Go Online

Go Online Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Go Online, Social Media Agency, .

Go Online
Welcome
Sharing and Growing :
1.Knowledge
2.Information
3.Friends and
4.Audience
5.Promote your business ( products or service)

(Share and it returns manifolds)

دکھ اس شے کا نھیں مجھکو کہ وہ ظالم تھا نیازدکھ تو ہے کہ اپنے بھی تھے لطف اندوز تماشائی(محمد عقیل افضل نیازؔ)
22/04/2024

دکھ اس شے کا نھیں مجھکو کہ وہ ظالم تھا نیاز
دکھ تو ہے کہ اپنے بھی تھے لطف اندوز تماشائی
(محمد عقیل افضل نیازؔ)

09/04/2024

کلاس میں جو بچہ زیادہ نمبرز لے اسے زیادہ ذہین اور محنتی سمجھا جاتا ہے۔۔۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا واقعی وہ ذہین اور محنتی ہوتا بھی ہے۔۔ ؟

24/07/2022

If you want to learn web development
You may start from learning
1. Html
2. Ccs
3.Php
4.Js

Dollar rate update
24/07/2022

Dollar rate update

23/07/2022
22/07/2022

فری لانسنگ کی بات کی جائے تو Hisham Sarwar سے بہتر استاد پاکستان میں شاید ہی کوئی ہو۔

21/07/2022

جسے بیچنا نہ آتا ہو
وہ ہر کام میں فیل ہوگا

16/07/2022

میرے نزدیک وہ شخص جاہل ہے جو کتاب نہیں پڑھتا

05/06/2022

بلاگ بنوانا چاہتے ہیں
واٹس ایپ کریں:
0322 8067420

30/05/2022

جی جناب
ویب سائٹ بنوانا چاہتے ہیں
ہم سے رابطہ کریں
What's app:
03228067420

30/05/2022

ایک اچھی ویب سائٹ کی خوبی یہ ھوتی ہے کہ کو بھی اسے وزٹ کرتا ہے اسکے زھن میں آپ کا بہت اچھا تاثر قائم ھو جاتا ہے۔

عنوان دیں
30/05/2022

عنوان دیں

29/05/2022

We can assist you in your web development projects
(Html 5,css3, JavaScript)

If you are searching for a wonderful content writer now!You can contact me 0349842816
29/05/2022

If you are searching for a wonderful content writer now!
You can contact me
0349842816

Selling psychologyHow they influence your minds
23/03/2022

Selling psychology
How they influence your minds

22/03/2022

18/03/2022

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے
سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے

مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا
مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے


وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا
پھر اُس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے

فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے

ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے
نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے...

17/03/2022

کام روٹی لاتا ہے
سستی قحط۔
محنت کی جڑیں کڑوی ہوتی ہیں لیکن پھل میٹھا۔

15/03/2022

پاکستان میں بجلی کے نرخوں کا معاملہ انتہائی پیچیدہ اور افسوسناک ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ مزید مشکل اور پیچیدہ ہوتا جارہا ہے، اس کی ایک وجہ تو تمام سابقہ حکومتوں کے نجی پاور کمپنیوں کے ساتھ وہ غیر ذمے دارانہ اور غیر منصفانہ معاہدے ہیں جن میں پاور کمپنیوں کو نرخوں کے معاملے میں بڑی چھوٹ دی گئی ہے اور بجلی کے نرخ پیداواری لاگت کے بجائے پیداواری صلاحیت کے حساب سے رکھے گئے ہیں، یہ ایسے عجیب و غریب معاہدے ہیں جن کی سزا پورا پاکستان بھگت رہا ہے اور نہ جانے کب تک بھگتتا رہے گا، دوسری طرف بجلی کے کارخانے تو لگ گئے لیکن بجلی کی تقسیم اور ترسیل کا انتظام بھی پرانا اور بوسیدہ ہے، چنانچہ جتنی بجلی پیدا ہوتی ہے اس کی دس سے پندرہ فی صد اسی بوسیدہ نظام تقسیم، بجلی کی چوری اور دوسرے نقصانات کی نذر ہوجاتی ہے۔ چنانچہ بجلی کی پیداوار کمپنیاں اپنی پیداوار کے لحاظ سے حکومت کے سامنے بل رکھ دیتی ہیں، دوسری طرف صارفین تک بجلی کم پہنچتی ہے چنانچہ حکومت کو مکمل پیدا شدہ بجلی کی رقم وصول نہیں ہوتی اور اسی فرق کے باعث بجلی کے پیداوار سے متعلق تمام ادارے حکومت پر اپنا قرض بڑھاتے رہتے ہیں جسے گردشی قرضہ (circular debt) کہا جاتا ہے جو 2.3 کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

کاروبار کرنا ہے تو کسی پٹھان سے سیکھو!!!آپ نے Entrepreneurship پر بہت پڑھا ہوگا، لیکچر سنیں گے ورکشاپس میں شریک رہے ہونگ...
15/03/2022

کاروبار کرنا ہے تو کسی پٹھان سے سیکھو!!!
آپ نے Entrepreneurship پر بہت پڑھا ہوگا، لیکچر سنیں گے ورکشاپس میں شریک رہے ہونگے۔

لیکن اگر آپ نے Entrepreneurship کی کوئی بہترین مثال دیکھنی ہے تو پٹھان کو دیکھیں، اپنے گاؤں سے مزدوری کرنے آتا ہے، روڈ کھودنا شروع کرتا ہے صرف 15 سال میں "خیبر کنسٹرکشن کمپنی" کھول کر بیٹھا ہوتا ہے
کیتلی میں کہوہ اور شیشے کے گلاس گلی گلی دوکان دوکان لئے گھومتا ہے اور 20 سال بعد کوئٹہ پیالہ کا مالک ہوتا ہے۔
بنیان پہن کر تندور پر نان لگاتا ہے اور 10 12 سال بعد شنواری کڑاہی پر لاکھوں چھاپتا ہے۔
جو پٹھان سائیکل پر کپڑا بیچتا ہے اس کی اولاد داؤد کلاتھ سینٹر کی مالک بنتی ہے۔۔

اور پھر وہ ہی چھڑے پٹھان جو گاؤں سے بنارس، بلدیہ، ،مکی شاہ روڈ اور پٹھان کالونی کی ایک دکان میں 6 اور 7 آکر رہتے تھے اور چائے کے ساتھ ایک نان کھا کر دن کا آغاز کرتے تھے 30 سال بعد بہادرآباد، ڈیفنس، سوسائیٹی، گلبرگ، لطیف آباد یونٹ 6 اور ہیرآباد کے پوش علاقوں میں منتقل ہوتے ہیں، ان کے بچے روغنی نان اور زیتون سے ناشتہ کرتے ہیں۔۔۔

اس سب کا راز یہ ہے کہ

پٹھان کسی کام سے شرماتا نہیں
محنت اور معیار (Excellence) اس کی گھٹی میں ہوتی ہے۔
کاروبار میں گاہک اور پارٹنر کو جو زبان دیتا ہے اس سے پھرتا نہیں۔۔
آخری اور اہم بات یہ کہ جو کام کرتا ہے اپنے مزاج کے مطابق کرتا ہے اور پھر اسے اپنا شوق بنا لیتا ہے۔۔

14/03/2022

*ٹیچر کسے کہتے ہیں*؟؟؟

ﺁﭖ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺍﯾﮏ *Teacher* ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟

ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ *mostly* ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﮧ *Teacher* ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎﺗﺎ ﮨﮯ , ﺳﮑﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ....

ﺁﭖ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﮯ.

ﻣﮕﺮ *Teacher* ﮐﯽ ﺩﻭﺭِ ﺟﺪﯾﺪ ﮐﯽ , ﻣﺎﮈﺭﻥ *Definition* ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟

ﺗﻮ ﻭﮦ *definition* ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞ ﮨﮯ ﮐﮧ

*TEACHER is equal to Motivator*۔۔

ﺍﮔﺮ ﭨﯿﭽﺮ *Motivate* ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﻭﮦ ﭨﯿﭽﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ , ﭘﮍﮬﺎ ﺩﯾﻨﺎ , ﺑﺘﺎﺩﯾﻨﺎ , ﺳمجھا دینا ﮨﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ , ﺍﯾﮏ Spark ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﺎ will, ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﺎﯾﮧ ﺍﺻﻞ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ.

ﺗﺮﻗﯽ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﭽﻨﮓ ﮐﺎ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ licence ( ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﺎﻣﮧ ) ﻟﮯ ﮐﺮ Teach ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ.

ﺍﺏ ﺍﺱ *Teaching licence* ﮐﻮ ﺍﯾﺸﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ 6 ﻣﯿﺠﺮ ﮐﻮﺍﻟﭩﯿﺰ ﮐﻮ ﭼﯿﮏ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ...

*1. Subject Grip*

ﺟﺲ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻄﻠﻮﺑﮧ ﺳﺒﺠﯿﮑﭧ ﭘﺮ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﭨﯿﭽﺮ ﮨﮯ ﻭﯾﺴﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ common ﮨﮯ . ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺮﻗﯽ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﺳﺒﺠﯿﮑﭧ ﮔﺮﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻓﻮﮐﺲ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﺁﭘﮑﯽ ﺳﺒﺠﯿﮑﭧ ﮔﺮﭖ *Upgraded* ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ؟

ﻋﻤﻮﻣﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻭﮨﯽ *knowledge* ﮨﻢ carry ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺁﺧﺮﯼ ﮈﮔﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ...
*2. Communication Skills*

ﯾﮧ ﺑﮩﺖ *important* ﭘﻮﺍﺋﻨﭧ ﮨﮯ , ﮐﻤﯿﻮﻧﯿﮑﺸﻦ skill ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﯾﮧ ﻓﻦ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺁﮐﺮ ﺍﺳﮑﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﯿﮟ.

*3. Social Genius*

ﺍﺱ ﺧﺎﺹ *terminology* ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻠﻨﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﮨﻮ , ﻣﻠﻨﺴﺎﺭ ﮨﻮﻧﺎ.

ﺍﯾﮏ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮨﯽ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺳﮑﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ , ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﭨﯿﭽﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ.

*4. Motivation*

ﭨﯿﭽﺮ ﻣﯿﮟ motivation ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ , ﺟﺬﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ *spark*, ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﭨﯿﭽﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ.

*5. A True Learner*

ﺳﯿﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﻮ , ﺍﮔﺮﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﻋﻠﻢ ﺳﯿﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ علم کا ﭘﯿﺎﺳﺎ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﮔﯿﮟ ؟

*6. Progressive Attitude*

ایک ٹیچر کے لیے ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﻮﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ , ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﭨﯿﭽﺮ ﻭﮦ ﮨﮯ جو ﺍﺱ ﻗﻮﻡ ﮐﻮ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﺎئے گا, ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ وہ ﻗﻮﻡ ﮐﻮﮐﯿﺎ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﺎئے گا ؟

ﺁﭖ ﺍﻥ کوالیٹیز ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ.

ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﯿﭽﺮﺯ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭘﮑﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ گا..کہ آج ھمارے بچے باصلاحیت، باحوصلہ اور باکمال کیوں نھیں بن پا رھے ھیں؟

12/03/2022

چھوٹے موٹے کلائنٹس سے بات چیت اور ڈیل کرنا آسان ہے، بڑے کلائنٹ کے سامنے آتے ہی کانپیں ٹانگ جاتیں ہیں۔😂

جب کسی سرکاری دفاتر میں جائیں تو اپنے پانچ سے دس سال کے بچوں کو ساتھ لے کر نہ جائیں، اگر لے جانا مجبوری ہے تو پھر وہاں س...
11/03/2022

جب کسی سرکاری دفاتر میں جائیں تو اپنے پانچ سے دس سال کے بچوں کو ساتھ لے کر نہ جائیں، اگر لے جانا مجبوری ہے تو پھر وہاں سر سر کر کے زیادہ جھکیں نہ اور نا ہی زیادہ منت سماجت کریں۔
بچے پر بُرے اثرات پڑتے ہیں۔
یقین کریں وہ آپ کے ایک ایک لفظ پر اور آپ کی باڈی لینگویج، ہاتھوں انگلیوں اور آنکھوں تک پر غور کررہا ہوتا ہے۔
بھیا! پاکستان کا سسٹم عجیب ہے۔ آفسرز کو بھی چاہیے کہ جب کو سائل اپنا مسلہ لے کر آئے اور اُس کے ساتھ بیٹا یا خاص تو پر بیٹی ہو اُس سائل کا کام چاہے کرے یا کام نہ کرے مگر اُسے مسکرا کر تھوڑی سی عزت دے دے، لہجے میں نرمی ہو، کرسی بھی دے دے۔
اکیلا آئے تو بعد میں بدلہ اتار لیا کرے۔
بچوں کا باپ ان کا ہیرو ہوتا ہے، آپ اپنی تھوڑی سی فرعونیت یا روح کی تسکین کے لیے اس کا ہیرو مارنے کی کوشش کرتے ہو۔
سوچیں کوئی آپ کے سامنے آپ کے فلمی یا کھیل ، ادب یا مذہب کے ہیرو کو کچھ کہے تو آپ کیا کریں گے۔
باپ تو بچے کا مکمل آل ان ون ہیرو ہوتا ہے اس کمزور سے بچے کے سامنے ان کے والدین کو زلیل و خوار نہ کیا کریں۔
بہت شکریہ

08/03/2022

So Upwork is back for Pakistan. Upwork has banned its services for Russia and Belarus.

You know what, this could be a huge opportunity for Pakistanis to cement their place on Upwork, particularly in a high-end skill set.
Get on Upwork now...

Address


Opening Hours

Monday 16:00 - 18:00
Wednesday 16:00 - 18:00
Saturday 16:00 - 18:00

Telephone

+923228067420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Go Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share