AK News

AK News ak news channel
(1)

ریسکیو 1122 فورٹ عباس نزد الحبیب بنک کھچی والا مدرسہ جامعہ تعلیم السلام کے سامنے  لکڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو ٹ...
11/06/2022

ریسکیو 1122 فورٹ عباس نزد الحبیب بنک کھچی والا مدرسہ جامعہ تعلیم السلام کے سامنے لکڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا

ریسکیو 1122 فورٹ عباس 274 ایچ آر ایک گھر میں لکڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو...
11/06/2022

ریسکیو 1122 فورٹ عباس 274 ایچ آر ایک گھر میں لکڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا

شہبازحکومت نے پنجاب کےعوام کو بڑاریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق  پنجاب کی عوام کو بجلی پر 3 ماہ کیلئے سبسڈی ...
11/06/2022

شہبازحکومت نے پنجاب کےعوام کو بڑاریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کی عوام کو بجلی پر 3 ماہ کیلئے سبسڈی دینے کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں۔اس حوالے سےحکومت پنجاب کے احکامات پر محکمہ توانائی پنجاب نے پلان تیار کرلیا۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں گھریلو صارفین کو اپ ٹو 200 پر ماہانہ سبسڈی دی جائے گی ۔پنجاب حکومت بجلی کے بلوں میں سبسڈی کے لئے 15 ارب روپے بطور سبسڈی دے گی ۔سبسڈی سے متوسط طبقے کے گھریلو صارفین فائدہ حاصل کرسکیں گے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایسے گھریلو صارفین جن کی بجلی کی کھپت 200 یونٹ تک ہے صرف انہیں سبسڈی ملے گی ۔محکمہ توانائی نے بجلی پر سبسڈی اور ٹیرف سے متعلق مختلف سلیب حکومت کو پیش کردیں ہیں۔

گستاخ رسول کی سزا سر تن سے جدا سر تن سے جدا آقا کی حرمت ہمیں جان سے پیاری ہے بار ایسوسی ایشن فورٹ عباس
11/06/2022

گستاخ رسول کی سزا سر تن سے جدا سر تن سے جدا
آقا کی حرمت ہمیں جان سے پیاری ہے بار ایسوسی ایشن فورٹ عباس

لاہور سمیت پنجاب تعلیمی بورڈ نے سوالیہ پرچہ جات سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کےمطابق پنجاب تعلی...
11/06/2022

لاہور سمیت پنجاب تعلیمی بورڈ نے سوالیہ پرچہ جات سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کےمطابق پنجاب تعلیمی بورڈ کا کہناتھا کہ پرچہ ختم ہونے کے بعد بھی سوالیہ پیپرز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر پابندی ہوگی۔ تعلیمی بورڈزکی جانب سے سپرنٹنڈنٹ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور نگران عملے کو سخت ہدایات جاری کردیں۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سوالیہ پیپر کی تصاویر فیس بک، واٹس اپ یا نجی کالج کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ نہ کی جائیں۔ سوالیہ پیپر آوٹ کرنے پرپنجاب مال پریکٹسز ایکٹ کی شق نمبر 3 کے مطابق قانونی کارروائی کی جائے گی۔

بورڈ حکام کے مطابق بورڈ امتحانات ختم ہونے کے بعد ادارے کی منظوری سے سابقہ سوالیہ پیپرز حاصل کیے جا سکیں گے۔ بغیرمنظوری کسی ادارے یا شخص کو سوالیہ پیپر شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

AK NEWS. . .. update
11/06/2022

AK NEWS. . .. update

AK NEWS... update
10/06/2022

AK NEWS... update

سونا فی تولہ 500 سو روپے سستا ہونے کے بعد 1 لاکھ 40 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔
10/06/2022

سونا فی تولہ 500 سو روپے سستا ہونے کے بعد 1 لاکھ 40 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔

‏تںخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف، ٹیکس چھوٹ میں اضافہ کردیا گیا
10/06/2022

‏تںخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف، ٹیکس چھوٹ میں اضافہ کردیا گیا

وفاقی وزیر خزانہ نے اعلان کیاہے کہ وزیراعظم نے 40 ہزار سے کم آمدن والے خاندانوں کو 2 ہزار ماہانہ دینے کا فیصلہ کیا، اس س...
10/06/2022

وفاقی وزیر خزانہ نے اعلان کیاہے کہ وزیراعظم نے 40 ہزار سے کم آمدن والے خاندانوں کو 2 ہزار ماہانہ دینے کا فیصلہ کیا، اس سے 8 کروڑ سے زائد لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔

پنجاب کے ملازمین کو 15فیصد ڈسپیرٹی ریڈیکشن الاؤنس یکم مارچ سے بقایا جات سمیت ملے گا اور 15فیصد ایڈہاک ریلیف 2022یکم جون ...
10/06/2022

پنجاب کے ملازمین کو 15فیصد ڈسپیرٹی ریڈیکشن الاؤنس یکم مارچ سے بقایا جات سمیت ملے گا اور 15فیصد ایڈہاک ریلیف 2022یکم جون سے ملے گا

AK NEWS..... update
10/06/2022

AK NEWS..... update

تھانہ فورٹ عباس پولیس کی بڑی کاروائی278 ایچ آر کی واٹر سپلائی کی موٹر چوری کرنے والے چور  پولیس اور ایلیٹ فورس نے پکڑ لی...
10/06/2022

تھانہ فورٹ عباس پولیس کی بڑی کاروائی
278 ایچ آر کی واٹر سپلائی کی موٹر چوری کرنے والے چور پولیس اور ایلیٹ فورس نے پکڑ لیے
AK NEWS

لاہور آئی جی پنجاب نے 13 پولیس افسران کے تبادلے کردیئے
10/06/2022

لاہور آئی جی پنجاب نے 13 پولیس افسران کے تبادلے کردیئے

فورٹ عباس کی تاجر برادری کو مطلع کیا جا تا ہے کہ حکومت پاکستان نے کاروباری مراکز کو رات 30 :08 بجے تک بند کرنے کے احکاما...
10/06/2022

فورٹ عباس کی تاجر برادری کو مطلع کیا جا تا ہے کہ حکومت پاکستان نے کاروباری مراکز کو رات 30 :08 بجے تک بند کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں ، میڈیکل سٹورز کو استنی حاصل ہے ، لہذا تمام دکاندار حضرات بروقت دکانیں بند کر کے قانون کی پاسداری کر میں ، خلافت ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ انتظامیہ

Bar association Fort Abbas. press release
09/06/2022

Bar association Fort Abbas. press release

AK NEWS...... update
09/06/2022

AK NEWS...... update

‏ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے۔گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے
09/06/2022

‏ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے۔
گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے

مقصود چپڑاسی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے چل بسا
09/06/2022

مقصود چپڑاسی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے چل بسا

رکن قومی اسمبلی حسین الہٰی کا چوہدری شجاعت سے علیحدگی کا اعلان پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری وجاہت حسین کے بیٹے حس...
09/06/2022

رکن قومی اسمبلی حسین الہٰی کا چوہدری شجاعت سے علیحدگی کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری وجاہت حسین کے بیٹے حسین الہٰی نے ق لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ چوہدری شجاعت گوپ سے اب میرا کوئی تعلق نہیں۔
حسین الہٰی نے اپنے بیان میں ق لیگ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میرے لئے میرا ملک سب سے پہلے ہے، ق لیگ کے ساتھ اپنا سیاسی سفر ختم کررہا ہوں، چوہدری شجاعت حسین گروپ سے اب میرا کوئی تعلق نہیں

09/06/2022

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا،کم سے کم اننگز میں 17 سنچریاں بنانے والے پلیئر بن گئے۔

چولستان میں خدمت خلق کا جزبہ لئے خدمت کرتے ہوئے گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے حافظ عبدالرؤف صاحب کے زمیل بلال بھائی جام شہادت...
09/06/2022

چولستان میں خدمت خلق کا جزبہ لئے خدمت کرتے ہوئے گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے حافظ عبدالرؤف صاحب کے زمیل بلال بھائی جام شہادت نوش فرما گئے ہیں

انا لله وانا اليه راجعون

08/06/2022
07/06/2022

ریسکیو 1122 فورٹ عباس چک نمبر 257 ایچ آر کے قریب موٹر سائیکل تیز رفتار ی کے باعث پیدل چلتے شخص میں جا لگی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی دینے کے بعد ٹی ایچ کیو فورٹ عباس شفٹ کر دیا

07/06/2022

کچھی والہ 202/8R کے قریب دو موٹر سائیکل درمیان تصادم
ایک موٹر سائیکل سوار زکا اللہ کمبوہ جابحق دو زخمی

فورٹ عباس پٹرول پمپ پر سپلائی رک گئی۔۔۔۔AK NEWS.... update
07/06/2022

فورٹ عباس پٹرول پمپ پر سپلائی رک گئی۔۔۔۔
AK NEWS.... update

عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا گیاپٹرول مزید25روپے اضافہ کیساتھ 237.56روپے فی لیٹرہوگیا۔ اطلاق رات 12بجے سےہوگا...
07/06/2022

عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا گیا
پٹرول مزید25روپے اضافہ کیساتھ 237.56روپے فی لیٹرہوگیا۔ اطلاق رات 12بجے سےہوگا...

07/06/2022

فورٹ عباس کے چک 281 ایچ آر میں 2 بہنیں درندگی کا نشانہ بن گئی ڈی پی او فیصل گزارنے واقعہ کا نوٹس لے لیا

پیٹرول کی قیمت میں 23 روپے بڑھانے کا اعلان آج رات متوقع ہے.زرائع*
06/06/2022

پیٹرول کی قیمت میں 23 روپے بڑھانے کا اعلان آج رات متوقع ہے.زرائع*

‏یہ حکومت کا کام ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ پیٹرول کی قیمت کیا ہونی چائیے، عدالت
06/06/2022

‏یہ حکومت کا کام ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ پیٹرول کی قیمت کیا ہونی چائیے، عدالت

‏لوڈشیڈنگ کیوں لوٹ آئی؟بجلی گھر بند کیوں پڑے ہیں؟عوام کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے چھٹکارا کب ملے گا؟
06/06/2022

‏لوڈشیڈنگ کیوں لوٹ آئی؟
بجلی گھر بند کیوں پڑے ہیں؟
عوام کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے چھٹکارا کب ملے گا؟

ضمانت ختم ہوتے ہی عمران کی سکیورٹی پر مامور اہلکار انہیں گرفتار کر لیں گے: وزیر داخلہAK NEWS
05/06/2022

ضمانت ختم ہوتے ہی عمران کی سکیورٹی پر مامور اہلکار انہیں گرفتار کر لیں گے: وزیر داخلہ
AK NEWS

لانگ مارچ کی کہانی ختم، عمران اگلی بار پشاور سے آسکیں گے نہ میانوالی سے‘وفاقی وزیر  داخلہ رانا ثنااللہNewsAk
05/06/2022

لانگ مارچ کی کہانی ختم، عمران اگلی بار پشاور سے آسکیں گے نہ میانوالی سے‘وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ
NewsAk

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 4 سے 5  روز کے دوران دن کے وقت درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا امکان ہے جس کے لیے محکم...
05/06/2022

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 4 سے 5 روز کے دوران دن کے وقت درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا امکان ہے جس کے لیے محکمہ موسمیات نے الرٹ بھی جاری کر دیا ہے
AK NEWS

AK NEWS.... update
04/06/2022

AK NEWS.... update

سابق اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس امتیاز احمد خان کھچی ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان تعینات ،،
04/06/2022

سابق اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس امتیاز احمد خان کھچی
ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان تعینات ،،

Address


Telephone

+923007692647

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share