Inspire News

Inspire News INSPIRE News is a leading news channel of Pakistan. INSPIRE News brings the breaking and latest news
(5)

روزنامہ انسپائر نیوز لاہور 23 مارچ 2023
23/03/2023

روزنامہ انسپائر نیوز لاہور 23 مارچ 2023

روزنامہ انسپائر نیوز لاہور 22 مارچ 2023
22/03/2023

روزنامہ انسپائر نیوز لاہور 22 مارچ 2023

16/02/2023

سرکار چور ہے😂

مریم نواز کو طلاقروزنامہ جناح کی خبر ؟ کیا یہ خبر واقعی صحیح ہے ؟؟؟
16/02/2023

مریم نواز کو طلاق
روزنامہ جناح کی خبر ؟
کیا یہ خبر واقعی صحیح ہے ؟؟؟

کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی! میچ کی کچھ جھلکیاں!!(تصاویر کریڈٹ: پاکستان سپر لیگ)
14/02/2023

کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی! میچ کی کچھ جھلکیاں!!

(تصاویر کریڈٹ: پاکستان سپر لیگ)

22/01/2023
یہاں سچ بولنے کی سزا یہی سزا دی جاتی ہے
24/10/2022

یہاں سچ بولنے کی سزا یہی سزا دی جاتی ہے

" نہیں تمہارا چہرہ نہیں آئے گا " میں اپنی ماں کی قسم کھاتا ہوں ۔۔خود ہی دیکھوں گا یہ وڈیو پھر ڈیلیٹ کردوں گانہیں پلیزززز...
16/10/2022

" نہیں تمہارا چہرہ نہیں آئے گا "
میں اپنی ماں کی قسم کھاتا ہوں ۔۔خود ہی دیکھوں گا یہ وڈیو پھر ڈیلیٹ کردوں گا

نہیں پلیزززز
" ہاتھ ہٹاؤ نا جان "
" نہیں "
اچھا میری قسم ہے تمہیں ہاتھ ہٹاؤ وڈیو بنانے دو

" اپنی قسمیں مت دیا کرو "

قسم دینا پڑجاتی ہے تم بھی تو بھروسہ نہیں کرتی میں نے بھلا کس کو دکھانی ہے۔۔۔ڈیلیٹ کردوں گا

"بھروسہ کرتی ہوں تبھی تو اپنا آپ دیا ہے تمہیں "
" تو پھر بنانے دو نا "!
" تم باز نہیں آؤ گے۔۔۔۔۔ اچھا بنا لو " !! لو یو "
بہت محبت کرتی ہوں تم سے
چاہتی ہوں ہیر رانجھا کی طرح ہماری محبت کی بھی کہانیاں سنائی جائیں "

" ہمممم۔۔۔۔۔ لو یو ٹُو "

کٹی پتنگ کی طرح جھولتی ہوئی وہ گھر پہنچی اور کمرے میں آ کر سوگئی ۔۔۔۔
" وہ عام سے گھر کی گمنام لڑکی تھی "
مگر
جب اسکی آنکھ کُھلی
تو
اس کی ویڈیو ہر بندے کے موبائل میں پہنچ چکی تھی۔
"وہ اور اسکی محبت مشہور ہوچکی تھی " ..
پھر کیا ہوا لڑکا سرعام پھر رہا ہے ...
اس لڑکی کا کیا بنا ...جناب لڑکی بیمار تھی اور مر گئی کچھ دنوں بعد پتہ چلا لڑکی کا گلہ کاٹ کے اس کو بغیر جنازے کے گھر والے دفن کر چکے ہیں اسی طرح ایک ہیر رانجھے کی کہانی اختتام ہوئی
نہیں نہیں میری بہنو میں آپ سے ہاتھ جوڑ کے کہتا ہو ایسا ہر گز مت کرنا یہ آپ کی زندگی سے کھیلنے والے درندے ہیں زندگی تو آپ کی اجڑ جاتی ہے اس ہرامی کی نہیں یا تو وہ کھلے عام پھر رہا ہوتا ہے یہ پھر دوسری کی تلاش میں ہوتا یا پھر غیر ملک مزے لے رہا ہوتا ہے .اور آخر میں رہ جاتے ہیں آپ کے ماں باپ اور بھائی وہ تو جیتے جی ہر روز بیچارے شرم سے مر رہے ہوتے ہیں اور بس زندہ لاش بنے ہوتے ہیں اپنی عزت کا خود خیال کرو🙏🏻

ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔
ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻮﻧﭗ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ۔۔ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ نہ ﮐﺮﮮ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﭽﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﮭﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺲ۔۔ﺟﻮ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﮨﻤﺸﮧ ﺍﭘﮑﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ""""""
ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﺎﺷﻖ
ﺑﺎﺕ ﺟﺴﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ;;;;;

#جس کو #کڑوا لگے برائے مہربانی و

تحفہ لڑکیو ں کے لیے
اس لیے کے کسی 1 بہن نے بھی اپنی عزت کی حفا ظت کر لی تو کم سے کم 1 تو نہ لٹے گی کسی درندے کہاتھوں ۔۔۔۔۔؟
must share

06/10/2022

#سربراہ لاہور #پولیس/ نوٹس

تھانہ بادامی باغ میں ایس ایچ او کاشہری کو کتا بن کر بھونکنے پر مجبور کرنے کا معاملہ،

سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کا نوٹس ، ایس پی سٹی سے رپورٹ طلب،
سی سی پی او لاہور کا معاملہ کی مکمل اور شفاف تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت،

اختیارات سے تجاوز اور انسانیت کی تذلیل ہر گز برداشت نہیں،سخت کاروائی ہو گی سی سی پی او

This is the reason why you should hire an artist! See at the end 😮
05/10/2022

This is the reason why you should hire an artist! See at the end 😮

15/09/2022

اگر آپ کو کسی بھی دوسرے ملک میں پیدا ہونے کا موقع ملے تو آپ کہاں پیدا ہونا پسند کریں گے😂
پاکستانیوں کے دلچسپ جوابات😄😂
Like & Share


27/08/2022

آصف زرداری کے بہنوٸ رکنِ قومی اسیمبلی نوابزادہ میر منور علی خان تالپرصاحب اپنے حلقے کے سیلاب سے متاثرہ عوام جن کے گھر،مال مویشی،زمینی تباہ ہوچکی ہیں انہوں نے اپنے حلقے میں فی فرد *50 روپیے* جی ہاں *”پچاس روپیے“* تک مالی مدد کی ہے
ووٹر خوشی سے جھوم جھوم اٹھے 😉

‏فیصل آباد لڑکی پر تشدد اور جوتا چٹوانے والے  ملزم شیخ دانش کے گھر پر پولیس کا چھاپہ پولیس ریڈ کے دوران گھر سے 60 کے قری...
17/08/2022

‏فیصل آباد لڑکی پر تشدد اور جوتا چٹوانے والے ملزم شیخ دانش کے گھر پر پولیس کا چھاپہ پولیس ریڈ کے دوران گھر سے 60 کے قریب شراب کی بوتلیں برآمد ۔گھر سے جدید ترین کلاشنکوف بھی برآمد کی گئی ۔گھر میں موبائل فون بھی بڑی تعداد میں برآمد کیے گئے ویل ڈن پنجاب پولیس۔۔


۔

انتقال پر ملالڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ بقضاۓ الہیٰ سے وفات پا گئی ہیں 💔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرماۓ آمینبہت افسوس...
02/07/2022

انتقال پر ملال
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ بقضاۓ الہیٰ سے وفات پا گئی ہیں 💔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرماۓ آمین
بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کے پاکستان کے اب تک جتنے بھی وزیر اعظم بنے انہوں نے کبھی عافیہ صدیقی سے جا کے ملاقات کی ہو اسکا حال جاننے کی کوشش کی ہو؟ صرف نام کے اور باتوں کی حد تک دعوے ہیں یہاں سب سیاسی پارٹیوں کے😶
آج عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی آنکھوں میں بیٹی کی رہائی کا خواب سجاۓ اس دنیا فانی سے کوچ کر گئی ہیں

 #بیشک زیادہ سے زیادہ شٸیر کریں
24/06/2022

#بیشک
زیادہ سے زیادہ شٸیر کریں

گورنر آف سٹیٹ بنک۔۔۔افغان۔۔۔آج سے دو ماہ قبل افغانستان میں ڈالر 76 افغانی کا تھا۔۔۔طالبان کی پیشقدمی کے دنوں میں ڈالر 10...
22/06/2022

گورنر آف سٹیٹ بنک۔۔۔افغان۔۔۔
آج سے دو ماہ قبل افغانستان میں ڈالر 76 افغانی کا تھا۔۔۔طالبان کی پیشقدمی کے دنوں میں ڈالر 106 افغانی تک جا پہنچا۔۔۔۔

طالبان کے لیے بڑھتا ڈالر روکنا ظاھری بات ھے۔۔۔مشکل تھا۔۔۔۔پھر ایک شام ایک ملا کو اسٹیٹ بنک کا گورنر بنا دیا گیا۔۔

اس نے اسی شام بنک کے ملازمین اور افسروں کو بلوایا۔۔۔۔میٹینگ روم میں۔۔
جہاں سب افسران ان کے آنے کے منتظر تھے۔۔
کچھ دیر بعد۔۔۔ایک دیہاتی شکل والا ملا نمودار ھوا۔۔۔وضح قطع نہایت رعب دار تھی۔
افسران سے مخاطب ھوا۔۔

"میرے بھاٸیو۔۔۔!!!
مجھے ضرب ۔تقسیم، جمع، تفریق، زرمبادلہ، درآمدات، برآمدات کا کچھ پتا نہیں میرا بس کہنا یہ ھے کہ ڈالر کو نیچے لیکر آو بس۔۔۔!!!

ورنہ یہ سب ھمارے لیے اچھا نہیں ھو گا۔ آپ کی کسی بات کو سمجھنا میرے بس کی بات نہیں۔۔۔۔۔

آپ جا سکتے ھو۔۔وہ مڑا۔۔۔اور دوسرے دروزے سے باھر نکل گیا۔۔۔۔افسران ایک دوسرے کا منہ تکتے رہ گے۔۔ایک بولا۔۔۔۔اپنی جان کی امان دیکھتے ھوۓ۔۔۔ھمیں کچھ کرنا ھو گا۔۔۔۔ورنہ۔۔۔۔۔ورنہ اپ سن چکے ھیں۔۔۔

آفیسر باھر آئے اور آکر اسی شام اعلان ھوا۔۔ڈالر88....افغانی کا ملے گا۔۔
اگلی صبح پھر اعلان ھوا۔۔ڈالر۔۔۔۔82 روپے کا ھو گا۔۔۔ معلوم ھوا۔۔۔ڈالر کو کنڑول کرنا ھو۔۔تو پڑھا لکھا ھونا اتنا کوٸ ضروری نہیں۔
ملک سے مخلص ھو تو مہنگائی کنٹرول کی جا سکتی ھے۔۔۔۔

‏دنیا بھر میں مقبول ترین ایپ اسلام 360 کے ڈیزائنر کاشف  انتقال کرگئے۔ اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کے اس بہترین ...
21/06/2022

‏دنیا بھر میں مقبول ترین ایپ اسلام 360 کے ڈیزائنر کاشف انتقال کرگئے۔
اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کے اس بہترین کام کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔
آمین ثم آمین

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے۔سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئے۔ اناللہ واناالیہ راجعون 😢
19/05/2022

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے۔

سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئے۔
اناللہ واناالیہ راجعون 😢

پاکستان کے سیاستدانوں کے عظیم کارنامے‏ہدوانہ دینے کے لئے بھی فوٹوشوٹ ضروری  # جماعت_اسلامی
15/05/2022

پاکستان کے سیاستدانوں کے عظیم کارنامے
‏ہدوانہ دینے کے لئے بھی فوٹوشوٹ ضروری
# جماعت_اسلامی

کشمیر سے دست برداری، بھارت سے یاری کی خواہش کے باوجود پاکستان میں بھارتی ایما پر دہشتگردی جاری ، بلوچستان ، خیبر پختونخو...
12/05/2022

کشمیر سے دست برداری، بھارت سے یاری کی خواہش کے باوجود پاکستان میں بھارتی ایما پر دہشتگردی جاری ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ کے بعد کراچی 1 ماہ میں دوسری مرتبہ دہشتگردی کا شکار،صدر میں کوسٹ گارڈز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،اللہ ہی ہمارے حال پر رحم فرمائے

09/04/2022

ملکی موجودہ سیاسی صورت حال کا جائزہ سینئیر تجزیہ کار قیصر انجم کے ساتھ

06/04/2022

عامر لیاقت نے بھی بغاوت کر دی۔ عمران خان کے بارے حقاٸق سامنے لانے کا علان

افسوسناک خبر کانگو میں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں ایک لیفٹیننٹ کرنل اور دو میجرز سمیت 6 پاکستان فوجی شہید انا لله وان...
29/03/2022

افسوسناک خبر
کانگو میں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں ایک لیفٹیننٹ کرنل اور دو میجرز سمیت 6 پاکستان فوجی شہید

انا لله وانا اليه راجعون

26/03/2022

اداکارہ صائمہ نور نے گذشتہ برس کسی بھی فلم میں کام نہی کیا جس کی وجہ سے گندم اور مکئی کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے کو ملا۔ اسی بنا پر حکومت پاکستان نے اداکارہ کو تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا۔
گورنر صاب بڑھتی ہوئی عمر اور نظر کی کمزوری کے باعث تمغہ لگانے کی صحیح جگہ نہی ڈھونڈ پا رہے تھے تو ساتھ کھڑے میجر صاب نے پن پوائنٹ ٹارگٹ پر انگلی رکھ کر گورنر صاب کو تمغہ لگانے کی ٹھیک جگہ بتائی۔

‏اشرف پاپڑ فروخت کر کے بچوں کا پیٹ پالتا تھا آج پتوکی میں شادی ہال میں پاپڑ فروخت کر رہا تھا کہ باراتیوں کے ساتھ جھگڑا ہ...
22/03/2022

‏اشرف پاپڑ فروخت کر کے بچوں کا پیٹ پالتا تھا آج پتوکی میں شادی ہال میں پاپڑ فروخت کر رہا تھا کہ باراتیوں کے ساتھ جھگڑا ہوا تشدد سے موقعہ پر ہلاک ہو گیا
مگر اصل ظلم اوردرد ناک بات کہ اس کی لاش ہال میں پڑی تھی اور لوگ کھانا کھا رہے تھےانسانی جان کی یہ قیمت ہے
بے حسی کا اندازہ لگائیں 😢😢

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے محنت کش کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیا ہے اور انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب
ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے۔
ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔عثمان بزدار

21/03/2022

*فرعون کے محل کا منظر وادی مصر میں..*

21/03/2022

چین
چین میں مسافر طیارہ گر کر تباہ
133 مسافر جاں بحق ہوگئے ہیں

چین میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں 133 افراد سوار تھے۔

سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی نے کے مطابق چین کا مشرقی مسافر طیارہ جنوب مغربی چین میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 133 افراد سوار تھے۔

بوئنگ 737 طیارہ گوانگشی علاقے کے ووژو شہر کے قریب دیہی علاقوں میں گر کر تباہ ہوا جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی

خلیل جبران کی اپنی محبوبہ میزیادہ سے محبت بغیر کسی ملاقات اور دیدار کے بیس سال تک چلتی رہی. جبران نیویارک میں تھا اور می...
16/03/2022

خلیل جبران کی اپنی محبوبہ میزیادہ سے محبت بغیر کسی ملاقات اور دیدار کے بیس سال تک چلتی رہی. جبران نیویارک میں تھا اور میزیادہ قاہرہ میں. دنیا کے دو کونوں سے دونوں باہم خطوط کا تبادلہ کیا کرتے تھے.ایک خط میں جبران نے میزیادہ کی تصویر مانگی تو میزیادہ نے اس کو لکھا:

" سوچو ! تصور کرو !
میں کیسی دکھتی ہوں گی؟
"جبران : " مجھے لگتا ہے تمھارے بال چھوٹے ہوں گے جو تمھارا چہرہ ڈھانپ لیتے ہوں گے. "میزیادہ نے یہ پڑھ کر اپنے لمبے بال کاٹ ڈالے اور ایک خط کے ساتھ اپنے چھوٹے بالوں والی تصویر بھیجی. جبران: " تم نے دیکھا ؟ میرا تصور بالکل سچا تھا.

"میزیادہ : " محبت زیادہ سچی تھی.....!! " ❤

از۔۔۔خلیل جبران.۔۔۔

09/03/2022

کلفٹن کے ساحل پر گھوڑے والوں کی غیر ملکی سیاح کے ساتھ بدمعاشی اور روایہ اس وڈیو میں دیکھیی جا سکتی ھے
ان گھوڑوں والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہیئے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے ان گھوڑے 🐎 والوں کا مقامی اور اور غیر ملکی سیاح کے ساتھ فراڈ روز کا معمول بن چکا ھے

04/03/2022

انتہائی افسوس ناک خبر
پشاور نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ
اللہ تعالٰی ہمارے ملک پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ہر قسم سے فتنہ سے محفوظ رکھے آمین

‏یہ یوکرین نہیں غزہ ہےدنیا مگر اس ظلم پر خاموش رہتی ہےبڑی طاقتیں اس ظلم کی ساتھی ہیں
02/03/2022

‏یہ یوکرین نہیں غزہ ہے
دنیا مگر اس ظلم پر خاموش رہتی ہے
بڑی طاقتیں اس ظلم کی ساتھی ہیں

آج ملک بھر میں بھارتی پائلٹ ابھینندن کی عظیم اور زندگی بھر نہ ختم ہونے والی تاریخی بےعزتی کی یاد نہایت عقیدت و احترام سے...
27/02/2022

آج ملک بھر میں بھارتی پائلٹ ابھینندن کی عظیم اور زندگی بھر نہ ختم ہونے والی تاریخی بےعزتی کی یاد نہایت عقیدت و احترام سےمنائی جارہی ہے
27 فروری کا دن ہمیں یہ پیغام دیتا ہیں اگر قسمت میں چپیڑیں... لکھی ہوں بندہ جنگی جہاز پر ہی کیو نہ بیٹھا ہوں کھاکر ہی جاتا ہیں،😁
Celebrating ‘Surprise Day’

لاہور,  معروف ٹک ٹاک سٹار نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کے خلاف لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج,لاہور:مقدمہ تھانہ غالب مارکیٹ م...
23/02/2022

لاہور, معروف ٹک ٹاک سٹار نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کے خلاف لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج,
لاہور:مقدمہ تھانہ غالب مارکیٹ میں درج کیا گیا,
میرا نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ سے ٹیلی فونک رابطہ تھا, مقدمہ مدعیہ
لاہور:ملزم نے گزشتہ روز مجھے نجی ہوٹل بلایا, مقدمہ مدعیہ
ہوٹل میں ملز م نے مجھے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا اور منہ بند رکھنے کے لیے دھمکیاں دیں, مقدمہ مدعیہ .

‏پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق وزیر داخلہ رحمان ملک انتقال کر گئے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ‎
23/02/2022

‏پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق وزیر داخلہ رحمان ملک انتقال کر گئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ



گاڑی سے شراب کی برآمدگی پر خاور مانیکا کے بیٹے ‏موسیٰ مانیکا سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
22/02/2022

گاڑی سے شراب کی برآمدگی پر خاور مانیکا کے بیٹے ‏موسیٰ مانیکا سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

نعت شریف پڑھنے والے کے خلاف نعت کا ہدیہ لے لینے کے بعد نہ پہنچنے پر ایف آئی آر کیلِئے درخواست
20/02/2022

نعت شریف پڑھنے والے کے خلاف نعت کا ہدیہ لے لینے کے بعد نہ پہنچنے پر ایف آئی آر کیلِئے درخواست

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہےغلط خبر اس وجہ سے نئے نئے قوانین بِن رہے ہیںیہ واقعہ دو ہزار پندرہ کا ہے بہت سے میڈیا پ...
20/02/2022

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
غلط خبر اس وجہ سے نئے نئے قوانین بِن رہے ہیں
یہ واقعہ دو ہزار پندرہ کا ہے

بہت سے میڈیا پلیٹ فارمز کی طرف سے رپورٹ ہونے والی خبر کا منگولیا کے وزیر برائے تعمیرات عامہ سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق ایک منگول یونین کے باس سے ہے جس کی شناخت ایس ایرڈین کے نام سے ہوئی ہے جس نے منگولیا میں کوئلے کی کانوں کی چین کو فروخت پر احتجاج کرتے ہوئے خود کو آگ لگا لی تھی۔ اور ملک میں کان کنوں کو درپیش حالات پر توجہ مبذول کروائی۔

انہوں نے بریفنگ کے دوران نامہ نگاروں کو بتایا، "حکومت اب ہماری کمپنی کو سپورٹ نہیں کرتی، کارکنوں کے اہل خانہ فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔" "یہی وجہ ہے کہ میں منگولیا کے لوگوں اور اپنے بچوں کے لیے خود کو جلا دوں گا۔"

اس کے بعد وہ اپنے لیپل کو روشن کرتا ہے اور فوری طور پر شعلوں میں پھٹ جاتا ہے۔

FACT-CHECK; Did Mongolian Minister Set Himself Ablaze Over Failure to Complete Housing Project?

Claim:
A video trending on WhatsApp claims that the Mongolian Minister of Public Works set himself ablaze because he was unable to build 100,000 units of low-income houses as he promised.

Full Text:
The video which is now trending on WhatsApp was shared and forwarded several times with the following text:

“The Minister of Public works in Mongolia promised to build one hundred thousand units of low-income houses in a year. He said if he fails, he would set himself ablaze. At the end of the year, he built seventy thousand. He then called a press conference during which he set himself ablaze!! Hmmmmm”

Verification:
A simple online search reveals that the incident was actually reported on 17th of November 2015, about 7years ago which is therefore not a recent occurrence as being portrayed.

Also, the news which was reported by many media platforms has nothing to do with the Mongolian Minister of Public Works but rather associated with a Mongolian union boss identified as S. Erdene who set himself on fire in protest at the sale of coal mines in Mongolia to China and drew attention on the conditions faced by miners in the country.

“The government no longer supports our company, families of the workers are forced to starve,” he told reporters during the briefing. “This is why I will burn myself for the people of Mongolia and our children.”

He then lights his lapel and bursts into flames immediately.

Verdict:
The Incident did not occur recently as claimed in the viral video but in 2015 when one S. Erdene, the chairman of the Board of the Mongolian Solidarity Labor Union in protest at the sale of coal mines in Mongolia set himself ablaze.

Conclusion:
The Claim that the Mongolian Minister of Public Works set himself on fire due to his inability to complete housing projects as promised, is therefore false.

15/02/2022

کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن میں پولیس کی رات کے 3 بجے "پولیس گردی".
شریف فیملی کے گھر میں گھس کر مار پیٹ کر کے شریف فیملی کو گھر سے اٹھا کر لے گئے،
نہ کوئ ایف آئ آر...
نہ کوئی وجہ...
نہ لیڈی پولیس...

13/02/2022

*انڈیا میں بے غیرت ہندؤوں کی مسلمان لڑکیوں کے ساتھ نازیبا حرکات _تمام دوست اس وڈیو کو وائرل کریں اور فیسبک پر ہر جگہ یہ دکھائی دے اور دوبارہ سے ٹاپ ٹرینڈ بنا دو _جو دوست کسی اور طرح سے اس نیک کام میں حصہ نہیں ڈال سکتے وہ سوشل میڈیا پر وائرل کرکے اپنی مسلمان بہنوں کی آواز بلند کریں

18/01/2022

پیسوں کی خاطر میاں بیوی سے کھلے عام بدتمیزی کی جارہی ہے ساتھ ساتھ وڈیو بھی بنائی جارہی ہے ، چیف جسٹس کو باقی تو سب کچھ نظر أتا ہے یہ کیوں نہیں نظر أرہا۔😪😪👇👇

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inspire News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inspire News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share