تحصیل لیول ہستپال میں غیر قانونی پرچی کا آغازانتظامیہ فوری نوٹس اس قبل بھی یہ اقدام کیاگیاتھا بروقت کاروائی پرچہ کو ختم کردیا گیاتھا
18/08/2024
14/08/2024
77واں چشن آزادی مبارک خصوصی اشاعت
13/08/2024
آزاد وطن کےباسیوں کو77واں یوم آزادی مبارک
05/08/2024
25/07/2024
پیارے دوست مہر محمد قاسم کوحج بیت اللہ کی سعادت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
04/07/2024
لالہ موسی: سابق جنرل سیکرٹری لالہ موسی پریس کلب لالہ موسیٰ سیداظہرمحمود شاہ نے چیئرمین لالہ موسی انجمن تاجران پتخون ظہیر خان کائرہ کی عیادت کی اس موقع پر محکمہ صحت گجرات ایڈمین آفیسراسماعیل چڈھر موجودتھے فوٹو وائس آف پیپلز نیوز
24/06/2024
غم کی خبر شیخ اظہراقبال نائب صدر یاران ادب پاکستان لالہ موسی کے چھوٹے بھائی رضاالہی سے وفات پاگئے ہیں انکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا
31/05/2024
لالہ موسیٰ ( سیداظہرمحمودشاہ ) جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کے زیراہتما م یوم یکجہتی غزہ ریلی کا انعقاد ریلی سے سیدحیدر علی شاہ، حافظ توصیف اسلام قریشی، محمود الحسن صدیقی ،مرزامحمد امجد خطاب کررہے ہیں کارکنوں اورشہریوں کی بھر پور شرکت
08/05/2024
لالہ موسیٰ ( سیداظہرمحمودشاہ )محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کے 32ویں فری آئی کیمپ کے بعداظہارتشکرکی تقریب قاسم میرج ہال لالہ موسیٰ میں منعقدہوئی،تقریب کی صدارت ممتازکاروباری شخصیت شیخ ناصرمحمودناروے نے کی،جبکہ مہمان خصوصی ایم این اے چوہدری نصیرعباس سدھو تھے،محفل کاآغازتلاوت کلام پاک سے ہواجس کی سعادت حافظ فضل الرحمان نے کی،جبکہ نعت صوفی محمد اکرم نے پیش کی،تقریب میں مہمانوں کااستقبال چیف کوارڈینیٹرمحمدی ویلفیئرسوسائٹی ڈاکٹر ظفر امین نیازی، صدرنعیم اشرف چوہدری،جنرل سیکرٹری حاجی ارشد النور،مہر محمد رشید،شیخ ضیاءالرحمان امجدودیگر عہیدیداروں نے کا،شرکاءمیں ڈاکٹر عرفان احمد صفی، چوہدری صغیر احمد چک مرتضیٰ، چوہدری شہزاد کائرہ، چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ، حاجی محمد ایوب منہاس، اقبال بٹ دھامہ، شیخ عمران اقبال رزاقی، مشتاق احمد بٹ،حاجی شکیل قریشی، مہر اعجاز رشید، حاجی عبدالعزیز گورسی، مہر خالد نسیم، شیخ ضیاء الرحمن امجد، عبد الباسط پاکستانی، رضوان احمد(گرین لالہ موسیٰ)محمدسلیم منہاس المددچیرٹی لالہ موسیٰ، صحافی افضال احمد طاہر، شفاقت علی مرزا، سید اظہر محمود، جمیل احمد طاہر، چوہدری طارق محمود اشرف مارکیٹ،چوہدری عدیل پرویز،ملک تنویر اختر،ایس ایچ او صدرلالہ موسیٰ لیاقت گجر، ملک محمد عامر، حاجی اقبال رشید، ندیم ارشد مٹھو شیخ،میاں جاوید حیدر، حاجی عبدالستار انصاری، چوہدری وقاص پرویز،ڈاکٹر عابدمجید انچارج ٹراما سنٹر، میاں محمد کامران،ڈاکٹر محمد اشرف مرزا، شیخ وسیم عباس ایڈووکیٹ، حاجی مرزا ریاست علی، حاجی عبد الوحید قریشی، عبدالستار قریشی ایڈووکیٹ،مولوی سلیم بٹ کھوڑیاں، حاجی محمد منیر گوندل،عابد سلیم گورسی ایڈووکیٹ، ڈاکٹر محمد اقبال دیونہ،ملک فضل حسین صدر سردار پورہ ویلفیئر سوسائٹی،اعجازگوندل ودیگر معززین شریک تھے
05/04/2024
لالہ موسیٰ(سیداظہرمحمودشاہ)صدر پیپلزیوتھ تحصیل کھاریاں عمران اشرف پسوال گجر،چوہدری بنارس علی کالس آف رکڈنڈ کاڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ چوہدری محمداکرم، ایس ایچ اوزسٹی وصدر لالہ موسیٰ کے اعزازمیں افطارڈنر،افطار ڈنر کااہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں کیاگیا،مہمانوں کا استقبال چوہدری غلام عباس پسوال،چوہدری سہیل اشرف پسوال،چوہدری موسیٰ اشرف پسوال نے کیا،افطار ڈنر میں ڈی ایس اپی سرکل لالہ موسیٰ چوہدری محمداکرم، ایس ایچ اولیاقت حسین گجر،ایس ایچ اوسیدصغیر حسین شاہ، سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ شیخ خالدمحمود،جنرل سیکرٹری پی پی لالہ موسیٰ حاجی شکیل احمدقریشی،اے ایس آئی شبیرحسین چیمہ،شفقت جمال گورسی،مبشراے ایس آئی،چوہدری عامرشہزاددیونہ محرر تھانہ سٹی،محمدرضوان محرر،عبدالجمال گجر نائب محرر،چوہدری امانت گجر نائب محرر،چوہدری نزاکت گجر نائب محرر،مہرزاہدحسین نائب محرر،زاہدگجرنائب محرر،،چوہدری حمادسعید،چوہدری حسن حماد،محمدامتیاز ریلوے ودیگر موجودتھے،اس موقع پر چوہدری عمران اشرف پسوال گجر،چوہدری بنارس علی کالس گجر نے مہمانوں کااستقبال کیا۔اور آخر پر مہمانوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔
11/03/2024
بہت ہی اچھے انسان
ڈاکٹر سیداحسان اللہ شاہ مرحوم کے ساتھ ایک یاد گار تصویر اللہ تعالیٰ مرحوم سیداحسان اللہ شاہ کے درجات بلند فرمائیں آمین
Be the first to know and let us send you an email when Voiceofpeoplenews.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.