عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو جوابی خط لکھ دیا
تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر عمران خان کو خط لکھا گیا تھا،جس میں یوم پاکستان کی مبارک باددی گئی اور ان کی صحت کے حوالے سے نیک خواہشات کا اٖظہار کیا گیا تھا۔جس کے جواب میں عمران خان نے بھارتی ہم منصب کو جوابی خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت اورعوام بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سےپرامن،تعاون پرمبنی تعلقات چاہتے ہیں۔تعمیری،نتیجہ خیزمذاکرات کےلئےسازگارماحول پیداکرناضروری ہے۔جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کیلئے کشمیرسمیت تمام تصفیہ طلب تنازعات کاحل ضروری ہے۔پاکستانی حکومت،عوام بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سےپرامن،تعاون پرمبنی تعلقات چاہتے ہیں۔وزیرعظم عمران خان کی جانب سے کوروناکیخلاف بھارت کے عوام کیلئے نیک خواہشات کااظہار بھی کیا گیا ہے۔
ndiaTV LIVE: Farmers' Protest | Hindi News 24*7 LIVE | इंडिया टीवी LIVEndiaTV LIVE: Farmers' Protest | Hindi News 24*7 LIVE | इंडिया टीवी LIVESC Suggests Com...
Be the first to know and let us send you an email when Urdu news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.