کل ایک لڑکی👱♀️سے پوچھا آپ😳لاہور سے ہیں🤔
آگے سے عجیب🤷♂️جواب
کہتی قسم😱سے کبھی باہر🤦♀️سے کھانا🙄نہیں کھایا😜😂😜
29/09/2019
22/09/2019
ڈینگی مچھر کیا مارے گا ہمیں تو خان صاحب نے مار دیا
ایک شہری کی دہائی
تمام درد دل رکھنے والے حکمرانوں تک یہ ویڈیو لازمی پہنچائے ذیادہ شئیر کریں
16/09/2019
Copy
بریکنگ نیوز: کشمیریوں کی سنی گئی، بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا بڑا حکم دے دیا۔۔۔
09/09/2019
ملک و قوم کی سرحدوں کے محافظ کا خاندان غیر محفوظ انصاف کے لیے پاک فوج کا جوان اور خاندان بے گھر ہو گیا
چنیوٹ تحصیل لالیاں موضع کلری کا پاک فوج کا جوان محمد اعظم اور اس کا خاندان متعلقہ ایس ایچ او افضل مڈھیار کی بھینٹ چڑھ گیا پاک فوج کا جوان تفصیلات بتاتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر پولیس گردی پر رو پڑا محمد اعظم کا کہنا تھا کہ میں پاک فوج کا حاضر سروس فوجی ہوں اور ملک کی سرحدوں اور عوام کی حفاظت پر زندگی نچھاور کر رہا ہوں لیکن متعلقہ ایس ایچ او افضل مڈھیار نے میرے گھر والوں کو اور مجھے ذلیل کر دیا ہے بااثر شخصیت کو خوش کرنے کے لیے میرے گھر پر کئی بار دھاوا بول چکا ہے اور اب انتہاء کر دی ہے گھر میں زبردستی گھس کر میری والدہ بہن پر بے جا تشدد کیا اور گھر میں توڑ پھوڑ کر کے گھر والوں کو اور مجھے گھر سے بے گھر کر دیا ہے اور پارٹی کو خوش کرنے کے لیے جھوٹے مقدمات درج کر کے بلیک میل کیا جا رہا اور گھر کو بے غیر وجہ تالا لگا کر ہمیں بے گھر کر دیا ہے مزید کہنا تھا کہ پاک فوج کے جوان کو تحفظ اور انصاف نہیں دیا جا رہا تو باقی غریب شہریوں کا کیا حال ہوتا ہو گا جبکہ مکان کے تمام تر کاغذات ، رجسٹری ، انتقال وغیرہ موجود ہے لیکن اس کے باوجود بھی ہمارے گھر پر تالا لگا کر بے گھر کر دیا ہے پاک فوج کا جوان انصاف کی اپیل کرتے ہوئے رو پڑا اور وزیراعظم پاکستان عمران خان ، چیف جسٹس آف پاکستان ، آرمی چیف ، آئی جی پنجاب پولیس ، آر پی او فیصل آباد ، ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر سے مطالبہ کیا ہے انصاف فراہم کیا جاے نہ کے خاندان کا خاندان خود سوزی پر مجبور ہو جاے۔
09/09/2019
پنجاب پولیس آپے سے باہر ہو چکی ہے ، لاہور کےسابق ڈپٹی مئیر میاں_طارق پر سرعام پولیس کا تشدد۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Mubashar abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.