Zeshan Ch

Zeshan Ch A working journalist & blogger

13/05/2022

آواز خلق کو نقارہ خدا سمجھو ۔۔۔۔! 🔥

اخے نواب سراج الدولہ اپنے سپہ سالار میر جعفر کی بے عزتی کرتا تھا اور اسے مارنا چاہتا تھا تو میر جعفر نے مجبور ہو کر اس ک...
12/05/2022

اخے نواب سراج الدولہ اپنے سپہ سالار میر جعفر کی بے عزتی کرتا تھا اور اسے مارنا چاہتا تھا تو میر جعفر نے مجبور ہو کر اس کے غیر مسلم دشمنوں کے ساتھ ہاتھ ملا لیا ۔۔۔بھئی واہ کیا منطق ہے اور سونے پر سہاگہ کہ میر جعفر ہی کی نسل سے ایک شخص کی لکھی ہوئی تصنیف کا حوالہ دیا جا رہا ہے یہ تو ایسے ہی ہے کہ یزید کی پاکیزگی پر حجاج بن یوسف کے دلائل کو تسلیم کر لیا جائے ۔۔۔۔ خدارا کچھ ہوش کے ناخن لیں بغض عمران میں تاریخ کو مسخ مت کیجئے 🙏

پوسٹ ٹروتھ پالیٹکس۔۔۔۔! پوسٹ ٹرتھ یا مابعد حقیقت دراصل ایسی سیاسی تھیوری ہے جس میں سچائی کو جذبات اور عوامی رجحان کی بنی...
09/05/2022

پوسٹ ٹروتھ پالیٹکس۔۔۔۔!
پوسٹ ٹرتھ یا مابعد حقیقت دراصل ایسی سیاسی تھیوری ہے جس میں سچائی کو جذبات اور عوامی رجحان کی بنیاد پر پرکھا جاتا ہے ۔۔۔ یہ ایک غور طلب مسئلہ ہے کہ سچائی کا آخر پیمانہ کیا بنایا جائے ۔۔۔میرے کچھ پڑھے لکھے دوست عمران خان کے امریکہ مخالف بیانیے کو پوسٹ ٹروتھ کی کسوٹی پر پرکھ رہے ہیں مگر عالمی اور ملکی سیاست کو مدنظر رکھتے ہوئے تو مجھے اپوزیشن کا بیانیہ ایسا لگ رہا ہے کہ پہلے مہنگائی کو بیچ کر سستا اور غیر معیاری بیانیہ پیش کیا گیا اور اب سرمایہ دارانہ نظام کی فضیلت اور عالمی اسٹیبلشمنٹ سے معاشی خطروں کا نام دے کر ڈرایا جا رہا ہے جسے مڈل کلاس ، جدید دور سے ناواقف اور غیر انقلابی لوگوں نے بغیر ہچکچائے تسلیم کر لیا ۔۔۔۔۔ ذیشان چوہدری

08/05/2022

جس قوم کو تاریخ سے کوئی دلچسپی نہ ہو،ان کے حافظے کمزور اور مزاج جذباتی ہوتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ اپنے لیڈر کے چناو میں دھوکہ کھا جاتے ہیں ۔۔۔ (چی گویرا)

08/05/2022

Address


Telephone

+923006947981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeshan Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeshan Ch:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share