۔

“Forrest Gump”
ایک سادہ دل آدمی کی کہانی جو اپنے خلوص اور مستقل مزاجی سے زندگی میں مختلف کامیابیاں حاصل کرتا ہے۔

“Theory Of Everything”
اس فلم کے ہدایت کار جیمز مارش ہیں٬فلم کی کہانی اسٹیفن ہاکنگ کی نوجوانی سے لے کر ان کی بیماری (Amyotrophic lateral Sclerosis) کی تشخیص اور اس کے بعد ان کی شاندار کامیابیوں کو دکھاتی ہے ۔

“Pursuit of Happyness”
(ول اسمتھ) ایک سٹرگلنگ سیلز مین ہے جو اپنی زندگی بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ مالی مشکلات کے باعث اس کی بیوی اسے چھوڑ دیتی ہے اور وہ اپنے بیٹے کرسٹوفر (جادن اسمتھ) کے ساتھ بے گھر ہو جاتا ہے۔ کرس گارڈنر ایک انٹرنشپ پروگرام میں شامل ہوتا ہے جہاں اسے بغیر تنخواہ کے کام کرنا پڑتا ہے۔ اس دوران وہ اور اس کا بیٹا بے گھر شیلٹرز میں رات گزارتے ہیں۔ ان تمام مشکلات کے باوجود، کرس اپنی محنت اور لگن سے ایک کامیاب سٹاک بروکر بننے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔

“Wall F”
ایک نوجوان کی زندگی کے گرد گھومتی ہے، جو اپنی مشکلات اور چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے کامیابی کی راہ تلاش کرتا ہے۔ اس سفر میں وہ محبت، دوستی اور خودی کی تلاش کرتا ہے۔

“Good Dinosaur”
فلم میں دوستی، ہمت، اور خاندان کی اہمیت جیسے موضوعات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ دکھایا گیا ہے کہ مشکلات کا سامنا کرنے سے انسان یا ڈائنوسار مضبوط بن سکتا ہے۔

“Good Will Hunting”
ایک نوجوان نابغہ، ول ہنٹنگ، کی کہانی ہے جو صفائی کرنے والے کے طور پر کام کرتا ہے لیکن اپنی غیر معمولی ریاضی کی صلاحیتوں کی بنا پر ایک پروفیسر اور ایک تھراپسٹ کی مدد سے اپنی زندگی بدلنے کی کوشش کرتا ہے۔ فلم میں دوستی، محبت، اور خود دریافت کے موضوعات پر زور دیا گیا ہے۔

“Great Debater”
ایک متاثر کن فلم ہے جو 1930 کی دہائی میں سیاہ فام امریکی طالب علموں کی کہانی بیان کرتی ہے، جو بحث و مباحثے کے ذریعے نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کرتے ہیں۔ پروفیسر میلون ٹالسن کی رہنمائی میں، یہ ٹیم قومی سطح پر ممتاز کامیابیاں حاصل کرتی ہے۔

“Spirit Up”
اس فلم میں، دو دوست ایک بھوت کو بے نقاب کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو ان کے اسکول میں لوگوں کو خوفزدہ کر رہا ہے۔ انہیں اپنی بہادری اور دوستی سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

“Spirited AwaY”
ایک جاپانی فلم ہے جس میں ایک دس سالہ لڑکی چیہیرو اپنے والدین کے ساتھ جادوئی دنیا میں پھنس جاتی ہے اور انہیں بچانے کے لیے مختلف چیلنجز کا سامنا کرتی ہے۔ یہ فلم اس کی ہمت، دوستی اور خود شناسی کی داستان بیان کرتی ہے۔

ایرانی صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیامسافروں کے زندہ ہونے کا کوئی نشان نہیں ملا: ایرانی ریسکیو ٹیم ہیلی کاپٹر می...
20/05/2024

ایرانی صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا
مسافروں کے زندہ ہونے کا کوئی نشان نہیں ملا: ایرانی ریسکیو ٹیم
ہیلی کاپٹر میں بیٹھے تمام افراد کی ڈیتھ کنفرم ہوگی

Ihsan Khan Javeria Siddique Ali Amin Khan Gandapur Malik Nasir Khan NA35

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو لے جانے والے ایک ہیلی کاپٹر کو آج اتوار کے روز پی...
19/05/2024

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو لے جانے والے ایک ہیلی کاپٹر کو آج اتوار کے روز پیش آنے والے حادثے کے بعد امدادی اور تلاش کا کام کرنے والی چالیس سے زائد ٹیمیں جائے حادثہ پر اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اسی دوران آزربائیجان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکی، قطر، عراق اور دیگر کئی ممالک کے رہنماؤں نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں مدد کے لیے تہران کو ہر ممکن مدد کی پیش کش بھی کی ہے
Javeria Siddique Rotational point Ali Amin Khan Gandapur

دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن .....
03/05/2024

دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن .....

حماس کے حملے روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے استعفی دے دیا👆
22/04/2024

حماس کے حملے روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے استعفی دے دیا
👆


فرید خان کا جوان سالہ بیٹا جو عید سے کچھ دن پہلے موٹر سائیکل ایکسڈنٹ میں وفات ہوچکا تھا۔آج انکا پہلا پیپر تھا لیکن انکی ...
19/04/2024

فرید خان کا جوان سالہ بیٹا جو عید سے کچھ دن پہلے موٹر سائیکل ایکسڈنٹ میں وفات ہوچکا تھا۔
آج انکا پہلا پیپر تھا لیکن انکی کرسی پر انکی جگہ پھولوں کا یہ گلدستہ پڑھا تھا۔

خدا کے لیے اپنے بچوں کو موٹر سائیکل تیز چلانے اور ون ویلنگ بچائیں 🏍️اور انکی زنگی بچائیں.۔ضلعی انتظامیہ.پولیس اور معززین علاقہ سخت ایکشن لیں
Javeria Siddique Ali Amin Khan Gandapur Ali Amin Khan Gandapur Imran Khan

18/04/2024
اس کا اصلی نام کیا ہے ۔ اور کس کس کو یاد ہے ۔۔
18/04/2024

اس کا اصلی نام کیا ہے ۔ اور کس کس کو یاد ہے ۔۔

17/04/2024

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کی تیاری کے لئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کراچی میں لگ گیا ،
مراسلہ بھی جاری،

ملائیشیا کے شہر آپو میں 4 سے گیارہ مئی تک شیڈول اذلان شاہ ہاکی کپ کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سیدہ شہلا رضا کی منظوری کے بعد چیئرمین سلیکشن کمیٹی اولمپیئن کلیم اللہ نے تربیتی کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔

کیمپ میں طلب کردہ کھلاڑیوں میں گول کیپرز عبداللہ اشتیاق خان (ایم پی سی ایل), اکمل حسین (واپڈا), شہریار (اے جے کے), عبداللہ شیخ (سندھ) منیب الرحمن (پنجاب), عبدلرافع (سندھ), بلال خان (بلوچستان) فیضان جنجوعہ (کسٹم)، ڈیفنڈرز محمد عبداللہ (ایم پی سی ایل)، راؤ عقیل احمد (واپڈا), عماد شکیل بٹ ( نیشنل بینک), سفیان خان (نیوی), ارباز (ایم پی سی ایل), سعد شفیق (پنجاب), عثمان بشیر (پی اے ایف), بابر سعادت (سندھ)،تعظیم الحسن (ایم پی سی ایل) مڈفلڈرز احتشام اسلم (واپڈا), ایم عمر بھٹہ (واپڈا), حمزہ فیاض (کسٹم), ندیم خان (کے پی کے), جنید منظور (این بی پی), امجد علی (پنجاب), ارباز ایاز، دانش (پنجاب)٫ اکبر علی (پنجاب), رضوان یونس (آرمی), عامر سہیل (پنجاب), عبدالمنان (کسٹم)، مرتضی یعقوب (واپڈا), ابوبکر محمود (این بی پی), سمیع (کسٹم)، محمد عمران (پی سی ایف), عمر مصطفی (ایم پی سی ایل), اسداللہ (بلوچستان)، سلمان رزاق (واپڈا), علی عمران جعفری (گجرانوالہ), فارورڈ ارشد لیاقت (ایم پی سی ایل), عبدالحنان شاہد (واپڈا), جبران حمزہ (کے پی کے)، زکریا حیات (نیوی), عبدالقیوم (کسٹم), عبیداللہ بھٹو (سندھ)، رانا عبدالوحید (واپڈا), غضنفر علی (کسٹم), رومان (واپڈا), افراز (ایم پی سی ایل), عبدالرحمن (پی اے ایف)، بلال اکرم (فیصل آباد), علی عزیز (واپڈا) اویس ارشد (واپڈا), مہران (آرمی), محمد سفیان (پنجاب), سکندر عباس (اسلام آباد), سعد ظہیر (سندھ), عدیل لطیف (کسٹم), عبدالرحمن (واپڈا), بشارت علی (نیوی), تقی الحسن (پنجاب)شاہزیب خان (کسٹم), تیمور جاوید (پنجاب), عبدالواجد (بلوچستان), محمد عماد (کسٹم) محمد ارسلان (پنجاب), احمد ندیم (پنجاب), رانا سہیل ریاض(واپڈا)، رانا ولید(پنجاب)،معین شکیل (واپڈا), حمادالدین انجم (واپڈا), وسیم اکرم (آرمی), بلال اسلم (کسٹم), عبدالوہاب (نیوی)، حافظ افراہیم (پنجاب), طحہٰ شیروانی (پنجاب), جنید خالد (پی اے ایف) اور خضر اختر (واپڈا) شامل ہیں۔

ہنجل نور باز   مین سٹی میں نالے میں کچرا پڑا ہوا ہے  عوام بہت پریشان ہے رپورٹر سلمان علی شاہ
04/04/2024

ہنجل نور باز مین سٹی میں نالے میں کچرا پڑا ہوا ہے عوام بہت پریشان ہے رپورٹر سلمان علی شاہ

03/04/2024

D i khan
ہاکی کاحال ۔۔۔

Pakistan Hockey Federation Naeem Hocky Pakistan Hockey Hockey Pakistan Videos Field Hockey Lovers Ihsan Khan

‏پیپسی کا بائیکاٹ نہ کریں، کیونکہ یہ اسی شہر ہی میں ایک مسلمان بھائی تیار کر رہا ہے۔ ہم سمجھ رہے تھے کہ سارا منافع یہود ...
28/03/2024

‏پیپسی کا بائیکاٹ نہ کریں، کیونکہ یہ اسی شہر ہی میں ایک مسلمان بھائی تیار کر رہا ہے۔ ہم سمجھ رہے تھے کہ سارا منافع یہود و نصاریٰ کو جا رہا ہے، پڑھ کر دل کو اِطمینان اور سکھ کا سانس لیا۔

اُردُو کتاب  1987کالے بادل آئیں گےآکر مینہ برسائیں گےClass 1 Javeria Siddique Tariq Khan Malik Yasir khan Official Junai...
28/03/2024

اُردُو کتاب 1987

کالے بادل آئیں گے
آکر مینہ برسائیں گے

Class 1
Javeria Siddique Tariq Khan Malik Yasir khan Official Junaid Ur Rashid

نیشنل وانٹرنیشنل گولڈمیڈلسٹ ہاکی پلیر اخسان اللہ(فرزندبنوں)کوارڈینٹر ,صدر پاک ہاکی فیڈریشن اور سید امین مروت پرسنل جنرل ...
23/03/2024

نیشنل وانٹرنیشنل گولڈمیڈلسٹ ہاکی پلیر اخسان اللہ(فرزندبنوں)
کوارڈینٹر ,صدر پاک ہاکی فیڈریشن اور سید امین مروت پرسنل جنرل سیکٹری بلوچستان (CM) ,, پاکستان ہاکی فیڈریشن کےکانگریس کے اجلاس کے موقع خوشگوار موڈ میں ۔۔۔۔
Everyone FAHAD UMER Ihsan Khan Pakistan Hockey Federation Naeem Hocky Field Hockey Lovers Hockey Pakistan Videos Pakistan Hockey

السلام و علیکم ❕ پیارے دوستوں  امید کرتاہوں,,آپ سب ٹھیک ہوگئے  سابق انٹرنیشنل ہاکی پلئیر احسان اللہ  کےنام   پر کچھ فیک ...
19/03/2024

السلام و علیکم ❕ پیارے دوستوں امید کرتاہوں,,آپ سب ٹھیک ہوگئے سابق انٹرنیشنل ہاکی پلئیر احسان اللہ کےنام
پر کچھ فیک اکاونٹس بنائےگئے ان کا اس سے کوئی تعلق نہیں اس کے ساتھ ساتھ اس پر شائع ہو نے والی تمام مواد سےاخسان اللہ اور انکی فیملی کا کوئی تعلق نہیں۔۔ اخسان اللہ ایک مخب وطن پاکستانی ہیں

06/03/2024

علی امین گنڈا پور نے کابینہ بنا لی، کون کون شامل؟
تفصیل پہلے کمنٹ میں

الیکشن 2024ءفارم-45   اور  فارم-47  میں واضح فرق ہےلیکن جوڑ توڑ کے جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں 🤣
21/02/2024

الیکشن 2024ء
فارم-45 اور فارم-47 میں واضح فرق ہےلیکن
جوڑ توڑ کے جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں 🤣

15/02/2024

حضرت مولانا فضل الرحمن نے PTI کو فرینڈ ریکوئسٹ بھیج دی,
🤣🤣
Loading😄

سابق میئر امیدوار بنوں اقبال جدون خان اور چیئرمین معصوم وزیر ایڈوکیٹ کا  پاکستان تخریک انصاف خیبر پختون خواہ کے لئے نامز...
14/02/2024

سابق میئر امیدوار بنوں اقبال جدون خان اور چیئرمین معصوم وزیر ایڈوکیٹ کا پاکستان تخریک انصاف خیبر پختون خواہ کے لئے نامزد وزیر اعلیٰ امیدوار
علی آمین گنڈہ پور کے والد کے فاتخہ خوانی کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان آمین ہاوس آمد ،
Rotational point

14/02/2024

میٹرک کے امتحانات بھی اس الیکشن کمیشن سے کروائے جائیں۔۔آل پاکستان نالائق سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن

ایم ایم اے دورحکومت میں اتحاد ٹھیک تھا اب پی ٹی آٸ کیساتھ اتحاد ٹھیک نہیں😎عجیب منطقRotational point
14/02/2024

ایم ایم اے دورحکومت میں اتحاد ٹھیک تھا اب پی ٹی آٸ کیساتھ اتحاد ٹھیک نہیں
😎عجیب منطق
Rotational point

سرکاری نتائجہ 🫡Pk 102      فارم47
13/02/2024

سرکاری نتائجہ 🫡Pk 102 فارم47

الیکشن کمیشن کے ڈیش بورڈ سے پی کے 101 اور پی کے 102 کو نکالا گیا اور ان کے نتائج کو روک دیا گیا اور تمام ROs کو طلب کیا ...
13/02/2024

الیکشن کمیشن کے ڈیش بورڈ سے پی کے 101 اور پی کے 102 کو نکالا گیا اور ان کے نتائج کو روک دیا گیا اور تمام ROs کو طلب کیا گیا۔غیبی مدد کے حساب کتاب شروع۔۔

Address


Telephone

+923119099678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rotational point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share