Dekh Raha Ha Pakistan

  • Home
  • Dekh Raha Ha Pakistan

Dekh Raha Ha Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dekh Raha Ha Pakistan, Media/News Company, .

لعین ابن لعین عبدالرحمان ابن ملجم پے لعنت بے شماردشمنان اہلیبیتٔ پے لعنت بے شمار
01/04/2024

لعین ابن لعین عبدالرحمان ابن ملجم پے لعنت بے شمار
دشمنان اہلیبیتٔ پے لعنت بے شمار

11/03/2024
27/08/2023

خون سفید ہو گیا
پاکپتن کے علاقے گلشن فرید کالونی میں چار کنال زمین کے معمولی ٹکڑے کی خاطر بدبخت بیٹے فہد رسول کا بوڑھے باپ غلام رسول پر بہیمانہ تشدد
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔

13/08/2023


*سرگودھا کے علاقہ بھاگتانوالہ کی رہائشی 17 سالہ ربیعہ جو ایک پرسرار بیماری میں مبتلا ہے مسیحا کی منتظر ہے* ۔
سرگودھا کے علاقہ بھاگٹانوالہ کی 17سالہ ربیعہ بچپن سے پراسرار بیماری میں مبتلا بائیں کالہے پر بہت بڑی رسولی ۔آپریشن اور علاج کے لیئے مخیر حضرات اور حکومت سے مدد کی اپیل
سرگودھا بھاگنانوالہ کی رہائشی یتیم ربیعہ جس کا وزن ڈھائی من ہے۔بچپن سے ہی پراسرار بیماری میں مبتلا ھے۔ساتھ ہی بائیں کولہے پر بہت بڑی رسولی نکل آئی ھے جس کی وجہ سےنہ بیٹھ سکتی ھے نہ لیٹ سکتی ھے ۔پاؤں ٹیڑھے ہیں۔غربت اور تکلیف کی وجہ سے اذیت کی زندگی گزار رہی ھے ۔اس کی والدہ کا کہنا ہے میں اس کے علاج کے لیئے لوگوں کے گھروں کا کام کرتی ہوں۔گھر کا سامان بیچ کر علاج کروا چکی ہوں اب آپریشن کے لیئے میرے پاس پیسے نہیں ہیں میں مخیئر حضرات اور حکومت وقت سے اپیل کرتی ہوں میری بچی کا لاعلاج کروایا جائے اس خطرناک رسولی سے میری بچی کو نجات مل سکے ۔میری بچی اپنے قدموں پر چل سکے

08/08/2023

‏آٹھ گھنٹے حبس بجا میں رکھنے کے بعد مجھے چھوڑا گیا.
عمران خان کے وکیل نعیم حیدر کی خصوصی گفتگو

08/08/2023

عمران خان کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور کو لندن میں اوورسیز پاکستانیوں نے گھیرلیا وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


08/08/2023

*غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان، طالبہ ثناء ارشاد کے وائرل ویڈیو بیان کا معاملہ*

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ڈی پی او ڈیرہ غازی خان واقعہ کی تفتیش اپنی نگرانی میں کروانے کا حکم

واقعہ کی ہر پہلو سے تفتیش جلد مکمل کرتے ہوئے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، آئی جی پنجاب

طالبات کو بلیک میل یا زیادتی کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، آئی جی پنجاب

قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے متاثرہ طالبہ کو فوری انصاف مہیا کیا جائے، آئی جی پنجاب کی ہدایت


08/08/2023

سفید داڑھی اورایمانداری سےنوکری کرتے ہوئے سکیورٹی
گارڈ یہ بھول گیا کہ یہ پاکستان ہے(ویڈیو لاہورDHA-6)🥲

07/08/2023

ایڈووکیٹ نعیم پنجوتہ کی اٹک جیل میں چئیرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کے اہم نکات:

05/08/2023

سرگودھا،،
انصاف لائرز فورم کا عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج،ہنگامی پریس کانفرنس

سرگودھا،،
سابق صدر ڈسٹرکٹ بار امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 76 ملک شفقت اعوان ساتھی وکلاء کے ہمراہ احتجاج

سرگودھا،،
فیصلہ غیر آئینی اور غیر قانونی ہے،ملک شفقت اعوان

سرگودھا،،
جج صاحب کی آئی ڈی پر عمران خان کے خلاف مواد اپ لوڈ ہوا،ملک شفقت اعوان

سرگودھا،
جس پر جج جانبدار تھا،ملک شفقت اعوان

سرگودھا،،
عمران خان کو فوری رہا کیا جائے اور ملک میں سول مارشل لاء کو ختم کیا جائیں،ملک شفقت اعوان

05/08/2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام (گرفتاری کے امکان کے پیشِ نظر یہ خصوصی بیان پہلے سے ریکارڈ شدہ ہے)

Address


Opening Hours

10:00 - 18:00

Telephone

+923011074424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dekh Raha Ha Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dekh Raha Ha Pakistan:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share