پیپلز پارٹی عوام کی طاقت پر یقین رکھتی ہے؟طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہے،فواد جدون
وفا کرو گے وفا کریں گے جفا کرو گے جفا کریں گے،سرفراز خان جدون
پیپلز پارٹی نے پاکستان کو ایٹم بم دیا؟ہزارہ کو ڈویژن کا درجہ دیا۔اور سی پیک کا منصوبہ دیا؟
پارٹیوں کا ٹکٹ کوئی جنت کا ٹکٹ نہیں
یہ دوسرے اور تیسرے نمبر کے لئیے مقابلہ کر رہے ہیں
ہمارا ٹکٹ عاطف منصف خان ہے
امیدوار تحصیل چئیرمین حویلیاں عزیز شیر خان کی میڈیا سے گفتگو
حویلیاں کی سرزمین پر نئی سیاسی ہلچل تحصیل چئیرمین عاطف منصف خان کی شہادت کے بعد عزیر شیر خان میدان میں آ گئے تحصیل چئیرمین کی سیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے آر او دفتر میں تاریخی ریلی کے ہمراہ جا پہنچے مخالفین کی نیندیں حرام
امیدوار تحصیل حویلیاں عزیر شیر خان
بستی شیر خان گروپ ✌🏻✌🏻
نوشہرہ: تھانہ ایکسائز مردان ریجن اور ایکسائز انٹیلجنس کی مشترکہ کاروائی، ترجمان ایکسائز
نوشہرہ: بلوچستان سے نظام برآستہ نظام پور منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی، ترجمان ایکسائز
نوشہرہ: پک اپ ڈاٹسن کے خفیہ خانے سے 72 کلوگرام چرس برآمد، ترجمان ایکسائز
نوشہرہ: کاروائی میں لکی مروت کے رہائشی شاہد نواز کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا، ترجمان ایکسائز
نوشہرہ: کاروائی میں ایکسائز انٹیلجنس اور تھانہ ایکسائز مردان ریجن کی مشترکہ ٹیموں نے حصہ لیا، ترجمان ایکسائز
نوشہرہ: واقعے کا مقدمہ تھانہ ایکسائز مردان میں درج کرلیا گیا، ترجمان ایکسائز
ایبٹ آباد: شدید بارش کے بعد ندی نالے امڈ آئے،
بارش کے بعد شاہراہ ریشم پر پانی کھڑا ہو گیا گاڈیاں پھنس گی
گورنر خیبرپختونخواہ حاجی غلام علی لکس فرنیچر کے شوروم پر پہنچ گئے۔
اٹالین مال کے جنرل منیجر وقار خان، آل ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر سردار شاہنواز،
لکس فرنیچر کی انتظامیہ،تاجروں اوراہم شخصیات نے گورنر حاجی غلام علی کا زبردست استقبال کیا۔
ہری پور اور ایبٹ آباد چیمبر آف کامرس کے صدور،سارک کے ایگزیکٹو ممبر صفدر زمان شاہ،
سابق ایم این اے بابر نواز خان،خورشید اعظم،انٹرنیشنل پبلک سکولز اینڈ کالجز کے ایم ڈی ملک ایاز، راجہ قدیر اقبال اور دیگر بھی موجود تھے۔
گورنرخیبرپختونخواہ نے اٹالین مال اور لکس فرنیچر کی کاروباری سرگرمیوں کو سراہا۔
کے پی سپ پروگرام کے منصوبے بند کر دیئے گئے ہیں۔ انہیں بحال کیا جائے: سردار شاہنواز۔
تاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: حاجی غلام علی۔
صوابی.پاکستان نظریاتی پارٹی کے چیرمین شہیر حیدر سیالوی کی کیپٹن کرنل شیر خان شھید کے مزار پر حاضری
صوابی ۔شہیر حیدر سیالوی نے کیپٹن کرنل شیر خان شھید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
ناران کاغان بابو سر ٹاپ سڑک سیاحوں کے لیے کھول دی گئ گلگت بلتستان اور وادی کاغان کا زمینی رابطہ آٹھ ماہ بعد بحال
ایبٹ آباد ایوب ٹیچنگ میں ہڑتال پر تمام لوگوں کو فارغ کر کے نئے لوگ بھرتی کیے جائیں ہسپتال گندگی کا ڈھیر بن گئی ہے اور مریض بے یارومدر پڑے ہوئے ہیں
ہسپتالوں میں سیاست نہیں ہونی چاہیے جس کا دل کرتا ہے الیکشن لڑیں
یہ عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں لیتے ہیں یہ صرف اپنے مفاد کے لیے ہڑتال پر ہیں ان کو فلفور ہسپتال سے فارغ کرکے گھر بھیجا جائے ان خیالات کا اظہار ہسپتال میں موجود مریضوں کے لواحقین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا
ایبٹ اباد:موسم اپڈیٹ
ایبٹ اباد:ایبٹ اباد اور بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ واقفے واقفے سے جاری
ایبٹ اباد:کل سے لگا تار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی بڑھ گئی
ایبٹ اباد:ایبٹ اباد کا درجہ حرارت 17 اور گلیات میں 10 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
ایبٹ آباد:ایبٹ آباد سمیت ہزاروں ڈویژن میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جو آئندہ چوبیس گھنٹوں تک جاری رہے گا ۔موسمیات
دسمبر 2022 وائس پریزیڈنٹ ایبٹ آباد کنٹونمنٹ بورڈ کامڑید فواد علی ۔ ہم مٹی سے اور زمین پر ہم کو فخر ہے۔ انسان کی مشکلات خدا حل کرتا ہے مگر مجھے زمین پر اہل عشق کے قبیلے پر فخر جن کا مسلک محبت جن کا نظریہ محبت ۔
شیروان میں ایک اور حادثہ دو انسانی جانیں نگل گیا مقدمہ تک درج نہ ہو سکا محکمہ معدنیات سفید ہاتھی بن گیا انسانی جانوں کے ضیاع کے زمہ دار کخیلاف کارواہی کیوں نہیں آٹے کی تقسیم میں عوام کی تزلیل ہونے لگی
وزیر معدنیات کے پی کے
سیکٹری معدنیات کے پی کے
چیف سیکٹری خیبر پختون خواہ
ژالہ باری اور برف باری کے باعث مری روڈ سمیت رابطہ سڑکیں بند