Gwarbam news network

  • Home
  • Gwarbam news network

Gwarbam news network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gwarbam news network, Media/News Company, .

03/01/2026

الفیض مشینری اینڈ سولر ایجنسی کا افتتاح ڈسٹرکٹ چئیرمین عبدالمالک صالح نے کیا

الفیض مشینری اینڈ سولر ایجنسی کا افتتاح ڈسٹرکٹ چئیرمین عبدالمالک صالح نے فیتہ کاٹ کر کیا,اس موقع پر حاجی محمد صالح,فقیر ...
03/01/2026

الفیض مشینری اینڈ سولر ایجنسی کا افتتاح ڈسٹرکٹ چئیرمین عبدالمالک صالح نے فیتہ کاٹ کر کیا,اس موقع پر حاجی محمد صالح,فقیر محمد ,امر فقیر,ارشاد ملنگ,عبدالطیف,داد جان اور دیگر موجود تھے

03/01/2026

نشے کا مریض مہندس مندی کا علاج کے بعد پہلا انٹریو

میرا ایک بٹوا قلم چوک کے ایریا میں گرگیا ہے جس میں میرے شناختی کارڈ اور دو اور شناختی کارڈ ہیں جس بھائی کو ملا ہے تو وہ ...
29/12/2025

میرا ایک بٹوا قلم چوک کے ایریا میں گرگیا ہے جس میں میرے شناختی کارڈ اور دو اور شناختی کارڈ ہیں
جس بھائی کو ملا ہے تو وہ اس نمبر پر رابطہ کریں اور اس کو ہم پانچ ہزار انعام دینگے (عامر عبدالغنی)
03333117758

یوسی چئیرمین حاجی مسلم ملنگ کے فنڈ سے تعمیر ہونے والے شاہوکہن سندے سر کے قبرستان کے جنازہ گاہ کا کام تیزی کے ساتھ جاری
28/12/2025

یوسی چئیرمین حاجی مسلم ملنگ کے فنڈ سے تعمیر ہونے والے شاہوکہن سندے سر کے قبرستان کے جنازہ گاہ کا کام تیزی کے ساتھ جاری

کراچی ۔ بی این پی  عوامی کے مرکزی صدر  میر اسداللہ بلوچ سے بی این پی عوامی کے مرکزی رہنماء ایڈووکیٹ حاجی حسن بلوچ ، سینئ...
28/12/2025

کراچی ۔ بی این پی عوامی کے مرکزی صدر میر اسداللہ بلوچ سے بی این پی عوامی کے مرکزی رہنماء ایڈووکیٹ حاجی حسن بلوچ ، سینئر رہنما حاجی عبدلعزیز کشانی ، سینئر رہنما ماسٹر افضل بلوچ ، سدھیر احمد بلوچ ، مصدق بلوچ ، محمد صالح ، وقار بلوچ و دیگر ملاقات کررہے ہیں

شہید جاوید چوک پنجگور
28/12/2025

شہید جاوید چوک پنجگور

28/12/2025
یونیورسٹی آف مکران کے وائس چانسلر، فیکلٹی ممبران اور انتظامیہ کی جانب سے اپنے پیغام میں جامعہ کے سابق وائس چانسلر پروفیس...
27/12/2025

یونیورسٹی آف مکران کے وائس چانسلر، فیکلٹی ممبران اور انتظامیہ کی جانب سے اپنے پیغام میں جامعہ کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز بلوچ کو ان کی گراں قدر خدمات پر دلی خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ پیغام میں کہا گیا کہ پروفیسر ڈاکٹر ممتاز بلوچ نے بطور وائس چانسلر جس قیادت اور بصیرت کے ساتھ جامعہ مکران کی بنیادوں کو مضبوط کیا، وہ نہ صرف قابلِ تقلید ہے بلکہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

پیغام میں مزید کہا گیا کہ انہوں نے نامساعد حالات اور چیلنجز کے باوجود جس دور اندیشی اور حکمتِ عملی کے تحت یونیورسٹی کو فعال اور معیاری ادارہ بنانے میں کردار ادا کیا وہ ان کی غیر معمولی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان کی قیادت میں جامعہ میں علمی، تحقیقی اور انتظامی میدانوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی۔ انہوں نے متعدد فورمز کے اجلاس منعقد کرائے، طلباء کی فلاح و بہبود کو ترجیح دی، بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے قابلِ قدر اقدامات کیے اور یونیورسٹی کو ایک خودمختار اور پائیدار ادارہ بنانے کے لیے عملی کاوشیں کیں۔

پیغام میں اس امر پر زور دیا گیا کہ پروفیسر ڈاکٹر ممتاز بلوچ کی تعلیمی اور انتظامی خدمات کو ہمیشہ عزت، وقار اور احترام سے یاد رکھا جائے گا۔ یونیورسٹی آف مکران اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ معیاری تعلیم، تحقیق، اور طلباء کی فلاح و بہبود کے سفر کو نہ صرف جاری رکھا جائے گا بلکہ اس میں مزید بہتری اور وسعت لانے کے لیے بھرپور اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

پنجگور پولیس فورس کو چار نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد، مزید کارروائی کے لیے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردی...
27/12/2025

پنجگور پولیس فورس کو چار نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد، مزید کارروائی کے لیے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردی گئی، واقعات کے متعلق پولیس نے تفتیش شروع کردی

کراچی: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر رکن صوبائی اسمبلی  میر اسداللہ بلوچ، بی این پی عوامی کے مرکزی اوورسیز سیک...
26/12/2025

کراچی: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر رکن صوبائی اسمبلی میر اسداللہ بلوچ، بی این پی عوامی کے مرکزی اوورسیز سیکرٹری و میئر پنجگور میر شکیل احمد قمبرانی، ڈاکٹر نصراللہ، سکندر علی، اور جہانگیر بلوچ، آج میر صاحب کے رہائش گاہ میں ان سے ملاقات کر رہے ہیں.

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے کیسکو چیف سید یوسف شاہ سے م...
26/12/2025

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے کیسکو چیف سید یوسف شاہ سے ملاقات کی اور مکران خصوصاً پنجگور میں جاری بجلی کے سنگین بحران سے آگاہ کیا میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ موسم کی شدت میں کمی کے باوجود پنجگور میں بدستور طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ان کے روزمرہ کے معمولات متاثر ہو رہے ہیں کاروبار تعلیم اور گھریلو نظام درہم برہم ہو چکا ہے انہوں نے کہا کہ پنجگور اور تربت کا بجلی کا بڑا انحصار ایران سے درآمد ہونے والی بجلی پر ہے لیکن معمولی موسمی خرابی یا فنی خرابی کی صورت میں ایران سے بجلی کی فراہمی منقطع ہو جاتی ہے جس سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھ جاتا ہے میر رحمت صالح بلوچ نے کیسکو چیف کو اس بات سے بھی آگاہ کیا کہ کیسکو کو فنڈز کی ادائیگی کے باوجود کئی اہم بجلی منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور ان پر کام کی رفتار نہایت سست ہے جس سے عوامی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے کیسکو چیف سید یوسف شاہ نے میر رحمت صالح بلوچ کو یقین دہانی کرائی کہ پنجگور سمیت مکران ڈویژن میں بجلی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور جن منصوبوں پر کام سست روی کا شکار ہے ان میں تیزی لائی جائے گی انہوں نے کہا کہ عوام کی سہولت اور علاقے کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری اقدامات کیے جائیں گے تاکہ بجلی کا بحران کم سے کم ہو اور عوام کو ریلیف دیا جا سکے

Address


Telephone

+923361365504

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gwarbam news network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share