Sohail Amjad

Sohail Amjad We are Providing Real Truth of Political, Sports, Business and fashion News which are happing in our it is news blog. We shared authenticate news.
(3)

News Magazine providing detail of events which are happing in the world specially in Pakistan an India. it is best news blogger with media content. we also share political sport entertainment funny travel business and information Technology. On public demand, News Magazine will decided to launch a separate English news website. But before launching the separate website, it had started some main p

ost in English Language , which was later increased to 12 hours. The channel officially put an end to its Urdu language program

Owner's statements:
News Magazine came under severe criticism when its owner stated publicly that he is running a business of website. It will provide true to public. public can view our resource where get news data. we will follow the government and Facebook Community Rolls

Our Main Stories:
News Magazine has broken a number of big stories. It was News magazine which exclusively broadcast the footage of the assassin of baba Maher Ali. It was news magazine that got official confirmation from Pakistan will start trade with India. Follow Political Stories:
News Magazine Follow Political Situation of Pakistan political parties. we follow Sharif Former Prime Minister of Pakistan,
Nawaz Pakistani Politician and Nab President of ,
Khan current Prime Minister of and the chairman of the Pakistan Tehreek-e-Insaf,
Bilawal Bhutto Zardari Chairman of the Pakistan Peoples Party ,. Follow Sports:
News Magazine working on sport spicily Pakistan, India Australia, England, South African Cricket which are collect form official news of of cricket time. we follow Australia vs England ashes scries, Pakistan vs Indian scries. we also follow league cricket news like IPL Indian Premier league, PSL Pakistan Super League and BBl Big Bash League. Personalities which are working with us:
Sohail Amjad
Shahzeb Khanzada
Zeeshan Mlik
Muneeb Ali
Hamid Rauf
Rana Jahanzeb
Saleem Khalid
Talat Hussain

News Analyists on News Hamidmirnew.com:
Mazhar Abbas
Najam Sethi
Rana Jawad
Sohail Amjad
Rizi Dada
Saad Amjad
Sahil Joiya

Our Competitors News sites
AAJ TV
Abb Takk News
ARY News[5]
CNBC Pakistan
Din News
Dunya News
Express News
Geo News
Indus News
News One
PTV News
Samaa News
Waqt News

Self-belief and hard work will always earn you success.
02/01/2024

Self-belief and hard work will always earn you success.

A dream doesn't become reality through magic; it takes sweat, determination and hard work.
02/01/2024

A dream doesn't become reality through magic; it takes sweat, determination and hard work.

Do Something...💻... 🎉 🎊
01/01/2024

Do Something...💻... 🎉 🎊

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎زندگی میں کچھ بھی ہوجائے، زندگی کتنی ہی دشوار کیوں نہ لگنے لگے، مایوس...
31/12/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
زندگی میں کچھ بھی ہوجائے، زندگی کتنی ہی دشوار کیوں نہ لگنے لگے، مایوس کبھی مت ہونا۔ یقین رکھو کہ جب ہر دروازہ بند ہوجائے تب بھی خداوندِ کریم اپنے بندے کیلئے کوئی نہ کوئی نئی راہ ضرور کھول دیتا ہے۔ ہر حال میں رب العالمین کا شُکر ادا کرو۔
اے اللہ کریم....!
بے اولادوں کو اولاد کی نعمت سے مالا مال فرما،جن کو یہ نعمت اور رحمت عطا کی انکو نیک ،صالح اور والدین کا فرمانبردار بنا۔
یا رب العالمین والدین کا سایہ سدا اولاد کے سر پر قائم و دائم فرما انھیں صحت و تندرستی والی خوشیوں سے بھری لمبی زندگی عطا فرما۔۔۔
آمین یا رب العالمین

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
31/12/2023

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے

30/12/2023
29/12/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○
❣️جمعہ مبارک❣️

28/12/2023

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ انسانوں کی قدر کریں جو ایک بار بچھڑ جاۓ پھر واپس نہیں آتا نایاب ہو جاتا ہے...!
‏تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کر سکتیں اسی لیے رشتوں کی قدر کر لیجئے...!
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے سے جڑے تمام رشتوں کی قدر کرنے اور ان کی غلطیوں کو درگزر کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن
طالب دعا:

حقیقت تو یہ ہے کہ بعض اوقات ہم پوری طرح مخلص ہو کر بھیکسی کی نظروں میں فضول اور بیکار ہوتے ہیں۔💔😓💔
26/12/2023

حقیقت تو یہ ہے کہ بعض اوقات ہم
پوری طرح مخلص ہو کر بھی
کسی کی نظروں میں
فضول اور بیکار ہوتے ہیں۔💔😓💔

ہیرو بننے کے لئے مرد ہونا ضروری، نواب ہونا ضروری نہیں، سردار بننا ضروری نہیں، بلکہ اپنی زندگی سے زیادہ اپنے مقصد کو اہمی...
25/12/2023

ہیرو بننے کے لئے مرد ہونا ضروری، نواب ہونا ضروری نہیں، سردار بننا ضروری نہیں، بلکہ اپنی زندگی سے زیادہ اپنے مقصد کو اہمیت دینا انسان کو ہیرو بناتا ہے۔

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
شیر افضل مروت

قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌ° اَللَّـهُ الصَّمَدُ° لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ° وَلَمْ يَكُنْ لَّـهٝ كُفُوًا اَحَدٌ° کہہ دو...
25/12/2023

قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌ° اَللَّـهُ الصَّمَدُ° لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ° وَلَمْ يَكُنْ لَّـهٝ كُفُوًا اَحَدٌ° کہہ دو وہ اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے۔ نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے۔
(القرآن) سورۃ اخلاص

المسیح دی پیدائش تے آونڑ دا مقصدجڈاں وی کوئی نبی یا رب دا نیک بندہ ایں دنیا ءچ خدا دی طرفوں بھیجیا ویندے تاں اونکوں ہک خ...
24/12/2023

المسیح دی پیدائش تے آونڑ دا مقصد
جڈاں وی کوئی نبی یا رب دا نیک بندہ ایں دنیا ءچ خدا دی طرفوں بھیجیا ویندے تاں اونکوں ہک خاص مقصد تے کم واسطے بھیجیا ویندے۔ جے اساں المسیح دی زندگی اُتّے غور کروں تاں ساکوں واضح طور تے نظر آ ویسی کیوں جو المسیح دی پیدائش توں وی پہلوں جبرائیل فرِشتے مریم کوں آکھیا جوتیکوں پوتر جم سی۔ اوندا ایں دنیا ءچ آونڑ دا مقصد ایہ ہوسی جو او لوکاں دے گناہاں دے واسطے آپنڑی جان فدیہ دے طور ڈیسی۔
کیا تساں وی المسیح دی پیدائش تے ایں فدیہ اتے ایمان رکھیندے ہیوے؟
#پیدائش #مقصد #ایمان #جبرائیل #فرِشتے #مریم

دونو ہی بلوچ ہیں بس فرق غیرت اور عزت کا ہےلمبے بال یا موچھیں رکھنے سے کوئی مرد نہیں بن سکتا
24/12/2023

دونو ہی بلوچ ہیں بس فرق غیرت اور عزت کا ہے
لمبے بال یا موچھیں رکھنے سے کوئی مرد نہیں بن سکتا

ڈ اکٹر ماہ رنگ اگر فلسطینی ہوتی تو آج پاکستان کے سارے مولوی رو رہے ہوتے، پاکستانی مولوی خدا سے زیادہ پاکستان فوج سے ڈرتے...
22/12/2023

ڈ اکٹر ماہ رنگ اگر فلسطینی ہوتی تو آج پاکستان کے سارے مولوی رو رہے ہوتے، پاکستانی مولوی خدا سے زیادہ پاکستان فوج سے ڈرتے ہیں

میری کملی بیٹی یہاں پہ انصاف صرف بڑے لوگوں کو ملتا ہے اپ پوسٹر اٹھائے کیا مانگ رہی ہیں؟بلوچ بیٹیوں کو انصاف دوبلوچ بیٹیو...
22/12/2023

میری کملی بیٹی یہاں پہ انصاف صرف بڑے لوگوں کو ملتا ہے اپ پوسٹر اٹھائے کیا مانگ رہی ہیں؟
بلوچ بیٹیوں کو انصاف دو
بلوچ بیٹیوں کو انصاف دو

"ماہ رنگ" کا پورا مطلب "چاند جیسی" کا ہوتا ہے۔ اور واقعی یہ بلوچ بیٹی چاند جیسی ہے۔ اس کا آج کا کردار چاند کی مانند ہے۔ ...
21/12/2023

"ماہ رنگ" کا پورا مطلب "چاند جیسی" کا ہوتا ہے۔ اور واقعی یہ بلوچ بیٹی چاند جیسی ہے۔ اس کا آج کا کردار چاند کی مانند ہے۔ آج عبدالغفار لانگو اس دنیا میں نہیں رہے۔ مگر ان کی یہ بہادر بیٹی بلوچ تحریک کیلئے ایک مشعل کی مانند ہے۔ یہ چاند جیسی بیٹی ایک روشنی کی علامت بن چکی ہے۔✨🖤

#ڈاکٹرمہرنگ

شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتاسچ منہ سے نکل جاتا ہے، کوشش نہيں کرتاگرتی ہوئی ديوار کا ہمدرد ہوں، ليکنچڑھتے ہوئے سُو...
20/12/2023

شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا
سچ منہ سے نکل جاتا ہے، کوشش نہيں کرتا

گرتی ہوئی ديوار کا ہمدرد ہوں، ليکن
چڑھتے ہوئے سُورج کی پَرستش نہيں کرتا

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!
15/12/2023

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!

کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!

باپ اللہ کی عظیم نعمت ہے
13/12/2023

باپ اللہ کی عظیم نعمت ہے

24/10/2023

سچ بولنا، حق پر ڈٹ جانا، ہجرت کرنا حسینیت ہے.
ظلم و جبر کرنا، اپنے خلاف بولنے والے کو قتل کرا دینا یزیدیت ہے۔
یزید بن معاویہ پر لعنت، آج کے دور کے چھوٹے موٹے یزیدوں پر لعنت بے شمار لعنت

16/10/2023

مــ٘ـیرے لــ٘ـیے ہــ٘ـر وہ شــ٘ـخص مــ٘ـحترم ہــ٘ـے جــ٘ـو مُــ٘ـخلص ہے🤍🔐✨🌸

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail Amjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sohail Amjad:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share