اجمل جپسم سپلائرز گنجیال قائدآباد نام ہی کافی ہے اجمل جپسم رکھے آپ کے کلر زدہ زمین کو ذرخیز آج ہی رابطہ کریں
14/04/2024
ایرانی وزیر دفاع نے پڑوسی ممالک کو خبردار کر دیا کوئی ملک اسرائیل کو فضائی حدود نہ دے اگر ایسا کیا گیا تو اس کو بھی جواب دیا جائے گا
14/04/2024
حزب اللہ کا پھر سے درجنوں مزائل سے حملہ جنگ مزید ممالک تک پھیلنے کا خطرہ لبنان عراق نے فضائی حدود بند کر دی
14/04/2024
اسرائیل پر ایران کا 100 ڈرونز مزائل سے حملہ ایرانی عوام کا سڑکوں پر آتشبازی کے ساتھ خوشی کا اظہار عالمی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا
10/04/2024
میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو
08/04/2024
سعودی سپریم کورٹ کے مطابق عرب بحرین کویت قطر اور لندن میں عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آیا دیگر ممالک میں عید بدھ 10 اپریل بروز بدھ کو منائی جائے گی
26/03/2024
پتنگ بازوں کے خلاف منظم اور مظبوط اقدام صرف مرشد پنجاب پولیس ہی کر سکتی ہے میرے پیارے تھانہ سٹی اور تھانہ صدر آپ سے التماس ہے پتنگ بنانے اور اوڑانے والوں کو پکڑیں شکریہ
26/03/2024
شف شف والی سرکار کا پروگرام تو وڑ گیا کسی اور نے دم کروانا ہو تو محلے کا مولوی اس سے بہترین دم کر لیتا ہے لحاظہ دھوکے بازوں سے بچیں
16/03/2024
خوشاب بیورورپورٹ، سپیرئیر کالج جوہرآباد ڈائریکٹر، محمد یعقوب کھچی کے بھائی فاروق اعظم کھچی کے خلاف فراڈ دھوکہ دہی چیک ڈس آنر ہونے پر 489F کا تھانہ سٹی جوہرآباد میں مقدمہ درج ایف آئی آر کی کاپی ساتھ لف ہے
15/03/2024
اے میرے اللہ پاک قبلہ اول کے لیے لڑتے مسلمانوں کے قافلے میں مجھے بھی شامل کر تاکہ میں بھی کفار سے لڑ سکوں آمین
06/03/2024
امیر حیدر سنگھا آپ نے سیٹ نہ لے کر اپنی ساخت مزید مظبوط کر لی ہے
06/03/2024
ان سے کوئی یہ پوچھے آگے تھل والے ان پڑھ ہیں کیا
29/09/2023
09/09/2023
خوشاب،خوشاب میں کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور کوشش اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہمارا مشن ہے، کھیل صحت وتندرستی کا خزانہ ہے، نوجوان طبقہ میرے اس مشن میں شامل ہو کر مثالی کردار ادا کرے نو جوانوں کو ملک حق نواز جوئیہ کا پیغام الیکشن آتے جاتے رہتے ہیں عوام کی دکھ تکالیف میں ساتھ رہنا میرے لیے اعزاز سے کم نہیں،آزاد امیدوار PP 83 منیجنگ ڈائریکٹر جوئیہ موٹرز ملک حق نواز جوئیہ
06/09/2023
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Naik Muhammad, Wella Parlour Wella Parlour, Abdul Ghafoor Mughal
Be the first to know and let us send you an email when Aone24 news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.