Cooking & lifestyle with Sahar

  • Home
  • Cooking & lifestyle with Sahar

Cooking &  lifestyle with Sahar official page of digital creator, chef,home expert,writer Sahar shoaib
(27)

آپ سب کا شکریہ میرے پیج پر آئے۔ مجھے آج آپ لوگوں سے ایک دل کی بات کہنی ہے۔میں نے جب فیس بک اور یوٹیوب پر مواد بنانا شروع...
04/01/2024

آپ سب کا شکریہ میرے پیج پر آئے۔ مجھے آج آپ لوگوں سے ایک دل کی بات کہنی ہے۔میں نے جب فیس بک اور یوٹیوب پر مواد بنانا شروع کیا تب سوچ لیاتھا کہ کبھی ناچ، عورتوں کے بیہودہ ناچ، ننگا پن ،کبھی بھی نہیں ہوگایہاں۔۔۔اور الحمدللہ اللہ نےصاف ستھری سوچ نیت اور کام پر اللہ نے مجھے عزت بخشی، ماشاءاللہ اللہ اکبر ۔۔۔سب تعریف اللہ کی۔۔آپ سب نے مجھے جو پیار، مان اور احترام دیا میں بہت شکرگزار ہوں 💕۔جہاں سے گزرتی ہوں آپا، سحر ، باجی، خالہ کی آوازیں آر سیلفیاں مجھے بہت خوشی دیتی ہیں اور میں اللہ کی شکر گزار ہوجاتی ہوں ۔اب مجھے آپ لوگوں کی ان دو جگہوں پر مزید سپورٹ کی ضرورت ہے۔ آپ کو تین لنک دے رہی ہوں۔ تینوں پر لائیک ، فالو ، سبسکرائب کردیں۔ یہ میرے کام اور اچھے فیلی مواد کو انٹرنیٹ کی دنیا میں (جہاں ننگا پن ناسور کی طرح پھیلتا جارہا ہے ) قدم جمانے اور مضبوط ہونے میں بہت مدد دیگا۔ اللہ آپ لوگوں کو اپنے گھروں میں آباد خوشحال اور سلامت رکھے۔
پہلا لنک یہ ہے اسکو سبسکرپشن کردیں۔ چاہے تو کوئی سی بھی ویڈیو دیکھو۔ سب اچھا ہے۔
YouTube.com/

دوسرا لنک یہ ہے اسکو سبسکرپشن کردیں۔یہاں پر بھی سب اچھی ویڈیوز ہیں۔
https://youtube.com/?si=cwTCTVFpOISkZ0Jr
تیسرا لنک یہ ہے اسکو فالو اور لائیک کردیں۔
https://www.facebook.com/theentertainmentlounge.pk?mibextid=ZbWKwL

آپکی آپا، سحر اور خالہ ( یہ پیارے نام آپکے دئیے ہوئے ہیں💞) کو آپکی سپورٹ کا انتظار رہیگا۔

Share your videos with friends, family, and the world

03/01/2024

The PHUHAR COOKING SHOW
Itta sa salan aurkhanay Waly ittayyyyyy saray😂

03/01/2024
02/01/2024

Cooking & lifestyle with Sahar all must watch my latest review and follow page

سال بدلے یا بدلے  صدیاںدل نہیں بدلتےہم  کبھی جس کے ہوئے تھےقیامت بھی ہو سامنےتو اسی کے رہینگےکیونکہ سال بدلنے سے دل نہیں...
31/12/2023

سال بدلے یا بدلے صدیاں
دل نہیں بدلتے
ہم کبھی جس کے ہوئے تھے
قیامت بھی ہو سامنے
تو اسی کے رہینگے
کیونکہ سال بدلنے سے دل نہیں بدلتے
دل موسم تھوڑی ہیں
جو وقت دیکھ کر بدل جائیں
دل تو وفا ہیں
دل تو ادا ہیں
دل اٹل ہیں
دل مستقل ہیں!❤️

31/12/2023

New year competition...
Answer first comment main

31/12/2023

Ameeron ki ammi v/s ghareebon ki ammi
follow me

Allah !!!!asal deen
30/12/2023

Allah !!!!asal deen

30/12/2023

عزت ہی تو ہے۔۔۔بس۔۔۔ پیسہ مکان سب آہی جاتا ہے۔۔۔

30/12/2023

Hair stylist chahye Jo Ghar akr party hairstyles bana dey teenagers k ...
Charges munasib
North nazimabad area. Inbox krein

Send a message to learn more

30/12/2023
29/12/2023

Best chanta of the year award!!!
Kon hai #1???

29/12/2023

Kia ap bhi hain proud pendu???
The PHUHAR productions....

29/12/2023
29/12/2023

Hamein to waqye Nazar lagi☹️

28/12/2023

Shhhhh koi shor na karay !!!!!ammi so Rahi hain😂🤣

28/12/2023

The PHUHAR COOKING SHOW

27/12/2023

نیک عورت پر تہمت پر نبی کا وعدہ!!!

27/12/2023
27/12/2023
27/12/2023

The PHUHAR COOKING SHOW!
Chezein naye log melay poranay

میرا چینل اسکو ایک گھنٹے میں دس ہزار تک پہنچادو۔۔ساتھ ایک ویڈیو دیکھ لو۔۔۔10 ہزار ہونے پر ایک ہزار روپے میری طرف سے۔۔۔۔۔...
26/12/2023

میرا چینل اسکو ایک گھنٹے میں دس ہزار تک پہنچادو۔۔ساتھ ایک ویڈیو دیکھ لو۔۔۔10 ہزار ہونے پر ایک ہزار روپے میری طرف سے۔۔۔۔۔یہاں اسکرین شاٹ دے دو۔

25/12/2023
25/12/2023

Online free live cooking class.....
Coming soon !!!!
Inbox n book your seat....

عورت ملکیت نہیں ✨ محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے
25/12/2023

عورت ملکیت نہیں ✨
محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے

24/12/2023

Tum Mano ya na Mano magar har aurat ek princess hai!
Detail pehlay comment main

24/12/2023

مچھروں کی وجہ سے کل رات اتنی تالیاں پیٹیں کہ پڑوسی سمجھے رات بھر سالگرہ ہوتی رہی ہے ہمارے گھر میں۔۔۔اس مسئلے کا حل پہلے کمنٹ میں!!

23/12/2023
23/12/2023
22/12/2023

The PHUHAR COOKING SHOW!!!
Shopping aur Abba ka phhata hua banyan!!!!
(Inbox for business promotions 🙂)

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cooking & lifestyle with Sahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cooking & lifestyle with Sahar:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share