مصر میں قرآن سے محبت کا اندازہ اس فقیر کی تلاوت سے لگا لیں💖
#tilawat #quran
کربلا بین الحرمین 19 صفر 1445 ھجری
بنی عامر کا قرآن کریم سے عشق کا بہترین مظاہرہ💖💖
قاری نزاکت علی کی خوبصورت تلاوت
ہفتہ وار محفل اُنس با قرآن کریم
بمقام جامعہ قرآن و عترت نارووال (مدینہ اھل البیت سکردو)
مجمع القرآء بلتستان
انٹرنیشنل قاری جناب وجاہت رضا کا منٹھوکھا آبشار پر بہترین تلاوت
قاری استاد سید انور الحسن ہاشمی صاحب
تلاوت سورہ مبارکہ آل عمران
بمقام: منٹھوکھا آبشار کھرمنگ بلتستان
منٹھوکھا آبشار پہ استاد حسن مختاری کی نہایت ہی خوبصورت تلاوت.
مقام عجم و رست
سورہ روم آیات 24، 25، 26
اور خوف اور طمع کے ساتھ تمہیں بجلی کی چمک دکھانا اور زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کرنے کے لیے آسمان سے پانی برسانا بھی اس کی نشانیوں میں سے ہے، عقل سے کام لینے والوں کے لیے یقینا اس میں نشانیاں ہیں.
اور یہ بھی اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ آسمان اور زمین اس کے حکم سے قائم ہیں، پھر جب وہ تمہیں زمین سے ایک بار پکارے گا تو تم یکایک نکل آؤ گے.
اور آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے اسی کا ہے اور سب اسی کے تابع فرمان ہیں.
تلاوت سورہ فرقان
استاد حسن مختاری (آف ایران)
مرکزی جامع مسجد سکردو بلتستان
سورہ مبارکہ رحمٰن
انٹرنیشنل قاری استاد وجاہت رضا (آف اسلام آباد)
مرکزی جامع مسجد سکردو بلتستان
خوبصورت اور دلنشین تلاوت
انٹرنیشنل قاری سید انور الحسن ہاشمی (کوئٹہ)
مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو
تین بڑے استاد ایک ساتھ
استاد عباس ابدالی، استاد وجاھت رضا، استاد حسن مختاری
سرمک میں انٹرنیشنل قاریوں کی مشہور و معروف ثناء خوان استاد عباس ابدالی سے خصوصی ملاقات.
تلاوت سورہ مبارکہ رحمٰن
انٹرنیشنل قاری قرآن استاد حسن مختاری (آف ایران)
بمقام: عزادار ہاؤس کچورا
الداعی الی الخیر: مجمع القراء بلتستان
کلاس تخصصی صوت و لحن و مقامات قرآن
ترتیل: سورہ طهٰ مقام عجم
استاد حسن مختاری
دوسرا سالانہ مقابلہ حسن قرائت کی تیاری
علامہ اقبال آڈیٹوریم انچن کیمپس بلتستان یونیورسٹی
مجمع القرآء بلتستان مرکزی برانچ سکردو
جناب قاری اکرم راکی
سورہ بقرہ (مقام بیات و رست)
مجمع القرآء بلتستان
سورہ مبارکہ حمد کی انتہائی دلنشیں تلاوت
حافظ محمد اکبر رجائی صاحب
مجمع القرآء بلتستان
آہ عرفان حیدر.....😢😢خدا حافظ اے قاری قرآن
اللہ آپ کو نوکِ نیزا پر تلاوت کرنے والی ہستی
ناطق قرآن حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کے ساتھ محشور کرے
امام حسین علیہ السلام اور قرآن کی شفاعت نصیب ھو
آپ مجمع القرآء بلتستان کے لئے ایک چمکتے ستارے کی مانند تھے.
اس غم کی گھڑی میں مجمع القرآء بلتستان کے تمام اراکین قاری عرفان حیدر ذاکر مرحوم کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں.
اللہ ان کے تمام رشتہ داروں بالخصوص ماں باپ اور بہنوں کو صبر عطا کرے.
ان شاءاللہ ہفتہ وار محفل انس با قرآن کی پنجاہ و نہمین محفل کل جامعۃ العباس بینظیر چوک سکردو میں مرحوم و مغفور قاری عرفان حیدر ذاکری کی ایصال ثواب کے لئے منعقد کی جائے گی.
عید سعید قربان مبارک
وَ نَادَینٰهُ اَن یَّآ اِبرَاہِیم، قَد صَدَّقتَ الرُّؤیَا اِنَّا کَذٰلِكَ نَجزِی المُحسِنِینَ
تلاوت سورہ احزاب قاری محمد تقی ذاکر ہفتہ وار کلاس قرائت قرآن استاد: جناب علی رضا عادلی حسینیہ بلتستانیہ مشھد (مجمع القرآء بلتستان شعبہ مشھد)
تلاوت سورہ احزاب
قاری محمد تقی ذاکر
ہفتہ وار کلاس قرائت قرآن
استاد: جناب علی رضا عادلی
حسینیہ بلتستانیہ مشھد
(مجمع القرآء بلتستان شعبہ مشھد)
تلاوت سورہ احزاب آیت 21 تا 24 قاری محمد عابدین ہفتہ وار کلاس قرائت قرآن کریم استاد: قاری علی رضا عادلی مجمع القرآء بلتستان (شعبہ مشھد)
تلاوت سورہ احزاب آیت 21 تا 24
قاری محمد عابدین
ہفتہ وار کلاس قرائت قرآن کریم
استاد: قاری علی رضا عادلی
مجمع القرآء بلتستان (شعبہ مشھد)